Justice Amjad Rafiq has given a landmark decision What has happened to the judges of LHC? | Najam

Жүктеу.....
Пікірлер: 198
@shermuhammad3706Ай бұрын
ماشاءاللہ جناب امجد رفیق صاحب نے کرپٹوں کا سارا ٹبر ہی ہلا دیا
@rajasulehria..3770Ай бұрын
آزاد عدالتیں ہی پرامن اور خوش حال پاکستان کی ضمانت ہیں۔
@muhammadanwarr5405Ай бұрын
ملک شہزاد بہت ہی زبردست کام کر گیا۔
@mehboobelahi9517Ай бұрын
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے وہ لیڈر عمران خان صاحب ❤❤❤
@user-mh5fl9fd8hАй бұрын
❤❤❤ان شاءاللہ اسلام کا بول بالا ہو گآ ایماندار ججز کو سلام اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب کرے۔
@SaddiqueKhan-ov6mbАй бұрын
اللہ پاک ہم سب کو ہمت دے۔۔۔۔
@alinasir6378Ай бұрын
اللہ تعالیٰ ایسے دلیر ججوں کو سلامت رکھے
@user-yw2dp7wz3sАй бұрын
جج صاحبان قدم بڑھائے پاکستانی عوام اپ کے ساتھ ہے عوام جج صاحبان کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتے ہیں
@ahmednadeem1981Ай бұрын
جھوٹوں کی کمپین سے سچے لوگوں کا کچھ نہیں بگڑ سکتا سچے کا اللہ پاک ساتھ دیتے ہیں
@annabourg191129 күн бұрын
انصاف کی فراھمی پر شکریہ عزت المعاب جج امجد رفیق صاحب ۔ھم آپکے ساتھ ھیں
@MuhammadAbdullah-ws8hzАй бұрын
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی 🤲💞🤲💞🤲
@MuhammadAbdullah-ws8hzАй бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞🤲💞🤲
@asifqureshi8628Ай бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@nazirahmed7923Ай бұрын
انشاءاللہ انصاف کا بول بالا ھو گا۔۔بہادر انصاف کرنے والوں کو سلوٹ
@syednaqvi53Ай бұрын
انصاف صفت پروردگار ہے اللّٰہ کو بہت عزیز ہے وہ منصف جو انصاف کرے۔اللّٰہ ایسے منصفوں کی حفاظت فرمائے
@amirnadeem2661Ай бұрын
جج صاحبان ان کا کام ھےعدل کرنا یہی یہ ان کا کام ہے ان کو یہی کرنا چاہیے نہ انصافی نہیں کرنی چاہیے کس کا دباؤ کیا دباؤ کیا چیز ہوتی ہے دباؤ کو چیز ہوتی ہے اللہ کی رضا کے لیے اللہ کا حکم ماننا ہے اس میں کونسا دباؤ ہوتا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
@AbdulRazaq-hh7wtАй бұрын
Justice Malik Shehzad and justice Amjad Rafique zindabad Allah kareem en sy razi ho Ameen
@solutionplus1916Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ شہزاد جج صاحب زندہ باد حق اور سچ کی اواز ❤❤❤❤❤
@MussaratParveen-xm7vz
Ай бұрын
Slaute to honourable brave judges for dabang true decisions 💚💚🙏❤️🙏🤚💚🙏❤️🙏🤚💚
@MuhammadAbdullah-ws8hzАй бұрын
Indeed man proposes But GOD Disposes, الحمدللّٰہ 🤲💞🤲💞🤲
@MuhammadAbdullah-ws8hzАй бұрын
افسوس کہ ہم لوگ اتنے بےحس اور فارغ ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ بالخصوص یوم عرفہ، حج اور عید الاضحیٰ کے تقدس کا بھی لحاظ کرنے سے قاصر ہیں، توبہ توبہ استغفرُللہ 🤲
@AbidHussain-cj8phАй бұрын
عوام اچھی طرح سمجھتی ھے کہ قاضی فیض کسی بھی صورت میں بغض عمران میں پی ٹی أہی اور عمران خان کو ریلیف دے
@user-ul3vm9ig5bАй бұрын
Salam justice Amjad Rafiq ko.
@user-cc3sq6ds8dАй бұрын
❤ ان شاء اللہ جیت خان صاحب کی ھوگی ❤
@asifqureshi8628Ай бұрын
پاکستانی قوم میں اب بھی بہت سے ایماندار ۔کھرئے ۔سچے محب وطن۔ائین اور قانون پر چلنے والے اور اللہ پاک سے ڈرنے والے اور اس بات پر یقین کرنے والے کہ ایک دن اللہ پاک کے سامنے ضرور حاضری ہوگی اور ہم سے ہمارے اعمال کی پوچھ گچھ کی جائے گی یہ افراد پر شعبہ اور ہر ادارے میں موجود ہیں ۔اللہ پاک انکی مدد کرئے آمین ❤️
@ahmedsunghaar622229 күн бұрын
الله تعالیٰ انصاف کرنے والے ججونکو اپنی حفاظت مین رکھے
@solutionplus1916Ай бұрын
❤❤❤❤جناب باجوا صاحب اللہ تعالی کی لاٹھی بڑی بے اواز ہے یہ جو مرضی کر لیں حق اور سچ کی اواز بلند ہوگی اور حق اور سچ سے فیصلے ائیں گے انشاءاللہ
@muhammadanwarr5405Ай бұрын
عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔سری لنکا والے حالات ہو سکتے ہیں
@user-ie3uc9oh7dАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ پوری قوم اپنے معزز بہادر ججز کو سلیوٹ کرتی ھے اور پوری قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ھے آپ میرٹ پہ فیصلے کریں اور مجرموں اور جھوٹے کیسز بنانے والوں کو نشان عبرت بنا ڈالیں تا کہ آئیندہ کسی کی جرائت نہ ھو کہ کسی شریف شخص کی پگڑیاں اچھالتے پھریں
@muhammedaqeel1209Ай бұрын
Shehzaad Malik jindabad Amjad Rafiq jindabad Punjab high Court jindabad
@allamazainshafqatАй бұрын
جب ظلم کی رات 🌃 انہتائی گہری ہوتی ہے پھر طلوع سحر ہوتی ہے اب پاکستان میں ظلم کی آخری حد تک پہنچ گئے ہیں
@nazirahmed-hz3skАй бұрын
صحیح انصاف کرنے والے ججوں کی عظمت کو سلام ۔
@asimahmad821
Ай бұрын
انصاف کرنا ہر جج کا فرض ھے
@rehmanabdul9834Ай бұрын
یا اللہ تعالٰی جھوٹے مقدمات بنوانے والوں اور ان کا حکم ماننے والوں کو تباہ و برباد فرما۔ آمین یارب العالمین یا اللہ جو لوگ اپنی جان پر کھیل کر حق کا بول بالا کر رہے ہیں ان کی حفاظت فرما۔آمین یارب العالمین
@abdulessa1285Ай бұрын
Ya Allah SWT get Pakistan out of these difficult situations Ameen
@Ranafayyaz9451Ай бұрын
السلام علیکم نجم الحسن باجوہ صاحب اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور ان ججوں کو بھی اللہ تعالی خوش رکھے جو فیصلے کر رہے ہیں حوصلے سے اللہ تعالی ان کو ہمت دے اور یہ جو کیس کرتے ہیں لوگ ان کو بھی سزا ہونی چاہیے جو تیریان کے ماموں ہیں ان کو بھی سزا دینی چاہیے جھوٹے کیس بنانے پر
@MunawarHussain-jf9weАй бұрын
He who seeks equity comes with clean hand.......ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
@abdulessa1285Ай бұрын
Ya Allah SWT protect our judiciary and judges with your choicest blessings
@akbarroomi1797Ай бұрын
Lahore high court zinda bad ❤❤❤❤
@imtiazrahman1333Ай бұрын
اللہ وکیل❤
@abdulessa1285Ай бұрын
Ya Allah SWT protect Najam ul Bajwa and his beloved ones
Salam justice muilk sb ko Allah saen hefazat fermae ❤
@waheedaslam1109Ай бұрын
❤❤❤❤tanks for ap deat Bai Jan ❤❤
@abdulessa1285Ай бұрын
Ya Allah SWT guard our solidarity sovereignty independence peace unity and prosperity and independence Ameen
@user-md5ud5gs1zАй бұрын
Zindabad sir
@user-ou5zl5rj8vАй бұрын
Good 👍 work super
@user-en2jl9vz1vАй бұрын
Alhamdolillah Kabira!❤🤲 People please ask for Allah's forgiveness and be ta'aib! This is our punishment for all wrong doings! Allah Subhanataala bless us, our beloved country and beloved Khan! 🤲🤲🤲🇵🇰🏏💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
@zafarullahkhan8372Ай бұрын
Well done.salam to judicial heroes
@Ali-ij3iyАй бұрын
Allah Pak ap ko salamat rakhay.
@mamsaeedmalikАй бұрын
محترم جسٹس شہزاد ملک کی جرآت کو دونوں ہاتھوں سے سلام ، الله تعالٰی دوسرے ججز کو بھی ہمت دے کہ وه حق پر فیصلے کر سکیں ، عوام کو چاہیے کہ ان بہادر ججز کا ساتھ دیں
@munsifsawa4049Ай бұрын
We request all judges to stand firmly and award good decisions .people prayers are with them .
@muhammadansari8484Ай бұрын
#عوام_نکلیں_گےتوعمران_نکلےگا
@iqbalmalik1702Ай бұрын
Salute to Judges who are struggling for restoration of Rule of Law in Pakistan. .All Nation is Praying For Them....
@shahidiqbaladvocateАй бұрын
Salute to brave judges
@gaus934Ай бұрын
Brave and bold judges fighting against the criminal military establishment
@mohibewatan442Ай бұрын
We salute to Janab Justice Shezad Malik for his bravery and honesty and standing up for Haq and sach .
@NasrullahKhan-zf9ljАй бұрын
Judge sb zinda baad salaam
@MuslimGujjar-oi7yqАй бұрын
Jastic Majid Rafique sab please careful Mafea bohat power ful Hai Qazi sab no insaf Qazi sab no insaf Qazi sab no insaf
@AhmadMalik-ke6uuАй бұрын
Legacy of justice Shahzad Malik must continue,because,nation stands behind our bold judiciary,we welcome newly appointed CJ LHC and hopefully hope that he will uphold the legacy left by his senior and predecessor Janab Shahzad Malik.❤❤❤❤❤❤.
@shamimakhtar3174Ай бұрын
We stand with our Great honest breave judges inshallaha
Пікірлер: 198
ماشاءاللہ جناب امجد رفیق صاحب نے کرپٹوں کا سارا ٹبر ہی ہلا دیا
آزاد عدالتیں ہی پرامن اور خوش حال پاکستان کی ضمانت ہیں۔
ملک شہزاد بہت ہی زبردست کام کر گیا۔
اللہ پاک جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلت دے وہ لیڈر عمران خان صاحب ❤❤❤
❤❤❤ان شاءاللہ اسلام کا بول بالا ہو گآ ایماندار ججز کو سلام اللہ تعالیٰ ان کو کامیاب کرے۔
اللہ پاک ہم سب کو ہمت دے۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ایسے دلیر ججوں کو سلامت رکھے
جج صاحبان قدم بڑھائے پاکستانی عوام اپ کے ساتھ ہے عوام جج صاحبان کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتے ہیں
جھوٹوں کی کمپین سے سچے لوگوں کا کچھ نہیں بگڑ سکتا سچے کا اللہ پاک ساتھ دیتے ہیں
انصاف کی فراھمی پر شکریہ عزت المعاب جج امجد رفیق صاحب ۔ھم آپکے ساتھ ھیں
زمانہ منتظر ہے اب نئی شیرازہ بندی کا بہت کچھ ہو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی 🤲💞🤲💞🤲
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞🤲💞🤲
ماشاءاللہ ❤❤❤
انشاءاللہ انصاف کا بول بالا ھو گا۔۔بہادر انصاف کرنے والوں کو سلوٹ
انصاف صفت پروردگار ہے اللّٰہ کو بہت عزیز ہے وہ منصف جو انصاف کرے۔اللّٰہ ایسے منصفوں کی حفاظت فرمائے
جج صاحبان ان کا کام ھےعدل کرنا یہی یہ ان کا کام ہے ان کو یہی کرنا چاہیے نہ انصافی نہیں کرنی چاہیے کس کا دباؤ کیا دباؤ کیا چیز ہوتی ہے دباؤ کو چیز ہوتی ہے اللہ کی رضا کے لیے اللہ کا حکم ماننا ہے اس میں کونسا دباؤ ہوتا ہے انا للہ وانا الیہ راجعون
Justice Malik Shehzad and justice Amjad Rafique zindabad Allah kareem en sy razi ho Ameen
ماشاءاللہ ماشاءاللہ شہزاد جج صاحب زندہ باد حق اور سچ کی اواز ❤❤❤❤❤
@MussaratParveen-xm7vz
Ай бұрын
Slaute to honourable brave judges for dabang true decisions 💚💚🙏❤️🙏🤚💚🙏❤️🙏🤚💚
Indeed man proposes But GOD Disposes, الحمدللّٰہ 🤲💞🤲💞🤲
افسوس کہ ہم لوگ اتنے بےحس اور فارغ ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ بالخصوص یوم عرفہ، حج اور عید الاضحیٰ کے تقدس کا بھی لحاظ کرنے سے قاصر ہیں، توبہ توبہ استغفرُللہ 🤲
عوام اچھی طرح سمجھتی ھے کہ قاضی فیض کسی بھی صورت میں بغض عمران میں پی ٹی أہی اور عمران خان کو ریلیف دے
Salam justice Amjad Rafiq ko.
❤ ان شاء اللہ جیت خان صاحب کی ھوگی ❤
پاکستانی قوم میں اب بھی بہت سے ایماندار ۔کھرئے ۔سچے محب وطن۔ائین اور قانون پر چلنے والے اور اللہ پاک سے ڈرنے والے اور اس بات پر یقین کرنے والے کہ ایک دن اللہ پاک کے سامنے ضرور حاضری ہوگی اور ہم سے ہمارے اعمال کی پوچھ گچھ کی جائے گی یہ افراد پر شعبہ اور ہر ادارے میں موجود ہیں ۔اللہ پاک انکی مدد کرئے آمین ❤️
الله تعالیٰ انصاف کرنے والے ججونکو اپنی حفاظت مین رکھے
❤❤❤❤جناب باجوا صاحب اللہ تعالی کی لاٹھی بڑی بے اواز ہے یہ جو مرضی کر لیں حق اور سچ کی اواز بلند ہوگی اور حق اور سچ سے فیصلے ائیں گے انشاءاللہ
عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔سری لنکا والے حالات ہو سکتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ پوری قوم اپنے معزز بہادر ججز کو سلیوٹ کرتی ھے اور پوری قوم آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ھے آپ میرٹ پہ فیصلے کریں اور مجرموں اور جھوٹے کیسز بنانے والوں کو نشان عبرت بنا ڈالیں تا کہ آئیندہ کسی کی جرائت نہ ھو کہ کسی شریف شخص کی پگڑیاں اچھالتے پھریں
Shehzaad Malik jindabad Amjad Rafiq jindabad Punjab high Court jindabad
جب ظلم کی رات 🌃 انہتائی گہری ہوتی ہے پھر طلوع سحر ہوتی ہے اب پاکستان میں ظلم کی آخری حد تک پہنچ گئے ہیں
صحیح انصاف کرنے والے ججوں کی عظمت کو سلام ۔
@asimahmad821
Ай бұрын
انصاف کرنا ہر جج کا فرض ھے
یا اللہ تعالٰی جھوٹے مقدمات بنوانے والوں اور ان کا حکم ماننے والوں کو تباہ و برباد فرما۔ آمین یارب العالمین یا اللہ جو لوگ اپنی جان پر کھیل کر حق کا بول بالا کر رہے ہیں ان کی حفاظت فرما۔آمین یارب العالمین
Ya Allah SWT get Pakistan out of these difficult situations Ameen
السلام علیکم نجم الحسن باجوہ صاحب اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور ان ججوں کو بھی اللہ تعالی خوش رکھے جو فیصلے کر رہے ہیں حوصلے سے اللہ تعالی ان کو ہمت دے اور یہ جو کیس کرتے ہیں لوگ ان کو بھی سزا ہونی چاہیے جو تیریان کے ماموں ہیں ان کو بھی سزا دینی چاہیے جھوٹے کیس بنانے پر
He who seeks equity comes with clean hand.......ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
Ya Allah SWT protect our judiciary and judges with your choicest blessings
Lahore high court zinda bad ❤❤❤❤
اللہ وکیل❤
Ya Allah SWT protect Najam ul Bajwa and his beloved ones
Justice. Malak. Shahzad. Zindabad. Ma. Shaa. Allah. Yeh. Allah. Ka. Sipahi. .Nikla. Wah. Subhan. Allah. 👋🤲💫🌟✋
IK zindabad
Salam justice muilk sb ko Allah saen hefazat fermae ❤
❤❤❤❤tanks for ap deat Bai Jan ❤❤
Ya Allah SWT guard our solidarity sovereignty independence peace unity and prosperity and independence Ameen
Zindabad sir
Good 👍 work super
Alhamdolillah Kabira!❤🤲 People please ask for Allah's forgiveness and be ta'aib! This is our punishment for all wrong doings! Allah Subhanataala bless us, our beloved country and beloved Khan! 🤲🤲🤲🇵🇰🏏💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️
Well done.salam to judicial heroes
Allah Pak ap ko salamat rakhay.
محترم جسٹس شہزاد ملک کی جرآت کو دونوں ہاتھوں سے سلام ، الله تعالٰی دوسرے ججز کو بھی ہمت دے کہ وه حق پر فیصلے کر سکیں ، عوام کو چاہیے کہ ان بہادر ججز کا ساتھ دیں
We request all judges to stand firmly and award good decisions .people prayers are with them .
#عوام_نکلیں_گےتوعمران_نکلےگا
Salute to Judges who are struggling for restoration of Rule of Law in Pakistan. .All Nation is Praying For Them....
Salute to brave judges
Brave and bold judges fighting against the criminal military establishment
We salute to Janab Justice Shezad Malik for his bravery and honesty and standing up for Haq and sach .
Judge sb zinda baad salaam
Jastic Majid Rafique sab please careful Mafea bohat power ful Hai Qazi sab no insaf Qazi sab no insaf Qazi sab no insaf
Legacy of justice Shahzad Malik must continue,because,nation stands behind our bold judiciary,we welcome newly appointed CJ LHC and hopefully hope that he will uphold the legacy left by his senior and predecessor Janab Shahzad Malik.❤❤❤❤❤❤.
We stand with our Great honest breave judges inshallaha
❤❤❤MashaAllah ❤❤❤
Sach, haque insaaf dilwaaneh judgohn koh pooree awaam shabaaash aur duaaen daiteh rahengeh 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Thank you very much for News
Keep bringing the truth to the masses 👌🏽🫡👍🏼
Imran Khan Zindabad
We are supporting these brave judges
چیف جسٹس ملک شہزاد لاہور ہائیکورٹ کو قوم کا سلوٹ۔ 🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🫡🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
جج۔شہزاد ملک۔کی۔روح ۔صرف۔لاھور۔ھایکورت ۔بلکہ۔تمام۔ججون۔کےدل۔اور۔دماغ ۔مین۔ا۔چکی۔ھے۔جج۔امجد۔رفیق۔مرد۔مجاہد۔قرار۔پایے۔انشا ۔اللہ ۔فتح ۔ایمان۔کی۔ھو۔گی۔اشرف ۔چوھدری۔منڈ ی بھاوالدئن ۔15۔6۔24
Imran Khan zindabad
قاضی صاحب آپ سے بڑا طاقتور بھی ہے وہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ وہ غفور رحیم ہے الحمد للہ
Hajj Mubarak
We're proud of our judges..these judges are our Heros
❤good sir
Pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤❤❤
Alhamdo Lillah
اللّٰہ تعالیٰ ہماری پیاری قوم پر رحم و کرم فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞🤲💞🤲
Our leader only imran khan inshallaha ❤❤❤❤❤❤
GOD BLESS YOU❤
Nice anlysis
جسٹس امجد نے بہترین کام کیا ان سول ملازمین کو سزائیں دیں گے تو ادھر اُدھر والے بھی سیدھے ہو جائیں گے
Loan,s son breave JAJ Sab..madhallah
Khan sb zindabaaaad.
v good
❤❤ Imran khan great leader ❤we stands with Imran khan whatever ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤
Good justice 🎉
We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen summa Ameen
Excellent
زبردست
Very nice ❤ 👍
Very good news❤
Mashallha sabhanallha sir your vare vare nais thankyou my Dear brother thankyou i Love you my Dear brother thankyou
Sheran da Sher
Lahor high Cort 😍😍😍😍😍😍🌹🌹🌹🌹
Good job
Wel exp.
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو 🤲💞🤲💞🤲
Justice. Amjad. Rafeeq. Wah. Shair. Judge. Dalair. Judge. Zindah. Raho. Gai. History. main. Sunahri. Haroof. main. 👋🤲💫🌟✋
ایسے ججوں کو🎉سلام پیش کرتے ہیں
Nice 👍👍👍