Iqbal Azeem Ghazal - خطا معاف یہ کچھ اور ہے حیا تو نہیں

کلامِ شاعر بزبانِ شاعر
اقبال عظیم
خطا معاف یہ کچھ اور ہے حیا تو نہیں
کہیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں

Пікірлер: 41

  • @mohammadifrahim
    @mohammadifrahim6 ай бұрын

    بہت اعلی

  • @fortunepk
    @fortunepk4 жыл бұрын

    یہ بات الگ ہےکہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے - مگر زباں سےکبھی ہم نے کچھ کہا تو نہیں ( بہت ہی اعلی کلام - واہ واہ )

  • @muftiabdulrashidqasmimazah8777
    @muftiabdulrashidqasmimazah87772 жыл бұрын

    ماشاء اللہ لاقوۃ إلا باللہ

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah22613 жыл бұрын

    خطا معاف یہ کُچھ اور ہے حیا تو نہیں کہِیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں یہ بات الگ ہے کہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے مگر زباں سے کبھی ہم نے کُچھ کہا تو نہیں خطا تو جب ہو کہ ہم عرضِ مدعا بھی کریں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں نصیب کیسے بدل دے کوئی سفینے کا جو نا خُدا ہے وہ سب کُچھ سہی خُدا تو نہیں جو بات دل میں ہے بے خوف کیوں نہیں کہتے زبان و قلب میں کُچھ ایسا فاصلہ تو نہیں شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے کسی سے پُوچھ تو لیتے وہ میکدہ تو نہیں نہ جانے قافلے والے خفا ہیں کیوں مجھ سے میں صرف ایک مسافر ہوں رہنما تو نہیں قدم اٹھے ہیں تو منزل بھی مِل ہی جائے گی میں بے بسر سہی لیکن شکستہ پا تو نہیں حُضور آپ نے اقبال کو غلط سمجھا وہ پارسا ہے مگر آدمی بُرا تو نہیں اقبال عظیم

  • @muhammadtahirofficial6003

    @muhammadtahirofficial6003

    Жыл бұрын

    کمال کا کلام ہے اور لا جواب آواز ہے واقعی مزہ آگیا۔

  • @azamarif8980

    @azamarif8980

    8 ай бұрын

    Waah waah kia kehnay lajawab

  • @SajidKhan-jg8bk
    @SajidKhan-jg8bk Жыл бұрын

    Kya kehne, bahut khoob 👌👌👌✌️✌️✌️

  • @jbidris
    @jbidris4 жыл бұрын

    خطا مُعاف یہ کُچھ اور ہے حیاء تو نہیں کہِیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں یہ بات الگ ہے کہ آنکھوں کے بند ٹوٹ گئے مگر زباں سے کبھی ہم نے کُچھ کہا تو نہیں خطا تو جب ہو کہ ہم عرضِ مدعا بھی کریں کسی کو چاہتے رہنا کوئی خطا تو نہیں نصیب کیسے بدل دے کوئی سفینے کا جو نا خُدا ہے وہ سب کُچھ سہی خُدا تو نہیں جو بات دل میں ہے بے خوف کیوں نہیں کہتے زبان و قلب میں کُچھ ایسا فاصلہ تو نہیں شیوخِ شہر کو تم دیکھ کر پلٹ آئے کسی سے پُوچھ تو لیتے وہ میکدہ تو نہیں نہ جانے قافلے والے خفا ہیں کیوں مجھ سے میں صرف ایک مسافر ہوں رہنما تو نہیں قدم اٹھے ہیں تو منزل بھی مِل ہی جائے گی میں بے بسر سہی لیکن شکستہ پا تو نہیں حُضور آپ نے اقبال کو غلط سمجھا وہ پارسا ہے مگر آدمی بُرا تو نہیں پروفیسر اقبال عظیم​

  • @afghanniazi3603

    @afghanniazi3603

    4 жыл бұрын

    بہت اعلٰی

  • @hakimziaullah7827
    @hakimziaullah78275 жыл бұрын

    Main khush qismat hoon k is azim poet ko main ne un ki zindagi main dekha aur suna hai.

  • @nadimjilani7084
    @nadimjilani7084 Жыл бұрын

    Wah wah Masha Allaha

  • @tehzeebjehan3712
    @tehzeebjehan3712 Жыл бұрын

    Excellent!! Allah magferath kare Ameen summa Ameen

  • @dabistan-e-bolanquetta2382
    @dabistan-e-bolanquetta23825 жыл бұрын

    اقبال عظیم واقعئ عظیم

  • @khursheedabdullah2261

    @khursheedabdullah2261

    5 жыл бұрын

    لا ریب

  • @tehzeebjehan3712
    @tehzeebjehan3712 Жыл бұрын

    Great poet !! Allah magferath kare Ameen summa Ameen

  • @muzzammilumarkazmiqadri1082
    @muzzammilumarkazmiqadri10823 жыл бұрын

    کمال ہی کمال ⁦❤️⁩

  • @a.rahman9602
    @a.rahman96025 жыл бұрын

    بہت عمدہ اور قیمتی۔ کمال است ۔۔۔۔شکریہ

  • @asgherali1296
    @asgherali12963 жыл бұрын

    بہت ہی اعلی

  • @tehzeebjehan3712
    @tehzeebjehan3712 Жыл бұрын

    Allah magferath kare ! Ameen summa Ameen , great poet

  • @mdjaffer3286
    @mdjaffer328611 ай бұрын

  • @beantsinghbhatia1611
    @beantsinghbhatia16114 жыл бұрын

    वाह वाह। बहुत ख़ूब।।

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad18813 жыл бұрын

    A good poetry. Ghulam Muhammad Islamabad

  • @zameerhaiderzameeroficial131
    @zameerhaiderzameeroficial1314 жыл бұрын

    Kamal Ho Gaya vah vah

  • @riazfrizvi
    @riazfrizvi6 жыл бұрын

    Subhan allah bahut umda

  • @shujaatali6675
    @shujaatali66752 жыл бұрын

    👍

  • @nayabutv2500
    @nayabutv25002 жыл бұрын

    میں نے چھوٹے ھوتے ہوٸے اپنے والد محمد ایوب خان نایاب جو خود بھی شاعر تھے ان کے ساتھ پی ٹی وی پر ان کی زندگی ماین انہیں سنا۔ میرے مرحوم کو بھی بہت پسند اور مجھے بھی۔ عمدہ ترنم کے ساتھ بہت اعلیٰ اور رمدہ کلام کہنے والے شاعر اقبال عظیم۔

  • @Travel.2
    @Travel.2 Жыл бұрын

    Fantastic, thanks for sharing ❤🎉

  • @RandomGuy-rn7vz
    @RandomGuy-rn7vz4 жыл бұрын

    zabrdust

  • @zeyaabbas2956
    @zeyaabbas29565 жыл бұрын

    Bht khuub

  • @syedahmad4070
    @syedahmad40702 жыл бұрын

    He was my teacher i

  • @MianJunaidPP03
    @MianJunaidPP035 жыл бұрын

    Superb

  • @yousafhassan5913
    @yousafhassan59134 жыл бұрын

    Beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mohdmustkeem1871
    @mohdmustkeem18716 жыл бұрын

    बहुत खूब

  • @syedadeelhussain2691
    @syedadeelhussain26917 жыл бұрын

    wah

  • @DilHeTuHai
    @DilHeTuHai7 жыл бұрын

    thanks for sharing !

  • @hamza3065
    @hamza30653 жыл бұрын

    Khursheed Abdullah saahab aap ka ye channel ek buhat bara khazana hai. Buhat buhat shukria ap ka.

  • @khursheedabdullah2261

    @khursheedabdullah2261

    3 жыл бұрын

    شکریہ ۔ آپ کی عنایت ہے

  • @qadirali2795
    @qadirali27952 жыл бұрын

    ख़ता मुआफ़ ये कुछ और है हया तो नहीं कहीं ये तर्के ताल्लुक़ की इब्तिदा तो नहीं ये बात अलग है कि आंखों के बन्द टूट गए मगर ज़बां से कभी हमने कुछ कहा तो नहीं ख़ता तो जब हो कि हम अर्ज़ मुद्दआ भी करें किसी को चाहते रहना कोई ख़ता तो नहीं

  • @affanansari2041
    @affanansari20415 жыл бұрын

    Old is gold

  • @siyaasitarrka7076
    @siyaasitarrka70765 жыл бұрын

    بہت اعلیٰ

Келесі