🔴LIV| حالات کشیدہ، قبر میں کون جائے گا؟ ججوں کو جیل ڈالنے کی دھمکی؟ قاضی گندے دھندے کا اہم کردار؟

Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
#imrankhan #qazifaezisa #generalasimmunir
Facebook Link : / sabirshakirary
Twitter Link : / arysabirshakir
Instagram Link : / sabirshskir
TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

Пікірлер: 522

  • @azamdar3919
    @azamdar391921 күн бұрын

    اگر ملک کے حلات خراب ہوتے ہیں تو صرف ایک شخصیت ذمہ دار نظر اتی ہے۔ وہ ہے چیف جسٹس اف سپریم کورٹ۔

  • @user-mo8sz1dk1v
    @user-mo8sz1dk1v21 күн бұрын

    ❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

  • @rubinawehrmann6205
    @rubinawehrmann620521 күн бұрын

    عمران خان زندہ باد

  • @bashirbaig8087
    @bashirbaig808721 күн бұрын

    عمران خان زندہ باد۔

  • @hamidqureshi9718
    @hamidqureshi971821 күн бұрын

    حق کا راستہ کوئی بھی نہیں روک سکتا،آخرکار جیت حق کی ہی ہو گی۔

  • @anweranwer7861
    @anweranwer786121 күн бұрын

    السلام علیکم صابر بھائی اپ نے جو اج پیغام دیا ہے عوام کو بہت ہی بہترین عوام کو چاہیے اپنے گھروں سے باہر نکل کر بیٹھ جائیں صابر بھائی بہت بہت شکریہ

  • @user-kl9es4re7z
    @user-kl9es4re7z21 күн бұрын

    صرف او صرف عمران خان زندہ

  • @Faheemkhan-ni6st
    @Faheemkhan-ni6st21 күн бұрын

    Well done ,شاکر بھائ اج اپ فارم میں ھیں۔زبردست۔

  • @zahidtechnical7157
    @zahidtechnical715721 күн бұрын

    عمران خان نیازی ذندا باد ❤❤❤❤

  • @MrRiaz-il7le
    @MrRiaz-il7le21 күн бұрын

    لڑائی آخری درجے پر چلی گئی اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @junaidmasoom3830
    @junaidmasoom383021 күн бұрын

    عمران خان کو رھا کرو❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Abdullatif-ru5wj
    @Abdullatif-ru5wj21 күн бұрын

    یا اللہ عاصم منیر اور قاضی فائز عیسیٰ کو ہدایت دے یا ان کو اپنی پکڑ میں لے

  • @ZQurishi
    @ZQurishi21 күн бұрын

    Real hero of Pakistan Imran Khan zindabad

  • @adnanmahmud4413
    @adnanmahmud441321 күн бұрын

    ❤🎉❤Imran khan zindaabad imran khan great leader imran khan ko reha karo imran khan ki hifazat karna aameen sabir shakir

  • @muhammadshakeel-zz3gf
    @muhammadshakeel-zz3gf21 күн бұрын

    محرم کا مہینہ اللہ تعالیٰ پاکستان اور مسلمانوں کے لیے آسانیاں لائے لیکن حق کا رستہ حسین علیہ السلام کا رستہ جو آسان نہیں کوشش تو کرنی ہے

  • @user-sr6jk8zz5e
    @user-sr6jk8zz5e21 күн бұрын

    اللهم اغفرلي افتح لي ابواب رحمتك🤲

  • @Amankotpti
    @Amankotpti21 күн бұрын

    Realise imran khan

  • @yarmuhammad5966
    @yarmuhammad596621 күн бұрын

    Sir sabir saib Mera sab Dard Dil r mouhab Pakistani Behan bahi ko salam.Pakistan r ghreeb awam zindaabad

  • @toseefanwar9455
    @toseefanwar945521 күн бұрын

    Pakistan zindabad Imran Khan zindabad sabar shakar zindabad

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja646421 күн бұрын

    اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔ آمين ثمہ آمین. يارب العالمين

Келесі