لبیک یا اقصیٰ مارچ|علامہ سعد حسین رضوی|تحریک لبیک پاکستان ملین مارچ

تحریک لبیک پاکستان کا 5 نومبر کو اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان
آصف بشیر چوہدری
فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں، پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے: نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ- فوٹو: سوشل میڈیا
تحریک لبیک پاکستان نے 5 نومبر کو طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کا 5 نومبر کو اسلام آباد میں طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان
آصف بشیر چوہدری
03 نومبر ، 2023
  
فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں، پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے: نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ- فوٹو: سوشل میڈیا
تحریک لبیک پاکستان نے 5 نومبر کو طوفان الاقصیٰ مارچ کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس کی اور کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ ہے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کو پاکستان سے بہت امیدیں ہیں۔
رہنما ٹی ایل پی نے اعلان کیا کہ 5 نومبر کو طوفان الاقصیٰ مارچ کریں گے، فیض آباد سے ڈی چوک تک مارچ کیا جائے گا۔
خیال رہے کہ اسرائیل کی مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر حملے جاری ہیں اور اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں اب تک 9 ہزار227 فلسطینی شہید ہوچکےہیں۔
پاکستانی حکومت اور عوام مظلوم فلسطینوں پر مظالم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
پوری دنیا. ٹی ایل پی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل نے دہشت گردی کا اعلان کیا اور پاکستان، اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر اسلامی ممالک کو ایک ہنگامی بنیاد پر فلسطینیوں کو محاصرہ فلسطینیوں کو کھانے اور دوا کی فراہمی کے لئے انتظامات کرنا چاہئے. صبح، نومبر 4، 2023 میں شائع
#sbtlp #tlp #shots #online #fake #labiak#tlpstatus #aqsa #march #tlp #million #march#tlp #طوفان_الأقصى #مارچ#labike #تحریک_لبیک_پاکستان #اسلام #فیض_آباد_تا_ڈی_چوک#فلسطين #فلسطين_48 #فلس#فلسط

Пікірлер: 7

  • @Razabutt-wv6yb
    @Razabutt-wv6yb8 ай бұрын

    لبیک لبیک لبیک یا آ قصیٰ

  • @SafdarButt-nw5uy
    @SafdarButt-nw5uy8 ай бұрын

    لبیک یا رسول اللہ ❤

  • @user-mp6tu6iz7h
    @user-mp6tu6iz7h8 ай бұрын

  • @Saif_Butt
    @Saif_Butt8 ай бұрын

    Please like Sher ❤

  • @ishaqdar-jz3md
    @ishaqdar-jz3md8 ай бұрын

    ماشاالله......💕🇵🇰💕🇵🇰💕

  • @muhammadramzan1625
    @muhammadramzan16258 ай бұрын

    فلسطین کیوں نہیں جاتے

  • @saifbutt9149
    @saifbutt91497 ай бұрын

    Labiak labiak

Келесі