Matam Karna Haram ? Or Nabi Ki Namaz Ko Falto Kehna Reply To Engineer Mirza by Mufti Fazal Hamdard

Matam Karna Haram ? Or Nabi Ki Namaz Ko Falto Kehna Reply To Engineer Mirza by Mufti Fazal Hamdard
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
For Patreon:
/ mfhamdard
#muftifazalhamdard #noha #imamhussain #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #engineermirza

Пікірлер: 506

  • @zamirhussain3578
    @zamirhussain35789 ай бұрын

    نوحہ اور ماتم کا تعلق فطرت سے ہیں۔۔ جب ان کا اپنا بیٹا مر جائے تو صرف رونا ہی نہیں بلکہ دیواروں کو ٹکریں مانتے ہیں

  • @NadiaNadia-lj5nh

    @NadiaNadia-lj5nh

    9 ай бұрын

    Is mufti ka nmbr mujy mil sakta hy

  • @1.23M_72islamicfirqay

    @1.23M_72islamicfirqay

    9 ай бұрын

    💯✔️

  • @user-em2hg6cu5u
    @user-em2hg6cu5u9 ай бұрын

    Allah SWT bless you Fazal Hamdard for speaking the truth in this era of falsehood. May you get rewarded for speaking the Haq of Ahl-al-Bayt A.S. of Hazrat Mohammad S.A.W.

  • @iambabarali
    @iambabarali9 ай бұрын

    مفتی ھمدرد صاحب آپ کے والدین کو لاکھوں کروڑوں سلام جس نے آپ جیسا نڈر اور حق گو انسان پیدا کیا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے الٰہی آمین ❤

  • @ashrafali-uu8jc
    @ashrafali-uu8jc9 ай бұрын

    سبحان اللہ۔۔۔اللہ مفتی فضل ہمدرد کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @user-nq1xo8gw2b
    @user-nq1xo8gw2b9 ай бұрын

    مفتی فضل ہمدرد صاحب جزاک اللہ خیرا حق بیان کرنا اللہ اور رسولﷺ اللہ گے نذدیک بہت بڑا جہاد ہے اللہ را ضی ہو اپ پر

  • @qasimfoji9256
    @qasimfoji92569 ай бұрын

    آللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائیں

  • @amjadjalali3928
    @amjadjalali39289 ай бұрын

    Haq Ali Ke sath Hai Ali Haq ha❤

  • @photoworld6870
    @photoworld68709 ай бұрын

    Ap pa hum shiaun se ziyada Ahl e Bait k razi hongay hai❤

  • @oanabbas971
    @oanabbas9719 ай бұрын

    Mufti hamdard bhai ap par PAK RASOOL S. A razi hoon ❤

  • @jsrcooking893
    @jsrcooking8939 ай бұрын

    سبحان الله ماشاء اللّه واہ مفتی صاحب أج آپ نے اِن لوگوں کی جہالت کو ننگا کر دیا ❤❤❤❤❤

  • @AkhtarHussain-br8kj
    @AkhtarHussain-br8kj9 ай бұрын

    پروردگار آپ کی حفاظت کرے آمین ❤

  • @mushkfatima1631
    @mushkfatima16319 ай бұрын

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّد و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أعْدائهُم أجْمَعِین

  • @shafiqabdulhai1782

    @shafiqabdulhai1782

    7 ай бұрын

    اور ان کے تمام اصحاب و ازواج پر بھی رحمت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ یہ بات تو سمجھنے والی ہے کہ اصحاب میں اورازواج میں کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ منافق بھی تھے (میں نہیں سمجھتا ہوں) تو ان لوگوں کو ویسے بھی اللہ کی رحمت پہونچ ہی نہیں سکتی۔

  • @HassanRaza-xg7hk
    @HassanRaza-xg7hk9 ай бұрын

    What a strong reply by Mufti Fazal Sahab ❤

  • @1.23M_72islamicfirqay
    @1.23M_72islamicfirqay9 ай бұрын

    اہلبئیت علیہ السلام کے جو بھی پیروکار رہےگا وہ ہمیشہ علم والا اور عاقل ہوگا ۔ اللہ آپ کو سلامت رکہیے ❤

  • @kkamraanahsan173
    @kkamraanahsan1739 ай бұрын

    Allah Ta'ala Bless and protect you always 🙏 Aameen. Mufti Sahab you are doing a great job. Keep up the good work sir 👌 👍

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce36229 ай бұрын

    نبی کریم ص نے حضرت ابو طالب ع اور بی بی خدیجہ ع کی وفات کے سال کو عام الحزن فرمایا یعنی پورا سال غم کا سال

  • @HussainAhmed-nk7pg

    @HussainAhmed-nk7pg

    9 ай бұрын

    جناب ابو طالب نے ایمان لائے بغیر دنیا سے رخصت ہوئے اسی لئے رحمت کی دعا کرنا ٹھیک نہیں ہے

  • @myounisshah6927

    @myounisshah6927

    9 ай бұрын

    ​@@HussainAhmed-nk7pglanat tere ty

  • @gulaammustafa5218
    @gulaammustafa52189 ай бұрын

    Labbiak ya panjatn pak a s 🌹🌹🇮🇳🌹🌹🇮🇳🌹🌹

  • @abulhassan9633
    @abulhassan96339 ай бұрын

    اس گمراہی دورمیں اس سلفی دورمیں حقیقت بیان کرنے کی خدا آپکو توفیق عنایت کرے اور اجرےعظیم سے نواز ے آمین یا رب العالمین

  • @haiderzaidi7076

    @haiderzaidi7076

    9 ай бұрын

    Appki kawish per appko Allah Qabool farmay

  • @adnanahmed3568
    @adnanahmed35689 ай бұрын

    مزاج محتلف ہو سکتے ہیں ۔ لیکن اردو زبان کا لہجہ اور طرز بیاں کمال ہے اللّه پاک اہل بیت علیہ اسلام کی پیروی پہ قائم رکھے آمین

  • @zakirrahimhaiderofficially2324
    @zakirrahimhaiderofficially23249 ай бұрын

    ماشااللہ بہت اچھا ۔میری دعا ہے حسین علیہ السلام کی ماں آپ کو آباد رکھے آپ کو کسی کا محتاج نہ کریں امین مولا آپ کا سایہ سلامت رکھے

  • @HussainAhmed-nk7pg

    @HussainAhmed-nk7pg

    9 ай бұрын

    استغفراللہ ایسی بات نہ کیا کریں حسین علیہ السلام کی ماں کسی کو کیسے آباد رکھ سکتی ہے کیونکہ وہ تو وفات پا چکی ہے دنیا سے رخصت ہو چکی ہے کیا کوئی مرا ہوا آدمی کسی کا کوئی بھلا کر سکتا ہے ۔یہ ٹھیک عقیدہ نہیں ہے

  • @farrukh4385

    @farrukh4385

    9 ай бұрын

    ​@@HussainAhmed-nk7pg Marchukey nahi kaho zara ahtram karlo wafaat hogai Ya dunya se chaley gaye, Shia ka aqeeda mujhey bhi samajh nahi ata sahi laikin aap muslaman ho zara tameez se alfaz ada karo Syeda khatoon e Jannat Muslamano ke liye Maa ka Maqam rakhti hain? Tum apni sagi maa ke liye marchuki ya Margai ka alfaz pasand karogey????

  • @AZ-je9hg

    @AZ-je9hg

    9 ай бұрын

    Wafaatshuda se madad maanga bhi to shirk hai aur khulle aam shirk karne waale ab aaye Hain islaah karne.

  • @HussainAhmed-nk7pg

    @HussainAhmed-nk7pg

    9 ай бұрын

    ​@@farrukh4385شکریہ جناب والا ۔اللہ تعالٰی سیدہ نساء أهل الجنة فاطمة الزهراء رضى الله عنها پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے

  • @wasiahmad7753

    @wasiahmad7753

    9 ай бұрын

    keya husain raziallahu anhu ki amma ke ikhtiyar me yeh hai jo aap kah rahe hain aur mufti sb pe bada taajjub hai ki aisi comments pe koi baat nahi karte

  • @musakazimnaqvi7866
    @musakazimnaqvi78669 ай бұрын

    Allah pak apki hifazat kren ameen.

  • @HaidariStudyPoint
    @HaidariStudyPoint9 ай бұрын

    May Allah Bless You Sir. Lots of love from India

  • @sajidhusain2839
    @sajidhusain28399 ай бұрын

    Maula salamat rakhe appko apki tahqeeq me aur bulandi ata kare 🤲 jazakallah Appke dushmano ko pasti ata kare

  • @aliakhtar3949
    @aliakhtar39499 ай бұрын

    ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ مولا علیہ السلام ہمیشہ ہمیشہ سلامت رکھیں آمین

  • @HussainAhmed-nk7pg

    @HussainAhmed-nk7pg

    9 ай бұрын

    یہ کیسا عقیدہ ہے کیا کوئی مردہ آدمی کسی کا کوئی بھلا کر سکتا ہے حالانکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وفات پا چکے ہیں اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں پھر وہ کیسے کسی کو سلامت رکھ سکتے ہیں استغفراللہ استغفراللہ یہ کیسا عقیدہ ہے اللہ حفاظت فرمائے

  • @aliakhtar3949

    @aliakhtar3949

    9 ай бұрын

    @@HussainAhmed-nk7pg جب انسان احمقوں کی پیروی کرتا ہے تو ہمیشہ گمراہ رہتا ہے۔ یہ بتا کہ انبیاء علیہم السلام زندہ ہیں یا نعوذباللہ مردہ ہیں۔ اللّٰہ سبحانہ قرآن مقدس میں انبیاء علیہم السلام سے عہد کے رہا ہے کہ جب میں اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو دنیا میں بھیجوں تو تم انکی مدد کرنا۔ انبیاء علیہم السلام پہلے آئے ہیں یا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم۔ انبیاء علیہم السلام تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت پہلے آئے ہیں۔ پھر اللّٰہ سبحانہ کیوں عہد لے رہا ہے۔ قرآن مقدس کے سورہ الحدید میں مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شان اقدس میں ارشاد فرما رہا ہے کہ۔ ہم نے لوہے کو نازل کیا آسمان سے۔ لوہا تو آسمان سے نازل نہیں ہوتا ہے زمین سے نکلتا ہے اور کائنات کی پوری تاریخ میں آسمان سے ذالفقار کے علاوہ کوئی دوسرا لوہا نازل نہیں نہیں ہوا ہے۔ اللّٰہ سبحانہ فرما رہا ہے۔ ہم نے لوہے کو نازل کیا آسمان سے۔ کس کے لئے؟. جو اللّٰہ کا مددگار ہے اور جس نے انبیاء علیہم السلام کی مدد کی ہے۔ کیسے بالغیب۔ غیب میں رہ کر۔ تو جو غیب میں رہ کر مدد کر سکتا ہے تو وہ اس دنیا سے ظاہری رخصت کے بعد بھی تو مدد کر سکتا ہے۔ یہی تو پروپیگنڈا دشمنوں نے کیا کہ سب کو ایک ہی لکڑی سے ہانک دیا۔ اللّٰہ سبحانہ نے انبیاء علیہم السلام سے کیوں عہد لیا کیونکہ معصوم کو موت نہیں اتی ہے۔ جبکہ انبیاء علیہم السلام معصوم اصغر ہیں اور محمد و آل محمد علیہم السلام معصوم اکبر ہیں۔ درود شریف معصوم اکبر پر پڑھی جاتی ہے ناکہ معصوم اصغر پر۔ اور جن پر درود شریف پڑھی جائے وہ مردہ نہیں ہوتا ہے۔ معصوم علیہ السلام کے لئے موت کا تصور یہودیوں کا ہے دین اسلام کا نہیں۔ اللّٰہ سبحانہ نے قرآن مقدس میں فرمایا ہے کہ شہید زندہ و جاوید ہے اسکو مردہ مت جانو۔ تم لوگوں کو اللہ سبحانہ کی قدرت پر یقین نہیں ہے۔ اللّٰہ سبحانہ وتعالی قادر و مختار وحدہ لاشریک نے مولائے کائنات حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو اپنی مخلوقات کے لئے مشکل کشاء بنایا ہے۔ جس طرح قرآن مقدس قیامت تک کے لئے اس دنیا میں ہے اسی طرح محمد و آل محمد علیہم السلام بھی قیامت تک اس دنیا میں مددگار ہیں۔

  • @honeyshaikh8366
    @honeyshaikh83669 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھایا آپ نے اور ادب کے ساتھ گفتگو فرماتے ہیں آپ اللّٰہ برکتیں نصیب کریں ❤

  • @ZafarAbbas-dt4pi
    @ZafarAbbas-dt4pi9 ай бұрын

    KHUDA Slamat Rakhay aap ko Mufti sab Masha ALLAH

  • @shinawarali313
    @shinawarali3139 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤

  • @cookingpassion5119
    @cookingpassion51199 ай бұрын

    Salaam Very informative as always. You are doing a great work . Definitely you have found the right path of God which is linked Muhammad PBUH and al Muhammad as

  • @mr.pathan8476

    @mr.pathan8476

    9 ай бұрын

    May Allah change your passion 😢😮 We have not come in this world to make cooking eating our passion. Our passion should be deen, Islam and things related to akhrat.

  • @ajazmir2514
    @ajazmir25149 ай бұрын

    مولا آپکی حفاظت کرے اور سلامت رکھے حق بیانی کا بہت شکریہ۔

  • @fromshiatomuslim

    @fromshiatomuslim

    9 ай бұрын

    مولا اللہ برحق ☝️

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce36229 ай бұрын

    ماتم ظالموں کے خلاف مظلوموں کا احتجاج ھے

  • @hitmanpubg1486
    @hitmanpubg14869 ай бұрын

    ❤❤❤Haq Ya Mola Imam Ali A.S Madadii❤❤❤

  • @user-sj7kq9vx9u
    @user-sj7kq9vx9u9 ай бұрын

    Mufti Rashid Mahmood rizvi SB is a great scholar alhamdulilah ❤

  • @zainabandabbasmalook7399
    @zainabandabbasmalook73999 ай бұрын

    Ma'sh'Allah SUBHANALLAH

  • @shirinshirazi9951
    @shirinshirazi99519 ай бұрын

    MashaAllah JazakAllah,mufti saheb Allah apko salamat rakhey.❤

  • @adnanmohammadi6866
    @adnanmohammadi68669 ай бұрын

    Mufti sahab apko bohot sunne laga hu haqeeat par roshni daalne ke liye Allah apko jazaye khair de

  • @khursheedfatima5436
    @khursheedfatima54369 ай бұрын

    صبر سے مراد ہے کہ اللہ تعالی سے شکوہ نہ کیا جائے اور نعوز بللہ اللہ تعالی کو برا بھلا نہ کہا جائے رونا انسانی فطرت ہے اور اسلام دین فطرت ہے وہ خلاف فطرت باتوں کا حکم کیسے دے سکتا ہے اظہار غم سے انسان کا دل ہلکا ہوتا ہے ڈپریشن دور ہوتا ہے جو عین فطرت ہے

  • @abbasjaferilai-ub9qq
    @abbasjaferilai-ub9qq9 ай бұрын

    برادر محترم جناب ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️

  • @abumohammadsyedhasanqadri1344
    @abumohammadsyedhasanqadri13449 ай бұрын

    Bahut behtareen mufti sahab 👍👍

  • @osaja321
    @osaja3219 ай бұрын

    SubhanAllah - MashaAllah - Alhumdulillah... Sab sa piyari baat jo ap na Sabr ko define kiya hai ; Hats off to you ❤ Mufti Saab Allah apko sada salamat rakhay ... Ameen

  • @dildarhussainturi
    @dildarhussainturi9 ай бұрын

    جزاک اللہ جناب مفتی فضل ھمدرد صاحب اللہ آپ کو سلامت وخوش رکھے آمین یارب العالمین بحق14معصومین علیہ سلام

  • @WaliAbbas-lx7sf
    @WaliAbbas-lx7sf9 ай бұрын

    Jb deen ahle bait a.s ko chor kr dosro se liya jai ga, tou gumrahi hogi

  • @user-lt7hn7sc8d
    @user-lt7hn7sc8d9 ай бұрын

    Jb mere moula Hussain a. S ki paidaish howii mere pak nabi nai apke galai ko chuma aur karbala ko yaad krke roye Aur jb bb zainab s a ki paidaish howii tou aap nai unke hath ko chumma kuki apko pateh tha inhai kaid krke sham e kufa lai jaye gay😭😭😭😭😭😭😭

  • @SyedShakir-ix7bc

    @SyedShakir-ix7bc

    3 ай бұрын

    Toh es se kaha sabit hua aunho ne naozubillah matam kiya toba toba😢

  • @Mesam-jafry
    @Mesam-jafry9 ай бұрын

    ماشاء اللہ مفتی صاحب اس حق گوئی پر اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور آجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @tahirabbas6447
    @tahirabbas64479 ай бұрын

    مفتی صاحب ، عزاداری امام حسین علیہ السّلام عرش کی عبادت ھے، جو اللّٰہ تعالیٰ نے نصیب والوں کو عطا کی ھے، بات سمجھنے کی ھے، زمین و آسمان ماتم حسین علیہ السّلام کرتے ھیں، وقت کی ساعتیں ، سمندر اور ھوا کی لہریں سب شامل عزاداری ھیں۔

  • @fromshiatomuslim

    @fromshiatomuslim

    9 ай бұрын

    😂

  • @mohidalikhan5216

    @mohidalikhan5216

    9 ай бұрын

    @@fromshiatomuslim I am not a Shia but is tarikhe se mazak udana akhlaq ke khilaf hai agarche ye aapke nazdeek durust nahi hai

  • @ahmadalinaqvi5108
    @ahmadalinaqvi51089 ай бұрын

    Haq rasulullah saww Mera nabi saww Mera aqa Mera mola Muhammad saww zindabad ya Allah ya Muhammad saww ya Ali saww

  • @fromshiatomuslim

    @fromshiatomuslim

    9 ай бұрын

    MAULA sirf ALLAH ☝️

  • @ahmadalinaqvi5108

    @ahmadalinaqvi5108

    9 ай бұрын

    @@fromshiatomuslim Mera mola Muhammad saww Mera mola Ali saww TU jisdin Muhammad saww ka beghair apna Allah tak pohonch jayain TU mujha Bhi bata dena

  • @fromshiatomuslim

    @fromshiatomuslim

    9 ай бұрын

    @@ahmadalinaqvi5108 main ALLAH tak pohnch Chuka hon Alhamdulillah ..ALLAH kisi ka mohtaj nahi. ALLAH Jis ko Chahta ha apni taraf k sedhe raste pr chala deta ha. Tum uski makhloq ko pojnay walay kia jano ALLAH Kya ha

  • @ahmadalinaqvi5108

    @ahmadalinaqvi5108

    9 ай бұрын

    @@fromshiatomuslim kafir Muhammad saww ka baghair Khuda ko dhoondho aur mujha bata

  • @fromshiatomuslim

    @fromshiatomuslim

    9 ай бұрын

    @@ahmadalinaqvi5108 kafir tu tum ho shio , yahood o nasara se b baray kafir jo Allah k zikr se ALLAH ki shan ALLAH ki hamd sun k jal jatay ho

  • @user-dm8gk1dd9f
    @user-dm8gk1dd9f9 ай бұрын

    Masha ALLAH geo Mufti bhai ❤

  • @faheembhatti1653
    @faheembhatti16539 ай бұрын

    Khuda aap per APNA fazal Kary ... Aap bohat brave personality hai ..... Men Allah sy Muh o Ale Muh k sadka men aap ki salamti ki Dua kerta hunnnnm

  • @kokabnaqvi9308
    @kokabnaqvi93089 ай бұрын

    Allah pak masumeen k sadky salamat. rakhy Ameen

  • @user-nc6bo3yd1b
    @user-nc6bo3yd1b10 күн бұрын

    اللہ اپ کو حفاظت کرے بھائی اور اپ کو بے شمار خوشیاں دے دے امین یا رب العالمین

  • @musakazimnaqvi7866
    @musakazimnaqvi78669 ай бұрын

    جزاک الله❤❤❤

  • @razahussain2328
    @razahussain232817 күн бұрын

    Mashaallah mufti hamdard sahib zindabad you are completely correct / Allah bless you for standing strong for haq and truth and justice peace love harmony and getting uma together/and defending alibat and specially imam Ali

  • @naumanasgher5421
    @naumanasgher54219 ай бұрын

    لبیک یا حسین علیہ السّلام ✊🌹🌷🌺🇵🇰🌸♥️💐😢

  • @naiyarabbas
    @naiyarabbas9 ай бұрын

    SubhaanAllah❤❤

  • @kamranmir1393
    @kamranmir13937 ай бұрын

    May Allah and ahlibait a.s give u reward on spreading truth to Muslim Ummah.

  • @9AliUnWaliUllah
    @9AliUnWaliUllah9 ай бұрын

    اللّٰہ تعالٰی آپکے علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین

  • @khazanaeilm8801
    @khazanaeilm88019 ай бұрын

    ماشاءاللہ مفتی صاحب ❤

  • @talimsulaman2684
    @talimsulaman26849 ай бұрын

    From Durban, South Africa, Subahan'Allah, beautiful lecture.

  • @urdu5072
    @urdu50729 ай бұрын

    Mufti Humdard is brave scholar May he live long!

  • @waqasali-ji6rd
    @waqasali-ji6rd9 ай бұрын

    Ahle bait ki wakalat krny par Allah ap ko salamat rakhy.hussain ki maa ap sy razi ho

  • @sarfarazkhan-yq9du
    @sarfarazkhan-yq9du9 ай бұрын

    Jiyo salamat raho.. Moula MUHAMMED sawas Moula Ali ASWS o panjetan e pak ASWS ap se raazi ho .. 😢 Mai kya dua hoon ap ko Khud Bint e Nabi (s) Hazrat Bibi Pak Syeda Shahzadi Fatima Zahra SA dua dengi. . . Aye mere Allah mere mola ki Taaeeed karne wale ko dost rakh..mehfooz rakh.. her dili maqasid bharlaa Tujhe wasta tere Habeeb SAWAS ka ... Ameen 🤲

  • @traditionalhomekitchen8432
    @traditionalhomekitchen84329 ай бұрын

    ماشاء اللہ سبحان اللہ کیا خوب تفسیر بیان فرمائی ہے صبر کی اور غم کی. آپ سچی بات کرتے ہیں

  • @asad123495
    @asad1234959 ай бұрын

    Mufti sahib you are incredible Alam who speaks truth with references Faqir NAQVI Washington

  • @perveenfatima1720
    @perveenfatima17206 ай бұрын

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے مفتی صاحب

  • @ShahidHussain-de4cb
    @ShahidHussain-de4cb9 ай бұрын

    ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @Jaffery12
    @Jaffery129 ай бұрын

    Please you should take an Interview of Hassan Allah Yari, love watching you with him.

  • @abbasjaferilai-ub9qq
    @abbasjaferilai-ub9qq9 ай бұрын

    سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌺🧡🏵️🧡🌺❤️

  • @rehanashah4671
    @rehanashah46719 ай бұрын

    ہمدرد صاحب اللہ آپ کو جزاے خیر دے❤❤

  • @adiladiladiladil3141
    @adiladiladiladil31418 ай бұрын

    Allah Pak ap ko lambi zandgi da ap na bahut acha byan kya ha mola ap ki hafazt prmay ❤❤

  • @Jaffery12
    @Jaffery129 ай бұрын

    geo, Mola hamesha salamat rakhay.

  • @noorhani3049
    @noorhani30497 ай бұрын

    کوئی بھی نرم دل انسان مولا حسین ع پر روۓ بغیر نہیں رہ سکتا۔ اسکے لئے انسانیت ضروری ہے۔ 🥺😭💔 لبیک یا حسین ع!

  • @doulathalikhan1565
    @doulathalikhan15659 ай бұрын

    haq hy aap ki baat

  • @khanbangashbangash2751
    @khanbangashbangash27517 ай бұрын

    مرد مجاھد مرد حق پرست ۔۔مفتی ھمدرد صاحب مولا سلامت رکھیں۔۔

  • @AlichahatAarfi
    @AlichahatAarfi9 ай бұрын

    Ali haqq h❤

  • @waqasali-ji6rd
    @waqasali-ji6rd9 ай бұрын

    Mufti sb Be haq Muhammad ahle Muhammad ap ko salamat rakhy

  • @ghulamshabbir2670
    @ghulamshabbir267010 күн бұрын

    Koee bhi Jan boojh Kay tayyari say ni ro Sakta. Imam e Ali mukam ka ziker khud bakhud ankhon ko num kar daita ha lakin usi ki ankhon main ansoo ain gay jis Kay Dil main nabi e mohtaram s. A ki mohabbat basti ha...

  • @khatibhaider6005
    @khatibhaider60059 ай бұрын

    Behtreen, Mufti Sahab, JAK. Mirza sahab ne Baaniey Hadees e Qirtas aur unke payrokaron se Deen lya hae, Rasool se nahi 😢

  • @mdshakeel4502
    @mdshakeel4502Сағат бұрын

    Mufti sab dobara ja kar sawal o jawab kar ke toba pesh kare to hum sab ki rahnumayi hogi plz

  • @Tabeer299
    @Tabeer2999 ай бұрын

    اللہ آپکو اجر دیگا

  • @advocatemalikalirazaawan1520
    @advocatemalikalirazaawan15209 ай бұрын

    Mufti sb you are great سلامت رہیں ❤️

  • @zafariqbalhoshiarpuri3175
    @zafariqbalhoshiarpuri31759 ай бұрын

    Masha Allah

  • @syedhusamhaider5728
    @syedhusamhaider57289 ай бұрын

    جب آپ یا کوئ بھی گہرائ سے ریسرچ کریگا تو وہ اس نتیجہ پر پہوںچیگا جن لوگوں کو 11:53 رسول کریم سے بغض تھا وہ لوگ اسکا بدلہ انکی آل سے لیتے رہے اور اپنے دل کو ٹھنڈک پہوںچاتے رہے نبی کو نقصان پہوںچانے کی کوشش جب علی کی وجہ سے ناکام ہوئ تو سارا بغض علی اور اولاد علی کی طرف منتقل ہو گیا اور یہ لوگ نبی کو مصلحتا مانتے ہیں دل سے نہیں😅😅

  • @asadraza442
    @asadraza4429 ай бұрын

    مولا علی نے اس خطبہ میں فرمایا کہ میرے ماں باپ آپ پر فدا ۔۔۔۔ یہ تو ثبوت ھے کہ وہ مومن تھے ۔ اسکا مطلب ھے کہ صرف مومن والدین اور مومن اولاد ھی نبی کریم پر قربان ھونا پسند کرتے ھیں ۔ نتیجہ : مولا علی کے مطابق وہ مومن تھے ۔

  • @Aun957
    @Aun9579 ай бұрын

    Masha Allah salamt Rahin Mufti sahib Bat yeh hi hai k inn subb baton k pechay Bughzay Ahlaybait As Hai or kuch nahi.Mufti sahab Rasool pak saw ko Bhi yeh log majburi k tahat manty hai. kun k inn ka islam yazeed wala islam hai dyikhaway ka.iss ki daleel surah e Munafiqon hai.

  • @aliakhtar3949
    @aliakhtar39499 ай бұрын

    السلام علیکم قبلہ یا علی علیہ السلام مدد جزاک اللّہ خیر

  • @syedakbar2257
    @syedakbar22579 ай бұрын

    mashallha mufti saheb Allah aap ko salamat rakhe aap hamesha haq Bayan kerne ki toffees de

  • @SajjadHKhosa
    @SajjadHKhosa9 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا

  • @bareerafatima4325
    @bareerafatima43259 ай бұрын

    Mufti sb, please explain what is means of CHASHTI RASSOL ULALLAH. I whait of your next vlog about about this KALMA.

  • @Fakemotivationalspeakers

    @Fakemotivationalspeakers

    9 ай бұрын

    Na Bhai assa na kro mufti fazal kisi ko mu dekhany k iabil nhi rahy ga wo ek munafiq mufti ha 😂😂😂✌️

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx9 ай бұрын

    جیو فضل بھائی خدا تعالیٰ آ پ کی مدد فرما ئے اورحق سچ بیان کرتے رہے

  • @BABUG-xo5jw
    @BABUG-xo5jw22 күн бұрын

    Mashallah mashallah hamdrad bahi Allah ap ko lanbi Zindagi Allah ap ko apni hafazat ma rkhay ameen ap ki her video ma sunta ho

  • @syednazeerabedi6040
    @syednazeerabedi60409 ай бұрын

    MashaAllah.. an honest religious scholar..

  • @UrduZindabad-jh7bw
    @UrduZindabad-jh7bw9 ай бұрын

    بی بی زہرا کی بیٹیاں آپکو دعا دیتی ہیں

  • @abbieabraham4737
    @abbieabraham47379 ай бұрын

    God bless you for your truth speaking❤

  • @mansoorhaider3135
    @mansoorhaider31357 ай бұрын

    Sirf ek lafz hai aapki tareef ke liye humdard sahab Salute you

  • @hashimimam9975
    @hashimimam99758 ай бұрын

    تیسرا تحفہ ناچیز کی جانب سے رکھ لیجۓ قبلہ الحمدو للّٰہ اس عمل پر کہ انسان جسکا قلب دھڑکتا ھے پتھر دل نہیں ملعون بنو امیہ و بنو عباس و عبدالوہاب کی اولاد و باقیات کا (ل) جو بھی مظلومیت کربلا و شام سنے گا اگر دل ہوگا دھڑکے گا اور انکی مظلومیت پر نوحہ کُناں ہوگا اور آنکھ سے آنسو نکلے گا ❤

  • @user-cn3vp1on3m

    @user-cn3vp1on3m

    4 ай бұрын

    Waise to bhai apko ehle bait ka deen apni kitabon se lena h to apko ghaur o fikr k sath apni kitabe chhanni hongi.. apke yha aisi koi specific book nahi h jis se k ehlebait ki batai rasool e khuda ka islam ho agar aisi koi book hoti to bhai bura nahi manna ye firqe na hote phir agar apke yha islam ehlebait e rasool se liya gya hota.

  • @ImranAli-sn8hx
    @ImranAli-sn8hx9 ай бұрын

    MashaAllah ❤❤❤❤❤❤ Subhan Allah

  • @ibrahimraza2267
    @ibrahimraza22679 ай бұрын

    Mashaallah Syeda SA Razi hon aap se Illahi aaaameen ❤❤❤❤

  • @Shamrock12282
    @Shamrock122824 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ آپکو اہلبیت علیہ سلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ❤

  • @Syedaunshah395
    @Syedaunshah395Ай бұрын

    Allah pak apko Jazay e Khair ata kre

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48536 күн бұрын

    Jazak Allah.

  • @user-rn6io4ri2x
    @user-rn6io4ri2x9 ай бұрын

    جیو مفتی فضل ہمدرد صاحب مولا آپکو سلامت رکھے آمین

Келесі