Maulana Ameen Safdar Okarvi R.A- Ahle Sunnat Wal Jamaat 6 of 9 -

www.ownislam.com

Пікірлер: 1

  • @maliksaifullahshahid6721
    @maliksaifullahshahid6721 Жыл бұрын

    اہل السنتہ و الجماعتہ تو صرف وہ ہیں : * جو تقلید نہیں کرتے * جو منزل من اللہ الدین الخالص یعنی قرآن و حدیث اور سنت ثابتہ ہی کو دین مانتے اور ان کے مطابق ہی عمل کرتے ہیں * جو اہل توحید و سنت ہیں * جو سلف صالحین یعنی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، ائمہ محدثین رحمہم اللہ تعالی' اور عباد اللہ الصالحین کے راستہ یعنی سبیل المومنین پر گامزن ہیں * جو طاغوت پرست ، پیر پرست ، علماء و احبار پرست اور فرقہ پرست نہیں بلکہ صرف اللہ پرست ہیں * جو الطآئفہ المنصورہ ہیں * جو اہل شرک و بدعتی لوگوں کے ہمنوا نہیں اور ان سے بیزار ہیں ، و الحمد للہ !

Келесі