جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط دوم BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B. شیخ الحدی
جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط دوم
BY SHAIKUL HADEES MUFTI SHUAIBULLA KHAN SB D. B.
شیخ الحدیث مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم
بنگلور کرناٹک
ہفتہ واری اصلاحی مجلس
مسجد بیدواڑی شیواجی نگر بنگلور کرناٹک الھند
بعنوان: جمعہ کی فضیلت اور آداب! قسط دوم
بتاریخ : 21/04/2019
_626. zMufti_Shuaibullah_Khan_Miftahi_DB_Bengalori
آج سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے اگر یہ کہا جائے کہ یہ ہر ایک کی ضرورت بن گئی ہے تو شاید مبالغہ نہ ہوگا ویسے ساری دنیا سے قطع نظر بلکہ عالم اسلام کے بڑے رقبے سے ہٹ کر صرف اردو داں مسلم علاقے بر صغیر پاک وہند وبنگلہ دیشی عوام کے لئے سوشل میڈیا میں اسلامی تعلیمات نہ کے برابر ہیں اور سوشل میڈیا میں بھی صرف یو ٹیوب کے بارے میں اگر بات کی جائے تو اس میں اپلوڈ شدہ غیر اسلامی مواد %99 ہے اور اسلامی مواد صرف %1 ہے
ایسے ماحول میں ہم مسلمانوں پر فرض عین ہوجاتا ہے کہ ہم اس طرف بھی توجہ دیں اوراس میدان میں بھی اسلامی خدمات کا دائرہ دھیرے دھیرے پھیلاتے جائیں
اسی کی ایک کڑی ہمارا یہ چینل ہے
حضرت اقدس مفتی شعیب اللہ خان صاحب دامت برکاتھم خلیفہ حضرت شاہ مفتی مظفر حسین صاحب رح
شیخ الحدیث. بانی ومہتمم جامعہ اسلامیہ!! مسیح العلوم بنگلور کے تازہ بیانات واصلاحیت مجالس کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں بیانات سنیں اور ویب سائٹ سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں جہاں پر حضرت والا کے جملہ تصانیف کے ساتھ بیانات. اصلاحی مجالس حمد و نعت اور دروس سے بھی مستفید ہوسکتے ہیں
ویب سائٹ کی لنک:
muftishuaibullah.com/
شیئرکرتے ہوئے تبلیغ دین کا فریضہ ادا کریں
Пікірлер: 20
Masha Allah Mufti sab
Masha Allah bohat khoob subhan Allah Hazrat Saheb bohat acha bayaan karte hai Allah in ki umer main barkat ata farmai AAMEEN....
Ylll
ماشأاﷲ سبحان اللہ 🍇🍓🍓💞💞💞💘🎂🎂🌹🍃🎋🌷🍄💐🌸🌳🌲الحمد اللہ
جمعہ کی فضیلت اور آداب اس عنوان کا قسط اول اپلوڈ کریں
🎉🎉😂🎉🎉🎉🎉🎉
اپلوڈ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ یہ بیک گراؤنڈ کی آواز برائے مہربانی نکال دیں
Allhatala moulana ki Umar mai barkath ata farami ameen summa ameen
Mashaallha
Masha Allah.. Allah Hazrath Ko Sehat o Aafiyath Aur Khair O Aafiyath K Sath Umar Me Barkat de
Kya background lagana zarori hai... are bayan to sunne de. Har jagah background
ماشاء الله
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اس عنوان کا قسط اول اپلوڈ کرے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
@muftishuaibullah5725
4 жыл бұрын
ان شاء اللہ بہت جلد قسط اول بھی آجائے گا
ماشاء اللہ اللہ تعالی حضرت والا کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم فرمائے آمین ثم آمین
گانے کی دھن کیوں لگا رکھی ہے