Ja kar koi taiba main - Khalid Hasnain Khalid -Heart Touching Naat
Ойын-сауық
Must Like_Share_Comments
Subscribe channel for more updates
Rec by : Qadri Sound And HD+4k Video producation.
0092-321-5566444 , 0092-312-5046081
Subscribe KZread Channel For More New Naats ⤵⤵
/ qadrisou. .
Пікірлер: 656
حسبِ معمول آپ کی پڑھی ہوئی نعتیں سن کر یہ محسوس کرتا ہوں خالد صاحب جنت میں بھی نعتیں سنا رہے ہوں گے....
خالد بھائ نعت گوئ کی وجہ سے دنیا کے دلوں پہ راج کرتے تھے کرتے رہیں گے اور جب دنیا سے رخصت ہوے جو نور اللہ نے انکے چہہرہ انور پر عطا کیا وہ کل جہان نے دیکھا بے شک اللہ اور رسول صلی اللہ علہ وسلم اپنے ولیوں کی لاج رکھتے ہیں
میں انڈیا سے ہوں لیکن ہمیشہ مرحوم کی نعتیں سنتا ہوں۔۔۔ماشاء اللہ دل سے پڑھتے تھے۔۔۔اللہ درجات کو بلند فرمائے۔۔۔آمین
@AhmedRaza-gs7je
6 ай бұрын
Mushtaq qadri attari ki b search krna
@AhmedRaza-gs7je
6 ай бұрын
Mushtaq qadri attari ki b search krna
@MuzammilShakeel-k5i
13 күн бұрын
Mashallah bahi mara bi yai hal Hain Kisi or ke awaz pasand hi nai ati mujy ik ya or ik khadum Husain Razvi sab dono Mary Dil ko bah gay Hain bas yai dua Hain ya Allah Pak jab mari ruh prwaz kr jain to hashar ky Madan main mujy in dono ke mehfil main shakeel krain Ameen summa ameen❤❤
@MuzammilShakeel-k5i
13 күн бұрын
Shareek sory Shakeel Likha Gya
اللہ خالد حسین خالد صاحب کی آواز کا ہمیں بھی عطا فرمائے ۔اور حضرت کی بے حساب مغفرت فرماۓ اور درجات بلند فرمائے ❤😢❤
@pakizanadeem7577
2 ай бұрын
Ameen ❤️
@Sarah-bh8qe
Ай бұрын
Ameen
الحاج خالد حسنین خالد صاحب کی یہ نعت ہمارے گاؤں جاوا میں محفل شب نور میں آخری حاضری تھی اللہ پاک ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔🤲🏻
@FF-L0veR-f66
Ай бұрын
ما شآء اللہ ! جاوا کہاں ہے ؟
ایسا سناخواں دوبارہ اسی دنیا مین نھی اے گا آواز دل سے آتی تھی اور دل 💓 پہ اثر کرتی تھی ۔مخلص۔ نحت خواں بخیر لالچ کے۔ اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ۔۔
@muhammadamir2265
Жыл бұрын
Ameen
@nadeemakhtar8518
Жыл бұрын
Ameen
@luckystudio1707
10 ай бұрын
Right ❤
@HarisMalik-bt9ot
5 ай бұрын
😅😊
اے اللّٰہ پاک اس بابرکت مہینے کے صدقے خالد حسین خالد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور بروز محشر حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلاموں میں اٹھا۔ آمین
آہ یہ آواز 😭😭💔۔۔ نعت سے نسبت رکھنے والا کوئی بھی شخص ابھی تک آپکے رخصت ہو جانے کے غم سے باہر نہیں آسکا۔۔۔ 💔💔😭😭
@raoashfaqahmad813
2 жыл бұрын
Ap ne thek bola
@umehabiba3437
2 жыл бұрын
بے شک درست فرمایا اب کہاں ملے گی یہ آ واز
@Ahmadjamali99
2 жыл бұрын
Nai bai azam qadri hai
@qariawaisraza3398
2 жыл бұрын
Allah Huakbar
@hussnainshahbazqadri
2 жыл бұрын
ہائے میرے خالد حسنین خالد آپ کی زیارت تو نئی ہوئی آج تک حقیقت میں پر خدا کی قسم ایسا لگتا ہے کوئی اپنا جان سے پیارا اس دنیاں سے چلا گیا ہے 💔😭
آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں آنسو تمہاری یاد کے کتنے قریب تھے❤🎉
اللہ تعالٰی ثناء خوان مصطفی خالد حسین خالد صاحب کی کامل بخشش فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
@Reaction-by-shoaib
4 ай бұрын
Allah maghfirat kre
میرا وجدان یہ کہتا ہے کہ خالد حسنین خالد کو اللہ تعالی نے نعت کی دنیا کو ایک نیا رنگ دینے کے لئے بھیجا تھا اور اس نے اس کو خوب نبھایا ایک نیا انداز ایک نئی دھن ایک نیا ترنگ کیا خوبصورت انداز تھا مختصر وقت میں دنیا کو ایک نیا رنگ دے کر چلا گیا اللہ کریم خالد حسنین کی بلا حساب بخشش فرمائے
آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں،،،، آنسوں تمھاری یاد کہ اتنے قریب تھے،،،،🤍🤍🤍
ماشاءاللہ کمال است خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو اللہ پاک نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جنت میں جگہ عطا فرمائے
اللہ تبارک و تعالی خالد حسنین خالد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت آمین
خالد بھائی کی آواز تا قیامت گونجتی رہے گی بہت ہی پیارے اور باعمل ثناخواں تھے اللہ عزوجل انکے درجات بلند فرمائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا قرب عطا فرمائے انکے صدقے ہم گنہگاروں کو بخش دے
@asifbashirawan7534
2 жыл бұрын
Ameen
@nadeemakhtar8518
Жыл бұрын
Ameen
ایڈمن صاحب اپکا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپکو سلامت رکھے اور جزائے خیر عطاء فرمائے آمین
😭😭😭😭😭😭😭😭😭 خالد بھائ کی اللہ کامل مغفرت فرمائے ۔اور حضور صل الله عليه و سلم کے سامنے بیٹھ کر ان اشعار کو پڑھنے کی ترتیب بنا دیں۔ہاے تیرے بچھڑنے کا غم۔۔۔۔
@MalikBasheer-hw5bz
9 ай бұрын
😭😭😭😭😭😭😭 hy allah
ایسی آواز ایسا انداز شاید ہی دیکھنے اور سننے کو ملے، خالد حسنین صاحب کو اللہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ نصیب فرمائے آمین
@sahiramisbah5825
Жыл бұрын
Allah Tala apko karwat karwat jannat naseeb kry ameen
@QaziAbdulHaq
Жыл бұрын
Ameen 😢beshak
@islam-009
Жыл бұрын
Ameen
@Civilengineeringworks0543
5 ай бұрын
ameen sum ameen
@MuhammadAbdullahQadriOficial
2 ай бұрын
آمین ثم آمین ❤❤😢
الله پاک علامہ صاحب کی کامل بخشش فرمائے درجات میں برکات عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 😢😢😢😢😢😢
خالد حسنین خالد کی بہت ہی پیاری آواز ھے ماشااللہ سبحان الله ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ماشاءاللہ اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@personalbilal
8 ай бұрын
M l
@arslanarshad9286
7 ай бұрын
Ameen
Allah Khalid Husnain sahab ko jannat me alaa maqam ataa karey 🤲
جب بھی کوئی پریشانی ھو یہ نعت ان کی آواز میں سن کر سکون ملتا ھے اللہ خالد صاحب کے درجات بلند کریں آمین
اللہ پاک اس نعٹ خواں کے درجات بلند فرمائے آمین
فداک ابی و امی یا رسول الله صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اللہ پاک خالد بھائ کے درجات بلند فرماۓ اور اپنے حبیب کے صدقے مغفرت فرماۓ آمین
@nadeemakhtar8518
Жыл бұрын
Ameen
Huzoor Kidr Chale gae hoo tuusi wadda kitta si meri shadi te Milaad tussi Parhna aaa Huzoor kithy turrr gae 😢😢😢😢😢😢😢😢
دنیا کی فکر میں رہنے والے بھی اس کلام کو سن کر جنت کا خواب دیکھنے لگے گا
@faheemmugahl7735
Жыл бұрын
یار بہائی الله ہم سب کو ان جیسا بنائے امین
اللہ پاک خالد بھائی کے درجات بلند فرماۓ🙏🏻
@asifbashirawan7534
2 жыл бұрын
Ameen
جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام اور خوبصورت آواز
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے خالد حسنین خالد صاحب کی کامل بخشش فرمائے
یہ نعت کبھی پرانی نہیں ہوگی جب بھی سنے وہی سرور وہی کیفیت وہی انسو کے تھمتے نہیں اللہ پاک اپ کے درجات بلند فرمائے امین
ماشاءاللہ کیا بات ہے خالد حسنین خالد صاحب 😍😍😍
اللہ پاک ہمارے پیارے بھائی خالد حسین خالد کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماے۔
@BilalHussain-kd2hx
2 жыл бұрын
Ameen
اللہ کریم آپکو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اسکے پیارے حبیب صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نعت پڑھنے کا بار بار موقع فراہم کرے آمین ثم آمین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭😭
مجھ پہ بھی چشم کرم اے میرے آقا کرنا
Allah Pak Khalid Bahi ko Jannat Ul Firdos me Ahla Maqam Ata farmaye Ameen Khalid Bahi is one of the most Beautiful Naat Khawan Khubsorat Awaz ke Maalik
Mery pyary bhai Allah pak apko janatul firdos mn jagah ata fermain AP jesa koi or naat Khun nhi 😢😢😢😢
@faizanmustafai
4 ай бұрын
Ameen 💓
@user-dp8po5hy7q
4 ай бұрын
Ameen😢😢
ماشاءاللہ سبحان الله خالد حسنین خالد صاحب دل سے نعت پڑھتے ہیں اللہ پاک ان کو سلامت رکھے
@fsdstudio6829
3 жыл бұрын
Mera Mangta Mera Ghulam Ay | Studio Reet Rivaj | 2020 Beautiful Naat | Mazhar Iqbal | 2020 kzread.info/dash/bejne/l6VrsdZ9dLG_hZs.html
@asadbhutta1000
2 жыл бұрын
Ameen
@mehmoodehtsham7727
2 жыл бұрын
Ameen
@umerhassani7647
Жыл бұрын
😭
جا کر کوئی طیبہ میں یہ آقا کو بتاۓ ۔۔۔گزرے ہوۓ لمحوں کی بہت یاد ستاۓ 😭😭😭😭
Jab bi sakoon Lena hon or sarkar s.a.w ke tarif sunni ho or Dil or ankh se aqeedat ka nazrana paish krna ho hazrat Khalid husnain sab ki parhi hoi in ki mas,hoor kunn awaz sunaty han ...aj to shab e barat hai ...😢Allah ......😭😭🤲
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
Allah apky darajat buland farmae❤😭
ALLAH apko jaanat ul firdos main jagah de ... Fav naat khuwa forever😢
@saifrao1511
Жыл бұрын
Aameeeen
@mustafasafeen-tw7te
Жыл бұрын
Ameen
@QaziAbdulHaq
Жыл бұрын
Ameen 😢
@JuttShahzada786
Жыл бұрын
AMEEN😢😢😢
@qasimshah8449
Жыл бұрын
Ameen
اللہ کریم علامہ مولانا قبلہ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے درجات بلند فرمائے آمین 😢
@shanaqatali-bm6vi
4 ай бұрын
اللہ پاک خالد بھائی کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو بہت سی کامیابیاں عطا کرے، ہمیشہ خوش رہیں اور مسکراتے رہے۔۔۔۔۔🥰🥰🥰
اللہ پاک بے حساب بخشش فرمائے آمین
Abhi tak ham sab ko yakeen hi nahi ho raha k itni dard bari awaz ham se juda ho gai h😭😭😭
اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے۔۔۔ آپ کی آواز ماشاء اللہ بہت میٹھی ہے۔۔۔میں ہمیشہ ان کی نعتیں سنتا ہوں۔۔۔
سبحان اللّٰہ یہ رسول اللّٰہ 🌹😭🌹
سبحان اللّه ماشاء اللّه المدد یا رسول اللّه دلوں کی تڑپ پر نگاہے کرم یا حبیب اللّه _ _ میں صدقے یا رسول اللّه
Subhan Allah. khaid sahib ne Madina Pak ki yad taza kr di.very nice
Allah kareem in ki marqad par karoro se zyada rehmaten nazil farmae Aameen ❤
Mashallah I listened This naat live in mehfil e shabe noor
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اور تا حیات اپنے محبوب کی نعت خوانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسی نعت کے صدقے جنت عطاء فرمائے
@Muhammad-Moin
2 жыл бұрын
(إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
@bashchishti3437
2 жыл бұрын
Ameen
@qariaslam3592
2 жыл бұрын
Ameen
@waleedahmed7723
2 жыл бұрын
Allah pak Jannat ul firdoos man aala o arfa muqam ataa farmaye... Ameen
@MOHAMMADAHMADRAZA_QADRI
2 жыл бұрын
Ameen Ya Rabb
جا کر کوئی طیبہ میرے آقا کو بتائے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢 گزرے ہوئے لمحوں کی بہت یاد ستاے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
خالد بھاہی اللہ پاک اپکو جنت فردوس مین اعلی مقام نصیب فرماے آمین ﷺﷺﷺ
خالد حسنین خالد آپ کی بھی ہمیں یاد ستائے 😭😭😭😭😭
Masha Allah bahut piari naat hay, wish k is tone main main bhe parh sakta, Love for Khalid bhai
ماشاءاللہ آواز میں کیا درد و سوز ہے دل کرتا ہے انسان ہمیشہ سنتا رہے اللہ پاک استاد جی کی مغفرت فرمائے اور درجات میں بلندی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین😰
I miss u Khalid bhai 😥💯
SUBANALLAH MASHAALLAH ALLAH pak apko lambi zindgi da (Ameen)
Allah jannat me aala muqam Atta farmae aameen
Allah pak apko janat mn ala maqam ata farmaye khalid sb. Ap jaisa naat khawan ab ni aye ga
الد بھاہی اللہ پاک اپکو جنت فردوس مین اعلی مقام نصیب فرماے آمین
Dil Khush ho gya Apki zaban se Ye Naat shareef sun kr Allah Paak Khalid Hasnain Sahab ko jannat me Aala se Aala maqam Ata farmaye
Subha Allah Ma Shaa Allah
Masha Allah super voice, favorite naatkhuwan Khalid Hussnain Khalid Sb,
@mubashirkhan5170
Жыл бұрын
Subhanallah
Mashallah yeh naat tau sunntay hi madina pohunch jatay hn Subhan Allah boht axhyy natt h......
ماشاءاللہ ۔۔ Ye hasrat dill me hamaisha Rahe gi k in ko live sunta.. Allah pak in k darajaat buland farmaey..
Mshalllha no words to praise ,,,mzaa a gya
@hadithesmartboy501
2 жыл бұрын
Allah ap ko jannat ul Firdous MA Ala muqam Ata farmen.... Ameen
@adeeelasif9301
Жыл бұрын
♥️
Mashallah 💖💖💖👌👌
Ma Sha ALLAH bismillah ❤️❤️
Subhan Allah --- Masha Allah
نعت گوئی بھی کمال انداز میں اور باادب طریقے سے پڑھنا تو کوئ حضرت سے سیکھے،،،،،،سبحان اللہ،اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر مبارک پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے
❤Khalid bhai jesa koi nhi❤
Masha Allah Allah khalid bhi ke kamel magfrit kary un k darjy baland kary in ke kabar pay rahmat ke barah kar dy amen suma amen
Ma sha Allah .. Subhan Allah..
May he be uplifted high in Jannah, Aamin Summa Aamin
@saifrao1511
Жыл бұрын
Aameen sumameeeen
Ya naat muje madine ki yaad krwa deti ha😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@ZeeshanArshad112
3 жыл бұрын
اللہ آپکو زیارت نصیب فرمائے آمین
@AazeenUA
3 жыл бұрын
Mugha ye naat Madinah le jati ha
@YasinWaqas
2 ай бұрын
میری بہن جسطرح آپ کا نام ایک پیاری ہستی کے نام سے منسوب ھے اب آپ اپنا انداز زندگی بھی حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا جیسا بنا لیں جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
یہ کلام دل کو بہت زیادہ سکون دیتا ہے ❤
ماشااللہ بہت پیارا کلام ہے
MashALLAH
Naat Ka Haq Ada krty thy Khalid Bhai . Mashallah awaaz or naat parhny Ka andaaz Elfaaz km party hain . Mashallah
ماشااللہ یا نبی اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللہ تعالیٰ خالد صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین
خالد بھائی اللہ پاک اپکو جنت فردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
MashAllah ❤
Ap jesi awaj phir nhi milli sunny ko😞😢
Mashallaha very beautiful ❤️ naat and beautiful voice
ماشاءاللہ،،، بہت عمدہ، لاجواب،
this natt is really heart touching
سبحان اللّه ماشاء اللّه المدد یا رسول اللّه دلوں کی تڑپ پر نگاہے کرم یا حبیب اللّه _ راستہ نکالو میرے سرکار کہیں محروم نہ رہ جایں تڑپتے دلوں والے _ آقا آپ تو مختارے کل ہیں جس کو جو چاہیں عطاء کر دیں _ میں صدقے یا رسول اللّه _
@ghulammustafa9695
4 жыл бұрын
Ameen
@khalidhabibranjha2064
4 жыл бұрын
Ameen
@ZahidIqbal-dz4xj
4 жыл бұрын
0opo0
Dukh hota ha nabi pak k ashiq kam hoty dekh k😔😔😔
@MUHAMMADBILAL-wm6jt
5 жыл бұрын
Huzoor ky ashiq kam nhi or na huy hen or qiyamat tak kam hon gyen
@abdulqadir6994
4 жыл бұрын
Mery AQAA .S.A.W k ashiq qyamat tk peda hoty rahen gy...in mn kmi kbi ni hogi blky pehly sy zyada hon gy...
@knowledgesolution1326
4 жыл бұрын
kzread.info/dash/bejne/pKBqrMOolLHFm8o.html
@awamimedia1054
3 жыл бұрын
Behn Ye mehfil barish k bad dobara shoro hoi thi is waja sy log km thy
Mashallah my favort naat mai root raat ko sun kr sota hon Alhamdulilah
Mashallah Heart Touching Natt
اچھا کلام ہے 💞
Masha Allah what a beautifull voice ...... Allah success you .... khalid bhai
@JawadAli-kv6op
2 жыл бұрын
mashallah
This person from my city chakwal great man.... Big fan☺☺