Kia Fazail E Amaal Mein Zaeef Ahadees Hain ? | Mash'hor Sawal Ka Jawab | Mufti Abdul Wahid Qureshi
Kia Fazail E Amaal Mein Zaeef Ahadees Hain ? | Mash'hor Sawal Ka Jawab | Mufti Abdul Wahid Qureshi
کیا فضائل اعمال میں ضعیف احادیث ہیں ؟ | مشہور سوال کا جواب
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
KZread ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd KZread Channel: bit.ly/31Zrldv
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL KZread Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..
Пікірлер: 374
اللّٰہ تعالیٰ مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرماۓ
کمال عالم ہے ما شاءاللہ متکلم اسلام و حنفی و اھل سنت والجماعت دیوبند مولانا قریشی بہت خوب۔
@umerkhatab56
2 жыл бұрын
India k shehar k naam py bny firqy waly deo bhanngio.nikl ao firqa waariyat sy
@RowdyRehan43
2 жыл бұрын
@@umerkhatab56 deoband koi firqa nahi hai deoband ulma e haq ka name hai aur ulma ambiya ke Waris hai tum firko se nikal kar ulma ke sat ho jao ulma e haq ulma e deoband
@RowdyRehan43
2 жыл бұрын
India se hu dua kijia alhumdulilla aap ke bayanat sunta hu
@umerkhatab56
2 жыл бұрын
@@RowdyRehan43 agar ye firqa nahi to isi aik maslak mn 2 tafreeken kesy huii. Mamaati Or Hayaati Kindly explain
@RowdyRehan43
2 жыл бұрын
@@umerkhatab56 mamati ka deoband se koi taluq nahi hai
اللہ رب العزت ہم سب کو کہنے سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مفتی عبدالواحید قریشی صاحب آپ ہمارے دل میں ہے اور آپ ہمارے دل پر راج کرتے ہیں اپنا خیال ضرور کریں یہ فتنہ والے وقت ہے اپنے ساتھ سکیورٹی ضرور رکھیں اللہ تعالٰی علماء دیوبند اہلسنت ولجماعت کی حفاظت کریں (ضیاء الدین مدینہ المنورہ)
@ghulamqader3740
2 ай бұрын
💯
بہترین ماشاءاللہ بہت اعلیٰ حضرت مفتی عبد الواحد قریشی صاحب مدظلہ العالیٰ اکابرین کے دفاع میں ہر وقت حاضر
ماشاء اللہ اللہ آپکو ہمیشہ خوش وخرم رکھیں
Sara doubt clear hogya alhamdulillah ❤️
اللّه آپ جیسے عالم کا سایہ پوری امّت پر تا دیر قائم اور دائم فرماے آمین
شاہزادہ دیوبند آپ کو لاکھوں سلام۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش سے 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
@mohdmuidurrahman7034
2 жыл бұрын
hasan bin altaf sahab agar koi diqqat na ho to apna WahtsApp number dijiye ga.
حضرت اللّٰہ پاک آپ کو اپنی شیان شان جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله في أمان الله
Ma sha "ALLAH" Mufti sahab outstanding..very good Love from India 🇮🇳
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب
Mufty sahib apki ak ak baat Samaj m aty h Allah Pak apki zindagy m barkat ata farmai ameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرماۓ آمین
اللہ ایسے علماوں کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
۔فضائل اعمال کے قصے ۔۔۔۔۔۔۔ ابو سنان کہتے ہیں خدا کی قسم ! میں ان لوگوں میں تھا جنہوں نے ثابت کو دفن کیا۔ دفن کرتے ہوئے لحد کی ایک اینٹ گر گئی تو میں نے دیکھا کہ وہ کھڑے نماز پڑھ رہے ہیں میں نے اپنے ساتھی سے کہا ! دیکھو یہ کیا ہو رہاہے اس نے مجھے کہا چپ ہو جا۔ ( فضائل اعما ل فضائل نماز باب سوم ص361) تبصرہ قبر کتنی گہری کھودی گئی تھی ؟ ایسے ہی جھوٹے واقعات کو سچ سمجھ کر تبلیغی جماعت کے حضرت جی مولانا انعام الحسن 1992‘1993 اور 1994کے اجتماعات میں ان الفاظ کیساتھ بیعت لیتے تھے۔ ”بیعت کی ہم نے حضرت مولانا محمد الیاس کے ہاتھ پر انعام کے واسطے سے“۔حالانکہ مولانا الیاس 1944میں فوت ہوگئے تھے۔ 8-شیخ عبدالواحد مشہور صوفیاءمیں ہیں ۔انہوں نے خواب میں نہایت خوبصورت لڑکی دیکھی جس نے کہا میری طلب میں کوشش کر میں تیری طلب میں ہوں تب انہوں نے چالیس برس تک صبح کی نماز عشاءکے وضو سے پڑھی۔ (فضائل اعما ل فضائل نماز باب سوم ص 356) اس سے ثابت ہوا کہ یہ بات غلط ہے کہ صوفیاءصرف اللہ کی رضا کیلئے عبادت کرتے ہیں بلکہ خوبصورت لڑکیوں کیلئے۔
بارک اللہ
قریشی صاحب اللہ تعالٰی آپ حضرات کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
کمال کے عالم دین ہیں مفتی صاحب الله آپکو سلامت رکھے 🇮🇳
@starcombat4636
11 ай бұрын
Ameen summa Ameen❤❤❤
Mashallah Mufti sahabb... Love From India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Ma Sha Allah Mufti sahib, awesomely explained regarding the said topic. Blur vision very much clarified. Jazak Allah Khairan kaseera
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اللہ کے فضل سے آپنے کمال کا جواب ارشاد فرمایا ۔اللہ پاک آپکی عمر میں برکات عطاء فرمائے مشکلوں کو آسان فرمائے آپ حضرت سے دعاء کی درخواست ہے ۔
ماشاءاللہ بہت ہی خوب💯
ماشاءاللہ استاد محترم بہت خوب ❤❤❤
بے شک
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشااللہ
جزاک اللہ خیرا، متکلم اسلام صاحب! ❤️
ماشاءاللہ بہت عمدہ
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد بھی اس کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت نہ پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
اللّٰہ ہمیں صحیح بات پر عمل کرنے کی تو فیق عطا فرمائے۔آمین۔
ماشاءاللہ
Allah Molana Abdul wahid Qureshi Ko hamesha salamat rake
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰
ماشاء اللہ بہت خوب
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
کیا اسلام اس طرح کے بڑے بڑے ریکارڈ بنانے کا دین ہے ؟ 5۔ایک بزرگ کا قصہ لکھا ہے کہ وہ روزانہ ایک ہزار رکعت کھڑے ہو کر پڑھتے جب پاﺅں رہ جاتے یعنی کھڑے ہونے سے عاجز ہو جاتے تو ایک ہزار رکعت بیٹھ کر پڑھتے۔ (فضائل صدقات حصہ دوم ص588) اگر مولانا زکریا نے یہ واقعات اس لئے لکھے ہیں کہ ان کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرلیا جائے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن اگر شریعت سازی کی گئی ہے تو ہم دوزانو ہو کر پڑھنے اور سننے والوں سے گذارش کرتے ہیں کہ شریعت کا اتنی دیدہ دلیری سے مذاق نہ اڑائیں اور اللہ سے ڈریں ۔
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان دیاقبولیتِ دی فضا ءںل اعمال کو اللّٰہ تعالٰی نے
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد بھی اس کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت نہ پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
MashaAllah
MashaAllah Allah Apke ilm aur izafa frmaye
MashaAllah Allah Hazrat ko Slamat Rakhay
ما شاء اللہ!
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد بھی اس کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت نہ پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
Etraz karne wale ko tableegh par etraz hai ya fazaele amaal par.... Mere samajh se ummat ko samjhane ka sabse achcha tarika yahi munasib tha.... Aur Tableegh toh AL HAM DU LIL LAH ummat ko buniyadi Deen se bedaar kar di.. .Deen seekhne ka aasaan Tareeqa sikha diya.... MA SHA ALLAH Ameen!??
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد بھی اس کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت نہ پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
ماشاء اللہ بہت خوب جناب بہت شکریہ جزاک اللہ.
اللہ سلامت رکھے آمین ❤
ماشاءاللہ، علماء دیوبند زندہ باد
@muhammadsarwar8377
2 жыл бұрын
Duband nai Ahly sunnat zinda bad
@mohammedilyasshariff3138
3 ай бұрын
دیوبند کیوں نہیں دیوبند ہی تو اہل سنت بنایا ہے @@muhammadsarwar8377
Mashaallah mufti Abdul wahid quraishi sahib
Alhdulillah Ummat Ko Ghumman-E-Sani Mil Gaya Hai. Allah Taala 2no Hazraat Ke Ilm-O-Amal Aur Taqwa Me Barkate Ata Farmaye, Aur In Ka Saya Hamare Saro Pr Ta-Dair Qayim Farmaye.
جزاک اللّہ مفتی صاحب جزاک اللّہ
Literally great Mufti 👍
اللہ پاک حضرت کی علم وعمل میں برکت نصیب فرمائے
Masha ALLAH bahut khoob. ALLAH RABBUL izzat ilm men barkat dey.
جزاك الله خيرا
Allah ap ke Umar main barkat den ❤️
ملے گی جنت پیے گا کوثر اسی کو محشر میں چین ہوگا نبی محبت کریں گے اس سے کہ جس کے دل ❤️ میں حسین ہوگا
ماشاءاللہ. ماشاءاللہ. الله پاک آپکے جان مال عزّت آبرو کی حفاظت فرماۓ. جزاكم الله تبارك و تعالي خيرا و أحسن الجزاء في الدارين
ماشاءاللہ ، اللہ سلامت رکھے
Masha Allah JazakAllah Khair Hazarat G
Masha allah mufti shab allah apkay ilm mai izafah frmaiy ameen
ماشاء اللہ ہر سوال کا بہت ہی عمدہ جواب ہے
MASHA Allah ❤️
SUBHAN ALLAH...Muhammad khatemenabiyeen (p.b.u.h) ALLAH apak shaikh zikiriya Rehmetullah allaeh k darajaat bulend frmy Aameen or ALLAH pak mufti sb ko jaza e khair ata frmy Aameen
Masha Allah, Literally great Mufti, His talks are of cogent Proofs, May Allah grant his educational efforts..
@nazeerpasha2075
4 ай бұрын
تبلیغ ۔ ھر فرقہ اپنے مسلک کے دفاع اور تبلیغ میں مصروف ہے ۔ اھل حدیث ، اھل تشیع ، اھل دیوبند ، اھل سنت بریلوی ، قادیانی ، قبر پرست صوفیاء ۔ ان میں کن کی تبلیغ کو ' منہج رسول اکرم صلی علیہ ' پر کہا جا سکتا ہے؟
JazakAllah Mufti shab ❤️💫
Masha allah
Jazak Allah
ماشاءاللہ مفتی صاحب
اللہ ایسے لوگوں سے امت کے لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@JunaidKhan-rb6no
2 ай бұрын
😂😂
@nazeerpasha2075
Ай бұрын
فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ مرنے کے بعد بھی اس کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت نہ پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Allah Pak apki umer o Sehat m azafa farmay ameen ❤
MashaALLAH mufti Sab
بارک اللہ ماشاءاللہ
*ulama e dewband ko Allah ne bht nawaja h* ✔️✅✔️✅✔️✅✅✔️✔️✅
سبحان الله،سبحان الله،ماشاءاللہ،ماشاءاللہ
Mashallah muftis sb for defending fazil Aamal Good answer lots of love from Indian Kashmir
Mashallah 🌟 🌟🌟🌟🌟💯 mashaallah Alhamdulillah 💯
ماشاءاللہ بہت خوب جناب 💪
Masha Allah
شکریہ
جزاک اللّہ استاد بھی مجھے بھی عقیدہ حیات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کورس بھیج دیں شکریہ
Mufty sahib m apka bohut barha friend hu m apse milna Chahta hu m abi 4 mahene m Tabligh m hu 7 march ko waqt pora hujaiga muje pata bejdo
ماشاءاللّٰه ❤❤
Mash Allah
مشاء اللہ
اللہ اپ کو ھدایت دے
Subhanallah mashallah Allah aap ki Umar me barkat de
Allah pak aapko Nada e khair dain....Molana Allah hush rakhain
زبردست
Ma sha Allah bhut khob
Mashaallah
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
Mashallah....
ماشاءالله حضرت❤❤
Allah pak ap KO hifazat farmaye Allah apke ilam me anal me or Umar me load me malodolat me barkete basin farmaye
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashAllah ❤❤❤
Mashallah
Wah Moulana
قربان ❤
Mashallah 🌺🌻🌼🕋
MashAllah mufti Khush raho Abad raho
Both achha
اسلام علیکم یہ شعر شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ کے لئے۔بے مول ہی بک جائوں بازار مدینہ میں اس شان کے سودے خسارے میں نہیں ہوا کرتے