LAB PE AATI HAI DUA BAN KE TAMANNA MERI NAZM BY JB. IMRAN PRATAPGARHI AT JASHN-E-URDU MUSHAIRA 2023
Ойын-сауық
Immerse yourself in the soul-stirring verses and captivating performance of Imran Sb. as he enchants the audience with his poetic prowess. Join us for an unforgettable experience, celebrating the richness of Urdu literature. Subscribe for more captivating moments and stay tuned for the latest updates from Jashne Urdu Dubai Mushaira!
@ImranPratapgarhiVideos
Watch Part 1
• IMRAN PRATAPGARHI I FU...
Watch Part 2
• PART- 2 IMRAN PRATAPGA...
Watch More
MUNAWWAR RANA | MUHAJIR NAMA | JASHN E URDU DUBAI MUSHAIRA AND KAVI SAMMELAN
• BEST OF MUNAWWAR RANA ...
SHAKEEL AZMI LATEST POETRY | JASHN E URDU MUSHAIRA & KAVI SAMMELAN | DUBAI MUSHAIRA | 2021
• SHAKEEL AZMI LATEST PO...
PROF WASEEM BARELVI @ JASHN E URDU DUBAI MUSHAIRA AND KAVI SAMMELAN 2009
• PROF WASEEM BARELVI @ ...
Follow Us
◼️Facebook
/ jashneurdu
◼️Instagram
/ _jashn_e_urdu
◼️Twitter
jashne_urdu?lang=en
◼️Website
www.jashneurdu.org
#jashneurdu #rahatindori #rahatindorishayari #rahatindorishayaristatus #nadeemshad #poetry #indiapakistan #imranpratapgarhi #sadpoetry #imranpratapgarhishayari #imran
#mushaira #kavisammelan #urdushayari #urdupoetry #hindikavita #kavi #Dubaimushaira #dubaimushaira #gulfmushaira #Gulfmushaira #bestmushaira #labpeaatihai #allamaiqbal
Пікірлер: 2 300
Bahot shandaar dil ko choo lene wali dua😭😭
@AnjumGull-yt8mm
4 ай бұрын
very nice
@nadirali4263
4 ай бұрын
@😊😊😊AnjumGull-yt8mm
@MdSaddam-hu8be
4 ай бұрын
@@AnjumGull-yt8mminsaallah
@saghirahmad1588
4 ай бұрын
❤❤❤❤
@user-fe8sf4js8e
4 ай бұрын
Well Said AAMIN SUMAH AAMIN
لَشکرِفِیل جہالت پہ اترآیا ہے اَے رَبّ پِھرسےاَبابِیلوں کو کَنکَر دے دے 🤲🕋🕋🤲
@burhansajjid9651
Ай бұрын
Ameeeeeeeeeeeeen sumameen
@JA-vi3ky
22 күн бұрын
اب کی اگر ابابیل آئے تو کنکر کافر پہ نہیں بے غیرت مسلمانوں پر برسے گے
@sadikmadarshanavar6093
15 күн бұрын
Assalamualaikum
@Rajafareed-kh5cj
6 күн бұрын
😢😢😢😢😢ameeeen
یا اللّه ہمیں فلسطین کی آزادی کے لیے قبول فرما
@Saravideos.
4 ай бұрын
Ameen...
@its_baaaaablu
3 ай бұрын
Summa ameen
@raziaimam5985
Ай бұрын
Ameen summa aameen
@Choudhary_sahab8356
5 күн бұрын
Ameen Summa Ameen
پاکستان سے اس عظیم بھائی کو سلام ہے
@lifessecret1356
Ай бұрын
Ye hindustani bhai hai
Allah bless you. اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو پھر سے جذبہ ج.. ھاد نصیب فرمائے.
اللہ تعالی اپ کی اس دعا کے ہر ایک ایک الفاظ کو قبول و منظور فرمائے اور ہمیں ہماری نسلوں کو اپنے محبوب لوگوں میں شمار فرمائے۔۔۔۔ امین یا ارحم الراحمین ۔۔۔۔
@shahrukhirshad532
4 ай бұрын
Ameen
@reshmabashir6396
4 ай бұрын
Aameen ya Rubbul Aalameen
@sahlanasreen1933
4 ай бұрын
Aameen
@Umrahjourney
4 ай бұрын
AMEEN SUMMA AMEEN
@shaikh.Nadeem
4 ай бұрын
کيا کہنے ﷲ آپ کی دعا کے ہر لفظ کو قبول فرمائے آمین ❤
یہ دعا سن کر واہ واہ کرنے یا تالی بجانے کا نہیں ،دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔
@khalidakalsoom7833
2 ай бұрын
Bilkul thek kaha.😢😢😢😢😢
@farzanamubashirmubashir5378
2 ай бұрын
Bilkul Right besharm log itni dukhi baat pe Allah se moufi mangnay ki bajaye taali Baja rahy hen aur wah wah ker rahy hen
@NoorJahan-ee8eb
2 ай бұрын
Waqai dud mrne ka maqam h
@khushrhodarguzarkro5780
Ай бұрын
Hall me a.c.me bath kr wah wah krne se sharam aani chahye.sunne me bhi sharam aati he.wah wah ko.
@salmanali7491
Ай бұрын
Beshak beshak
یا اللہ اس دل سے نکلی دعا کو قبول فرمالے۔۔۔۔۔آمین
@khzranali1070
Ай бұрын
Ameen
عمران پرتاپ گڑھی صاحب! بہترین کلام... بہترین شاعری... بہترین دعاء... قابل مبارکباد ہیں آپ جس طرح سوتی دنیا کو للکارا ہے، سوئے ضمیروں کو جھنجھوڑا ہے...
یہ واہ واہ کرنے کے اشعار نہیں ہیں بلکہ آنکھوں کو نم کرنے والے اشعار ہیں کاش ہماری قوم سمجھ سکے
@fatimamudassar2442
Ай бұрын
Aameeen
@khzranali1070
Ай бұрын
Ameen
@agkhan2531
Ай бұрын
Sach baat hai
اے میرے پروردگار فلسطین کی مدد فرما بہت پیاری نظم ہے ماشاءاللہ
@ShaikOsman-le9cx
2 ай бұрын
اللہ پاک آپکو جنت فردوس میںجگےنصیبفرماے
عمران پرتاب گوری اپ نے پوری مسلمانوں کو تبلیغی نظم پڑھ کر پوری امت مسلم کے دل جیت لیے ھیں
@fozianaheed3420
Ай бұрын
بہت ھی دل کو چھو لینے والی نظم ۔
@user-bj1ve8zv2u
9 сағат бұрын
Imran partap gori😂😂
کاش یہ لائک کا بٹن جاری رہتا میں ہر سیکنڈ لائک دیتا رہتا افسوس صد افسوس ❤❤❤
اللہ تعالٰی اس دعائیہ نظم کو قبولیت کا شرف عطاء فرمائے آمین ثم امین۔
@m.s8669
4 ай бұрын
Aameen
@nurchishti3668
4 ай бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ShHabibUrRehman-io7uj
4 ай бұрын
Great poet of century
@ShHabibUrRehman-io7uj
4 ай бұрын
Allah Pak aap kee hifazat fermayay
@ShHabibUrRehman-io7uj
4 ай бұрын
You are a bold man
آمين ثم آمين یارب العالمین بحق محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 😢😢
ھماری طرف سے بھی اللہ تعالیٰ حرف بحرف دعا قبول فرمائے آمین ثم آمین وصلی اللّٰہ علی النبی الکریم برحمتک یا ارحم الراحمین ۔
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عمران خان صاحب اللّٰہ تعالیٰ فلسطین کو جلد آزاد کروادے🤲🤲
واقعی عمران بھائی ایک عظیم شاعر ہے اس عمدہ نظم نے میرا نظریہ بدل دیا۔ الله رب العزت آپ حق گوئی کی اور تو فیق عطا فرمائے اور علما ء کرام کے متعلق ادب احترام کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
پاکستان سے سلام اور دعا اللہ تعالی یہ دعا قبول فرماے آمین
@trueislam1020
3 ай бұрын
Ameen ji zaroor
Allah pak ya dua zaroor qabool fermay ameen ya rabulalameen ❤
اللہ تعالی جلد آزادی دے آمین۔ پوری قوم سے اپیل ہے کہ وہ زوزانہ قنوت نازلہ لازمی پڑھیں
یااللہ پاک اس دعا کو جلد سے جلد قبول فرمالےاورفلسطین کی تو حفاظت فرما آمین ثمہ آمین یارب العالمین بہت بہت شکریہ عمران پرتاپ گڑھی صاحب اللہ اپ کو جزائے خیر دے آمین
@KhalidKhan-sm2kg
4 ай бұрын
آمین یا رب آمین
بہت خوبصورت دعاء سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ
अल्लाह आपकी दुआएं कुबूल फ़रमाए।
یہ اللہ وہ دن کب آںیگا جس دن فلسطین کو آزادی ملے گی ❤❤
آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کی دعا جلد قبول فرمائے اور فلسطین کو جلد فتح عطا فرماے آمین
@mumtazali4117
4 ай бұрын
🎉 أمین ثم أمین
@SADDAMHUSSEIN-rr5rj
16 күн бұрын
آمین
Heart touching dua. Allah qabool karay. Ameen
ALLAH ALMIGHTY apki aur sab ki dua qabool farmaye Aameen Summa Aameen
ماشاء اللہ یہ اللہ اس دُعا کو فلسطین کے حق میں قبول فرما آمین یارب العالمین
Absolutely Marvelous ۔ Allah SWT اجر عظیم عطاء فرمائے
@user-ip8ll4rv6v
2 ай бұрын
ameen
ماشاءالله. الله تعالى آپکی درد بھری دعا قبول فرماکر جلد سے جلد فلسطین کو آزاد کر دے آمین ثم آمین
ماشاءالله تبارك الله بھت خوب بلکہ خوب تر آمین بحق سید الابرار رحمةاللعالمين عليه الصلاة والتسليم
سلامت رھؤ سلامتی کے ساتھ تمام لوگ آمین ثمہ آمین. الللہ ھم کو غیرت کے ساتھ فلسطین پہنچا جس میں صرف تیری رضا ھو آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب آپ کی یہ دعا ہر دھڑکتے دل کی صدا ہے اللہ تعالیٰ ہماری اس صدا کو سن لے اور فلسطین کے مسلمانوں کی اور قبلہ اول کی اور مساجد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@AbdRahim-bx6sg
3 ай бұрын
Ameen
@mohammednawaf4054
Ай бұрын
" A'ameen "
بہت دفعہ سنا اور دیکھا ہے، ہر بار آنسوؤں سے سنا😢
ماشاءاللہ دل جیت لیا اس بھائی نے
ما شاءاللہ بیت خو بصورت اشعار ہیں اور بہت پیاری آواز ہے
عمران صاحب اللہ آپ کو فلسطین کا سپہ سالار بنائے (آمین) سب کہیں آمین 🙏
@Rubaaish
Ай бұрын
Aameen
@freaksexpose2482
Ай бұрын
Pagal qoum
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بھت درد بھر نظم ھے الله آپکو ھمت دے۔۔۔ آمین
یا اللہ ہمارے مظلوم بھائیوں کی فلسطین میں مدد فرماء
قوم کے رہبر ھو عمران، الله اپ کو ھندوستان کا وزیراعظم بناے امین
@AbdRahim-bx6sg
3 ай бұрын
Ameen
@kaceyjoey-wm4hq
3 ай бұрын
Kadu imran khan Rebar sirf Khadim Hussain Rizvi thy
@aatifislam3287
3 ай бұрын
Mere bade bhai jab tak india me sambhidhan lagu rahega jab musalman bajeere azam nahi ban sakta saryat kanoon laagu hone ke baad ban sakta hai
@user-lu6wh8ve6c
2 ай бұрын
Imran Khan zindabad 😊😊
@HamidHamid-se4hx
2 ай бұрын
@@user-lu6wh8ve6cimran khan murdabad saza mil gai jail men h shataan very good 😂
وا ھ وا ھ کے بجاے آمین آمین کھو دل کو زخم دو جو زخم ان بچوں نے لے سہےآن کا خون رنگ لائے آمین
ما شاء اللہ
@BilalKhan-17
Ай бұрын
Subanallha
ماشا اللہ عمران بھائ اپ نے بہت اچھی تبلیغ کی ھےمیں پاکستان سلام پیش کر رھا ھوں
ماشاءالله بہت ہی آعلیٰ اللہ تعالیٰ آپ کی دعا جلد قبول فرمائے . آمین ثمہ آمین
Mashallah❤❤mashallah❤❤mashallah❤❤mashallah ❤❤subhanallah❤❤
ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالٰی قبول فرمائیں۔۔۔آمین
یا اللہ دل کیگہراییوں سے نکلی ہوئی یہ دعا پیارے حبیب کے صدقے قبول فرماے آمین ثمہ آمین ۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک سب کو نیک ھدیت دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عمران۔پرتابگڑی۔صاحب
ماشاءاللہ بہت اچھا کلام ہے اللہ پاک فلسطینی مسلمانوں کو کامیابی عطا فرمائے
@MuhammadWaqas-jz7vt
Ай бұрын
Allah pak phlstine ko azadi ata frmay.Ar umty muslma ko hosh k nakhon lainy ki tofeeq ata frmain
@mohammednawaf4054
Ай бұрын
" A'ameen "
عمران بھائی بہت خوب زبردست نظم پڑھی ھے ماشاءاللہ ❤❤❤
Imran bi God bless you pory Pakistan ka salam.
لشکر فیل جہالت پہ اتر آیا ہے اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کنکر دے دے
الہئ یہ ہر مسلم کی دعا ہے اسے قبولیتِ کا پروانہ عطا فرما آمین یارب العالمین
Ma Shah Allah, beautiful Duaa,Allah Pak Qabool fermaye Amin Sum Amin 🙏 ♥️
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے دوعاوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
آمین۔ آمیں۔ یا رب العالمین۔ بہت خوب۔ اللہ پاک قبول و منظور فرمائے۔ آمین۔ 🎉🎉
I recite Sura Al feel every day with same DUAA because it fits so well on today’s situation in Pakistan and Ghaza 🤲
@hassenjeeyearoo5102
4 ай бұрын
Ameen
@mrs.imranaaslam6736
4 ай бұрын
❤❤❤
@ShaheenBibiJuggessur
3 ай бұрын
Alhamdoulillah Aameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله سبحان الله الحمد للهآ مین ثمہ آمینآ مین ثمہ آمینآ مین ثمہ آمین🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Excellent, ماشاءاللہ
عمران بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ،اپ مسلمانوں کے درد کو بہت قریب سے دیکھتے ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت وتندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
ماشااللہ اللہ پاک آپ سب کی دعائوں کو قبول کرے آمین
Ameen Ya Rub ul Alamein Bohat khoob Maa Sha Allah
اے اللہ اس دعا کو سن لیے فلسطین کو فتح نسب فر ما دیے آمین ثم آمین
Heart touching 😢 Praying for our palestine brothers.. Ya ALLAH madad farma de...ameen
@waves1460
4 ай бұрын
U soo cute like your heart
Diamond words thought full speech heart touching poetry and nice person well done❤❤❤❤❤
خدایا قوم کی آبرو و لاج تیرے ہاتھ ہے
اللہ پاک آپکی دعا امت مسلمہ کے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوبصورت نظم❤ ہے اللہ قبولیت سے نواز دے امین❤❤❤
@PayaoGul
4 ай бұрын
❤🎉
@PayaoGul
4 ай бұрын
🎉
اللّٰہ سلامت رکھے اپکو اور اس کلام کا اجر عظیم عطا فرمائے اپ نے دل کی گہرائیوں میں ڈوب کر امت کے احساس کی ترجمانی کی اس سے اچھے الفاظ چننا بہت مشکل ہے
اللّٰہ پاک آ پ کی اس دعا کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
MA SHA ALLAH ❤️❤️...ALLAH PAK PALESTINE KO FATAH NASEEB FARMAYE AMEEN SUM AMEEN 🤲🤲❤️
Mashallah, bahot aala. Allah pak ham sab ki duaain maqbol fermay. Ameen summa Ameen ya Rab ul Aalameen 🤲 👍 ❤️
ماشآءاللهُ, سُبحان الله العظيم ❤
ماشااللہ ماشااللہ زبردست 🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴
پرسوز انداز اور دل کو چھو لینے والا کلام
پرتاب گڑھی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیار اھ
Ameen and bohat khoob
بہت خوبصورت کلام ما شاء الله
ہر دفعہ جب بھی یہ نظم سنتا ہوں تو روح پرور ہے عمران بھائی اپ کےہاتھ چوم لوں
@naeemarshad4523
Ай бұрын
❤
دل سے پڑھے گئے اس نظم پر عزت ماب عمران پرتاپگڑی کو بہت بہت مبارک رب قدیر ان کے ان تمام دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے قبلہ اول اور وہاں کے بسنے والی تمام مسلمانوں کی حفاظت فرماۓ اور ظالموں کو رسوا کرے
@zealoteng.8234
2 ай бұрын
Bhai pehle is ghamgeen waqt mai ham Jasn ki mastiyo k bajaye un mazloom falasteniyo ki madad k liyen hujjate tamam kare tab Allah zalimo ko ruswa karega. Hamto khud ye jashn mana-mana kar Zalimo k hatho kul Alam mai ruswa hone k intezam kar rahe hai. Afsos sad afsos.....
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست 💯✔️
ماشآء اللہ بہت پیاری نظم ہے اللہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرمائے
مشاء اللّہ بہت پیاری دعاء ہے اللّہ قبول فرمائے ۔۔۔۔آمین 😢
MASHALLAH ❤️ ALLAH AKBAR ❤️ AP SAW PE BESHAMAR DAROOD W SALAM ❤️ INSHALLAH ❤AMEEN ❤
اللّہ پاک آپ کے اس کلام کے صدقے آپ کے درجے بلند ترین فرمائے آمین
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب کیا آ پ نے بھائی اللّٰہ آ پ کی دعا قبول ہو جائے امین
الله أكبر ﷻ الله أكبر ﷻالله أكبر ﷻ
Maa shaa Allah ❤❤❤
Ae Allah Imran sahab ki Ya Drd Mana Dua ka Wasta Ahl e Falisten pr Rehm Frma
Imran Bhai zida salamat allamalla rakey ameen ❤❤😂😂🤲🏻🤲🏻🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪🇳🇪
ماشاءاللہ لاقوہ الا باللہ العلی العظیم تیرے محبوب نے کےءجس سمت سجدے
ماشاءاللہ خوبصورت ترین اور بہترین الفاظ اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین
Pakistan SE is Bhai ke Lea Dua or Salam hai.
Bahut khoob bahut beautiful najam aur behtarin andaaz se pyar hai