Kahani kuch aur hi !! Kaptan kay saath phir Hand ho giya | 41 arakeen phir azaad ho gaye !!

#MoazzamFakhar #sunniittehadcouncil #bushrabibi #bahriatown #imrankhan #adialajail #9mayincident #190millionpoundcase #sanamjaveed #establishment #ciphercase #shahmehmoodqureshi #militarycourts #supremecourtofpakistan #islamabadhighcourt #lahorehighcourt #وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #SupremeCourt #عمران_خان_جیت_چکا
#فارورڈ_بلاک_آرہا_ہے #SeatsBelongToPTI
You can follow me on
whatsapp.com/channel/0029Va74...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/

Пікірлер: 188

  • @mehmoodkhan1368
    @mehmoodkhan136821 күн бұрын

    اب تک کا بہترین تجزیہ۔ باقی تجزیہ کاروں کو فیصلے کی سمجھ ہی نہیں آئ۔

  • @jikk558
    @jikk55821 күн бұрын

    آفرین، آفرین ایس ٹی این تجزیہ آفرین، آفرین چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صابر اور اس موجودہ صورتحال پر قابل برداشت عظیم انسان۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی پر بڑا احسان کر دیا۔ اچھے کاموں کے لیے کافی اشارہ ہے۔ ایک ایک لفظ ان لوگوں کے لیے قابل غور اور قابل قدر ہے جو پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آئین کی حکمرانی کے تحت کام کرنا چاہتے ہیں۔

  • @arifzubair5660
    @arifzubair566021 күн бұрын

    سب سے بہتر آپشن تو یہی ھے کہ حکومت استعفیٰ دے اور ججز کو اقتدار دیکر گھر چلی جاۓ کیونکہ آج معزز جج صاحبان نے جسٹس منیر کو دوبارہ زندہ کردیاھے

  • @arzjunejo69
    @arzjunejo6921 күн бұрын

    زبردست تجزیہ

  • @mohammadanwarmoghal9900
    @mohammadanwarmoghal990021 күн бұрын

    اس فیصلہ کے بعد سیاسی منظر نامہ بہت دلچسپ اور غیر یقینی صورتحال میں داخل ہو گیا ہے. دیکھئے کون اپنے کارڈ زہانت سے کھیلتا ہے. اللہ سبحان و تعالی وہ کر دے جو ہمارے پیارے ملک پاکستان کے لئے بہترین ہو. آمین یا رب الامین.

  • @naseemgolra3651
    @naseemgolra365121 күн бұрын

    تارڑ کو وزارت قانون آئین سے استعفا دینا چاہئیے

  • @waseemmukhtar6434
    @waseemmukhtar643421 күн бұрын

    کوئی بات نہیں یہ 41 أراکین دوبارہ پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ اگر کوئی ایشو ہوا تو ججز موجود ہیں وہ پی ٹی آئی کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے۔

  • @asmaramzan8823
    @asmaramzan882321 күн бұрын

    فخر صاحب پی ٹی آئی کا تو پتہ نہیں لیکن عدلیہ اور اسٹبلشمنٹ نے عوام کو ایک سال سے لالی پاپ پکڑایا ہوا ہے 😢

  • @m.khursheedghazi7013
    @m.khursheedghazi701321 күн бұрын

    ھن فخر صاحب گیند خلائی مخلوق دی کورٹ وچ آ گئی اے دیکھو کی گل کھلاندی اے

  • @rafiqkhak384
    @rafiqkhak38421 күн бұрын

    مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل نے مانگیں بخشیش pti کو۔جبکہ pti فریق مقدمہ ہی نہ تھی۔یہ نظریہ ضرورت نہیں تو اور کیا ھے۔

  • @AkbarAli-vr1wr
    @AkbarAli-vr1wr21 күн бұрын

    محترم فخر صاحب آپکی منہ میں گھی شکر۔مستقبل کو تو جاہے اللہ تعا لی۔وہاں وہی ہو تا ہے جو وہی چاہے۔ہو گا ہوگی میں انسان پھنس جایے تو پاگل ہو جاتا ہے بہر حال ہم خود موجودھ فیصلے سے 0 فیصد اتفاق نہیں کرتے سیاسی فیصلہ ہے قاضی صاحب کو روکنے کیلئے۔حکومت میں جگر نہیں ہے غیرت بازار میں ملتی نہیں ورنہ لبرٹی مارکیٹ لاہور سے انکے لئے خرید لیتے۔

  • @FayyazMehmood-ft1vc
    @FayyazMehmood-ft1vc21 күн бұрын

    اللّٰہ تعالٰی آپ کو اور آپ کی ٹیم کو صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین ثم آمین

  • @MRiaz-xe8nx
    @MRiaz-xe8nx21 күн бұрын

    تحریک انصاف کے وکیل نے تو خود عدالت میں کہا تھا کہ یہ سیٹی سنی اتحاد کونسل کو دی جائیں تحریک انصاف کو نہ دی جائیں۔ پھر بھی تحریک انصاف کو دے دیں گئیں۔

  • @8550879
    @855087921 күн бұрын

    پی ٹی آئی نے چونکہ سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے بعد اپنی کوئی حیثیت نہیں اور جب سنی اتحاد کونسل کو اس عمل سے باہر کیا گیا تھا تو اس کے بعد کوئی اگر مگر نہیں بچتا

  • @steveroyal6214
    @steveroyal621421 күн бұрын

    اس فیصلے کے بعد پاکستانی بھت جلد ایک فلم دیکھین گے”ایک تھا پاکستان۔۔۔۔۔۔“انا للہ و انا الہ راجعون۔😢

  • @abdullahabubakar6157
    @abdullahabubakar615721 күн бұрын

    فکر مند نہ ہںوں اللّٰلہ تعالیٰ بہتری فرمائیں گے ۔۔۔۔۔۔ چند ایمان فروش

  • @syedzafarbukhari2233
    @syedzafarbukhari223321 күн бұрын

    معظم بھائ اپ کے وی لاگ نے حوصلہ دیا ہیے

  • @umairali1857
    @umairali185721 күн бұрын

    ما شاء اللہ جی

  • @khalidl.kashmiri9240
    @khalidl.kashmiri924021 күн бұрын

    Very good Analysis.

  • @muhammadrasheed1979
    @muhammadrasheed197921 күн бұрын

    Aaj ka sb sy behtreen analysis with deep explanation ke sath kiya hy aap nay Fakhar bhai...! 👍

Келесі