Janab Iftikhar Arif | Mola Ali as | Urdu Subtitle
You have made important steps in asking and seeking to research - by asking shia's themselves, rather than to believe a lot of the misconceptions spread around on the internet. I will try to answer these questions, to the limit of my ability, and then refer you to further resources.
wird e Ali
#wirdeali
#allama
Пікірлер: 75
ماشااللہ سبحان اللہ علامہ عبدالحکیم بوترابی صاحب کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے الہی آمین
@qamertaj1911
2 жыл бұрын
Hamara Salaam Abuzar Gafari per
@qamertaj1911
2 жыл бұрын
Huq ada kardiya Iftekhar Arif sahab ne 🙏
سلام کے بحر ذخارنچھاور علي ع کے معطر ومنزہ ومطہرہ قدموں پر۔
Har dam Ali Ali dam dam Ali❤❤❤❤❤
اللھم صل علٰی محمد وآل محمد
درودوسلام نبی کے سچے ساتھیوں پر
Salaat Ho Muhammad O Aale Muhammad Per
ماشاءاللّٰه بہت عمدہ
یا علی مولا کائنات الیہ السلام
Mola ali je slam ho ap par ⚘ 🙏🏻 ⚘
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
شامل میری تخلیق میں مٹی ہے کربلا کی ہر آن میرے تخیل میں رہتے ہیں اہلبیت ع 💞💕
@WirdeAli
2 жыл бұрын
Mashallah
mashallah mashallah ❤🙏
JazzakAllah Khair Janaby mohtarm Ifthkar Arif Sahib salute to you Sir,
Subhan Allah wah wah 👍
MashAllah SubhanAllah jazakallah moula sallamat rakhy
SALAAM YA MOULA ALI SAW 🙏🙏🙏🙏🙏
یا علی مدد 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼 الیہ السلام
MashaAllhaaa
@zehrajaffry6049
2 жыл бұрын
Mashallah 💗💕
Masha Allah
Salamat rehee ashqe rasool sana khawne rasool as
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم
اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
Mashalla ♥️❤️♥️♥️♥️
علی حق ہے علیہ السلام
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
darood sirf Muhammad pbuh ore unki aal pr hy.
Geo
ماشااللہ
Wah wah subhanallah Moula salamat rakhae Labaik Ya Hassan Ya Hussain Ya Abbas ibne Ali a s
واہ واہ قبلہ افتخار عارف صاحب آپ کا حشر حضرت مولا محمد ؓمصطفی ص اور ان کی آلِ پاک کے ساتھ ہو انشاء اللہ بہت بڑے آدمی تھے آپ مجھے تو آج پتہ چلا ہے کہ آپ بھی ولائی اور مولائی تھے خوش رہیں ہمیشہ جہاں بھی رہیں آپ چاہے اِس جہاں میں یا اُس جہاں میں
@nomansadiq1272
2 жыл бұрын
*سلامت و شاداب و با مُراد رہیں جنابِ اِفتخار عارِف!! وُہ ماشاء اللّٰہ حیات ہیں اور سَخن طرازی کے باب مِیں تازہ تر مضامِین کو نظم کر رہے ہیں!! آپ اُن کا کلامِ نَو ریختہ کی ویب سائٹ پَر ملاحظہ کیجئیے*
Bohat khobsorat poetry by Ftikhar Arif Sahab 😍💜💐🌟
Wah SUBHANALLAH SUBHANALLAH bohat umda
Subhanallh.
اللَّهُمَّ صَلِّ🌹عَلَى مُحَمَّدٍ🌹 وَآلِ مُحَمَّدٍ
یا الرحمن الرحیم
Mashallaha subhanAllaha jezakallaha
subhan Allah
Subhanallha
MashaAllah....bohat his pyarie munqabat tehreer kie. Allah aapko salamat rakhkhey. Aameen
Mashallah
Beshak Mashallah SubhanAllah
Jazak Allah Al Khayer
Wah! SUBHANALLAH .
Salam ya Ali a.s Salam ya Hassan a.s. Pak-Iran dosti zindabad
Mashallah...bhot kamal
Khuda Khush rakhe
واہ واہ واہ ❤❤❤❤❤
Living Legend
MashaAllah jazakAllah porana yada thaza howa
Subhanallah beshak
Excellent poetry indeed. Allah Kareem ajr i azeem ata fermai Jb Iftakhar Arif sb ko. AMEEN.
Jazk Allah
6:15 Best❤️
واہ واہ۔۔۔کمال کیا افتخار عارف صاحب
کیا کہنےےےےے سبحان اللّٰہ ❤️
MashaAllah 💖
Subhan ALLAH Masha ALLAH Allah Taa'la Aap Kee Hayat ko taweel farmaey.A'meen.
SubhaanAllah, اللهم صَل على محمد وال محمد وعجل فرجهم وأَلْعَن عدوهم
علی ع شعور کی سرحد میں آسکا بھی نہیں یہ انتہائے علی ہے کہ انتہا بھی نہیں صدائے خم پہ جو لبیک کہہ نہیں سکتا اُسے سدا کے لیے پھر کوئی صدا بھی نہیں علی ع خدا و محمد ص کے بعد سب سے بلند یہ میرے ذہن کی حد ہے مگر پتہ بھی نہیں تمام مشکلیں حل ہوگئی ہیں لمحوں میں ابھی میں سوچ رہا تھا علی کہا بھی نہیں عجیب مرض ہے بغضِ علی ولی جس میں کوئی دوا بھی نہیں ہے کوئی شفا بھی نہیں بغیر عشق علی ع تو نے اس زمانے میں طویل عمر گزاری مگر جیا بھی نہیں جسے علی ع کی محبت پہ موت آئی ہے مزہ یہ ہے کہ وہ مر بھی گیا مرا بھی نہیں پتہ چلے گا یہ محشر میں مولوی جی کو عمل ہزار کیے اور کچھ کِیا بھی نہیں علی ع سےحشر میں اللہ خود یہ کہہ دے گا کوئی تیرا بھی نہیں ہے تو پھر میرا بھی نہیں تیرا لباس شریعت ولا کے دھاگے سے اگر سِلا بھی نہیں ہے تو پھر صِلہ بھی نہیں اندھیر قبر میں یہ سوچنا کہ اجرِ رسول ص وہاں دیا بھی نہیں ہے یہاں دیا بھی نہیں علی ولی کے عدو اور کیا سزا ہو تجھے نماز پڑھ بھی رہا ہے مگر ادا بھی نہیں علی ولی کی محبت نہیں ملی جس کو وہ پارسا بھی ہے اگر تو پار، سا بھی نہیں یہ ایک دو ہیں کہ دو ایک دیکھ پردے میں کہ فیصلہ بھی نہیں اور فاصلہ بھی نہیں۔ علی ع کے پیار کی آتش میں آدمی کا بدن اگر جلا بھی نہیں ہے تو پھر جِلاء بھی نہیں کفن میں غازہ ءِ خاکِ شفا تیرے منہ پہ اگر مَلا بھی نہیں ہے تو کچھ مِلا بھی نہیں تیرے عمل کے صحیفوں میں ابنِ زہرا ع پہ اگر بُکا بھی نہیں ہے تو پھر بقا بھی نہیں تمہارے کان نے حُکمِ رسول ص من کُنتُ اگر سُنا ہی نہیں ہے تو پھر لائقِ ثنا ء بھی نہی۔
@WirdeAli
2 жыл бұрын
Mashallah
Subhaan Allah
عزت مان عارف صاحب بہت خوب جزاک اللہ
Ifthar sb mola Ali aap ko salamat rakhy aameen
JazakAllah
Mashallaha... Lajawab kalam ❤❤❤❤❤
Maha aa ALLAH 🥰 Bohat Acha Kaam kar rahy hain aap log... JizzkaALLAH Khair... 🥰📿🧿❤️✨
@WirdeAli
2 жыл бұрын
Mashallah
ماشااللہ مولا درجات بلند فرماۓ
SALAM ALLAH ALLA AALI MAULA. AUR SYEDA ZAHRA BATOOL. MAULA ADREKNI. PLEASE UPLOAD MORE VIDEOS LIKE THIS.