Islam To Sarkar Ky Yaro Sy Mila Hai | Hassan Afzaal Siddiqui | New kalam 2022
Музыка
#IslamToSarkarKyYaroSyMilaHai #HassanAfzaalSiddiqui #2022 #TareekhKytabindaSitaroSyMilaHai
حسن افضال صدیقی|اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے
Artist : Hassan Afzaal Siddiqui
Poet : Waseem Shehzad
Audio : Rao Bothers
Vedio : Hunain Raza Qadri
Tareekh Ky Tabinda Sitaro Sy Mila Hai
Islam To Sarkar ky Yaro Sy Mila Hai
تاریخ کے تابندہ ستاروں سے ملا ہے
اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے
روشن یہ ہوئے نور_ نبوت کی ضیا سے
اصحاب پیغمبر ہوں یا آقا کے نواسے
اللہ نے پکارا ہے انہیں خوب اداسے
راضی ہے خدا ان سے تو یہ راضی خدا سے
یہ ذکر تو قرآن کے پاروں سے ملا ہے
جس شخص کو آقا سے بہت پیار ہوا ہے
دنیا سے جدا آپکا وہ یار ہوا ہے
یہ لطف کسی پر بھی بس اک بار ہے
سر گودی میں رکھے ہوئے دیدار ہوا ہے
یہ فیض ابوبکر کو غاروں سے ملا ہے
ہر دور سے بہتر ہیں وہ ذیشان ابھی بھی
اسلام کی تاریخ کی ہیں جان ابھی بھی
ہر شخص ہر اک قوم کے انسان ابھی بھی
جس دور پہ نازاں ہیں مسلمان ابھی بھی
وہ دور تو اسلام کو چاروں سے ملا ہے
افلاک کی وہ جان ہیں تو رشک_ ذمیں ہیں
سسران نبی دین میں دو ماہ_مبیں ہیں
آقا کے قریں ریتے تھے وہ اب بھی قریں ہیں
شہزاد وہ شیخین تو جنت میں مکیں ہیں
یہ راز مجھے ان کے مزاروں سے ملا ہے
This is Official KZread channel of Hassan Afzaal Siddiqui
Official social Accounts Links :-
Instagram :
/ hassan_afzaal_s. .
Facebook :
/ hasanafzaalsid. .
KZread :
kzread.info/dron/0Dc.html...
Пікірлер: 282
اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے 💜
@ranashakeelwafa4995
2 жыл бұрын
بیشک بھائی
@hkashif8335
2 жыл бұрын
Masha allah boooohaaaaaaat khoooooooooooooooooob
@nawalmalik9970
2 жыл бұрын
Superb MashAllah 💖💖💖💖💖✨✨✨✨✨
@ImranKhan-ro7sr
2 жыл бұрын
Islam to sarkar ke yarou se mila hy
@ImranKhan-ro7sr
2 жыл бұрын
Hamare shaba pyare sahaba
*میں سوچا کرتا ہوں اور مجھے قوی امید ہے کہ حسن افضال اور انکے والد بزرگوار نے تحفظ ختم نبوت اور ناموس صحابہ پر جسقدر کلام لکھےپڑھے ہیں اس امتیاز کیوجہ سے باپ بیٹے دونوں کو بروز حشر امام الانبیاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک خاص مقام حاصل ہوگا پیارےآقا صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی شفاعت حاصل ہوگی*
@waseemshahzadnaatvelogs
2 жыл бұрын
آمین بے شک
@HassanafzaalSiddiqui
2 жыл бұрын
اللہ اکبر آمین
بارک اللہ فیکم
Masha allah bahut khub allah hum sabko sahaba e kiram ke naqshe qadam par chalne wala banaye
ماشاء اللہ بھائی بہت خوب
Masha allah🌹
اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے 💜 Love best kalam
وہ دور تو اسلام کے چاروں سے ملا ہے اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے😍💯
😍😍😍💯💯💯ماشاللہ اللھم ازد فزد
ماشاءاللہ تبارک اللہ
ماشاء اللّٰہ بھائی
دل چھو گیا حافظ صاحب ... ماشاءاللہ.. سبحان اللہ.. اسعدک اللہ ..
@mohammadafzalqadri5739
2 жыл бұрын
yes
Mashaa Allah ❤ ❤
Mashallah allah salamt rakhy
Islam to sarkar ky yaron sy mila h(bashak)❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب
محمد ابو بکر الحسینی ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
صحابہ و اہلبیت علیہم السلام ورضوان اللہ علیہم اجمعین زندہ باد♥️
ماشاللہ بار بار سننے کو دل کرتا ہے
ماشاءاللہ بہت خوب افضال بھائی ۔ اللہم زد فزد
ماشااللہ بہت بہت خوبصورت آواز میں بہت پیاری نعت لکھی ہے ماشااللہ قرآن سے حدیث سے الفاظ کا چناؤ کیا ہے💞💟💕💓💖😘😍🌹🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ بہت خوب صورت کلام
ماشاءاللہ بہت خوب کلام
Subhanallah subhanallah bohat khob
ماشاءاللہ بہت خوبصورت پیارے بہائی حسن افضال صاحب
واہ کمال کر دیا ہے حسن بھائی😘😍💞💕🌹💖💟😘😍
@siddiquinaatsstudio9412
2 жыл бұрын
واہ کمال کردیابھائی
دل کی بند تک رگیں تک کھل گئی سبحان اللہ اللہم زد فزد
Beshak ❤️subhanallah ❤️ mashaAllah Mashallah mashaAllah ❤️🕋🕋 jazakallah ho khaira
ماشاء اللّٰہ بہت خوب ♥️ 😘
ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ بہت خوبصورت ۔۔۔۔ اللہ تعالی آ پ کو خوش رکھے آ مین ۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاء اللّٰہ بہت خوبصورت
MashAllah
MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH BUHAT KAMAL..... Beshak Islam to Sarkaar ( S.A.W) K yaroon Sy Mila Hy....
ماشاءالله الله يبارك اللهم زد فزد وبارك الله في عمركم وعلمكم ورزقكم واضحك الله سنكم واطال الله عمركم يا اخي الفاضل
ماشاءاللہ حسن افضال بھائی کمال کردیا ہر بار کی طرح مزہ آگیا
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت😍💓😍💓😍💓😍💓 آواز ہے
کیا خوبصورت انداز ہے ماشاءاللّٰہ
ماشاء اللہ بھائی ماشاءاللہ چشم بد دور آمین ثم آمین یا رب العالمین
ایمان تازہ ہوگیا ماشاءاللہ کیا بات ہے
Masha allah dil pe laga bohot umda
ماشاء اللہ منکرین صحابہ پر زبردست حملہ ھے اور حسن بھای آپ نے ثابت کر دیا کہ صحابہ معیار حق ہیں۔ اللہم زد فزد
زمانہ مشہور طرز پر ایک خوبصورت کلام ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ سبحان الله ۔۔بہت زبردست کلام
اللہم زد فزد
ماشاء اللہ بہت خوب جناب
دلی خوشی ہوتی ہے جب کوئی کلام پڑھنے کا حق ادا کرے اور آپ شاعر کا جس طرح تعارف کرواتے ہیں یہ آپ کا طرہءِ امتیاز ہے بہت سلامتی ہو
Wah wah wah bhi kaml mashllah Mashllah ❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaALLAH 💕 bht hi Acha kalam hai 💞❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Mashallah ❤️
ماشاءاللہ بہت خوب کلام ❤ حسن بھاٸ ❤
ماشاء اللہ بھائی صاحب ❤️
Masha Allah🌷🌷
Dil khush kar dya h apne ❤❤❤
ماشاءاللہ ،سبحان اللہ، اللہ اکبر، کیا ہی خوبصورت الفاظ کا چناؤ ہے دل میں اتر گئی ہے صحابہ رضی اللہ عنہم کی مدح سرائی. اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین اور ہمیشہ سلامت و خوش خرم رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
Zeandaaa rhooo brooo
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطا فرمائے آمین
Allha ajr dy apko bro
Beautiful Kalam,ma Sha Allah
ماشاءاللہ ❤
ماشااللہ
ماشاءاللہ اللہ پاک مزید ترقی دے۔بھت زبردست
ماشااللہ ماشااللہ بھائی
SUBHANALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Bht khob MA SHA ALLAH
Allha salmt rhky
ماشاءالله. احسن الله صوت اخي المحترم واحفظ من كل الاشرار والضرر. اٰمين🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰
ماشاءاللہ ❣️❣️🌹🌹
MaShaa'ALLAH bht khoob
O mere bhai sun kar dil khoosh ho gaya bhai
سبحان اللّہ ❤️💕
Masha allah
ماشاءاللّٰه جی بہت خوب اللھمّ زد فزد
ماشاءاللہ بہت خوب حسن جی اللّٰہ پاک مزید ترقی دے آمین
Mashaallah bahijan
Love From Bangladesh 🇧🇩💗 🇵🇰
Ma's hallh Subhanallah Allah Akbar
Allah aap ka yeh Kalam or aapki aavaz salamat rukay ameen Suma aameen 😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤😊😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤❤
Mashallah buht khub💞💞💞
محمدﷺ ہمارے بڑی شان والے
شہزادہ 🔥💗
Bahut sokoon Mila mashaallah
Mashallah
subhan allah masha allah beshaq haq hai
بہت عمدہ
Wah kia baat he hassan bhi
Mashallah. Bhut. Khun. ❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah salamat raho bhai
Mashallah g
mashaAllah
❤ Ma'Sha'Allah ❤
Ma sha Allah ❤
mashallah boht khub
Ma sha Allah bhut khob
Masha Allah subhanallah ❤️❤️❤️
Mashalllah Allah ne kia awaz di Hy
Ma'Sha'Allah bhai jan
💞Allah pak Apki umer daraz rakhy Ameen 🤲🤲🤲
Mery pyary pyary shaaaba❤️❤️❤️❤️