#Maktoob107

امام ربانی مجدد الف ثانی شیخ احمد فاروقی سرہندی کے مکاتیب جو مکتوبات امام ربانی کے نام سے معروف ہیں، علوم و معارف اور حقیقت و معرفت کا بحرِ زخار ہے جو اس قدر مشکل اور اَدق ہیں کہ بقول امام ربانی مجدد الف ثانی علما کے علوم اور اولیاء کے معارف سے وراء ہیں جو مشکوٰۃ نبوت سے مقتبس ہیں اور الف ثانی کے مجدد کے ساتھ خاص ہیں۔
نیز یہ علوم و معارف کشف صحیح اور الہام صریح سے ثابت ہیں جو کتاب و سنت کے عین مطابق اور اہلسنت کے عقائد و آراء کے بالکل موافق ہیں۔
ان مکاتیب کی آسان تشریح ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں.
✓ مزید مکتوبات کی تشریح دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے پلے لسٹ کے لنک پر کلک کریں.
مکتوباتِ امامِ ربانی: • مکتوباتِ امامِ ربانی
#Our Facebook page:
/ uloomomaarif
Speaker : Sahibzada Ahmed Saeed Yar jaan saifi sahib S/O Akundzada Pir Saifurehman Mubarik Sahib From Markazi Astana Aliya Safia Lahore, Pakistan
Admin : Muhammad Saad Saifi
+923254240560
#Saifi
#Naqashbandi
#Qadri
#Chisti
#Sohrwardi
#UloomoMaarif
#Taswuf
#sufi
#Lahore

Пікірлер: 17

  • @AJ-qo6fj
    @AJ-qo6fj3 жыл бұрын

    سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیر

  • @nomanakbar1745
    @nomanakbar1745 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ مفتی پیر احمد سعید یار جان سیفی صاحب آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ سیفیہ فقیرآباد شریف (لکھوڈیر) زندہ باد

  • @insaninsan3708
    @insaninsan37084 жыл бұрын

    Dil karta hai bar bar sune jaye. Allah mola rehmat allah. Duya .

  • @rizwanahmed8850
    @rizwanahmed88504 жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @rahmadahmad3026
    @rahmadahmad30265 жыл бұрын

    ماشاء اللہ ۔اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ پہلی بار اتنا عمدہ اور جامع بیان اور وہ بھی آسان فہم زبان میں۔ ماشاء اللہ ۔ اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی والی عمر دراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔

  • @abdulxgwali5106

    @abdulxgwali5106

    5 жыл бұрын

    Rashd3993285 Ahmad

  • @amaanlalashah
    @amaanlalashah5 жыл бұрын

    Paas anfaas ka dard bataye

  • @sha2zadi
    @sha2zadi5 жыл бұрын

    ager kisi ny bait hona ho tu aap address beta skty hein hazrat G ka ,,,i mean kis city main hoty hein,

  • @uloomomaarif693

    @uloomomaarif693

    5 жыл бұрын

    Lahore

  • @shehzadmughal1532

    @shehzadmughal1532

    3 жыл бұрын

    فقیرا آباد شریف لاہور

  • @Vampairsaqib
    @Vampairsaqib4 жыл бұрын

    اسلام و علیکم محترم وحدت الوجود اور وحدت الشہود اصلاحات کے متعلق زرا روشنی فرما دیں جزاک اللہ

  • @uloomomaarif693

    @uloomomaarif693

    4 жыл бұрын

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ مکتوب نمبر 43 سرچ کر لیں ہمارے چینل پر۔

  • @uloomomaarif693

    @uloomomaarif693

    4 жыл бұрын

    5 parts me he maktoob.

  • @Vampairsaqib

    @Vampairsaqib

    4 жыл бұрын

    @@uloomomaarif693 جزاک اللہ خیر

  • @insaninsan3708
    @insaninsan37084 жыл бұрын

    Hadis me nass pardhe . Shetan se bachne ke liye.

Келесі