Kachay Ke Lund Gang Leader Shahid Lund Interview - Daku Kiyu Bane? Maryam Nawaz Ke Naam Bara Paigam
Ойын-сауық
In an unprecedented turn of events, Sardar Shahid Lund, the notorious leader of Kachay’s dacoit gang, opens up in a riveting interview. Why did he choose the path of crime? What damning allegations does he level against the police force? And what cryptic message does he attribute to Maryam Nawaz? Join us as we delve into the enigmatic world of dacoits, where loyalties shift, secrets abound, and unexpected alliances emerge.
Anchor: Faizan Haider
#ShahidLund #LundGang #Kacha #KachaArea #KachaOperation #KachaDacoits #KachayKaIlaqa #KachaOperation #Lahore
Follow Us on Facebook: / urdupoint.network
Follow Us on Twitter: / dailyurdupoint
Follow Us on Instagram: / urdupoint_com
Visit Us on Web: www.urdupoint.com/
Пікірлер: 558
بہت زیادہ سچ بول گیا ہے یہ شیر جوان اللہ ج ایسے سچے لوگوں کو اپنی پناہ میں رکھے الہی آمین
@autopack20
26 күн бұрын
Interview se to intihaai parha likha laga mujhe ye shakhs, aik bhee mokaf iska ghalat nahin he.
@inamuddinilikeyourchannel4220
17 күн бұрын
ye bohle sache piyare mohibewatan log hain asal main Police gardi ne in ki zindagi ajeran kardi hay Zaroorat is baat ki hay k police ko lagam di jai
@sattarorakzai7274
16 күн бұрын
یعنی اگر یہ فوج کے خلاف نہیں لڑتے پھر ٹھیک ہے ۔ چاہے دوسرے پاکستانی عوام کو لوٹے مارے اغوا کرے ۔ یعنی عام پاکستانی کو یہاں جینے کا حق نہیں ۔ ان بدمعاشو پر کوئ ڈرون کوئ گولہ باری بمباری نہیں ہونی ہے کیونکہ وہ فوج سے نہیں لڑتے ۔ عوام کو تباہ پھر خیر ہے ۔ پختونخوا میں تو لوگ اتنی زیادہ تعداد میں اغوا یا قتل نہیں ہوتے تھے پھر ان پر بمباری کیوں کی گئی ۔ پاکستان کی یہ عوام دشمن پالیسی اس ملک کو ٹکڑوں میں تقسیم کرے گی ۔ یہ امریکہ کا پلان ہے ۔ کیونکہ ھمارے ملک کے پاس ایٹم بم ہے ۔ اور امریکہ اپنے ایجنٹوں کے ذریعے اس ملک کو تباہ کرنا چاہتا ہے ۔
@sssssssss34444
16 күн бұрын
Zalim ko dua da rhy ho
@Pearllllssss
14 күн бұрын
Logon ko luttta hai iss ko Allah apni panah mein rakhe???????
سردار شاہد لْنڈ سلام ہے تیری جراءت بہادری مردانگی اور سچائی کو، میرے بھائی تیرے اِس سچ کی وجہ سے آج اس حال میں ہے قبیلہ تمہارا۔ اللّہ آسانی کرے کوئی نیک سلسلہ بن جائے۔
@hassanlingrial251
15 күн бұрын
aameen❤
سچا اور کھرا انسان ھے
@sssssssss34444
16 күн бұрын
Daku zalim h hta haa
سردار شاہد لنڈ نے بہترین حل بتایا ہے کہ امن اور سکون کے لیے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ۔
واہ واہ پولیس اسلحہ ان کو بیچتی ھے کیا کہنے پولیس کے 😂😂😂😂
@doctorahsan33
14 күн бұрын
یہ بالکل حقیقت ہے بھائی
اس ریاست کے حکمران بدامنی میں خوش رہتے ہیں ۔ اسے عوام کی کوئی پروا نہیں ۔
ماشاء اللہ بہت خوب ... حکومت وقت کو کچہ کے عوامی نمائندے کی طرف سے صلح کا پیغام، گفت شنید ، مذاکرات اور مل کر بیٹھنے اور مسائل حل کرنے کی پیش کش بہت بڑی پیش رفت ہے حکومت وقت کو یہ موقع ضائع نہی کرنا چاہئیے
باتیں تو ساری صیح اور سچی ایک سمجھ دار انسان والی کی ہیں ۔۔۔
یہ ایک سچا مظلوم آدمی ھے۔ جو تنگ آمد بجنگ آمد کے اصول پر اپنے حق کیلئے لڑ رھا ھے
بالکل سچائی بیان کیا اس سب برای میں اس ملک کی پولیس Involved ہے دیکھ رہے ہیں اس وقت کیا چل رہا ہے اللہ ان لوگوں کو سچی بہادری کے ساتھ جینے کا حق ملی ❤❤🤲📿♥️🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🙏🤛🤜🤛🤜♥️♥️
Every Pakistani should be like him. At least he is speaking truth.
پاکستانی ریاست میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو جرنیل نہیں چلنے دیتے۔ سچ بولنے والے کو دھشتگرد اور غدار محب وطن
کچے کی ڈاکو نہیں بلکہ کچے کے فوجی ہیں
@sssssssss34444
16 күн бұрын
Youthia ak bawla kutta ban chuka ha
@MuhammadQasim-lh3fp
16 күн бұрын
True
بہادر سربراہ ہے اک قبیلے کے سردار کو ایسا ہی دلیر اور بہادر ہونا چاہیے ۔مرد بولتے ہیں اسے
میری گزارش وزارش کوئ نہیں جیو شاہد لنڈ ❤
very intelligent person..
ادارے عوام کے تحفظات کے لیے ہوتے ہیں لیکن افسوس پاکستان میں اداروں سے عوام غیر محفوظ۔۔موجودہ حالات اور دور کے مطابق پاکستانی شہری سب سے زیادہ غیر محفوظ اپنے سیکیورٹی اداروں سے ہیں۔
He is well educated people he doesn’t look criminal
@farooqshahani5075
26 күн бұрын
indeed
اس وقت کسی بھی ادارے سے انصاف کی توقیر نہ رکھیں اس ظلم کا سارا ملک شکار ہے اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا
پھول کی پتی سے بھی نازک تھا میرا دل ،،، زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا ،،،،،
@slamatslamat6039
Ай бұрын
نازک تھا دل پھول کی پتی سے بھی انجم دنیا کے حادثات نے اسے پتھر بنا دیا
@matloobkashmiri435
13 күн бұрын
@@slamatslamat6039،، تصیح کرنے کا شُکریہ بھائی ،،،،،
@matloobkashmiri435
11 күн бұрын
تصیح کرنے کا شکریہ بھائی
ڈاکو بھائی آپ کی عظمت سوچ کو سلام
Allah pak gave all of you peace,all of you are our public of Pakistan,you deserve respect,your children deserves education and peaceful life,you are our brothers,
زبردست انٹرویو لنڈ نے دیا ہے
@mrlucifer3173
29 күн бұрын
hahaha
@Ahmad_Ghumman
28 күн бұрын
Ary yar kessy lekhain iska name😂
واہ کتنا سمجھدار انسان ہے ۔مجںے تو کئی سے بھی یہ دہشتگرد یا ڈاکو نہیں لگتا۔ ساری باتیں ٹھیک کر رہا ہے
Aik aik bat sahi or sach ke
بہت زبردست سوال جواب اور خوب تجزیہ کیا ہے شاباش
Slamat rho lond sahib Dil khosh kr diya ap ki azmat ko slam Sach bola100 fesad
اس نے سچ سچ کہا
اس آدمی کی باتیں دل کو لگتی ھیں۔
حکومت ہی کچھ کر سکتی ہے ۔۔۔اگر کرنا چاہیے
مجبور کرکے ڈاکوبنا دیتا ہے سچ فرما رہے ہیں
جب تک پاکستان میں شریعت نافذ نہیں ہوتی یہ ڈرامہ چلتا رہے گا
@sssssssss34444
16 күн бұрын
Tum apni maa sia ko dkh lo Kia sharit k mutbiq rahti hn
حکومت / حکمران چاہیں تو امن بھی ہو سکتا ہے، ان کو اسلحہ کی سپلائی بھی بند ہو سکتی ہے اور اغوا بھی رک سکتے ہیں۔۔۔۔ ان سے بات کر کے ان کے گلے بھی دور کئیے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ۔۔۔۔۔ حکمران کیوں چاہیے ؟؟؟؟
سچ کہا آپ نے ٹیبل ٹالک ہی مسلے کا حل ہے❤
یارو، یہ تو بہت اچھا بندہ ھے😊
SHAHID NE TU DIL JEET LEYE WAH KYA BAT HAI MARYAM K SAMNE KYA REQUEST YA DARKAST KERE WO AURAT HAI TU US SE BAT HI NAHI KERNI ZABAR 10
Ye blkul sai keh rha ha Lond sub ❤🎉 slam ha
اس بندے کی باتوں میں سچائی ھے۔ ڈاکو اسطرح نہیں ہوتے اس نے امن وامان کی باتوں پر بات کی ھے۔ غوروفکر کی بہت ضرورت ھے
بہادر اور سچا انسان
Ufff wao what a man mriam se meri koi guzarish ni Hai kiun k wo orat Hai ham mard koumbhn what a Point ❤
اللہ تعالیٰ ہر مظلوم کی مدد فرمائے اللہ تعالیٰ ہر انسان کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
بہت سچا بندا ہے ۔۔۔سہی کہ رہا ہے ایک ایک لفظ سچا ہے
واقعی ہماری پولیس کی ناقس کار کر دگی کی وجہ سے غریب علاقوں کے لوگ ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں
Ya insaan Sach bol gya 😢😢😢
زبردست
Very beautiful message
دشمنی آپ لوگوں کا اپنا ہے اور غریب لوگوں کو اغوا کررہےہیں سب جھوٹ ہے
Bohot strong point of view hai Daaku bhai ka..
Sahid saab wah g wah
بات تو بلکل درست کی ھے ۔اگر پاکستان کا نظام بہتر کرنا ھے تو پاکستان کی عدلیہ ،پولیس اور دیگر قانون نافظ کرنے والے اداروں کے افسران اور اہلکاروں کا احتساب کرنا ضروری ھے اگر یہ ٹھیک ھوجاے گے تو تمام لوگ خود درست ھوجاے گے
How true is he and how fluent and argumentative
Sach bol gaya h ye bnda💯💯👌
Batyin to sab theek hain 😢😢😢😢😢😮😮😮😮 es mulakh mein jo apna haq mange ga ose deshat gard or daku bana deya jata hai😢😢😢😢😢😢
یہ بات سچ ھے کہ ادارے ھی نوجوانوں کو اس نوبت تک پھنچا تے ھیں افسوس ھو رھا ھے اس بندے کی باتیں سن کر کس طرح ادارے لوگوں کی زندگی کو برباد کرتے ھیں
Sache. Bat ha
❤ بلکل ٹھیک ❤
کڑوا حقیقت بیان کیا ہے جتنی محبت بھی اس ریاست سے کریں یا محب وطن اور مخلص پاکستانی جو بھی ہوں اسے مشکلات کا سامنا رہے گا ۔
@theenlightenedone1283
Ай бұрын
اب سچ میں کچھ ٹھیک نہیں ہو سکے گا۔ خدا کی نافرمانی کی یہی سزا ہوتی ہے۔ سوائے توبہ کے جس طرح قوم یونس نے کی تھی آخری وقت پہ بھی عذاب ٹل گیا تھا۔
@theenlightenedone1283
Ай бұрын
علاج 72 فرقوں سے نکل کر 1 جماعت بن جانے کا وقت آگیا ہے ملت/امت میں شامل ہو جاو خلیفہ وقت کی اطاعت میں ہی برکت ہے اور پاکستان/ اسلامی ممالک کی بقا ہے علماء سو سے بچیے/ نام نہاد لیڈروں سے بھی اسلام = امن و سلامتی فلاحی ریاست اللھم' لبیک پاکستان زندہ باد
@ReetanPunjabDian
Ай бұрын
Kya baat Kahi hai bunday ne aese hi log inqalab layengay pure mulk main zulum horaha hai sub ko aik hojana chye
Right
سچا بندا ہے یارررر
Reality h ye 💯
اگر عدل و انصاف، قانون کی حکمرانی، مساوات، مساوی مواقع، مساوی حقوق، میرٹ اور شرف انسانیت (ہر انسان کی عزت و تکریم) نہ ھو تو معاشرے تباہ و برباد ھو جاتے ھیں. اللہ تعالٰی سے دعا ھے کہ پاکستان میں اسلامی نظام حیات اور اسلامی قانون کا نفاذ ھو تاکہ ہر فرد عزت و تکریم اور امن و سکون سے زندگی بسر کرسکیں.
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ قبیلوں کے اپنے اپنے مسئلے ہوتے ہیں جن پر یہ دشمنیوں کی عمارت کھڑی کرتے ہیں لیکن یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ پولیس اور دیگر ادارے ان کا استحصال بھی کرتے ہیں ان کے مسائل حل ہونے چاہیئں
Sahi keh raha hy
Suchii baten hain sb
Shahid Looon is really great man pleas listen his heart voice
Guys his name is Loond not what u r thinking😂😅
@shuraimqadir3420
Ай бұрын
😂😂😂😂
@shahzaibtabbasum9606
Ай бұрын
😂😂😂
@ronosama
Ай бұрын
😂😂😂
@yrinfohub4795
25 күн бұрын
It is not a good thing to make fun of a nation 
@mafiagaming2661
22 күн бұрын
😂😂😂😂
Very intalegent every word he speaks is true man Haq k awaz he want peace so his children also have education pass good life may Aswt help them Ameen
True person
یہ سچ بول رہے ہیں
Very good 👍
Wah wah kia baat keh gia luoond jinab
Bhai jan ap ki jurat ko salaam
Zbardast shaheden lond bahot khoshi hoi k ap na bola ham na Kisi ko aghwah nhin kiya na krtay allh pak ap ko khosh rakhay slamat rho veer ji
when you do injustice with ur own people no peace ✌(◕‿-)✌no justice now face them don't run.
very good interview
Sach kh rha ha ye
Bilkul sahi or sachi baten ki hein, iss qaum ko police ka asali chehra dekha dia hey, Yehi sab khuch karachi ma huwa, or AB yehi sab Baluchistan k mazloom awam or nam nihad kachay k dako k sath ho raha hey asal dako to PAKKAY k hein un k khilaf kab operation hoga or kon karey ga?
کوئی بھی انسان پیدائشی طور پر مجرم نہیں ہوتا کرپٹ سسٹم اور ظلم بربریت کا نظام انصاف نہ ملنے سے میوس ہوکر انسان کو ہتھیار اوٹھانے پر مجبور ہو جاتا ہے امن اور انصاف قائم ہو غریب اور امیر قانون کی نظر میں برابر ہو تو پھر کوئی بھی ہتھیار نہیں اوٹھاتا اللّٰہ سبحان اللّٰہ پاکستان میں امن و امان قائم کریے آمین ثم آمین یارب العالمین
Great full brother AP na Haq bat ke ha
Wah g wah suno zara inki batain.
Waaa
Good 👍👍👍👍👍👍 mashallha
South ki Police he bht bari badmash/dakait hy .. Mery aik Rishtydar ka mobile chori hua usny police report likhwaye jab mobile On hua usko police ny call ki ky falan jaga mobile On hua hy uss area mein usky relatives rehty thy wo wahan gya or pta chala ky aik lrky ny shop sy mobile liya recenty tu uss larky ny Police ko btaya ky mainy falan Shop sy mobile liya hy lekin Police usko phr bh ly kar chali gye thaany .. phr police ny mery relative ko 2 din baad bulaya ky mobile ly jao baramd hu gya hy wo wahan par gya tu SHO ny usko galiyan dena or jail mein dalny ki dhamki deni shuru kar di ky tumny uss sy mobile wapas ly lya hy or ab yahan aa kar kehty hu mobile du.. tu wo bechara wapas aa gya .. Phr wo again uss larky ky pass gya jisny mobile khareeda tha or police pkar kar ly gye the tu usny btaya ky mjhsy 3 lakh ly kar chora hy Police ny.. Jisny report likhwaye wo bhi zaleel hua .. or jisny mobile khareda wo bhi zaleel hua or 3 lakh diya usny to police ny chorha Or jo asal mujrim tha uski or Police waloun ki he kamai hue bas
اللّٰہ تعالٰی ھمارے ملک کی حفاظت فرمائے جھاء کھیی بی ھو اللّٰہ تعالٰی اپنے حفظو ایمان مے رکھے ❤❤❤❤❤
Bhai ne kasam say dil jeet liya hai 6:59
Right ❤❤
Speaks gud sari bate achi or true
حسبي الله ونعم الوكيل، اللہ تعالی پاکستان کا حامی و ناصر ہو، اور ظالموں کو سزائے عبرت دیدے،
This guy is 💯 talking sense
Weldone
is ki ek bat dil ko lagi maryam sy koi sawarsh warash kuch nhi 😂😂😂 kamal❤️ is bat bat love you so much ایک طوائفہ وزیر لیلہ اس ملک پر حکمرانی کر رہی ہے تو یہاں کیا انسانیت ہوگی دلوں کا راج ہے۔
Very much true correct saying 😢🎉 Aslamualikum Allah' SWT blessings......
Greeeeeeeaaattttttt. an prh hy jahil nahi hy ....mariam wali bat py to kya kehny
اے ہے اصل لونڈ بلوچ ۔ زندہ باد
جس ملک میں انصاف نا ہو جان بوجھ کر زیادتیاں ہوں غریب عوام کو انسان نا سمجھا جائے تو پھر وہاں مجبوراً شرافت کو چھوڑ کر جیسا بننا پڑتا ہے کیونکہ ہمارے معاشرے میں شریف انسان کی عزت نہیں ہے اور شریف انسان کو لازماً کسی نا کسی پریشانیوں میں مبتلاء رکھا جاتا ہے
Nice interview First time listen other side points of view
Slam bahot achi bat he aemn hona chaey bahot achi bat ki
Jo bataya sach bataya very 👍 good
Very well spoken (daku) 😮