ईमान और शर्म व हया Shaikh Abdul Gaffar Salafi Jalsa Jama Masjid Pathan Tola Mau 19-09-2021JK Studio
Shaikh Abdul Gaffar Salafi ईमान और शर्म व हया
Jalsa Jama Masjid Ahle Hadees Pathan Tola Mau 19-09-2021
Nazim e Jalsa: Taqiuddin Nadavi
Sadare Jalsa: Maulana Mazhar Ali Madani
Zere Nigrani: Maulana Shamim Ahmad Umri
Managed By: Naujawanane Pathan Tola Mau
Village: Jama Masjid Pathan Tola Mau U.P
Videography & Uploaded By JK Studio Mau
Mr. Jawed Kaleem 9450088191
#shaikhgaffarsalafi #jkstudiomau #jalsamau #jalsapathantolamau
Пікірлер: 68
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤ khuda ham sab ko khuda se hayaa kerne ki tofik ataa farmaye ameen
Masaa allha
ماشاء اللہ تبارک اللہ بارک اللہ فیکم و نفع بکم الاسلام والمسلمین احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت احسنت اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
Masha allah
اللہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ تمام مسلمانوں کو حیا کرنے کی توفیق دے آمین
Mashallah❤❤❤
Allah huakbar
Alhamdulillah shaikh Jazak Allah khair
Mashallah subhan Allah allahmadulilah bahut khubb ameen🤲summa ameen
Mashallah
massa Allah
ماساءاللہ
Barakallah fikum
@user-dg5vk2uc4m
3 ай бұрын
Um hun😅😊😢🎉😂❤🎉🎉🎉😊
MASHA ALLAH
Shubhanallha
Mashallah,aap jio hazaro saal 💕💕
Very good bayan
masallah molana allah aap ko lambi zindagi de Ameen
@kurbanahmed7649
2 жыл бұрын
Qqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqqq
@hajjimehboobali21
2 жыл бұрын
T[guy
Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad 6
❤❤❤
Masaallha
Masahall
Bahut khub
Ma sha allah bilkul sahi bolrhe hen
Hmm Ok
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 11
Super..l.am from Kerala vala
Beshaak
Screen par date likh dena bahut achhi baat hai
Masha Allah very good bayan
1
Assalamu alaikum rahmatullah
Allah hu akber
Fariz. Shaikh
@upgamer5994
2 жыл бұрын
Fariz. Shaikh. Who9036
Aur kya hal hai bhai jaan
By
⚒️⚒️⚒️🤭
Derw5
Ye chiz sabse jadha india me ho raha h😌😌😭😭😭
O nu p hu ni ki oo oo mu mu hy ni ni oo mu by
Dtcy
علامہ شیخ یوسف القرضاوی کا سانحہ ارتحال پر ملال قرضاوی دعوت و عزیمت کے پیکر تھے علامہ یوسف القرضاوی اصلا مصری تھے لیکن الإخوان المسلمون پر مصر کے ظالم و جابر اور امریکہ کے آلہ کار زر پرست حکمرانوں کے مظالم کی وجہ سے قطر میں پناہ گزیں ہوگئے تھے ۔ جامع ازہر سے ڈاکٹریٹ کی سند یافتہ تھے قطر میں میری ملازمت کے دوران وہ قطر یونیورسٹی میں شعبہ اسلامی اسٹڈیز کے صدر تھے ۔ حکومت قطر نے ان کو قطری شہریت دیدی تھی ۔ قطر کی شاندار اور مشہور مسجد عمر بن الخطاب میں جمعہ کا خطبہ دیتے اور نماز پڑھاتے تھے ۔ ان کا خطبہ بہت علمی اور مواد سے بھرا ہوتا تھا ۔ اس میں زیادہ تر مصری تعلیم یافتہ شریک ہوتے تھے ۔ میں مسجد کے قریب رہتا تھا اس وجہ سے جمعہ کی نماز اسی مسجد میں پڑھا کرتا تھا ۔ نماز کے بعد ان سے مصافحہ اور سلام کرنے کا موقع مل جاتا تھا ۔ ایک بار مسجد امیری میں ان کے پیچھے تراویح کی نماز پڑھنے کا بھی موقع ملا تھا ۔ اتنی بڑی اور عظیم علمی شخصیت کو بہت قریب سے دیکھنے اور سننے کے مواقع ملے ۔ مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ قطر کی وزارہ اوقاف کی دعوت پر قطر تشریف لائے تھے تو علامہ القرضاوی ان سے ملنے ہوٹل میں تشریف لائے تھے ۔ وہاں بھی بڑے قریب سے ان کا دیدار ہوا تھا ۔ قرضاوی عالم اسلام کے مشہور و معروف عالم دین ، فقیہ و مجتہد اور اہل قلم ہونے کے ساتھ پرجوش مقرر بھی تھے ۔ ان کو عالم اسلام اور امہ مسلمہ کے علاقائی اور عالمی مسائل سے بڑی دلچسپی تھی اور ان سے متعلق موضوعات پر خوب دل کھول کر اور پر جوش تقریریں کرتے تھے ۔ ان کے اندر دعوت دین کی بڑی تڑپ تھی اور وہ صبر و عزیمت کے پیکر تھے ۔ ان کی تصنیف فقہ الزکاہ پر انہیں شاہ فیصل ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ۔ ان کی ایک مشہور تصنیف ' الحلال والحرام ' علماء عرب میں بہت تنقید کا نشانہ بنی تھی ۔ علامہ القرضاوی عربی زبان و ادب کے ماہر ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ قادر الکلام شاعر بھی تھے ۔ وہ دوحہ قطر کی أمسية شعرية میں شریک ہوکر اپنا کلام سنایا کرتے تھے ۔ اس کے علاوہ قطر کی سماجی زندگی اور پروگراموں میں کثرت سے شریک ہوتے تھے ۔ علامہ قرضاوی کا دارالعلوم ندوہ العلماء سے قلبی تعلق تھا اور وہ ندوہ کو رجال پیدا کرنے والا علمی ادارہ کہا کرتے تھے ۔ مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ کے بڑے قدرداں اور مداح تھے ۔ وہ ندوہ تشریف لائے تھے تو ان کے متعدد پروگرام ہوئے جن میں انہوں نے اساتذہ اور طلباء کو خطاب کیا ۔ بعض پروگرام میں علامہ ندوی رحمہ بنفس نفیس شریک ہوئے تھے ۔ وہ ٩٦ سال کی طویل عمر گزار کر اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ ان کی لغزشوں سے درگزر اور ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنہ الفردوس میں جگہ عطا فرمائے . امین ان کی وفات کے موقع پر یہ مختصر تحریر سپرد قلم کرنے کی سعادت و توفیق نصیب ہوئی ۔ آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے سبزہ نو رستہ اس گھر کی نگہبانی کرے ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadvilaeeque@gmail.com
No
Masha allah
Mashallah
Allah huakbar
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 6
Masha allah
Mashallah
masha Allah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
@abusa6943
2 жыл бұрын
1
Mashallah
Mashallah