Live Majlis e Aza 4th Muharram 2024 1446 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
Live Majlis e Aza 4th Muharram 2024 1446 || Ustad Syed Jawad Naqvi h.a
Speaker: Ustad e Mohtaram Syed Jawad Naqvi HA
4th Muharram ul Haram 1446H
11th July 2024
Jamia Masjid Bait ul Ateeq, Jamia Urwa tul Wusqa Lahore
Пікірлер: 51
لگ بھگ میں 5 سال سے اغاجان کو سن رہا ہوں ہر مناسبت پر میں ان کی گفتگو سنتا ہوں بالخصوص جب فلسفہ کربلا بیان کرتے ہیں تو ان سے بہترین اج تک میں نے کسی کو دیکھا نہیں جو مقصد کربلا حقیقی بیان کر رہا ہوں سلام سید بزرگوار پر اللہ تعالی لمبی عمر عطا فرمائے صحت و سلامتی عطا کرے امین 🙏❤️😇🤲
@Chotu_ali
19 күн бұрын
@@Sheri782 sari baton ka khulasa ek baat mein islami inqlaab ke liye raah hamwaar kar rahe hain logon ko inqalabi darsh dekar Shaor paida kar rahe hain unke andar
@Jarjeesshah86
19 күн бұрын
Mashallah ❤️
@SalmanAlijawa
18 күн бұрын
اسی چینل پر ان کے تمام خطابات اپلوڈ ہوتے رہتے ہیں، خصوصاً ہفتہ وار حالات حاضرہ کی آگاہی اور اسکی تحلیل قابل استفادہ ہیں۔ @@Sheri782
اللّٰہ تعالٰی استاد محترم سید جواد نقوی کو دوشمنوں اور منافقین کی شر سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
اگر کربلا کا تذکرہ ، تجزیہ ہر منبر سے ایسے ہوتا جیسا عروتہ الوثقٰی کے منبر سے جواد نقوی صاحب بیان کرتے ہیں تو یقیناً کربلا آج بھی ہر یذید کو نگل لیتی ، بہا کر لے جاتی۔۔۔
ان کے گفتگو میں انقلاب پھوٹ رہا ہے ہر مجالس و دروس میں خطبات جمعہ میں انشاء اللہ انے والی چند سالوں میں اگر پاکستان کی عوام نے ان کی قدر کی تو ایک اسلامی انقلاب دیکھیں گے انشاء اللہ العظیم 🤲
خداوند متعال استاد بزرگوار طول عمر عطا فرمائے آمین ❤
علامہ صاحب رب العالمین اپکو لمبی عمر عطا فرمائے تندرستی صحت والی آمین یارب العالمین ❤❤❤❤
علامہ جواد نقوی مدظلہ العالی کی ساری مجلس عزاء سننے کی ضرورت ہے کیونکہ کربلا کا عظیم ترین واقعہ تب ہی سمجھ آسکتا ہے اللہ ہمیں اپنی اپنی ذمہداریاں نبھانے کی توہین عطا فرمائے اور آغا جان کی طولانی عمر عطا فرمائے 😊
اغا محترم نہ صرف کربلا بلکہ دین کے جس موضوع پر بھی گفتگو کرتے ہیں تو وہ اس کی حقیقت کو بیان کرتے ہیں خدا سلامت رکھے استادِ محترم کو توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔۔🤲
"آغا جواد صاحب امام حسین (ع) کے ہر ایک لفظ کا پورا احترام کرتے ہیں۔ اہل بیت (ع) کے بارے میں صحیح اور حقیقی معلومات کو عام کرنے میں انہوں نے اپنی پوری طاقت لگا دی
Drood o slam ho ustad e mohtram pr or ap jesy afkar k malik pr Slamti ho apki
جب ایک بار آغا صاحب کو سن لیں تو باقی علما کو سننا کافی مشکل پوجاتا ہے جس کی وجہ گفتگو کا متن ہے
@ummehani3107
19 күн бұрын
حق بجانب
@muhammadmahdimuhammadmahdi2437
12 күн бұрын
1000 % sahi kaha ap ne
ماشاءاللہ اللہ صحت وسلامتی دے
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم
Today Karbala is easy to understand when we compare it to Gaza. Allah tala salamat rakhe aapko aur hum sabko samjh de 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
Labaik agha jaaan Khamenei ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔۔خدا سلامت رکھے 🤲
Ae Allah Paak hamare dilon ko bhi Zuhair bin qain ki tarah Munqalib kr de. Ameen😢
Mashalha maola salamat rakhy apko agha Sahib
ALLAH pak ap Kong lambi umer atta farmer Ameen❤❤❤❤❤
Mashalah
ماشاء اللہ
mahsallah
Allah Aap ko Apne Hifz o Amaan Me Rakhey. AMEEN
Asa insan many zindgi may kabi ni dekha
یہ بات نوٹ کرنے والی ہے اور میں یہ سوچ رہا تھا کہ اگر آغا جان کی مجلس اور باقی لوگوں کی مجلس کی تجزیہ کی جائے پتہ چلے کہ کون حقیقی کربلا کو پیش کر رہا ہے اس سے پتہ چلے گا کہ پاکستان میں کتنے لوگ ہیں جو حقیقی کربلا پیش کر رہے ہیں time 47 min
کشمیر سے ہیں استاد محترم سید بزرگوار سلامت رہیں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tusi great ho❤❤❤❤👍
Mashallah jazakalllah
Symbol of peace these countries 🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇾🇪🇾🇪🇾🇪🇾🇪🇷🇺🇷🇺🇷🇺🇷🇺🇸🇾🇸🇾🇸🇾🇸🇾🇱🇧🇱🇧🇱🇧🇱🇧🇱🇧🇮🇶🇮🇶🇮🇶🇮🇶🇮🇶🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🕊️🕊️👍🏻💪🏻❤️✌🏻
May Allah protect you
1:10:30 Mind-blowing
Ma Sha Allah
Agha Jan I love you
Salam hi Ap py agha jaan
اسلام علیکم یا حسین
MashaAllah ❤
Allama sb aap ne kal ki taqreer mein farmaya tha ke Mola ne 3 mutable rakhe thae un mein se 1 ye tha ke main kissi or tarf chala jata hn agar Koofa wale phir gae hain
Allama sb aap ne insaaf nai kiya ham Ahl e Sunnat Khulfa ke qail hain lakin Ahl e bait ke khilaf nai hain. To agar zuhair ibn e qain Sunni thae tab bhi Imam Hussain un ke liye mohtaram hn ge.
Koi bta skta h naara kn sa lgaya ja rha tha 1 15 min pr
Ik msala jo har bar a rha hy or wo ye k Mic ki awaz q theak ni krty ye bhai jiski ye duty hy
@virgoiffi
19 күн бұрын
Aap apna speaker ya headphone theek krwaye Bhai, Mic and sound quality of the video is perfect 👍
handfree utaar dey
اسلام علیک آغا جان،،آغا ہمارے کشمیری علماء کے بارے میں کچھ بولے جو فریقوں میی بٹ چکی ہیی ،ان کے الگ الگ گروپ ہیی اور لوگون کو تقسیم کیا ہیی،،یہ عادل ہی نہیں ہیی،،جو کیہ یہاں کے بڑے علماء ہیی،،
@MUJTABA1001
18 күн бұрын
So what your kashmiri scholars are not Allah. Don't be a blind follower of any moulvi whether kashmiri scholars or naqvi sahab.This majlis is not for fools and followers of Ulema like you. Try to understand the message of this lecture
خداوند متعال استاد بزرگوار طول عمر عطا فرمائے آمین ❤
گ بھگ میں 4 سال سے اغاجان کو سن رہا ہوں ہر مناسبت پر میں ان کی گفتگو سنتا ہوں بالخصوص جب فلسفہ کربلا بیان کرتے ہیں تو ان سے بہترین اج تک میں نے کسی کو دیکھا نہیں جو مقصد کربلا حقیقی بیان کر رہا ہوں سلام سید بزرگوار پر اللہ تعالی لمبی عمر عطا فرمائے صحت و سلامتی عطا کرے امین ♥♥♥