Islam Special: Exclusive Interview with Javaid Ghamdi Sb

Watch Exclusive Interview with renowned Islamic Scholar, Javaid Ghamdi Sb in Islam Special.

Пікірлер: 111

  • @shamsulhasan6730
    @shamsulhasan6730 Жыл бұрын

    اللہ کا سچا مسلمان بندہ غامدی صاحب

  • @zafarkhan-oh3rf
    @zafarkhan-oh3rf3 жыл бұрын

    Bahut khoob. Most intelligent Islamic scholar ever born.

  • @Onionfumes2024
    @Onionfumes20247 жыл бұрын

    The Pacific of Knowledge, understanding, profundity and scholarship. May Allah Bless you Ghamidi Sahib....

  • @sultanmahmood6396

    @sultanmahmood6396

    4 жыл бұрын

    After carefully listening to Mr. Ghamidi's misconstrued constructions on Islamic banking, male Beards & female draping. I can safely repeat that all of his wicked suggestions are fallacious. The divine law on female draping in the Qur'an is for all time & not limited for Prophet's [pbuh] wives. Mr. Ghamidi astutely misdirecting semi-literate Muslims toward alien values which contradict __ Khulafa-e-Rashideen, The Rightly Guided Successors understanding of the Quran & the way they, in fact, lived during Prophet's pbuh Time & three decades after Muhammad PBUH.

  • @kasheikh
    @kasheikh7 жыл бұрын

    What a great scholor....love you Sir for your outstanding knolwedge and deep understanding of Islam. May Allah reward you and give you long heahtly life.

  • @yahyaghazali4063
    @yahyaghazali40638 жыл бұрын

    hifz e maratib and hifz e farooj. good terms .Urdu is alive only because of such learned scholars.

  • @habibullahdin4925
    @habibullahdin49254 жыл бұрын

    Ma sha Allah the Muslim nation and Pakistan nation will never able to have another Ghamidi God bless him

  • @buttaurangzeb5412
    @buttaurangzeb54122 жыл бұрын

    Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤

  • @kkalamansari
    @kkalamansari8 жыл бұрын

    javaid ghamadi sahab absolutely true.

  • @JunaidSalehHayat
    @JunaidSalehHayat8 жыл бұрын

    Ghamidi sahab, we love you! May Allah bless you!

  • @razzaqabdur4605

    @razzaqabdur4605

    7 жыл бұрын

    جناب غامدی صاحب آپ بھی تو دوسرے علما کے آراء و رجحانات کو محض سمجھنے اور سننے کے لئے بھی تیار نہیں ہیں اور آپ من چون دیگرے نیست کی رٹ پر قائم ہیں ۔اور پھر یہی رجٹی آپ میں بھی ہے ۔اس کے علاوہ آپ کی بھی ایک فکر ورخحان اور سلسلہ ہے آپ اپنے مکتبہ فکر اپنے استاد کے فکر کو پروان چھڑوانے کے چکر اور پوری جتن کر رہے ہیں ۔یوں دوسروں پر الزام اپنے پر الزام پر منتج ہوتا ہے ۔۔۔معزرت کے ساتھ ۔

  • @gulwareen2728

    @gulwareen2728

    7 жыл бұрын

    kaisy......kiya aisa nahee he,k ulma y deen un k saat betny k liye tayyar nahee.

  • @ehtashamkhan1110
    @ehtashamkhan11105 жыл бұрын

    beautiful urdu while speaking .... zabaradust urdu scholar of Islam . May Allah give him LONG LIFE

  • @shahzadanwar8085
    @shahzadanwar80853 жыл бұрын

    Great ghamidi sahib very logical conversation

  • @ikrar_393
    @ikrar_3935 жыл бұрын

    Great scholar javed gamidhi saab..Love from gujrat india 🌹🌹🌹

  • @mohemmedkhan3401
    @mohemmedkhan34013 ай бұрын

    ماشاءاللہ زبردست گفتگو❤

  • @ehtashamkhan1110
    @ehtashamkhan11105 жыл бұрын

    Best scholar that I have come across. Zabardast and best in Urdu speaking ulema. best ettiquest, manners

  • @jim1117
    @jim11176 жыл бұрын

    Love u javed ahamad ghamidi sahab from india

  • @mahjabeen4651
    @mahjabeen46517 жыл бұрын

    Ghamdi Saheb is an all rounder scholar! koi aur aalim-e-deen is calibre ki guftugoo karsakta hay???? Allah meri tujh say dilli darkhaast hay k tuu is qom ki halat sudharnay takk Ghamdi Saheb ko salamat rakhna.... hamaray paas bus ye aik hi qeemti mataa hay is waqt.

  • @AbdulWahid-mw3uw

    @AbdulWahid-mw3uw

    4 жыл бұрын

    Ameen summa ameen

  • @khanghous8766
    @khanghous87664 жыл бұрын

    Mashallah very nice thought of Quran

  • @sarfarazghani6570
    @sarfarazghani6570 Жыл бұрын

    Wonderful conversation and knowledgeable

  • @shaikhnaveed6522
    @shaikhnaveed65223 жыл бұрын

    What a knowledge sir.. respect 🙏Ma sha ALLAH

  • @naqash353
    @naqash35311 ай бұрын

    غامدی‌صاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین

  • @mktxus1
    @mktxus17 жыл бұрын

    Long live Ghamdi Saheb Ameen

  • @YasirAbbas
    @YasirAbbas7 жыл бұрын

    Ghamidi Sahib, you are simply amazing!!!

  • @nommusta6718
    @nommusta67185 жыл бұрын

    Excellent talk, what an analysis, everyone must listen and heed the message

  • @irshadkhan4085
    @irshadkhan4085 Жыл бұрын

    Wonderful, an eye opener

  • @samsungfonee1368
    @samsungfonee13687 ай бұрын

    ❤جزاک الله غامدی صاحب ❤KACH❤

  • @MuhammadIdrees617
    @MuhammadIdrees6177 жыл бұрын

    Very good programme

  • @asadumrani1745
    @asadumrani17455 жыл бұрын

    Love ❤️

  • @snk5221
    @snk52217 жыл бұрын

    Allah ghamdi shaab ko ajer daay

  • @s.ystockmarket249
    @s.ystockmarket2497 жыл бұрын

    javed ahmed ghamidi saha b app ne logo ki soch badaldiy he app ki bate bohot achhy he

  • @MrPolarbear1961
    @MrPolarbear19616 жыл бұрын

    The interviewer needs to keep his questions presise in order to let give maximum time to the honoured guest.

  • @qasimjahangir5308
    @qasimjahangir53084 жыл бұрын

    Very good sir ghamdi ❤

  • @AbdulWahid-mw3uw
    @AbdulWahid-mw3uw4 жыл бұрын

    Allah Pak Hazrat ki jaan Mal mein Barkat ata farma y aur der tak hamare sar per aap ka saya ata farma

  • @zulekhabano6676
    @zulekhabano66762 жыл бұрын

    Great Ghamidi Sahab.

  • @khanghous8766
    @khanghous87666 жыл бұрын

    Mashallah very nice thought thanks ch Khan Ahmad

  • @sufisoul6293
    @sufisoul62937 жыл бұрын

    Javed Sahab Is a Great scholor no one else .

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem295 жыл бұрын

    Excellent program . learnt a lot. Thanks

  • @humairarashid9920
    @humairarashid99205 ай бұрын

    Lovely talks 🎉🎉🎉❤❤❤

  • @tanzilurrehman7450
    @tanzilurrehman74505 жыл бұрын

    May Allah give a long and happy life to Ghamdi..

  • @alimomin6493

    @alimomin6493

    4 жыл бұрын

    Igiigigigigihigihdiuigigig gigougig

  • @alimomin6493

    @alimomin6493

    4 жыл бұрын

    Ihougigihdogigigiihgdigiigigih

  • @afzal744gb
    @afzal744gb7 жыл бұрын

    great

  • @mohdabduljaleel01
    @mohdabduljaleel017 жыл бұрын

    THANX N JAZAKALLAH QAIRUN

  • @nazmakhatoon5629
    @nazmakhatoon56296 жыл бұрын

    Masaallah great

  • @khanghous8766
    @khanghous87666 жыл бұрын

    Mashallah very nice

  • @ishaqahmadazaad
    @ishaqahmadazaad7 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @sobiabutt4995
    @sobiabutt49953 жыл бұрын

    I suggest the host keeps the introduction and questions short and succinct.

  • @saleemkhan12

    @saleemkhan12

    Жыл бұрын

    Same thoughts...he wasted lot of time while talking instead of using full time to extract maximum from Ghamidi sahib.

  • @nawaidsiddiqui6540
    @nawaidsiddiqui65406 жыл бұрын

    Outclass

  • @malik4u788
    @malik4u7886 жыл бұрын

    Mashallha

  • @QayyumXraycenterurdubazarlhr
    @QayyumXraycenterurdubazarlhr6 жыл бұрын

    great man

  • @khadimazez2
    @khadimazez25 жыл бұрын

    LOVE ghamidi saab

  • @Quickvisaservice
    @Quickvisaservice6 жыл бұрын

    Ghamdi is great person of Islam

  • @suhaylanwar7152
    @suhaylanwar71527 жыл бұрын

    Ghamdi Saab, you should get Al-Bayan translated in to English Dr Shehzad Saleem and some people should make efforts to get it translated in to it her international languages such as Spanish and French rest will follow In shall Allah

  • @gulwareen2728

    @gulwareen2728

    7 жыл бұрын

    It should b our task to make it,as Abdul Ghafur Peroz in Afghanistan translated 3 books of ghamidi saib in Pashto, Meezan is 1st translated book,while Peroz Saib was shout dead by Taliban, & other 2 translated books including meezan was printed by AlMawrid.

  • @saadkhalidsunaid7981
    @saadkhalidsunaid79815 жыл бұрын

    Al ghamdi aj bhe saudi arab mai ek moziz qabela hai !

  • @alihasan-tv6pv
    @alihasan-tv6pv5 жыл бұрын

    I Shia town senthal District Bareilly up I like Ghamidi kibalah

  • @MuhammadMuhammad-fx1gn
    @MuhammadMuhammad-fx1gn2 жыл бұрын

    میزبان صاحب ! آپ نے اتنی لمبی تمہید باندھی ہے کہ اس ویڈیو کو مزید دیکھنے کی ہمت ختم ہوگئی ہے ، سوال مختصر کرنا چاہیے ، لوگ غامدی صاحب یا دیگر علماء کانام دیکھ کر چینل پر آتے ہیں ۔

  • @shaiksaleem882
    @shaiksaleem8825 жыл бұрын

    My Indian hun Javeed sahab Allah aap ko jazaye khair de aap ko sune ke bad my khesaktahun dadi walone Islam ko barbad kiya Islam aap jaison se mehfoz hai

  • @afzal744gb
    @afzal744gb7 жыл бұрын

    GOD BELESS Javed Ahmed ghamdi saahib

  • @yousufjafri7431
    @yousufjafri74313 жыл бұрын

    حضور خود کم بولا کریں مہمان کو بولنے کا موقعہ دیا کریں اب ضرورت سے زیادہ تمہید پاندھتے اور خوامخواہ بے مقصد اور کچھ زیارہ ہی بولتے ہیں ہیں جپکہ ہم معڑز مہمان کو سننا چاھتے ہیں ناکہ آپ کو۔۔

  • @Truthful5
    @Truthful55 жыл бұрын

    اِمامت بہ نفسِ قرُان ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لے چنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورةالقَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فایز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلِم اکبر اورظلمِ اصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اور اپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87)، یعنی ہر نبی یا رسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے متّقی ہیں‟ (سورة سَجدہ آیت-24)- یعنی بے صبرا اورشک کرنے والا اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- ”اور ہم نے ارادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو امام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورةالقَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة َّالصَّافات آیت-107)- کربلا میں آلہِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی خاندانِ رسالت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے اپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیۓ گے- ”( مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-81)- اِسی طرح مولا علی کی زات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئ اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قرُان اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہوگا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صدق لے کرآیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے زیل میں حضورنے فرمایا،”یہ دوسرا شخص علی ابن ابی طالب ہے‟- اِسی لے مولا علی کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عالم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے لیے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قرُان) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43) اور حضور نے فرمایا، ”دوسرا شخص زاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے زیل میں مولا علی نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قرّان کا حقیقی مفہوم اللہ کےعلاواہ عِلم میں رٌاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آلِ عِمرَان آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی (علیہ سلام) کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟- ”قرُان کی مَعنویت تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مفام بلند ترین ہے کیونکہ مولا علی، امام حسن و حسین (علیہ سَلام) اور بی بی فاطمہ (سلام اللہ علیہا) ہی چادرکے اندر حضور کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجا ست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمُبین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور نے فرمایا، ”اِمام ِمبُین زاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قرُان پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قرُان کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئ قرُان ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیۓ جاتے یا مٌردوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قرُان ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- یعنی جس کے سینے میں قرُان ہوگا اُس کی طاقت قرُان کے برابر ہوگی- اللہ کے بناے آئمہ میں اختلاف نہیں ہوتا- راسخ کے لے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیر نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) عَلیم ہستی تھے (سورة آلِ عِمرَان آیت-46) اِسی طرح اِمام کی زات میں عِلم ہوتا ہے Continue on next comment

  • @saleemkhan12
    @saleemkhan12 Жыл бұрын

    Excellent discussion but the host tried to project himself more by consuming more time for himself than needed. On KZread, there is no surprise about the guest so please use your statements not in a way that viewers do not know who is the guest. Be brief and up to the point so viewers can have a maximum time of Ghamidi Sahab. He could say more if you were talking less, Host Sahib. Shukriya.

  • @yahyaghazali4063
    @yahyaghazali40638 жыл бұрын

    this anchor should improve his urdu for urdu channel

  • @shafqatmirza3388

    @shafqatmirza3388

    8 жыл бұрын

    TRUE

  • @gulwareen2728

    @gulwareen2728

    7 жыл бұрын

    Yahya Ghazali It z not weak urdu of anchor,infact workout of ghamidi saib z so advanced,that no one z capable to overcome the a's & b's of His work.

  • @greybeard9396

    @greybeard9396

    6 жыл бұрын

    His Urdu IS weak, listen to him stumbling, pausing and searching for words and a lot of times falling back to English. Of course this is magnified manifold against Ghamdi Saheb's extraordinary command over Urdu.

  • @jax9574

    @jax9574

    6 жыл бұрын

    Anchors Urdu is fine whats wrong with it?, he doesn't have a foreign accent

  • @mansoor_n

    @mansoor_n

    6 жыл бұрын

    His interview skills are not up to par; nothing wrong with his Urdu. Interviewing and conversation is an art.

  • @Truthful5
    @Truthful55 жыл бұрын

    دینِ اسلام بہ نفسِ قرُان دِین کے معنی ہیں آئین اور قانون- اللہ کے نزدیک اگر کوئ دِین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-19)- اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حَاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا- دِینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آلِ عِمرَان آیت-83)- یہ دِینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دِین- یہ دِینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی معیاری دِین- یہ دِینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا- یہ دِینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچٌا دِین- یہ دِینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا- یہ دِینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دِین- یہ دِینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کَھرا دِین- یہ مرتَضَىٰ دِین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا- مصطفےٰ، مجتبےٰ اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل- ”اللہ جسے چاہتا ہے دِین کے لے چُنتا ہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالمِ ارواح میں دیے گۓ- ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل عِمرَان آیت-81)- ”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26)- حضرت ھود، لُوطً اور اِبراھییم (علیہ سَلام) اولادِ حضرت نوح (علیہ سَلام) میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيلَ، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ (علیہ سَلام) یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87)- حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ (علیہ سَلام) سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13)- ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیے دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)- پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لے اَنبیاء کو چُنَا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قایم رکھا اُمت در اُمت نہیں! اللہ نے حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- یعنی اِمام ظلمِ اکبر اور ظلمِ اَصغر سے پاک ہو گا- حضرت یونس (علیہ سَلام) نبی تھے اوراَپنے نفس پر ظلم کرنے کے سبّب اللہ سے بخشش چاہی (سورة الأنبیَاء آیت-87، 88)، یعنی ہر نبی یا رَسول اِمام نہیں ہوتا اور اِمام معصوم ہوتا ہے کیونکہ شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پراختیار نہیں (سورة صٓ آیت-83)- ”بیشک اللہ نے چُن لیا آدم، نوح، آلِ اِبراھیم اور آلِ عِمرَان کو سب جہان والوں میں سے‟ (سورة آل عِمرَان آیت-33)- بہ نفسِ قران اِسم عِمرَان جس کا ذِکر اِس آیتِ مبارکہ میں آیا اُس کو تین ممکنہ ہستیوں سے منصوب کیا جا سکتا ہے: حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) کے والد، حضرت مَریَم (سلام اللہ علیہا) کے والد اور مولا علی (علیہ سَلام) کے والد حضرت ابو طالب (علیہ سَلام) جن کا نام عِمرَان ہے- حضرت موسیٰ (علیہ سَلام) سے اولاد نہیں ہوئ اور حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) نے شادی نہیں کی، اِس لے لفظ آل اِن ہستیوں سے منصوب نہیں کیا جاسکتا- لِہٰـزا ہمیشہ رہنے والی اِمامت کا سلسلہ جس کا وعدہ اللہ نے اولادِ اِبراھیم میں رکھنے کا کیا وہ آلِ عِمرَان (آلِ ابو طالب) ہیں- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24)- ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنایں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس {اسمٰعیل (علیہ سَلام) کی قربانی} کو زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں قربانی زبحِ ِعظیم تھی جو کہ روشن دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمام اُلناس، ہادیِ کٌل اور اِمام اٌلخلق- حضرت اِبراھیم (علیہ سَلام) اِمامِ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِماُم اٌلخلق تھے اِسی لے آپکےاشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40)- نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مھدی (علیہ سَلام)}، حضرت ابراھیم و إِسْمَاعِيلَ (علیہ سَلام) سے جڑا ہے Continue on next comment

  • @UsmanAli-xk3yz
    @UsmanAli-xk3yz3 жыл бұрын

    abby isko anchor kisne banaya

  • @Truthful5
    @Truthful55 жыл бұрын

    دینِ اسلام بہ نفسِ قرُان حصہ دوم ”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفٌار کتنا نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32)- 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغامِ وہی کو جو آپ کے رَب کی طرف سے نازل کیا گیا اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا میری رِسالت کا کوی کام نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کے شرسے بچاے گا، بیشک اﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰـزا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی (علیہ سَلام) کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- اِعلانِ ولایتِ علی کے فوراً بعد یہ وہی نازل ہوئ، ”۔ ۔ ۔ اج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین ِاسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3 دینِ اِسلام کی بنیاد قرُان ہے اور قرُان میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کا وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لے اگر وَارث بیمار ہو جاے تو جان بچانے کے لے اپنی میراث (جائداد، مال و دولت) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلُیت کے تناظر میں جہاں قرُان اَمر ہے (سورة الطّلاَق آیت-5)، وہاں وارثانٍ قرُان أُولِي الْأَمْر ہیں- ”اے اِیمان والو اطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْرِ کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)- أُولِي الْأَمْرِ وہ ہستیاں ہیں جن کو نامذد کیا رسول نے اور جابر بن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو اپنے خُلافہ جو سب قبیلہٍ قریش سے ہونگے اُن کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسی بن جعفر، علی بن موسی، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن- نیز پانچویں خلیفہ اِمام مُحَمَّد باقر (علیہ سَلام) کو اپنا سَلام پہنچانے کی تاکید کی جو کہ انہوں نے پہنچایا- قرُان کی آیات میں کہیں اختلاف نہیں (سورة النِّسَاء آیت-82) اور اٍن 12 آئمہ میں دینٍ اسلام میں اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ اِمامتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے- ”اس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الإسراء آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ ثبوت ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کا جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اٌن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اٌسے اِیمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اِن سے) کہہ دو تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خلیفہ مُحَمَّد المھدی کا جب ظہور ہو گا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اورعیسَیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسَیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستّہ)- ”دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256)- ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-103)- ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا ہے‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-- ”جِس نے اِسلام کے لے اپنے سینے کو کھُولا وہ اپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمرآیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئ اور دین چاہا اٌسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا“ (سورة آلِ عِمرَان آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اپنی حُجّت بنائ اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب 3ہے (سورة الشورہ آیت-16

  • @yasinabbasi5841

    @yasinabbasi5841

    4 жыл бұрын

    یہ کہاں کی اول فول باتیں سیکھ لی ہیں آپ نے ۔اللہ کی پناہ مانگیں آپ قرآن کے معانی ہی بدل رہے ہیں ۔یہ کون سا فرقہ ہے آپ کا؟ ؟؟ یہ جو آیات ہیں کہ آپ نے رسالت کا حق ادا نہیں کیا ۔یہ تو حضرت زید کے معاملے میں نازل ہوئی ہیں ۔اللہ آپ پر رحم فرمائے اور سہی بات کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @Truthful5

    @Truthful5

    Жыл бұрын

    @@yasinabbasi5841 اپنا قبلہ درست کریں

  • @usufzono
    @usufzono4 жыл бұрын

    Yar ya host change karo ager is channel ko chalaana hai tou

  • @appliancerepair8535
    @appliancerepair85354 жыл бұрын

    But ancor is not good.

  • @yunusshaikh218
    @yunusshaikh2184 жыл бұрын

    Anchor ki training bara bar Nahi huwi he

  • @Truthful5
    @Truthful55 жыл бұрын

    ”۔ ۔ ۔ ہم نے تمھاری طرف بھیجا ذکر۔ ۔ ۔ اور وہ ہے میرا رسول ۔ ۔ ۔‟ (سورة الطّلاَق آیت-10، 11)- ”ہم نے زبور میں لکھ دیا کہ ذکر (رسول) کے بعد اِس زمین کے وارث میرے صالح بندے ہونگے‟ (سورة الأنبیَاء آیت-105)- اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے پوچھو (سورة النّحل آیت-43)- ذکر معنی رسول اور اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائ (سورة طـٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور جدّالحسن وحسین ہیں، بھائ کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) شامل کیونکہ رسول نے دو موقوں پر مولا علی کو اپنا بھائ بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اور حسنین شامل کیونکہ مولا علی (علیہ سَلام) نے دوشِ رسول پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضور حسنین کے لیے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی (علیہ سَلام) اورآپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قایم ہوئ اور اِن ہی صدیق ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گے (سورة آلِ عِمرَان آیت-61 ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورةالمَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی نے دی- ”جس نے ولی مانا اللہ اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہوجاے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول پہنچا دو اُس پیغام ِ وہی کو اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسالت کا کوی کام نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67) تو حضور نےغدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟- حضور کی زات تمام عالمین کے لے رحمت ہے، یعنی تمام عالمین پر مہیت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰزہ مولا علی کی اِمامت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ ( سورة المَائدة آیت-3)- مولا علی کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- اِسی لے فرمایا، ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة التّکاثُر آیت-8)- ”۔ ۔ ۔ کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی (علیہ سَلام) نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ (علیہ سَلام) کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کرگۓ- ”کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو، حالنکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا‟ (سورة الکهف آیت-50، 51)- یعنی اللہ کا ولی وہ ہوگا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو حضور نے جابربن عبدللہ (رضی اللہ عنه) کو 12 اِماموں کے نام بتلاے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسین بن علی، علی بن حسین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن اور فرمایا، ”میرا سلام پہنچانا میرے پانچویں خلیفہ مُحَمَّد باقر کو‟ جو انہوں نے پہنچایا- ”اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سواے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)- یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قرُان کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطِر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- یعنی وارثِ قرُان مرتبِ علیہ سَلام پر ہیں اور صَالحہ ہستیوں پر نماز میں سلام پڑھا جاتا ہے- ”اُس دن ( قیامت) تمام انسانوں کو اُن کے متعلقہ اِمام کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة بنیۤ اسرآییل آیت-71)- یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اٌس وقت اُسے ایمان لانا کچھ فائدہ نہیں دے گاِ، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- اِس آیت کے زیل میں حضور نے فرمایا، ”میرے 12 ویں خَلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو زمین سے خضر اور اِلیاس اور آسمان سے اِدریس اور عیسیٰ آیں گے مُحَمَّد المھدی کے گواہ کے طور پر اورعیسیٰ نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟- ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور أُولِي الْأَمْر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59) - یعنی أُولِي الْأَمْر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- أُولِي الْأَمْر وہ ہستیاں ہیں جنکو نامزد کیا رسول نے- شیطان نے اللہ کو مان کر اٌس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اٌس کا مقام کیا ہو گا

  • @drarshad3854

    @drarshad3854

    Жыл бұрын

    آپ اپنی شیعہ فکر کے لئے قرآن کی معنوی تحریف کر رہے ہیں ،،اور اس سب کے لئے جھوٹی روایات کا سہارا لے رہے ہو

  • @Truthful5

    @Truthful5

    Жыл бұрын

    @@drarshad3854 واضح کریں

  • @Truthful5

    @Truthful5

    Жыл бұрын

    @@drarshad3854 وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن قُرآن میراث ہے اور اللہ نے اِس کے وَارث مصطفے بندوں کو بنایا (سورة فاطرآیت-32)- کیونکہ وارث ہمیشہ میراث سے اَفضل ہوتا ہے اِسی لیئے اگر وَارث پر مصیبت آجائے تو جان بچانے کے لیئے اپنی میراث ( مال و دولت وغیرہ) کو صرف کر دیتا ہے- اِسی افضلیت کے تناظر میں وارثانِ قُرآن کو دیکھتے ہیں- قُرآن اَلعِلم ہے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)، تو وارثانٍ قُرآن بابُل عِلم، رَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ اور أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں عِلم سے نوازا گیا) ہیں- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں راسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عمراَن آیت-7) - ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیئےجاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‘‘ (سورة الرّعد آیت-31)- قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ کے سینے ہیں (سورة انکبوت آیت-49)، یعنی أُوتُوا الْعِلْمَ قُرآنی اوصاف کے مظہر ہیں- ”۔ ۔ ۔أُوتُوا الْعِلْمَ کے دَرجات ہم بہت زیادہ بلند کر دیں گے۔ ۔ ۔‟ (سورة مُجادلہ آیت-11)- قُرآن واضع نورِ ہدایت ہے (سورة النِّسَاء آیت-174) اور وارث مجسمِ نورِ ہدایت- قُرآن مُهَيۡمن (اَمین، غالب، حّاکم، محّافظ، نگہبان) ہے (سورة المَائدة آیت-48)، اور وارث اَمین، محّافظ، نگہبان اور الا کلُ ِغالب ہیں- قُرآن بے عیب ہے یعنی اِس ہیں کوئی کجی نہیں (سورة الزُّمر آیت-28)، اور وارث ہرعیب سے پاک- قُرآن معصوم ہے یعنی باطل کا اِس کے پاس گزر ناممکن ہے (سورة فصِلَت آیت-42)، اور وارث بھی معصوم ہستیاں ہیں- بہ کتاب بصیرت، حُجت، عقل اور فکر ہے (سورة الأعرَاف آیت-52)، اور وارث صاحبِ بصیرت اور حُجّت اللہ ہیں- قُرآن وَاضح بیان اورمُسلمانوں کے لیئے ہدایت، خوشخبری اور رحمت ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث نورِ ہدایت اور رحمت ہیں- قُرآن حکمت سے سرشار ہے (سورة یٰس آیت-2)، اور وارث حِکمت کی معراج- یہ کتاب برحق ہے یعنی اِس میں سچ کے سوا کچھ نہیں (سورة فَاطر آیت-31)، اور وارث اہلٍ حق کیونکہ 9-ہجری میں جب نجران کے عیسَایوں سے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کے مسعلے پر اتفاق نہ ہوسکا تو اللہ کے حکم پر حضور نے انھیں مباہلے کی دعوت دی (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)، اور اِس دعوتِ عام میں جو کہ جنگِ صداقت تھی آپ صرف صدیق ہستیوں (مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا) کو ساتھ لے کر مباہلے کے لیئےتشریف لائے؛ لیکن عیسَایوں کے بڑے پادری عبدل مسیح نے مباہلہ کرنے سے انکار کر دیا اور جزیہ دینا قبول کیا- اِس واقعہِ مباہلے کو اللہ نے قصہِ حق کہا (سورة آل ِ عمراَن آیت-62)- قُرآن عظیم ہے یعنی بلند رتبے والا (سورة الحجِر آیت-87)، اور وارث نباءعظیم‏‏(عظیم خبر: غدیر خم میں اعلانِ ولایت مولا علی عَلَیْہ السَّلَام)- قُرآن مبین ہے یعنی درخشاں اور مبالغے سے پاک کلام (سورة یٰس آیت-69)، اور وارث اِمام ِمبین (سورة یٰس آیت-12)- یہ کتاب بے مثل ہبے یعنی تمام جن و اِنس مل کر قُرآنی سورتوں کی مثل ایک سوره بهی نہیں لا سکتے (سورة الاسراء آیت-88)، اور وارث بے مثلِ- قُرآن مجید ہے یعنی جلیل اُلقدر (سورة ق آیت-1)، اور وارث پیکرِ اقدار ٍآعلیٰ- قُرآن تبیان ہے یعنی اَپنی بات منواتا ہے (سورة النّحل آیت-89)، اور وارث ہر محاز پر غالب رہنے والے- قُرآن فرقان ہے یعنی حق اور باطل میں فیصلا کرنے والا (سورة الفُرقان آیت-1)، اور وارث حق اور باطل کو عیاں کرنے والے- وقعہ کربلا کے بعد سرِ مبارک اِمام حسین عَلَیْہ السَّلَام کا نوکٍ نیزہ پر قُرآن کی تلاوت کرنا اِس اَمر کی روشن دلیل ہے- قُرآن کریم ہے یعنی بڑے رتبے والا (سورة الواقِعَة آیت-77)، اور وارث مرتبے کی معراج- قُرآن اہِلِ اِیمان کے لیئے شّفا (پیاس بجهانا) یعنی حاجت روا ہے (سورة فُصِلَت آیت-44)، اور وارث مالکِ شّفا- قُرآن کا مکمل سمھجنا مشکل ہے (سورة آل ِ عمراَن آیت-7)، اور وارث مشکل کشا ہیں- قُرآن طاہر ہے نیز اِس کی معنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر (سورة واقعہ آیت-79)، اور طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، اِمام حسن اور حسُین عَلَیْہ السَّلَام حضور کے ساتھ چادر کے اندر موجود تھے جب ارشاد ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (سورة الأحزاب آیت-33)- بقیہ حصہ دوم میں جاری

  • @Truthful5

    @Truthful5

    Жыл бұрын

    وارثانِ قُرآن بہ نفسِ قُرآن حصہ دوم @@drarshad3854 حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جوشخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہو گا اور اِن میں آخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)- وہ شخصیات جو پوری اُترتی ہیں جملہ وراثتی صفات پر جن کا اوپر زکر کیا گیا یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اورمُحَمَّدبن حسن- امام مُحَمَّدالمھدی عَلَیْہ السَّلَام اللہ کی مشیعت کےتحت پردہ ِغیب میں ہیں جس طرح حضرت ادریس، خزر، الیاس اورعیسَیٰ عَلَیْہ السَّلَام - شب قدر میں مَلَائِکہ اور روح القُدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا امر (سورة القَدر آیت-4)- جو کہ دلیل ہے کسی صاحب امر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ امام ِحاضر ہیں - ”. . . . پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے . . . .‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اسی لیئے وارث قران ہونے کی وجہ سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- ”اے ایمان والو! اﷲ سے ڈرتے رہو اور اہلِ صدق (کی معیّت) میں شامل رہو‟ (سورة توبہ آیت-119)- کیا وہ اِس کے سوا اور کسی بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا،” میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہوگا تو آسمان سے عیسَیٰ (وارثِ انجیل) آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی (وارثٍ قُرآن) کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)-

  • @fireinblood8997
    @fireinblood8997 Жыл бұрын

    Buhat achi batain kar rahay ho magar jahalat k tarazo par poray hain

  • @abdulrehmanmhayat
    @abdulrehmanmhayat8 жыл бұрын

    great

Келесі