طالبان سے پہلے اور طالبان کے بعد کا کابل کیسا ہے؟
طالبان سے پہلے اور طالبان کے بعد کا کابل کیسا ہے؟ آنکھوں دیکھے منظر کا احوال حبیب اکرم کی زبانی
Welcome to the official channel of Dunya News. Pakistan’s Top News Network delivering the latest from around the globe.
Home to some of the most popular Talk Shows and Journalists such as Hasb e Haal, Mazaaq Raat, Dunya Kamran Khan Kay Sath, On The Front With Kamran Shahid, Think Tank, Ikhtalafi Note and, more.
Dunya News is your go-to destination to remain updated with all the recent events from across the country.
Dunya News Live Stream
bit.ly/38aRzv6
Subscribe Hasb-e-Haal Official Channel
bit.ly/3kj8iSU
Subscribe to Mazaaq Raat Show Official Channel
bit.ly/3kgC6iU
Dunya News Official Facebook page
bit.ly/3j8YlIg
#DunyaNews #KhabarKiDunya #DunyaTV
Пікірлер: 393
اے طالبان مجاہدین آپ نے واقعی اپنے اسلاف کی یاد تازہ کردی سلام ہے آپکے ایمان آپکے حوصلے اور اپکے جذبہ کو اللہ پاک نے دنیا میں آپکے تکالیف کے بدلے جنت میں اعلی صلہ تیار کر رکھا ہے
@UmerKhan-wm2wd
2 жыл бұрын
ماشاللہ جزاک اللہ
بس پاکستان کے لیے تو اب افغانستان جنت بن گیا ہے جب سے طالبان اے ہیں اب ہمیں دعاکرنی چاہئیے کہ ہمارے ملک کو بھی ان جیسے اسلامی امارت ملے ۔امین
@UmerKhan-wm2wd
2 жыл бұрын
آمین انشاللہ
@HaroonKhan-xk3hx
2 жыл бұрын
Bilkull yaar Aĺlah kray pakistan main b jald he imarat islami tarz ki government banani chahiay
ماشاءاللہ طالبان مجاہدین صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ہم پاکستانی قوم طالبان مجاہدین کو سپورٹ کرتے ھیں اور دعا کرتے ھیں اللہ ان مجاہدوں کو ملت اسلامیہ کو جوڑنے اور اس کی قیادت کرنے اور انصاف اور اسلام کا جھنڈا بلند کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@UmerKhan-wm2wd
2 жыл бұрын
آمین آمین
@rehaankhan5617
2 жыл бұрын
InsaAllah
سب کہو الحمد الله سبحان الله ماشاء الله لا الہ الا الله محمد رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم ،ہزار شکر ہزار ہا شکر
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے دل ❤️ جان جان امارات اسلامیہ افغانستان مرحباً مرحباً ❤️
@handullahbhar3106
2 жыл бұрын
ههههههه تم مسلمان هوجاو هیرمندی جسم فروشی بندکرلو کلیمه بړو مسلمان هوجاو خلاص باقی ضرورت نهيں
@javedsultan4830
2 жыл бұрын
@@handullahbhar3106 sta khor ao mor hira mandi?
امارات اسلامیہ افغانستان زندہ باد
@misrikhan8471
2 жыл бұрын
❤️
@UbaidUllah-oo5lz
2 жыл бұрын
Mashallah
@muneershaikh7624
2 жыл бұрын
@@tez12345 TTP ka nahe Allah ka nizam
طالبان کو اللہ پاک سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
ماشاء الله بہت عمدہ کارگزاری ہے
اللہ تعالیٰ طالبان کو ثابت قدم رکھے
@muhammadmaaz4188
2 жыл бұрын
Ameen
امارات اسلامیہ افغانستان زندہ آباد
شاباش حبیب اکرم۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔
حیبب صاحب پردہ عورت کی زینت ہے اور نماز مسلمان کا پہلا ستون ہے فرض ہے اگر کرونا ویکسین زبردستی پلائی جا سکتی ہے تو سختی سے نماز پردہ بھی کرایا جا سکتا ہے
@user-zs3fr8pw8ahsan
4 күн бұрын
بدبخت. یجنٹو کا. کیاکرے. ذبردستی پیلانے والے
ماشاءاللہ بہت خوب باتیں سن کر آنکھوں میں آنسوں جاری کیا جزبہ کیا شان پختہ ایمان چلتے پھرتے جنتی لوگ اللہ استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
حبیب اکرم سے سخت اختلاف کے باوجود انکی پبلک رپورٹنگ میں دیانت داری کا ہمیشہ معترف رہا ،
@faisalahmad8724
2 жыл бұрын
Tfz pm
@sadiqkhalil8691
2 жыл бұрын
Great effort and report
جیو طالبان مجاہدوں جیو ماشاء اللہ سلامت رہو آباد رہو
@handullahbhar3106
2 жыл бұрын
ههههه تم هیر مندی بند کرلو مسلمان هوجاو بیمانی غدر دوکه ګهاڼ دینه چهوړو
یا اللہ عالم اسلام کو اتحاد عطا فرما آمین ثم آمین
سبحان اللہ دل میں رقت پیدا ہو گئی 😴
@handullahbhar3106
2 жыл бұрын
هیرمندی بند کرو اوربه مزهایګا
@javedsultan4830
2 жыл бұрын
@@handullahbhar3106 your sister work heeramandi?
حبيب بھائی اللہ پاک آپ کو ضرور خوش،رکھیں
Mashallah allah kamyab kare
یا اللہ جو صحافی سچ بتاتا ہے اللہ ان کو سلامت رکھے
@mohsinshaikh1780
2 жыл бұрын
Gb
@abdulrashidcomrade5796
2 жыл бұрын
Ameen
@rayanishan144
2 жыл бұрын
I uuu up loo pi j u I I u it6
اللّه پاک امارات اسلامیہ کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرے ۔
@handullahbhar3106
2 жыл бұрын
فالتو کمنت سی بهتر چوف جاو بس افنا مسلمان هوجاو هیرمندی لواطط خانی جسم فروشی بندکرلو افنا مفادات کلی کوچ بات هافس میکرلو افغانستان که مسول یت افغانو کهه هی افکی مسولیت هیرمندی بندکرلو لواطط خانه بندکرلو مسلمان هوجاو دونیاکه معلوم هی افغانستان که دوشمن امریکا هند ایران باقی نهیهی صریف فاکستان همار دوشمن هی حساب که وخت هجایګا صبرکرلو
شامی صاحب حقیقت پسند بنیں ،( قبضہ) نہیں( فتح ) کیا ھے جان اللہ سبحانہ و تعالٰی، کو دینی ھے کسی اور کو نہیں ،حق و باطل کو پہچانے ،حق کا ساتھ دیں اللہ کو راضی کرنا ایک مسلمان کا شیوہ ھونا چاہیئے جزاک اللّہ خیرا
@liaqatkhan7850
2 жыл бұрын
AAP nay share jawab Dia,Shami sab ko.(Fatah) or ( kabza) may farq hay.kabza usko kahtay hen,jaisay America nay,Iraq: Kay Saath Kia that.
VERY GOOD REPORTING FROM Mr, HABEEB.
اسلام علیکم اسٹوڈینٹ آف آفغانستان زندہ آباد
Mashallah
Kamal manzar Kashi ki . mashallah Habib Akram sahib.
ماشاءاللہ بہت زبردست رپورٹ... مگر دوسری طرف جنرل بخشی بھی زبردست طریقے سے بکواس میں مصروف ھے
@mughulkulsoommughulkulsoom9190
2 жыл бұрын
Thank youvery much for the information, MashaAllah MashaAllah pakistan kitna strong ho gaya hai ,ye aap hummen bata rahe hein
Afghansitn kay halat ka pta chala Bhoot he khushi hoy Alhum do Lilah Allahkrim apko ajur day
Habib sahb bhut khoob , zabardast andaz h
MASHA Allah ♥️
ھم سب مسلمان بھائیوں کو چاہیے کہ اپنا بندوق قلم ہمدردی انسانوں کی کے ساتھ صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کے رضا کے لیے ہو
@farooqahmad7390
2 жыл бұрын
Ameeen sumameen
Subhan Allah mashaAllah
السلامعلیکم ۔۔۔رحیم اللہ یوسف کی وفات کی خبر سے صدمہ پہنچا اللہ ان کی بال بال مغفرت فرماے ۔۔۔ہم ان کو تقریبا بیس پچیس سال سے سنتے آیے ہیں خصوصا افغانستان اور طالبان کے امور کے بھت ماھر اور نبی تلی خبریں دیتے تھے بی بی سی کے لیے ان کے انٹرویو بھت عمدہ ہو تے تھے ۔
@alambhai4684
2 жыл бұрын
👍2😘tfrj
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ۔ اللہ پاک افغانستان میں آور خوشخالی لے آئے۔ افغانستان زندہ باد۔ طالبان زندہ باد۔ امارت اسلامیہ افغانستان زندہ باد۔ پاک افغان دوستی زندہ باد۔
زبردست
Trust on Pathan we will give you life with dignity and prosperity, Sur Empire ❤️
New Talban tumhari Azmat Ko salam 🌷 🌷 🌷
یارب العالمین امارت اسلامیہ افغانستان کی حفاظت،مستحکم اور مضبوط کرے
Allah Afghan taleban baiyu ki Ghaib Sy Madadgar hojaay Ameen summa Ameen one million times from Sher Muhammad distt Mansehra charter plane balimong waly ka Salam
@javedsultan4830
2 жыл бұрын
@@tez12345 na Imran Khan zindabad. taliban afghanistan zindabad
اپ نے زندگی میں کچھ اچھا کر لیا شکریہ
MAY ALLAH BLESSING THIS COUNTRY, 40 YEARS THEY STAYING IN CRISES, WE PRAY FOR HIS BETTER FUTURE 🙏 ❤.
@ganisale9889
2 жыл бұрын
433334344443444rh43g4h3h4444444444444444443444444r444444
Masha Allah
گریٹ مسلم گریٹ طالبان۔۔۔
wonderful job HabibAkram and Dunya News
Very good reporting by Habib but at this side both guys are intrupting him badly.
شکریہ بہت ہی پیاری ویڈیو ہے دل میں بہت زیادہ رقت پیدا ہو گئی ہے
حبیب اکرم صاحب اللہ پاک آپ کو حق سچ بیان کرنے پر سلامت رکھے آپ نے آج پاکستان کے گھٹیا خونی لبرل کے منہ پر تمانچہ مارا ھے اللّٰہ پاک طالبان کو کامیابیاں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے۔۔۔امین ثم امین۔۔۔اپ نے طالبان کی حقیقی تصویر پیش کی ھے۔۔۔دنیا میں ھر طرف ان کے خلاف پروپیگنڈہ مہم ھے ۔۔۔۔بھارت امریکہ یورپ پیش پیش ھیں
اللّٰہ اکبر
You both interrupted Habib sb, he was talking about very important issue.
طالبان دنیا کے مہذب ترین لوگ یے۔۔لیکن اسے قبل میڈیا کے ذریعے بدنام کئے ہوئے تھے۔۔۔اب وہی میڈیا خود ان کے اونچے اخلاق کی تعریفیں کررہے ہیں۔۔۔
@azamdhanaisarazamdhanaisar9980
2 жыл бұрын
bilkul 100 /ap nien drusat kha
Thank you for giving us the true picture of Kabul. May Allah give peace and prosperity to Afghanistan.
ماشاء اللہ
Excellent analysis.
افغانستان میں امان اور خوشحالی ہوگا تو انشاءاللہ پاکستان میں بھی امان اور خوشحالی ہوگا
اللہ تعالیٰ کریں پاکستان افغانستان ایک ہوجائے پاکستان میں ایسے حکومت ہونا چاہیے
Excellent observation Habib Akram 👍
افغانستان بدل چکا ہے۔اور ابھی مزید بدلے گا۔ ان شاءاللہ۔
حبیب صاحب کی کابل وزٹ وقت کی ضرورت تھی۔ ماشا اللہ
Real picture of hazrat Abu bakr and hazrat Omar and khalifas rashideen
Allah tallah ye islami nizam Pakistan samit sary dunya may nafiz karay.takay dunya bilkhusooa pakistan zulam,nainsafi,doka,frad aur coroption khatam hojaye.ameen suma ameen.
Ma sha allah...
Ma sha allah
Jazakallah Habib Akram sb....itna acha r sahe analysis parish kya...apnay eman ka haq ada kya ap ne
Well done 👏
Habib akram GREAT REPORTERS
Ma sha Allah
جو لوگ ایمان والوں میں فحاشی کو پھیلا تے ہیں ان کے لیے اللہ تعالٰی نے دنیا اؤر آخرت میں درد ناک عزاب تیا ر کیا ھوا ھے
جی مجیش الرحمان شامی صاخب انسان بنے یا نھی،؟ " کیعکہ شامی صخب. نے کرپٹ مافیا موروسی خاندانوں کو اپنے مفاد کے لیے بھت مدد کی، انکا ساتھ دیا، اب یہ داغ ختم کرنے کے لیے اپنے آپ کو بہت بدلنا پڑے گا، اب آیندہ کسی ان کرپٹ مافیا موروسی خاندانوں کا فیور نہ کریں، یہ وطن ان موروسی خاندانوں کے باپ کا ھی نھی،،
Very impressive
@ABCD-cw3fs
2 жыл бұрын
Bachee 🧕...12 Saal...Mubarak Ho... Bhej apnee betee BAHIN
Excellent situation in Kabul. We pray peace, tranquility and prosperity in Afghanistan.
جامی اور شامی۔۔۔۔۔ بڑا ردیف اور قاویہ ملایا ہے یار۔😅🤣😆
Mashahala ❤ Allah bless and protect Afghanistan 🇦🇫 Allah bless and protect PM imran Khan love from Canada 🇨🇦
یااللہ میرے افغان بھائیوں کی مشکلیں آسان کردے
May Allah pak save from mischiefs of Shattans.
ماشاءاللہ اللہ طالبان کو اچھا اسلام پیش کرنے کا موقع فراہم فرمائے
بہت خوب کیپ اپ
Afghan Talibans Must be Kind to every one in Afghanistan.
طالبان افغانستان کے شاہینوں کے ساتھ صرف اور صرف اللّٰہ تعالیٰ کی مدد ونصرت ساتھ ہے
In Afghanistan almost all Roads are Made in India 🇮🇳.
@alitalat735
2 жыл бұрын
Kion banai app nay
@muhammadishaqkhan3674
2 жыл бұрын
They still missed toilets there.
Zindabaad
یارب العالمین ھم سب مسلمان بھائیوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں اور صرف جو بھی کام ہو وہ کام صرف اور اللہ تعالیٰ کے رضا کے لیے ہو آ مین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
یہ۔ریاست مدینہ۔ہیں
So Afghan current government policing is much sophisticated and corruption free than Pakistan
@dushasannayak9149
2 жыл бұрын
False and totally propoganda.
ماشاءاللہ
Islam zindabad
Afghan Taliban zindabaaaAaaaad zindabaaaAaaaad zindabaaaAaaaad
ماشا اللہ بہت خوب
MashAllah SubhanAllah✌️
Mashallah Habib Sahib Very in realistic talk.
Excellent programme Shami sb and jami sb Keep it up Regards Dr hafiz sanaullah Peshawar journalist
Mashallah will message long live Pakistan long live Afghanistan
اللہ پاک طالبان کو کامیاب کرے آمین ثم آمین جو بھی طالبان کے حلافت کرنے والے کو اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو نیک اعمال کا توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اگر نھیں مانتے تو اللہ پاک ان لوگوں تباہی وبربادی کر یں امین ثم امین
@muhammadsafi1968
2 жыл бұрын
Pakistan me bhe Allah kamyab kare islam khe zarorat sab sa zaida ap logo koha
Great personality Habib sir
Mashallah Very good Reporting from Akram Abeeb
Masha ALLAH ❤️ May ALLAH protect Always Taliban 🇵🇰❤️
حبیب صاحب۔۔۔۔ کابل کی تصویر کشی کا شکریہ۔
حبیب اکرم صاحب کو طالبان کے استقبالی مرحلے کی گفتاری ابتداء پر تاریخی مبارکبادیقینی طور پر حبیب اکرم کی أئندہ نسلیں تاریخی استقبالئے کے ان لمحات پر فخر کیا کریں گی
حبیب صاحب زندہ باد
ماشااللہ زبردست