No video
Lahore mei 3 Larkio se maar khanay wala larka pehli baar Samnay agya, khul kar saari kahani bata di
لاہور میں 3 لڑکیوں سے مار کھانے والا لڑکا پہلی بار سامنے آگیا، کھل کر ساری کہانی بیان کر دی، پنجاب پولیس کا کردار بھی بے نقاب ہو گیا، لڑکیوں کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی۔۔۔
#PunjabPolice #3Girlsinlahore #StoreBoy #YasirShami #Foryou #TrendingNow
Пікірлер: 6 300
اس پورے منظرنامہ میں وہ بزرگ بھی قابل تعریف ہیں جنہوں نے مظلوم کا ساتھ دیا۔ اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔
@someone12046
Ай бұрын
Aameen 🤲💯
@umarzulqarnain3275
Ай бұрын
Allaha bhala kre uncle ka
@nomabhai3110
Ай бұрын
Beshk BHAI JAAN ❤
@aroundtheworldtv88
Ай бұрын
Ameen
@aroundtheworldtv88
Ай бұрын
بے حیا عورتیں ایسی ہی کرتی ہے اللہ پاک سب کی عزت کی حفاظت فرماے
واہ یاسر شامی صاحب بہت اچھے طریقے سے اپ نے ایک مظلوم کو انصاف دلایا ۔سلام ہے اپ کی جرات مندانہ صحافت پر❤❤❤
@aliasad9556
Ай бұрын
Bilkul bhai yasir shami nay boht achha kaam kiya hai❤
@ExploreDubaiwithNadia
Ай бұрын
Well done yasir ...u r so brave
@farhanahmed6720
Ай бұрын
us londy ko bhi chahy k beta tm molazim ho koi stage drama nai chal rha k hm apni bat py hans rhy thy.dobara apny kam sy kam rukho gy cstmer k samny hasso gy nai
@hadiasif5644
Ай бұрын
ان لڑکیوں پر بھی ایف آئی آر ھونی چاہیے
@zeeshangujar7948
Ай бұрын
👌👌👌👌👌
یہ ہمارا جسٹس سسٹم ہے کہ الٹا مظلوم کو ہی ظالم بنادیا واہ رے انصاف
بزرگ بندے کو سلام 👍❤❤
بحیثیت عورت میں اس واقعے کی مزمت کرتی ہوں اس لڑکے کو انصاف فراہم کیا جاے
@MadihaGhaffar-gx9xv
Ай бұрын
Right
@farhantanha30
Ай бұрын
Good
@relativerelations99888
29 күн бұрын
زبردست.
@faheelbutt5657
29 күн бұрын
Bilkul
@waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi
29 күн бұрын
@@umezahra3984 bat marad or orat ki ni bat insaf ki ha konon ki ha or mazay ki bat yea 2no cheezain Pakistan main ni hn jis k pas Paisa usi ka kanon b or adalat b 💔 afsos
پولیس اور ان لڑکیوں کے خلاف کارروائی ھونی چاھیے
@user-Gujranwala
Ай бұрын
Yes
@ExploreDubaiwithNadia
Ай бұрын
Police k khilaf kon jai 😢
@nasreenghulam240
Ай бұрын
Sasti shurat beyhaya larkia
@ExploreDubaiwithNadia
Ай бұрын
@@nasreenghulam240 true
@binmossa9665
Ай бұрын
Bulkul
Hats off to Yasir Shami. People like you are the proud of Pakistan. May the Lord protect you and honour your efforts 👍❤️🙏
ھم اینکر پرسن یاسر شامی صاحب کے ساتھ ھیں اور مطالبہ کرتے ھیں کہ تفتیش کسی ایماندار پولیس افسر کے حوالے کیا جائے۔
ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں اپ نے اچھا کام کیا اس کا اجر اللہ اپ کو دے گا
@AhmadShah-ov4pf
29 күн бұрын
Haqiqat baat hai
@muhammadyaqoob4797
28 күн бұрын
Beshak right
@raheelazumi9160
26 күн бұрын
Yes bilkul nhi chor na cheay
@user-mu1mn6sb3t
19 күн бұрын
💯 persent right
@Tiktoklivematch177
16 күн бұрын
آپ لوگوں کا ایک کلک لگنا ہے اور ہو سکتا مجھ جیسے غریب کی زندگی بدل جائے۔ اللہ پاک اس سال 2024میں ہی آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور آپ کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
ان لڑکیوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور اس بیچارے بچے کو compensation بھی دلوایا جائے جو ان لڑکیوں نے اس غریب کی حالت کی ھے ۔۔اب ان لڑکیوں کو جھوٹ بولنے اور لڑکے کو Harras کرنے پر جیل ڈالنا چاہئے۔۔
@hassanzakawat1738
Ай бұрын
قانون قصاص لاگو کیا جائے۔جس طرح اسکے نفس پر لاتیں ماری اسی طرح انکی ۔۔۔ فرج پر جوتے برسائے جائین۔
@asimatariq4469
Ай бұрын
Very nice
@user-id3ss7bm7d
Ай бұрын
Absolutely dear friend
@asimkhan2023
Ай бұрын
Punjab police ko police kehna b police words Ki toheen ha ...ya na thing police ha sp sahib or girls ke between Koch to ger ber ha
@sadiaali4270
Ай бұрын
Koi boht bari kanjrian thee
شامی بھائی کیا بات ہے بہت عمدہ باتیں کی ہیں آپ نے یوسف کو انصاف ملانا چاہیے
ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں چاہتے بابا کو سلام پیش کرتے ہیں
یاسر بھائی گریٹ جاب اس لڑکے کی آواز بننے پر آپ کےلیے ڈھیر ساری دعائیں
پہلی بار یاسر شامی اچھا لگا جب وہ ایک اہم معاملے کو اجاگر کررہاتھا اور مظلوم کا ساتھ دے رہا تھا !! Well done 👍🏼 👍🏼
@someone12046
Ай бұрын
Hn jee👍👍
*ہماری تباہی کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ہم خود ہیں♥️🦋* *کیونکہ ہم شریعت کو اپنانے میں شرم محسوس کرتے ہیں اور دنیا کو اپنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں،*
لڑکے کو انصاف ملنا چاہیے
@mydailypoint
23 күн бұрын
Zror 👍
یہ کردار لڑکیوں کو نہیں جچتا ۔لڑکے کو انصاف ملنا چاہیے ۔بہادر بزرگ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
@shahidjan6655
24 күн бұрын
Begarat punjabi.
@mydailypoint
23 күн бұрын
Uncle ko 100 sallam
@Tiktoklivematch177
16 күн бұрын
آپ لوگوں کا ایک کلک لگنا ہے اور ہو سکتا مجھ جیسے غریب کی زندگی بدل جائے۔ اللہ پاک اس سال 2024میں ہی آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور آپ کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
شامی بھائی أپ نے حق اور سچ کا ساتھ دیا اللہ أپ کو جزا دے
@akmalchishty2879
23 күн бұрын
AMEEN
یاسر شامی قدم اٹھاؤ عوام آپ کے ساتھ ہے۔
آفرین ہے اس بزرگ پر جس نے ہمت دکھائ
اس وکیل لڑکی اور جج کو بھی سیلوٹ اللّه اور اس کا رسول ﷺ راضی ہو ان سے " زندگی بخیر "
@fPro-wh4wv
26 күн бұрын
Red t t ee.b ttte b te😊 te t TV TV . Tt bt😊t tt rbvtbbbbTV by vt ther is TV bhe
ان لڑکیوں کو چھوڑنا نہیں اپ نے اچھا کام کیا اس کا اجر اللہ اپ کو دے گ
@asgharalii2128
29 күн бұрын
Yeah tu daikhny dy hi luffer lag rhi hin aisy LG rha inhon ny drink kr rukhi ho itna hi izat ka khyal hai tu pardy wala labas pehn kr jaya Karin jism ki numaish kr rhi hin lanti aortin
@Hbihomoeoconsultant
27 күн бұрын
@@asgharalii2128lanat ha aisey larkion pr
@Tiktoklivematch177
16 күн бұрын
آپ لوگوں کا ایک کلک لگنا ہے اور ہو سکتا مجھ جیسے غریب کی زندگی بدل جائے۔ اللہ پاک اس سال 2024میں ہی آپ کی تمام نیک حاجات کو پورا فرمائے اور آپ کے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
واہ یاسر شامی صاحب بہت اچھے طریقے سے اپ نے ایک مظلوم کو انصاف دلایا ۔سلام ہے اپ کی جرات مندانہ صحافت پر 👏👏👏👏👏👏👏
Aur buzurg aadami Yasir shami bhai jaj vakil Jo mazlum ke Sath hai Allah pak in sub ki bakhshish Karen amen
یاسرشامی اپ کے سچائ اور غیرت کو پورے پختون خواہ کیطرف سے سلام.. اللہ عزت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرماویں. آمین ثمہ آمین
یاسر شامی صاحب اس لڑکے کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ہم نے پوری ویڈیو دیکھی ہے اس کو انصاف دلایا جائے اور ان لڑکیوں کے خلاف سخت سخت کروائی کی جائے
@RashidAli-df5hp
Ай бұрын
yahan log qatal kr ky bach jaty hain or isko insaf mily ga🤣🤣
@fbinfomania5635
Ай бұрын
Beshak
@varunkhanna8207
Ай бұрын
@@RashidAli-df5hp true porkistan
@someone12046
Ай бұрын
Good 👍
@Ali-cw3kn
Ай бұрын
@@RashidAli-df5hp Baat tu sai h wasy
😢Qiyamat ki nishani Log sach ko jhoot samjhnege aur Jhoot ko sach Allah Mazloom ko Insaaf dilaye Ameen ❤
Government should take action
یہاں تو پیسے دے کر آزاد ہو جائیں لیکن اللہ کی عدالت سے نہیں بچ سکیں گی
@muhammadarifriaz8063
Ай бұрын
اگر ان کو اللہ کا ڈر ہو تو
@muhammadbilalakram3155
Ай бұрын
ALLAH kry ham sb ko ALLAH yad rhy mot yad rhy.ameen
@noreensvlog2768
Ай бұрын
@@shehzadmalik5792 یہ ویسے بھی دیکھنے میں امیر گھرانے کی لڑکیاں لگ رہی ہیں۔ورنہ غریب گھرانے کی لڑکیاں ایسے نہیں کرتی۔
@abdurrehmankhan9103
Ай бұрын
Beshak 💯💯
@wajidaliwarrich3172
Ай бұрын
Inko saza lazmi milni chahiyey
یہ کوٸ شریف لڑکیوں کا کام نہیں اس لڑکے کا انصاف آخرت میں اللہ کرےگا
@zaidKing-gr3tv
26 күн бұрын
Se se pala to Pakistan ma Imran Khan hota ta Maram navez hi ha to pakistan ka hal ha Maram navez khoti
@riazmuhammad5314
25 күн бұрын
شاید یہ صنم جاوید کی طرح پی ٹی آئی کی کارکن لگتی ہیں
@AtaGill
20 күн бұрын
Allah ne insan ko zameen pr insaaf krne ka kaha h, afsos Pakistan mn ghareeb ki hasiat aik keeray se zayada nhi rhi. In orton ko or in k sahulat karon ko karee saza milni chahiye. Aakhrat mn to Allah taa'ala insaf karain ge hi.
@hafizshahid4746
16 күн бұрын
Sexual harassment kon define karay ga.. Maa yakki ha law.. IN gashtio KO saza milni chahaye
In lrkiyon ko haya he e ni he ...inhe Sakht saza milni chahiye...hr bar mard galat ni hote
واقعی یاسر شامی ایک مظلوم کی اواز بن گیا
یاسر شامی اللہ تعالٰی آپ کو اس کام کی جزا دے اور اس طرح مظلوموں کا ساتھ دینے پر شکریہ پاکستان میں انھیں لوگوں کے رائٹس ہیں جو وحشی درندے ہیں باقی عام عوام تو کیڑے مکوڑوں کی طرح مسل دیئے جاتے ہیں
لوگ اسی وجہ سے پنجاب پولیس کے خلاف ہوتے جا رہے ہیں
@user-Gujranwala
Ай бұрын
Right
@waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi
Ай бұрын
Wasy kon sa phaly tamga lia hova ha polic main 🤔🤔
@nancykhan1871
Ай бұрын
Punjab police achi kb thi jo ab badnaam ho JAIE go😂
@waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi
29 күн бұрын
@@nancykhan1871 🤣🤣🤣🤪
@babarbaig3319
25 күн бұрын
Kafiron sy b badtr ha punjab police
thanking you so Much yasir shami doing Good job.
Court has to orderd to police for the FIR against those women's.
یہ لڑکیاں جب شادی ہوکر کسی کے گھر جائیں گی اس گھر کا کیا حشر کرینگیں
@shaikh181148
Ай бұрын
ARE BAHI, YEH SHADI KE QAABIL HI NAHI HAIN, YEH AWARA LARRKIYAN HAIN.....KIYA AAP SHADI KAREN GE....?
@m.sobaan9839
Ай бұрын
aesi larkiyan shadi nahi karteen, bus SP ko khush karti hain or logo pe case karwaati hain
@syedshahid512
Ай бұрын
زانی مرد کے لیے زانیہ عورت ہے. القرآن
@muhammadtoheedsiddiqui6085
Ай бұрын
ایسی لڑکیوں سے شادی کرے گا کون ہاں اگر کسی کو اپنے گھر کا سکون برباد کرنا ہوگا تو وہ ان سے شادی کرے گا ویسے اس طرح کی لڑکیاں راتیں رنگین کرنے کیلئے ہوتی ہیں بس اس سے زیادہ کچھ نہیں
@muhammadnasir1232
Ай бұрын
Taabahi ho gi taabahi
یہ کیس ڈی پی او احمد محی الدین کو دے دو اس ایس پی صاحب کو پتا چلے گا کہ پولیس افیسر کیا ہوتا ہے
@syedahoorainkazmi8249
Ай бұрын
Bilkul sai kaha
@maliktalk6501
Ай бұрын
Right
@latestscienceandtechnology8916
Ай бұрын
Weldon, Weldon, Weldon Yasir Shami Zindabad بہت بہت شکریہ یاسر شامی، حقائق عوام پاکستان کو دکھانے پر۔۔۔۔۔ ان تینوں ، چاروں لڑکیوں کی طور طریقوں سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایلیٹ کلاس سے تعلق رکھتی ہیں اور اثر ورسوخ بھی ۔ ہمارے ملک کی ایلیٹ کلاس نہایت ہی بدتہذیب ، فحش گو، مادر پدر آزاد ، بے راہ روی کا شکار ہے ۔ ایلیٹ کلاس بہت ہی برے طور طریقوں ، بلکہ جاہلانہ طرز عمل میں مبتلا ہے، جوا بازی ، کلب ڈانس ، شراب نوشی ، ڈیٹنگ ، ویلنٹائن ڈے ، شادی سے پہلے لیونگ ریلیشنشپ میں رہنا، اس کلاس کے لوگوں میں عام سی بات ہے ، عام انسانوں اور نوکروں چاکروں کے ساتھ جانوروں سے بھی بدترین سلوک کیا جاتا ہے ۔ ویسے بھی ایلیٹ کلاس کے لوگوں کی حرام کمائی ہوتی ہے جو عوام پاکستان کے خون پسینے کے ٹیکسوں سے رشوت بازی کے زریعے ناجائز اور غیر قانونی طریقے سے کماتے ہیں، وہ حرام روزی جب اپنی اولادوں کو کھلاتے ہیں تو ان کی اولادیں بھی حرام کاری میں مبتلا ہو جاتیں ہیں ۔ ایلیٹ کلاس ہمارے معاشرے کیلئے ناسور بن چکی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آئے روز کبھی کرنل کی بیوی ، کبھی کرنل کی بہن، کبھی سول جج کی بیوی، کبھی پولیس افسران کے رشتے دار و پسران چھوٹے ملازمین پر قہر بن کر ٹوٹتے ہیں ۔ ان کے شر سے نہ تو سفید پوش طبقہ محفوظ ہےاور نہ ہی غریب اور مفلس عوام پاکستان ۔ ہر جگہ یہ اپنے باپ ، چاچا ، ماما کے عہدوں سے ناجائز فوائد حاصل کرتے نظر آتے ہیں، یہ شتر بے مہار کلاس اور طبقہ ہے جن کے ہاتھوں سے کوئی محفوظ نہیں۔ اللّٰہ کریم ان برے لوگوں کو عذاب عظیم میں مبتلا فرمائے جنہوں نے غریب اور کمزور لوگوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔ ۔۔۔😢😮
@ZubairOfficial2
Ай бұрын
Good
@muhammadishaq-ff6lu
Ай бұрын
Ya bagarat horat ha
yasir bhi you are great.......................
استغفر الله اللہ ان جیسے لوگوں سے بچاے آمین
یاسر شامی ھمیشہ اسی طرح حق سچ کے ساتھ رھو عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے ھاتھ میں ھے
یاسر شامی صاحب بہت اچھے طریقے سے اپ نے ایک مظلوم کو انصاف دلایا سلام ہے اپ کے جرات مندانہ صحافت❤❤❤
So Sad Good Job Yasir Shami salute to you and your team
شاباش شامی صاحب آپ نے مظلوم کے حق میں جابرانہ نظام کے خلاف علم بلند کر کے صحافت کا حق ادا کردیا ھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپکو آئیندہ بھی ایسے ھی جبرو استبداد کیخلاف استقامت نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین
@hafizmudassir8657
Ай бұрын
Ameen 🤲🏻
ہمیں پنجاب پولیس پر اعتماد نہیں ہے
سب سے پہلے تو اس قانون بنانے والے کے اوپر پرچہ ہونا چاہیے جس نے ان کو پروٹیکٹ کیا ہے
Sach manzar e aam par lane ka bohat shukriya allah aap ko jaza e Khair aya farmae ameen
Buzurg ko bhi salute hai jo ussne zulm k khilaaf awaz uthayi..Karbala ka dars bhi yahi hai❤
@EthanDaniyal
29 күн бұрын
Beshak😮😮😢
@muhammadyaqoob4797
28 күн бұрын
Beshak right
زندہ باد پنجاب پولیس پاکستان میں جس کے پاس تھوڑی سی طاقت ہوتی ہے وہ فرعون بن جاتا ہے
@Daniyalbinsheikh90
Ай бұрын
Kya Punjab police ?? Police phle pakr kr le gyi bad me sp kya keh rha tha ye nh suna ?? Hunh 😂 Punjab police 🤣
@user-yo6jj5zi7b
29 күн бұрын
Esy e h hmara upr wala tbqa h e firon
@malick2876
28 күн бұрын
😂 abhi to sal bhi ni guzra police saanihy ko😅 or ye phir sy apny mamool py aa gy
Yasir Shami Great Speech❤
یاسر شامی آپ نے بڑا زبردست انٹرویو کیا ہے اسی طرح مظلوم لوگوں کی آواز بنتے رہیے اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے
Waisay ye jo uncle hain in ko appreciate krna banta hai at least inho nay akhri time tak in oraton ko roka bhi n expose bhi kiya 🫡 salute sir
@Usman-yz3gm
29 күн бұрын
Right 💯
پولیس کے پاس کام ھی اتنا زیادہ ھے کہ تحقیق کرنے کا ٹایم ھی نہی ملتا دعوتوں سے فرست ملے تب نا
@razaqadri3638
29 күн бұрын
koi he Jo Allah ka bnda Haq k lie es ki help kr skta Jo insaf dila skta ho
@shafiqabdulhai1782
28 күн бұрын
پولیس کو خرید لیا جاتاہے ن لیگ کی طرف سے۔ اس واقع کے پیچھے ن لیگ ہے۔
shami is brave and great ,,,ALLAH BLESS U
Yasir bhai love you.. start video jab mene dekhi mje bss yahi tha larka beqasoor hy.. larky ko insaaf milna chahiye.. lekin insaaf nai mila.. khair Allah pak ki adalat mei jab yeah faisla jay ga to larka beqasoor hi sabit hoga inshallah.. baki Yasir bhai ap nay complete haqaieq dikha diyeh hen.. larka apki is video k bad sir utha k chalnay k qabil huwa warna shyed woh kabhi ghar say na nikalta sharam k mary log tarha tarha ki batain karty usay..❤
.یاسر شامی آپ صحیح معنوں میں ظالموں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔
@user-cl1ek9nw1z
Ай бұрын
Ameen
یہ لڑکا واقعی شریف ہے۔!!
@mahive3839
29 күн бұрын
Bcha ha abi
@bareezelive9030
28 күн бұрын
Koi shreef ni
@muhammadyaqoob4797
28 күн бұрын
@@bareezelive9030ku shareef acha larka ha
@muhammadyaqoob4797
28 күн бұрын
@@bareezelive9030larkio ke zayti ha bohat bare
@user-mu8tp7um8c
28 күн бұрын
Tu bari shareef hai sara din apni tangay authwati rahti ho 😂😂😂@@bareezelive9030
Yasir shami ap ne bhot acha kiya haq ka sath de kar
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔یاسر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔اس محرم میں آپ نے حسینیت کی یاد تازہ کی ہے ۔
بہت بہت شکریہ اپ کا، یاسر شامی بھائی
زیادہ تر غریب گھروں کے بچے ہی سیلز مین ہوتے ہیں جو بیچارے اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے کام کرتے ہیں ۔
The girls should be arrested in jail and should remain in jail for atleast 3 months
بہت خوب ۔کمال کردیا ۔۔شامی صاحب ۔،
یاسر شامی پہلی دفعہ آپکا کوئی پروگرام ٹھیک سے دیکھا ہے۔ زبردست کام
Aik aur law hona chahiye k Agar aurat wrong FIR kre gi aur woh proof ho jaye toh wohi same action aurat k khilaf liya Jaye
@alishbahkanwal6974
Ай бұрын
Laws hein agr koi galat FIR register krwae to us pe case hota ha pr gareeb ke sunta kon yahn😂
@user-db1yl9kb8x
Ай бұрын
Jab judge Saab nay FIR jhooty honay ki Bina pee dismiss ki to usi Wakt judge KO police KO order krna chahye tha k ab jhooty fir katwanay walay k khilaf FIR likhain..
@ajwadhunain2311
29 күн бұрын
I agreed with you
@Eloo342
29 күн бұрын
Bilkul theek... lekin kia hoga Yaha Ameer aurat paissa Bhar day gi ..lekin Us qanoon ko gareeb aurat par Pura Kiya jaye ga ..masla aurat aur mard k haqooq ka nai hai . Masla lalach , paissy ki hawas aur humary rishwatkhor qanoon ka hai..
میرا خیال ھے سارا واقعہ کسی غلط فہمی میں ہوا ہے۔ لڑکا اپنے ساتھی کے ساتھ کسی بات پر ہنسا ہو گا، اور خواتین کو کئی غلط فہمی ہو گئی ہو گی۔😢
Bahi app ka yah qasor ha k app gareeb larkay ho pakistan main gareeb hona he juram ha
یاسر اب ان لڑکیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور غریب لڑکے کو ان لڑکیوں نے جو کچھ کیا اس کا معاوضہ دیا جائے۔ اب ان لڑکیوں کو جھوٹ بولنے اور لڑکے کو ہراساں کرنے پر جیل بھیج دیا جانا چاہیے
پماری خواتین کو چاہیے کہ اس بچے کی سپورٹ میں أگے أٸیں اور اسے انصاف دلواٸیں
@rizwanwaqar-mr8oq
Ай бұрын
Yes true
@user-Gujranwala
Ай бұрын
Yes
@user-lr6bx3ej1z
Ай бұрын
Woh khawateen kisi bhi party se hon un larkiyon ko saza honi chahiye
@shaguftasana9854
Ай бұрын
Exactly.
@shaguftasana9854
Ай бұрын
We stand with truth. These ladies are arrogant and jahil . Ameero ke bagree hui alud . Un kobsazz milnee chaheeya.
Love u Yasir Bhai,Allah bless you Great and brave man
Shami ! You are undoubtedly a bold member of our depressed society .You have done a great job . May Allah Kareem protect you . Stay blessed .
یاسر بھائی اپ نے اس ظلم کے خلاف اواز اٹھائی سلام ہے اپ کو اپ جیسے صحافی غریب کی اواز ہیں اپ کو اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے ❤
یاسر بھائی اپ نے بالکل صحیح رپورٹنگ کی ہے
Shukr hy ap jasy insan hy is dunyia mm.. well-done bhai
Best of luck Shami Brother. Allah Bless you.
یاسر شامی اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو اسطرح مظلوم اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا دے آمین
بزرگ کا بات کرنا امید افزاء بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی لوگ حق اور سچ کی بات پر کھڑے ہیں ۔
V nice ap ne sab haqiqat btae Allah ap ko is ka ajar dai ga
Great analysis
یہ لڑکیاں پولیس کے نیچے ایک رات گزارتے ہے تو پر پولیس اس کے ہر بات مانتے ہیں❤
Yea larkian nahi kanjarian hain afsoos
@zainullah8431
Ай бұрын
حرام کی کمائی کا نتیجہ یہی ھے
@rajaatif-hr6mt
Ай бұрын
Afsos ni you are right
@OPMAN-dn1sw
Ай бұрын
rigth bro
@muhammadhuzaifa8043
Ай бұрын
Right
@shahnawaz9398
Ай бұрын
ایتھے رکھ توں گل سئی کیتی اے۔ماں باپ کی تربیت کا بچوں پر بہت اثر ہوتاہے۔۔u r right.
Great reporting 👍
Yasir Bhai Apko salute hy or wakeel madam ko bhi salute hy
ماشاء اللہ اس لڑکے نے صبر سے کام لیا اور لڑکیوں کی سیلف رسپیکٹ کی لیکن ان لڑکیوں کو بھی چاہیے کہ وہ اپنی عزت کروانا سیکھیں۔
Shaklen dekhen inki. Awara aurten hain ghar walon nay khula chora hua hai inko
@ArsalKhan-si5ww
27 күн бұрын
Exactly
@soonstartingvlogs2041
27 күн бұрын
Sahi kaha sis app ne
@waqasnouman007mwaqasnoum-lh2xi
27 күн бұрын
@@Nadiakhannah Kuch ortoun ko izat do uny hazam ni hoti wo hoti hn bagart jasy ap video main to dakh e lia ho ga Kuch izat sy b bar k hoti hn sb ki respect kro but asi chawaloun ki ni Jo paisay k nashy main hn
@user-lu9zg9ys9i
24 күн бұрын
Allah har shareef insan ko aisi aawara or badkirdar aurton k shar say mahfooz rakhay.Ameen
Larka Drust ha Yasir Bhai Ma sha Allah Zbrdst💯
Good job "daily Pakistan" chennal
ان انکل کو سلام ہے جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج بنائی اور ایک بے گناہ کو سزا ہونے سے بچا لیا اللہ پاک ان انکل کی حفاظت فرمائے
@JabazMujaid
26 күн бұрын
Ameen❤
Shame on police department.
@AdilKhan-jp6nu
Ай бұрын
A
@asimkhan2023
Ай бұрын
Punjab police ko police kehna b police words Ki toheen ha ...ya na thing police ha sp sahib or girls ke between Koch to ger ber ha
@masrathbegum1722
Ай бұрын
@@asimkhan2023Sahe bola police pe aaaakh thuuuuuu
I am really appreciate that honest man who's shoot that video..and I also very respectful of Yasir shami ....I really proud of u.
یاسر شامی بھائی میں سلوٹ پیش کرتی ہوں کہ اپ نے ایک مظلوم کا ساتھ دیا اور اس انکل کو بھی سلیوٹ پیش کرتی ہوں جس نے اس بچے کا ساتھ دیا❤
@muhammadyaqoob4797
28 күн бұрын
Beshak you are right
@ridarana2642
26 күн бұрын
Yes 👏 you a a re right : now you have evidence. Stand for this poor boy and also stand for those womens whose spouse to eligible for right person of this law..
ویلڈن یاسر شامی اللہ تعالی اپ کو ہمت دے سچ اور حق کے ساتھ کھڑے رہنے کی
Guys please share it as much as you guys can...🙏🙏🙏
I am watching Yasir Shami's Videos for years but today I want to appreciate him for his courageous words we need his kind of brave people to change the system
Lanta ise police par
@user-vz6of7kp8h
Ай бұрын
Bhai Police walon ko to khush karti hyn aysi gandi ortyn ... yunhe to wo inki side nai lety
یاسر بھائی بہت بہت شکریہ کہ اس لڑکے کی آواز بنے لیکن ان لڑکیوں کو " تونا " ضرور لگنا چاہیے
Welldone Yasri ❤❤❤ May Allah bless you
بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین اور اللّٰہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
شکریہ شامی بھائی۔عورت کارڈ واقعی ہے۔
Yasir shah hum india se ye video dekh rahe hain apka ka shukriya k apne mazlum k haq me khade hoye mujhe taajub howa k pakistani high educated kuch ladkiyan aisi bhi hoti hain
@ItzMariaYT
29 күн бұрын
Matter highlight hona bnta he tha bht acha hua bt ismein pakistan India issue mat bnaye plz ache buray log har country me hote hain Kuch hairat ki bat nai