جس رحمت برکت کی گھڑی کا انتظار تھا وہ رحمت برکت آ گئ یعنی جولائی کا شرف قمر

جس رحمت برکت کی گھڑی کا انتظار تھا وہ رحمت برکت آ گئ یعنی جولائی کا شرف قمرآدھا سال گزر گیا اب یہ سال کا 7ماہ شروع ھے قمر ڈائرہ بروج کا چکر لگاتا ھوا جب برج ثور میں52گھنٹے کے لیے آتا ھے تو قمر کو شرف لگ جاتا ھے یہ اس لیے بھی اھم ھے کہ اس دوران شرف پر شرف لگا ھو گا دوگنی رحمت برکت کوقت جس سے آپ اپنی اجھی گتھیوں کو سلجا بگڑے کاموں کو بنا سکتے اور اپنی مشکلات کا حل نکال سکتے ھیں#astrology #astrolagy #viral #horoscope #strology #unfrezzmyaccount #strology #stars #zidaanshahidaly #zodiacsigns #zodiac #horoscope2024 #horoscopes #horoscopetoday

Пікірлер: 5

  • @AbdulWaheed-oi5yn
    @AbdulWaheed-oi5ynАй бұрын

    جزاک اللہ

  • @MalikZakriya-ly6ux
    @MalikZakriya-ly6uxАй бұрын

    Mash allah

  • @AliHamza-dp3kz
    @AliHamza-dp3kzАй бұрын

    Best time for me ❤❤❤❤❤❤❤

  • @TV178-it6qr
    @TV178-it6qrАй бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤Hi

  • @QadeerNadeem-tq4wm
    @QadeerNadeem-tq4wmАй бұрын

    123456789hig divt

Келесі