علامہ خادم حسین رضوی زندگی سے وفات تک سفر|History of Allama khadim Hussein Rizvi|History of TLP

Khadim Hussain Rizvi (Urdu: خادم حسین رضوی; 22 May 1966[citation needed] - 19 November 2020[1]) was a Pakistani Islamic author and the founder of Tehreek-e-Labbaik,[2] a political-religious organization founded in 2015, known to protest against any change to Pakistan's blasphemy law.[3]
خادم حسین رضوی 3 ربیع الاول، 1386ھ بمطابق 22 جون، 1966ء کو ضلع اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے گاؤں "نکہ کلاں" میں حاجی لعل خان اعوان کے ہاں پیدا
2009ء میں پیش آنے والے ایک حادثے میں وہ معذور ہو کر وہیل چیئر تک محدود ہو گئے ۔ واقع کچھ یوں ہے کہ مولانا خادم حسین رضوی کے بڑے بھائی امیر حسین رضوی گاؤں میں مسجد تعمیر کروا رہے تھے تو وہ اس سلسلے میں 2009ء میں اپنے گاؤں جانے کے لیے سفر پر روانہ ہوئے ، راستے میں ڈرائیور کو نیند آ گئی اور ایک موڑ سے گاڑی نیچے جا گری ، اس حادثے میں مولانا خادم حسین رضوی کے سر اور ریڑھ کی ہڈی پہ شدید چوٹیں آئیں جس کے باعث ان کے جسم کا نچلا حصہ معذور ہو گیا۔

Пікірлер

    Келесі