جب میدان میں آۓ ہم|ٹی ایل پی نیو ترانہ 2024|علامہ سعد حسین رضوی فلسطین مارچ|

لبیک یا اقصیٰ مارچ لیاقت باغ 13 جولائی بروز ہفتہ دن 11 بجے
بحثیت جماعت ہم نے حکومت پاکستان کے سامنے درج ذیل مطالبات رکھ دیئے
1 : مظلوم فلسطینیوں تک غذائی و طبی امداد فی الفور پہنچائی جائے۔
2: حکومت پاکستان سرکاری سطح پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کرے۔
3 : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔
اللّٰہ رسول ﷺ کی مدد سے بابا جان کی نگاہ سے لبیک والوں کی تاریخ ہے اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹتے!!!
📍تحریک لبیک یا رسول اللّٰہ ﷺ کے کارکنان یہ بات ذہن نشین کر لیں کے ہم محمد عربی ﷺ کے امتی ہیں موت ہمارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی
#TLP🇵🇰
#sbtlp #tlpbspofficial #bayan #shots #poetry #tlplovers #تحریک_لبیک_پاکستان #تاجدار_ختم_نبوت_ﷺ_زندہ_باد #نیو#ترانہ #tlp
#تحفظ
*لبیک یا اقصیٰ مارچ*‼️
13th July 2024 Saturday
لیاقت باغ راولپنڈی
Must Upload & Share
مسلمان وہ ہوتے ہیں جو اپنے نبی حضور خاتم النبيين محمد مصطفیٰ ﷺ سے ٹوٹ کر محبت کریں ان کی عزت و ختم نبوت کی دل و جان سے حفاظت کریں اس کے برعکس اگر کوئی ٹی وی چينلوں پر بیٹھ کر ختم نبوت و ناموس کے باغی کی حمایت کریں اور عاشق رسول ممتاز قادری کو قاتل کہیں وہ مسلمان نہیں ہو سکتے !
TLP🇵🇰

Пікірлер: 9

  • @muhammadyousaf-hv3sp
    @muhammadyousaf-hv3sp24 күн бұрын

    لبیک یارسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @zeeshanafzal5118
    @zeeshanafzal511818 күн бұрын

    لبیک یا اقصیٰ مارچ

  • @muhammadyousaf-hv3sp
    @muhammadyousaf-hv3sp24 күн бұрын

    اللہ پاک حافظ علام مولانا محمد سعد حسین رضوی صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے 🤲 امین

  • @Saif_Butt

    @Saif_Butt

    24 күн бұрын

    Ameen 💞

  • @madinapak1947
    @madinapak194720 күн бұрын

    ترانے کی آواز نہیں آ رہی ہے

  • @Saif_Butt

    @Saif_Butt

    15 күн бұрын

    Yt remove voice

  • @zulqarnainhaider313
    @zulqarnainhaider31320 күн бұрын

    Awaz band ha

  • @Saif_Butt

    @Saif_Butt

    20 күн бұрын

    Copyright claim

  • @Saif_Butt

    @Saif_Butt

    15 күн бұрын

    Yt remove

Келесі