Khumar Barabankvi تیرے در سے جب اٹھ کے جانا پڑے گا خود اپنا جنازہ اٹھانا پڑے گا
خمار بارہ بنکوی تیرے در سے جب اٹھ کے جانا پڑے گا خود اپنا جنازہ اٹھانا پڑے گا
Жүктеу.....
Пікірлер: 19
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
تیرے در سے جب اٹھ کے جانا پڑے گا خود اپنا جنازہ اٹھانا پڑے گا اب آنکھوں کو دریا بنانا پڑے گا تبسم کا قرضہ چکانا پڑے گا بلا سے میرا غم نہ ہو ان پہ ظاہر جب آئیں گے وہ مسکرانا پڑے گا چلا ہوں میں کوچے سے ان کے بگڑ کر ہنسی آ رہی ہے کہ آنا پڑے گا خمارؔ انکے گھر جا رہے ہو تو جاٶ مگر راستے میں زمانہ پڑے گا خمار بارہ بنکوی
@faisalmughal906
4 жыл бұрын
لاجواب
@saimanauman8890
4 жыл бұрын
SubhnAllah
@mohammedparwez4378
3 жыл бұрын
YB
@muhammadtahirofficial6003
Жыл бұрын
کیا بات ہے۔۔۔؟؟؟!!! اعلیٰ، لا جواب۔ مزہ آگیا۔
@wasifchandpuri41563 ай бұрын
Lajawab
@bijenderjoshi8812 жыл бұрын
बहुत खूब लाजवाब गजल👌👌
@hafizjaveedtamboli35103 жыл бұрын
ماشااللہء..💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
@syedsudaifalisaqlaingillan41164 жыл бұрын
کیا کہنے
@mohsinf323 жыл бұрын
Wah wah shandaar. Amazing.
@adilsiddiqui79144 жыл бұрын
Subhanallah, kiya baat hey Khumar sahab ki. Or Khursheed Abdullah aap ki kaavish ke bhi kiya kehney
Пікірлер: 19
تیرے در سے جب اٹھ کے جانا پڑے گا خود اپنا جنازہ اٹھانا پڑے گا اب آنکھوں کو دریا بنانا پڑے گا تبسم کا قرضہ چکانا پڑے گا بلا سے میرا غم نہ ہو ان پہ ظاہر جب آئیں گے وہ مسکرانا پڑے گا چلا ہوں میں کوچے سے ان کے بگڑ کر ہنسی آ رہی ہے کہ آنا پڑے گا خمارؔ انکے گھر جا رہے ہو تو جاٶ مگر راستے میں زمانہ پڑے گا خمار بارہ بنکوی
@faisalmughal906
4 жыл бұрын
لاجواب
@saimanauman8890
4 жыл бұрын
SubhnAllah
@mohammedparwez4378
3 жыл бұрын
YB
@muhammadtahirofficial6003
Жыл бұрын
کیا بات ہے۔۔۔؟؟؟!!! اعلیٰ، لا جواب۔ مزہ آگیا۔
Lajawab
बहुत खूब लाजवाब गजल👌👌
ماشااللہء..💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖
کیا کہنے
Wah wah shandaar. Amazing.
Subhanallah, kiya baat hey Khumar sahab ki. Or Khursheed Abdullah aap ki kaavish ke bhi kiya kehney
زمانہ پڑے گا
🤲
سبحان اللہ
بہت بہت شکریہ صاحب
Waah
Is that MS Bitta in the background??
Kindly upload video of khumar in Doha...
Bahut khoob. 🌹 Aise shayar ab kahan?