Kisay Da Na Husn / Jamal / Naat / Malik Shahadat Ali / Tahir Jhangvi / Al Tahir Media Official
Kisay Da Na
Husn o Jamal Vekhyay
Jeho Jia Amna
Da Laal Vekhyay
#Naat
#Kisay
#Da
#Na
#Husn
#Jamal
#Vekhyay
#Jeho
#Jia
#Amna
#Laal
#Muhammad
#Sahaba
#Pak
#Aal
#MalikShahadatAli
#TahirJhangvi
Copy Right
#AlTahirMediaOfficial
کسے دا نہ
حسن و جمال ویکھیائے
جیہو جیا آمنہ
دا لال ویکھیائے
#نعت
#کسےدا
#نہ
#حسن
#جمال
#ویکھیائے
#جیہو
#جیا
#آمنہ
#لال
#محمد
#صحابہ
#پاک
#آل
#ملک_شہادت_علی
#طاہرجھنگوی
کاپی رائٹ
#الطاہرمیڈیاآفیشل
0315-3400842
• Khsosi Pegham | Malik ...
Пікірлер: 49
❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشااللہ سبحان اللہ
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
Masaha Allah
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
سبحان الله
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
Subhan ALLAH
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللھ
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
یاد گار نعت
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
آہ۔۔اللہ پاک ہمارے اکابر حفاظت فرماۓ۔آمین
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
آمین جزاک اللہ خیرا
Ma Sha Allah لا جواب شاعر کا لا جواب کلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ 🌹
کسے دا نہ ہم نے ایسا شاعر ویکھیا اے۔۔۔ جیسا ہم نے اپنا طاہر ویکھیا اے۔۔ اللہ پاک حضرت اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
Buhut khoob Tahir jhangvi apka koi sani nahi
@dilsediltak96
2 жыл бұрын
♥️♥️💞💕💓
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا 🌹💖
masha allah sir video naty banya kary
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللہ کیابات ہے طاہر صاحب بہت ہی زبردست کلام پرانے کلام بہت ہی نیاب اور کمال ہیں مزہ آجاتاھے سن کر اللہ آپکو ہمیشہ سلامت رکھے آپ ہمیشہ خوش رھو آمین
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا. ❤️🌹 روضہ پاک پر جب بھی حاضری ہو میرے سلام ضرور عرض کیا کریں.
@tariq9305
2 жыл бұрын
@@altahirmediaofficial1237 طاہر صاحب آپ میرے پیرومرشد ہیں آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ اہلبیت کے مداح خواں ہیں میں آپ کا نوکر غلام ھوں
😍😍😍😍😍😍😍😍
@altahirmediaofficial1237
Жыл бұрын
🌹
SubhanAllah
ماشاءاللہ۔۔طاھر صاحب۔۔۔۔اللہ پاک قبول فرمائیں آپ کی ساری محنتیں۔۔۔۔ نہایت عمدہ اور بہترین کلام۔۔۔۔
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@tariq9305
2 жыл бұрын
بتول جی سدا خوش رھو سلامت رہیں ۔۔۔۔۔خادم مسجدنبوی روضہء رسول صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ طارق عثمانی
Ye naat upload kren sab se bala o bartar mera Mustafa..S.A.W.W...urdu mn.....punjabi wali he net pe urdu wali kren
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ جی ان شاءاللہ جلد
آپ کی پرانی نعت ہے جو کہ ایک گانا انشا جی اٹھو اب کوچ کریں کی طرز میں ہے وہ اپلوڈ کر دے مہربانی ہو گی
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
نعت بتائیں
@sada-e-saqi01
2 жыл бұрын
وہ یاد نہیں بس طرز یاد ہے
ملکل صاحب آپ ایک۔ حضرت مولانا غازی اورنگزیب فاروقی صاحب پر بھی اچھا اور دل نشین کلام لکھے جلدی
@muhammadkhadim6084
2 жыл бұрын
کلام لکھنے کے لیے اسے کہہ دینا نہیں ہے اور اس پر خرچہ آتا ہے اور حضرت سے ڈریکٹ رابطہ کیا کریں اور یہ جو انداز ہے یہ صحیح نہیں ہے نام اندازی اور خوش اخلاق سے بات کریں
@mahmad5313
2 жыл бұрын
جی جتنا خرچہ اے گا میں دیدوگا
@mahmad5313
2 жыл бұрын
آپ کلام تو لکھو اور پہڑو خرچہ میں دیسکتا ہو
@muhammadkhadim6084
2 жыл бұрын
@@mahmad5313 السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم میں تو ایک اپنی رائے دے رہا ہوں لیکن میں تھوڑی پڑتا ہوں یا میں لکھتا تھوڑی ہوں یہ کلام تو شاعر انقلاب جناب ملک شہادت علی طاہر جھنگوی صاحب نے لکھنا ہے ویسے میں نے اپنی رائے دی ہے کیونکہ ریکارڈنگ کر کمرہ پر لکھنا سوچ و بچار آخر اس کے لیے دماغ استعمال ہوتا ہے بڑھاپا بھی ہے عمر کا تقاضہ بھی ہے تو ہمارا حق بنتا ہے ویسے ان کی خدمت کرنا باقی میرا کوئی ایسی بات نہیں ہے کرنے کی اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
@mahmad5313
2 жыл бұрын
اچھا جی
ماشااللہ سبحان اللہ
@altahirmediaofficial1237
2 жыл бұрын
جزاک اللہ