Markaz-e-Mustafa ﷺ | A Short Documentary 2022

Markaz-e-Mustafa ﷺ | A Short Documentary 2022
for latest updates, visit official facebook page: / mrsmofficial
Visit our official website: www.mrsmofficial.com/
Official twitter account: / mrsmofficial
Official dailymotion channel: www.dailymotion.com/MRSMofficial

Пікірлер: 1 400

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari Жыл бұрын

    اللہ پاک مولانا ثاقب رضا مصطفائی صاحب ہمارے امیر اہلسنت صاحب اور تمام علمائے اہل سنت حق کو ہمارے سروں پر تاقیامت قائم رکھے آمین

  • @khurramsid6806
    @khurramsid6806 Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی تمام علمائے اھلِ سنت کا سایہ ھمارے اوپر تادیر قائم ودائم فرمائے اور ھمیں بھی اللّٰہ تعالٰی دین کے لیے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @khrnews1310
    @khrnews13102 жыл бұрын

    دل ❤️ خوش ہوگیا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مرکز مصطفیٰ کو قیامت تک آباد فرما۔۔۔۔امین 🤲🏻

  • @IjazRizvi141

    @IjazRizvi141

    3 ай бұрын

    Ameeen

  • @sohaibalamsiddique1681
    @sohaibalamsiddique1681 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ تعالی عزوجل بہت ہی خوبصورت دل باغ باغ ہو گیا بدنظرو کی بدنظری سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین کولکتہ انڈیا

  • @FikreDarain
    @FikreDarain2 жыл бұрын

    میرے پاس تعریف و تحسین کے الفاظ نہیں جو بیان کر سکوں۔۔۔ اے امت کے مسیحا! خدا آپ کو شاد و آباد رکھے۔۔۔ اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے اللہ کرے آپ کا ادارہ امت کا مرکز و محور بنے۔۔۔ آمین یا رب العالمین

  • @madinamadina-uw4yw

    @madinamadina-uw4yw

    Жыл бұрын

    आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन

  • @mohibanjummohibanjum2741
    @mohibanjummohibanjum2741 Жыл бұрын

    ان شاءاللہ میں بھی ایسا ادارہ قائم کروں گا الله کے فضل سے۔۔۔ہر بندہ نیت کرے اور قابل بچٙے علمِ دین کے لیے وقف کرے۔۔۔آمین

  • @ahram-alicasual3298

    @ahram-alicasual3298

    3 ай бұрын

    Bhai ap Kahn se hm?

  • @deeneislam9595
    @deeneislam9595 Жыл бұрын

    مولائے کریم رضا ثاقب مصطفائی کا سایہ امت مسلمہ کے سروں پر قائم رکھے ۔ آمین یارب العالمین!

  • @ateeqahmad6748
    @ateeqahmad6748 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ علماٸے اہلسنت کاسایہ ہمارے سروں پر قاٸم رکھے۔آمین

  • @asimahameed2616
    @asimahameed26162 жыл бұрын

    بہت ہی اعلیٰ بہت خوبصورت. دل اتنا خوش ہوا اتنے کم وقت میں اتنا اسلامک جدید نظام.. اللہ بہت ترقی سے نوازے

  • @noor_ain4091

    @noor_ain4091

    2 жыл бұрын

    🤲Ameeeeennnn🤲

  • @Payaraislam5507

    @Payaraislam5507

    2 жыл бұрын

    AMEEN SUM AMEEN

  • @user-se8ln1co9j

    @user-se8ln1co9j

    Жыл бұрын

    RIGHT BHAI...MAIN INDIA SE HU BUT BHUT BADA FAN HU HAZRAT SAQIB RAZA KA

  • @ranaalizohaib7629

    @ranaalizohaib7629

    Жыл бұрын

    Ameen sum ameen ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @sobiatufail5871

    @sobiatufail5871

    Жыл бұрын

    Aameen....💖

  • @adilqureshi4685
    @adilqureshi46852 жыл бұрын

    Subhanallah ❤️ love from Bareilly the city of imam ahle sunnat india ❤️

  • @expose514

    @expose514

    Жыл бұрын

    آپ بریلی سے ہو ❤️❤️❤️

  • @engrjunaidrasool786

    @engrjunaidrasool786

    Жыл бұрын

    MashaAllah

  • @farhanal.ysiddique

    @farhanal.ysiddique

    Жыл бұрын

    Bhai mai bhi

  • @nazid_raza

    @nazid_raza

    3 ай бұрын

    Mashallah

  • @mohdharoonmisbahi7914
    @mohdharoonmisbahi7914 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ کیا خوبصورت نظارہ ہے دل باغ باغ میں نے آج تک اس سے زیادہ خوبصورت ادارہ کبھی نہیں دیکھا مرکزمصطفی کا اللہ تعالی اس ادارے کو مزید بلندی عطا فرمائے

  • @zaheensaifi31
    @zaheensaifi312 жыл бұрын

    Dil buhut hi khush hua allah allama sahab ko khoob taraqqi ata kare or qayamat me inko saleheen ki jamaat me uthaaye..... Love from India 🇮🇳

  • @mr.beardo9454
    @mr.beardo94542 жыл бұрын

    ماشاءاللہ اللہ پاک ایسے علماء اکرام کا سایہ ہمارے سروں پہ ہمیشہ رکھے اور ان کے طفیل ہمیں بھی اچھے اعمال کی توفیق عطا فرمائے Love you Musafai sahib💓💓💓

  • @mohdabsar3469
    @mohdabsar34692 жыл бұрын

    دونوں جہاں میں اللہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اللہ حضرت کو نظر بد سے محفوظ فرمائے اور صحت و تندرستی عطا فرمائے

  • @madinamadina-uw4yw

    @madinamadina-uw4yw

    Жыл бұрын

    आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन आमीन 🤲🤲🤲

  • @mustansarhussain7243
    @mustansarhussain724311 ай бұрын

    الحمدللہ گزشتہ آٹھ سال سے باقاعدگی کیساتھ نماز جمعہ کی ادائیگی کرنے کا شرف حاصل ہو رہا ہے اور رضا ثاقب مصطفائی صاحب سے ملاقات بھی ہوتی رہتی ہے ۔😊 ادارے مصطفی کی انتظامیہ کے کیا ہی کہنے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور خوش مزاج اسلام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرتے ہوئے نظر آتی ہے

  • @sohebsaiyad4192
    @sohebsaiyad41922 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت ہی اچّھی کامیابی دے اللہ میرے حضرات کو ثمہ آمین 🤲🤲🤲🤲🌹🌹🌹🌹🌹🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @ammarvirkofficial8608
    @ammarvirkofficial86082 жыл бұрын

    ماشاء اللہ۔ اللہ پاک آپ کو لمبی صحت و تندرستی والی زندگی عطاء فرمائے آمین الہی آمین

  • @aarifansari4876

    @aarifansari4876

    2 жыл бұрын

    Aameen

  • @sabirashah270
    @sabirashah2702 жыл бұрын

    اللہ پاک پیر صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما🙏🙏

  • @ghouspakfulari8490

    @ghouspakfulari8490

    2 жыл бұрын

    profile image change Karo

  • @shamsnawaz5787
    @shamsnawaz5787 Жыл бұрын

    آفاق کے ہر ہر گاشے میں قرآن سنا کر دم لینا ۔ اب روکنا نہیں اب تھمنا نہیں فردوس میں جاکر دم لینا ۔۔۔اللہ پاک مرشد کو سلامت رکھے ۔آمین

  • @royallife4253
    @royallife42532 жыл бұрын

    ماشاءالله دل خوش ہوگیا -- اللّه انکے چلانے والوں کی مغفرت فرماے اور عزت بخشے

  • @HamidUllah.7721

    @HamidUllah.7721

    9 ай бұрын

    امین

  • @altafattari1225
    @altafattari12252 жыл бұрын

    Dil baghbagh ho gaya...Allah paak Mazeed taraqqi ata kare...Aur Nazre bad se bachaye...Altaf Attari from India

  • @noor_ain4091

    @noor_ain4091

    2 жыл бұрын

    🤲Ameeeennnn🤲

  • @MuhammadAdilRazaQadri
    @MuhammadAdilRazaQadri2 жыл бұрын

    دل خوش ہو گیا اللہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے آمین

  • @hafizahmedrazathaheem
    @hafizahmedrazathaheem2 жыл бұрын

    It is even difficult to think about such a pieceful and luxury environment that is being given to islamic scholars here -Hats off.

  • @NoorZainknowledge
    @NoorZainknowledge2 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @quraninetwork6
    @quraninetwork62 жыл бұрын

    Allah.... mere Saqib Raza mustfai sahab Ko salamat rakhe ameen summa ameen

  • @niyazahmad2122

    @niyazahmad2122

    2 жыл бұрын

    آمین ثم آمین

  • @NooreMadina-jw3cc

    @NooreMadina-jw3cc

    2 жыл бұрын

    Ameen

  • @user-se8ln1co9j

    @user-se8ln1co9j

    Жыл бұрын

    Aaameeen

  • @Mirza_Sahab
    @Mirza_Sahab2 жыл бұрын

    سبحان اللہ... کیا بات ہے میرے پیر و مرشد کی 💕 اللہ پاک میرے پیر و مرشد کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کو ہر قدم کامیابی عطا فرمائے، آمین

  • @absaransari786

    @absaransari786

    2 жыл бұрын

    Aameen

  • @InfoVoicePk
    @InfoVoicePk2 жыл бұрын

    Who wouldn't dream to study in such an Islamic University and spiritual center of Islam.

  • @hafizmohdamanrazakhan.9059

    @hafizmohdamanrazakhan.9059

    2 жыл бұрын

    I'm bro inshallah one day it's my dream 😍

  • @malikahmed8564
    @malikahmed85642 жыл бұрын

    اللہ مرکز مصطفی کو قیامت تک آباد رکھے۔ آمین

  • @MohammedKashifRaza
    @MohammedKashifRaza2 жыл бұрын

    ماشاء الله تبارك الله!!! اللهم زد فزد.... اللہ تعالیٰ اس مصطفائی چمن کو سلامت رکھے

  • @spartan42
    @spartan422 жыл бұрын

    Dil khush hogaya SubhanAllah mustafai sahab ka agar mustafai markaz har jagah hojaye to duniya tahzeeb or adap deen ke sath tarakki karegi

  • @HafizMuhammadHassan357
    @HafizMuhammadHassan3572 ай бұрын

    اللہ تعالی مولانا رضا ثاقب مصطفی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور خوش رکھے آمین اور اس ادارہ کو چلانے والوں کی دلی نیک خواہشات نیک حاجات قبول منظور فرمائے آمین

  • @asmakhan650
    @asmakhan6502 жыл бұрын

    Allah is markaz ku Har buri nazar se Har badkaar. Se mehfooz rakhein Aameen Allah khush aabad rakhein Ameen Jazak Allahu khair o wakaseera

  • @aftabali7399
    @aftabali73992 жыл бұрын

    Ma sha Allah I'm near to cry to see such a spiritual place and main reason for tears in eyes is that I'm not a part of it ..... May Allah bless SR RAZA SAQIB MUSTAFI SB for such a heaven place ma sha Allah

  • @sufyanaftab1077

    @sufyanaftab1077

    Жыл бұрын

    Salaam I want information about O level

  • @adeel-llbshariahlaw3142
    @adeel-llbshariahlaw31422 жыл бұрын

    اے مرکزِ جاں،اے محورِ دل💕 سلامت رہیں، تیرے دیوار ودٙر❤

  • @muhammadsiddique8019
    @muhammadsiddique80192 жыл бұрын

    What a ideal place 🌷🌷🌷🌷 No words for praise.. Lots of duuas for Markaze Mustafa's management and founders

  • @waqarhussain5415
    @waqarhussain5415 Жыл бұрын

    بسم اللّٰہ و الحمدللہ و صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا 🤲🤲🤲🤲🌹🪴💝

  • @itz_Sam_07
    @itz_Sam_072 жыл бұрын

    Allah rabbul izzat apne habeeb ke sadqe peer zaada saqib raza mustafai sahab ko sehat wa tandrusti kamyabi ata farmaye ameen summa ameen From india 🇮🇳

  • @esraqureshi5114
    @esraqureshi51142 жыл бұрын

    Allah paak peer sahab ko hamesha salamat rakkhe🤲

  • @muhammadnaveed6945
    @muhammadnaveed694514 күн бұрын

    اللّٰہ رب العزت پیر صاحب کے جذبے کو سلامت رکھے اور مزید کامیابیاں عطاء فرمائے اور ادارے کو ترقی کی ہر اس نعمت سے نوازے آمین ثم آمین 🤲🤲

  • @Tanzil2000
    @Tanzil2000 Жыл бұрын

    MASHAALLAH Kya khubsurat jadeed idara qaeym kar dya hai janab saqib Raza Mustafwai sahib ne…Rooh tak khushi se sarshar ho gae hai…ALHAMDOLILLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mushfiquenoori8754
    @mushfiquenoori8754 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ تبارک الرحمان "بہت ہی خوبصورت ادارہ ہے، اللہ سبحانہ تعالٰی اور ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sohaibalamsiddique1681
    @sohaibalamsiddique1681 Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی عزوجل اپنے پیارے حبیب کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے صدقے طفیل شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @HMAsif-ir7to
    @HMAsif-ir7to10 ай бұрын

    ماشاءاللہ! اللّہ تعالیٰ مزید برکتیں عطا فرمائے اور عام مسلمانوں کو بھی دینی علوم سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔

  • @ranakhurramali5884
    @ranakhurramali58842 жыл бұрын

    آپ نے مرکز مصطفٰی کی معلومات دینے کی بہت بڑی اور کمال الفاظ کے ساتھ ویڈیو پیش کی جو کہہ بہت ہی لازم بننی بھی چاہیے تھی اللہ رب العزت آپکو سلامت رکھے اور پیر رضا صاقب مصطفائی کو اللہ ہماری اہل سنت و جماعت پر ہمیشہ قائم رکھے آمین

  • @NooreMadina-jw3cc
    @NooreMadina-jw3cc2 жыл бұрын

    JazakAllah Pir Saqib sahib. اللّہ تعالیٰ مرکز مصطفیٰ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور پیر ثاقب رضا کو تادیر سلامت رکھے آمین!

  • @waleedsulemanprince2697

    @waleedsulemanprince2697

    Жыл бұрын

    Plz ap bta den mustfai Sahb kon se maslk se hain

  • @princessattariya3736
    @princessattariya3736 Жыл бұрын

    ما شاء اللہ ❤ اللہ کریم حضرت کا سایہ ہم پر سلامت رکھے

  • @mdsabirraza78677
    @mdsabirraza786772 жыл бұрын

    ماشااللہ اتنے قلیل مدت میں ایک خوبصورت دیدہ زیب امارت صفہ کے طرز تعلیم کا معیار اسلاف کے برسوں کے خوابوں کی تعمیر کا ماخذ اسلامی تعلیم کے ساتھ جدید علوم پر تبیانا لکل شیء کے حکم کی طرف طلباء کی ایک عمدہ ذہن سازی کا حسین ماحول طلبہ کو امام قدوری کی طرح خود کفیل عالم دین بنانے کا حضور قبلہ کا بہترین اور ایک نیاب فیصلہ ہے اللہ تعالی ان کو عمرِ خضر عطا فرمائے

  • @rezaurrahman6414
    @rezaurrahman64142 жыл бұрын

    ماشاء اللہ۔طبیعت خوش ہو گءی،سینہ چوڑہ ہو گیا کہ ہم لوگوں کے پاس بھی ایسے ادارے ہیں۔مگر افسوس کہ قوم و ملت کا اتنا قیمتی سرمایہ کہاں ہے اسکا پتہ نہیں۔Documentry میں بھی اس پر روشنی نہیں ڈالی گئی۔ ارارے کو دیکھنے کے لئے دل مچل رہا ہے۔

  • @syedshanawarali7227

    @syedshanawarali7227

    2 жыл бұрын

    Near Gujranwala BISE Board pindi bypass Gujranwala

  • @hafizsufyanoffical

    @hafizsufyanoffical

    3 ай бұрын

    یہ گجرانوالہ میں ہے گجرانوالہ بورڈ کے سامنے والی گلی میں ہے

  • @mirahmadali7350

    @mirahmadali7350

    2 ай бұрын

    اتنی بڑی اسلامی درسگاہ پاکستان میں قائم ھے۔قابل فخر ھے۔عوام کو اس عظیم درسگاہ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں۔حضرت مولانا ثاقب مصطفوی دام برکاتہم رحم اللہ علیہ کی کاوشیں سے اس اعلیٰ ترین اسلامی درسگاہ کا قیام ممکن ھوا۔جیسے بتایا گیا ھے۔دعا ھے کہ ایسی اسلامی درس گاہیں پاکستان کے دوسرے شہروں کراچی،پشاور کوئٹہ میں بھی جلد قائم ھو جائیں انشاء اللہ عز و جل۔

  • @Atif_Khan_786
    @Atif_Khan_7862 жыл бұрын

    ماشاء اللہ عزوجل 😊.... کیا شان ہے آپکی 🤩 اللہ آپکو مجید ترقی عطا فرمائے آمین 🥰😇

  • @waqasiqbal7097
    @waqasiqbal70972 жыл бұрын

    اللہ تعالی اس مرکز کو آباد اور شاد رکھے علم کے پیاسے اپنی پیاس بجھاتے رہے

  • @nabeelahmad4559
    @nabeelahmad45592 жыл бұрын

    الله پاک محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو صحتمندی والی عمر اور ہمیشہ سربلند و کامیابی والی زندگی عطا فرمائے ٫٫٫ امین يارب العلمين بجاه النبي الامين صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @marringtone
    @marringtone2 жыл бұрын

    اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق و رفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

  • @mdnadeemkhanindia9236
    @mdnadeemkhanindia92362 жыл бұрын

    Masha Allah.....kya kahe kuch kh nhi sakta.....Ruh khush ho gyi is idare ko dekh k.... Allah Islam aur Musalman ko bahot bahot kamiyabi ata farmaye Ameen Summa Ameen 🤲👍💐❤️❤️❤️❤️❤️💛💚💙💜♥️🧡❤️💝💖✌️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @Payaradeenislam786
    @Payaradeenislam7862 жыл бұрын

    سبحان اللہ ❤️🌹 سبحان اللہ ❤️🌹 سبحان اللہ ❤️🌹

  • @ghulammohiuddin1124
    @ghulammohiuddin1124 Жыл бұрын

    رضا ثاقب مصطفائی صاحب کو کو یہ مقام ان کے خلوص اور نگاہ خاص کے طفیل ملا اللہ کریم سلامتی عطا فرمائے

  • @wemakemehandi5448
    @wemakemehandi54482 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @Tanzil2000
    @Tanzil2000 Жыл бұрын

    Ya Allah Pak apne karam se watne aziz main aisey bahot se marakaz qaeym kar dain Amin

  • @nehdianoor833
    @nehdianoor833 Жыл бұрын

    یہ خوبصورت مرکز دیکھ کر حقیقت میں یقین پختہ ہو گیا ہے کہ اللہ پاک اپنے دین کی خدمت کے لیے خلوص نیت والے انسان چنتا ہے اللہ پاک اس محنت کا آپ کو ضرور اجر دے گا انشاء اللہ ❤

  • @maqsoodrazaqadri8649
    @maqsoodrazaqadri8649 Жыл бұрын

    Mashaallah 😍 Allah pak Apne Habeeb sallallaho Alaihe wasallam ke sadqe hamesha qayam rakhe Love from India ♥️

  • @user-vy1js5rv4e
    @user-vy1js5rv4e2 жыл бұрын

    MASHA ALLAH 🥰 Dil khush ho gya dekhkar ki aise MADARIS bhi hai

  • @mansoorofficial8064
    @mansoorofficial80642 жыл бұрын

    Mashallah subhanallah, I have no words for Idara tul Mustafa, Allah gives more and more success to this idara.

  • @user-cb9ku5xd3p
    @user-cb9ku5xd3p3 ай бұрын

    ماشاءاللہ اللہ کریم مزید برکتوں عزتوں اور ترقیوں سے مالا مال فرماۓ اور جتنی بھی تنظیماتِ اہلسنت اخلاص سے دینِ متین کی خدمت میں کوشاں ہیں سب کو کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار فرماۓ ۔امین ❤

  • @sakilmultani1827
    @sakilmultani18272 жыл бұрын

    I ❤️ raza saqib mustafai

  • @azharmahmood1613
    @azharmahmood16132 жыл бұрын

    ماشاء الله دل کی کلیاں کھل اٹھیں دیکھ کر،❤️❤️

  • @Khanulhaq786
    @Khanulhaq7862 жыл бұрын

    MashAllah MashAllah Allah Pak hamare bacho ko es azem darasgah me Parna naseb farmaye Ameen

  • @muhammadkashanattari
    @muhammadkashanattari Жыл бұрын

    صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @mercifulservantpakistan5202
    @mercifulservantpakistan5202 Жыл бұрын

    Wallahi I really love Hazrat Moulana Saqib Raza Mustafai Hafiza Hullah😘😘 I am from Deobandi Thought but love all Muslims

  • @shannbhat5327
    @shannbhat53272 жыл бұрын

    MASHAALLAH, SUBHANAALLAH.. MUCH LOVE FROM INDIA

  • @shakeelkhokhar3034
    @shakeelkhokhar30342 жыл бұрын

    ماشاءاللّه ❤ الحمداللہ ❤ جزاک اللہ❤

  • @AamirShahzad-vt4du
    @AamirShahzad-vt4duКүн бұрын

    A great islamic scholar full of Islamic knowledge ❤

  • @syednishatkazmi7410
    @syednishatkazmi7410 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ ادارہ مصطفی ﷺ اور دعوت اسلامی کا نظم و ضبط دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے۔ بہت خوب پیر ثاقب رضاء مصطفائی صاحب۔ جزاک اللہ خیرا

  • @asifhussain2999
    @asifhussain2999 Жыл бұрын

    💚ماشاء الله سبحان الله💚 💚الحمد لله💚 💚❤Bohot khub Dil khus ho gaya ❤💚

  • @abdulmannanraza2864
    @abdulmannanraza28642 жыл бұрын

    Masha Allah❤️Khush hogya from Bareilly Shareef India

  • @syedtahirmasood451
    @syedtahirmasood451 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ ۔ دل خوش ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ اس مرکز کو تو صبح قیامت قائم و دائم رکھے ۔ اور قبلہ پیر صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @gullbaba9975
    @gullbaba99753 ай бұрын

    ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله الله أكبر اللہ پاک جبریل امین کےذریعیے ان اداروں کی آسمان سے غیبی مددفرماۓ آمین اللہ پاک قبلہ رضاثاقب مصطفاٸی علمی ودینی خدمات کو قبول کرے اللہ پاک اس خانقاہ کو شاد وآباد رکھے ماشاءاللہ جزاك الله سبحان الله ھمیشہ خوشں رھو❤❤❤❤❤❤❤

  • @shumamperwaiz3933
    @shumamperwaiz39332 жыл бұрын

    MashaAllah SubhanAllah 🌹🌹

  • @hafizfaraz3417
    @hafizfaraz3417 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت خوب ۔ دل ❤️ بہت خوش ہوا اتنا جدید ادارہ رضا ثاقب مصطفائی صاحب نے تیار کروایا سبحان اللہ ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ مزید برکتیں اور ترقیاں عطا فرمائے آمین آمین ثمہ آمین

  • @knowledgeofislam9260
    @knowledgeofislam92602 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ہم سب پر ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @umaryousaf1192
    @umaryousaf11928 ай бұрын

    MASHA ALLAH SUBHANALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HU AKBAR

  • @aashiyamahida4243
    @aashiyamahida4243 Жыл бұрын

    mashaallah allah ese hi dini kamo me sabko tarakki aur takat de aur sab baccho ko self defence ki bhi talim deni chahiye

  • @Tahir_Malik786
    @Tahir_Malik786 Жыл бұрын

    🕊️💕Subhan Allah🤲🕌🕋🕌 Masha Allah💕🕊️

  • @imranattari5154
    @imranattari51542 жыл бұрын

    اللہ خوب خوب برکت عطا کرے نبی پاک ﷺ کے صدقے

  • @mumarfarooq575
    @mumarfarooq575 Жыл бұрын

    الحمدللہ رب العالمین ❤️

  • @user-cc4th9jn4k
    @user-cc4th9jn4k2 жыл бұрын

    Amazing documentary, those who get the chance to being enrolled are very fortunate❤️

  • @nasirhusain9382
    @nasirhusain93822 жыл бұрын

    SubhanAllah❣️

  • @relaxingmusicalvideos1506
    @relaxingmusicalvideos1506 Жыл бұрын

    آج اپنے اسلاف کی اس قدر شان و شوکت دیکھ کر دل بہت خوش ہوا ۔۔۔اللہ تعالی جزائے خیر دے۔۔۔

  • @muhammadazeemafzal7273
    @muhammadazeemafzal72732 жыл бұрын

    میرے پیر دی ہر دم خیر ہووے

  • @mandalkhansikandery7692
    @mandalkhansikandery76922 жыл бұрын

    Masa ALLAH Love FROM rajasthan INDIA

  • @hadisr5713
    @hadisr57132 жыл бұрын

    MASHAALLAH ❤️❤️❤️

  • @ahmadraza5164

    @ahmadraza5164

    2 жыл бұрын

    I want a complete information about the Marissa

  • @azmataltaf565
    @azmataltaf565 Жыл бұрын

    الحمداللہ میں بھی اس دفعہ مرکز مصطفیٰ میں آیا تھا یقیناً میرا دل بہت خوش ہوا اللّہ پاک سدا سلامت رکھے پیر صاحب کو یہ میری دلی دعا ہے

  • @sirajahmadqadriattari3849
    @sirajahmadqadriattari38492 жыл бұрын

    علمائے اھل سنت سے مجھے پیار ہے۔ ایسا شخص جو با عمل عالم بھی ہو۔ اور پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مبارک آل کا فرزند بھی ہو ۔ اشاعت دین کا درد رکھنے والابھی ہو۔ آنے والی نسلوں میں علم دین کوموجزن کرنے کا جذبہ رکھنے والا ہو۔ جامعات اور مدارس کی تعمیر و ترقی کا خواہش مند بھی ہو۔ ایسے شخص کا نام محمد رضا ثاقب مصطفائی ہے۔ دعا ہے اللہ عزوجل آپ کے علم عمر اور عمل میں برکتوں کا نزول فرمائے۔ آمین۔

  • @SFhistoricalworld
    @SFhistoricalworld2 жыл бұрын

    Mashallah ♥️ dil khush ho gaya dekh kar.

  • @deenkiroshani5083
    @deenkiroshani50832 жыл бұрын

    MashaAllah SubhanAllah

  • @sumairattari8330
    @sumairattari8330 Жыл бұрын

    سبحان اللّٰہ صدقے یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ۔ رضا ثاقب مصطفائی صاحب زندہ باد ۔ بہت عظیم کاوش! اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @K.H.R.ishqerizvi917
    @K.H.R.ishqerizvi917Ай бұрын

    الحمدللہ بفضل رب ذولجلال طالبعلم ادارۃ المصطفی

  • @muhammadnaveedyousaf1907
    @muhammadnaveedyousaf19072 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه May Allah Almighty bless you more...such a beautiful Institute where we able to see the true picture of Islam...الحمدللہ

  • @ARY-Cricket
    @ARY-Cricket Жыл бұрын

    Masha Allah Dil bagh bagh hogya ye dekh kr k idara tul mustafa mukamal ho gya Alhumdulillah

  • @mdmotiurrahman1302
    @mdmotiurrahman13022 жыл бұрын

    I love Saqib mustafai ❤️❤️🌹🇮🇳

  • @abdulrehmanrazvi6038
    @abdulrehmanrazvi60382 жыл бұрын

    SubhanAllah SubhanAllah ♥️♥️♥️♥️

  • @faisalsaleem9258
    @faisalsaleem9258 Жыл бұрын

    Ma Sha Allah💓❤

Келесі