No video
Imtiaz Billa, The Once Menacing Brigadier Now Homeless? - By Javed Chaudhry
Imtiaz Billa, The Once Menacing Brigadier Now Homeless? - By Javed Chaudhry
#NayaDaur #brigadier #imtiazbilla #javedchaudhry
-----------------------------------------------
nayadaur.tv/donate/
Listen On Spotify: open.spotify.com/show/43AmvLt...
Subscribe our channel: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Media on Facebook: / nayadaurpk
Follow Naya Daur Urdu on Facebook: / nayadaururdu
Follow Naya Daur Media on Twitter: / ndn_pk
Follow Naya Daur Urdu on Twitter: / nayadaurpk_urdu
Follow Naya Daur Media on Instagram: / nayadaurpk
Visit www.thefridaytimes.com
Пікірлер: 807
مجھے قدرت کے ایک عمل سے بے حد پیار ہے 'مکافات عمل'
@lifebeyondthethoughts3465
22 күн бұрын
Lakin aam awam ka barta nikal jata hai...
@MuhammadWaseem-ip9em
22 күн бұрын
Ibratt nama
@sajidallahpakrhamkaregawqa2010
22 күн бұрын
عمران چور بھی جیل میں مخفات عمل کا شکار ہے
@vantagehistory1813
21 күн бұрын
phir imran khan k sath bhi makafat e amal hua he?? kiu k usne bhi tlp or pmln pr zulam kiye the??
@MAbid-cd3ls
19 күн бұрын
Lukh lant
یہ سب دیکھ کر سبکو عبرت پکڑنی چاہیئے اور اللہ پاک کے انصاف سے ڈرنا چاہیئے ۔۔اے اللہ پاک مجھ سمیت سب مظلوموں پر رحم فرما ۔۔ آمین
@MuhammadWaseem-ip9em
22 күн бұрын
Allah en ka ibratt nama deka to raha hy.
@MuhammadYousaf-kj1rl
19 күн бұрын
@@hajisab9879 Aameen
جو لوگ رزق حلال نہیں کماتے ، ان کے لیئے درس عبرت ھے
@user-yk6sy7zu8r
22 күн бұрын
@@mehmoodali-jg5ef اچھے لوگوں کی بھی اولاد بری نکل جاتی ہے
@vantagehistory1813
21 күн бұрын
ilzam to na lgao ........................... ap k walid haram kmate he kia me ye ilzam lgao to such hoga??
@user-yk6sy7zu8r
21 күн бұрын
@@mehmoodali-jg5ef کونسی کمائی خلال ہے یوٹیوب کی دہوکہ سے سامان بیچنے کی سود کے نام بدل بدل کر کھانے کی کس کس کا نام لے یہودو نصاری نے کئی چیزیں جو ہمارے میں ناجائز تھی وہ انہوں نے نام بدل بدل کر مسلمانوں کو کھلانے پر لگا دیا ان کو پتا تھا اس طرخ ظلیل ہو گئے ۔۔ یہ جو برگیڈیئر صاحب تھے یہ افغانیوں کو ڈالر لے کر بیچتے تھے 500 ڈالر کا بندہ بیچا کن کے لیے اولاد کے لیے اولاد کے لئے بندے سب کچھ بھول جاتے ہیں چاہے وہ کل کو دعا بھی نہ کرے
@mommeme6801
21 күн бұрын
@@mehmoodali-jg5ef dusre banday ki kamai Haram ki lagty hy.halal kamaney walo k Sath bhi esa hota hu
@shankhan677
21 күн бұрын
AAJ KAL HALAL KAMANAY WALOON K SATH BHI AASA HI HOTA HAI
یہ تو دنیا ہے اصل معاملہ تو روز جزا کا ہوگا
@ZakirKhan-my8nj
22 күн бұрын
انشاءاللہ
@kakydimama8940
22 күн бұрын
Inshallah
جو جو جیسے کرتا ھے یا بوتا وہی کچھ کاٹتا ھے ۔یہ دوسرے کے لیے سبق ھے
اگر حلال کھلایا ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑھتا
میرے خدا ھر فرعون ایسے ھی عبرتناک انجام سے دوچار فرما۔ 🙏
چاھے کچھہ ہو جائے اولاد کو کوئی حق نہی کہ وہ اس طرح کرے باقی مکا فات عمل تو ہے❤️🤲
@shahidaakram9949
22 күн бұрын
Owlaad ko haram khelao gay tu harami he banay gain na k halali as per saying “what you saw you shall reap”
@Wehshi1956
19 күн бұрын
@@AbdulhaseebMalik-k5n اس اولاد کے ساتھ اس سے بھی برا ہوگا۔ کیونکہ وہ بھی باپ کی حرام یا حلال کماٸی اس سے اس طرح چھیننے کے حقدار نہیں۔ ان کے لیے بھی یہ حرام ہی ہے۔ اور والد کے ساتھ برے سلوک کی سزا بھی الگ سے ملے گی۔ اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔
@meharrahim4702
2 күн бұрын
Olad ko asa nahe karna chahye Allah hedayat dy asi olad ko
برگیڈیئر امتیاز کا انٹرویو کرنا چاہیے تاکہ جو لوگ اولاد کے لیے دوسروں کا حق کھاتے ہیں انہیں عبرت حاصل ہو۔
@AH-bh4zw
19 күн бұрын
متفق۔
@hizbullahjatoi6018
18 күн бұрын
Bilkul
@riffatali5705
16 күн бұрын
Yes I agree with you
یہ تو دنیا کا انجام ہے آگے کا معاملہ رب العالمین ہی جانے۔۔۔ اللّٰہ پاک سب کو ہدایت نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین ۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جاء ہے تماشا نہیں ہے۔
یہ اللّٰہ تعالیٰ کا انصاف ہے ۔
@SajSajidmk
23 күн бұрын
#pmlnfacebookteam #viralreelsシ #pmlnlahoreofficical #LahoreRang #PakistanZindabad #lahorephotography #pakistanifashion #pmlnsupporters #punjabiwedding #viralreelsfb #KPK #PTI #lahore #lahorephotographylahore
@entertainmentbox5310
22 күн бұрын
Ameen
@MK_________
18 күн бұрын
insaf abi baki hai. dosry jahan ka insaf munrazir hai.
فرعون، ھامان اور شداد کے مقابلے میں بریگیڈیر بلا کی حیثیت ایک چوھے سے زیادہ نہیں ھے۔ در اصل ھمارا رب ھمیں عبرت دلانے کے لئے بار بار اپنی قدرت کا کرشمہ دکھاتا رھتا ھے۔ اور یہ سبق آج کے انتہائ کمزور فرعونوں کے لئے بہت بڑا سبق ھے۔
یہ دنیاوی ذلت تو محض ایک شروعات ہے 😂😂😂😂😂❤❤❤
اللہ سے ڈرنا چاہیئے جاوید چوہدری کو بھی ... جانے کب کسی کی آزمائش شروع ہو جائے
@FarooqBangash6772
19 күн бұрын
@@FarooqBhatti. بالکل آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ میں بریگیڈیئر امتیاز کے کردار کی حمایت نہیں کرتا لیکن ہم سب کو ایسے خوفناک واقعات سے سبق سیکھنا چاہیے۔ ایک میڈیا مین ہونے کے ناطے میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ ہم ہمیشہ دوسروں کو بے نقاب کرتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ ہمیں خود بھی ایسی خوفناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ہمیں اللہ سے معافی مانگنی چاہیے
کچھ خاص نہیں ہو رہا ، صرف قدرت، برگیڈیر بلا سے انتقام لے رہی ہے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین پروردگار سے دعا ہے کہ موجودہ دور کے یزیدیوں اور فرعونوں کو بھی جلد ان کے انجام تک پہنچائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
It is a real time lesson for many senior and powerful personalities in the country.
This is a very good lesson for all current Billas.
اللہ کریم عزت والی زندگی اور ایمان والی موت عطا فرمائے آمین
تکبّراورغروراللہ تعالی کوہرگزپسندنہیں😢
یہ پاکستان کی سیاست ہے جسکے شروع سے جاری ہے
@amirrauf8716
21 күн бұрын
👍
جاوید چوہدری جو پلاٹ لیتا اس کی بھی یہی حالت ہوگی
@user-tq6ff7mm4w
20 күн бұрын
سچی گل اے
@user-dt8oc1hv8p
20 күн бұрын
چوہدری جاوید حکیم
@hulkman129
18 күн бұрын
😂...plot leta hai
سارے جرنیلوں کا انجام بہت براھونا ھے خاص طور پر جرنیل باجوہ اور موجودہ جرنیل مستری عاصم منیر کا
@vantagehistory1813
21 күн бұрын
agr unho ne pti ko power me ane k lie help nhi ki to mtlb wo ibrat bnege?????????/ musharraf bhi ibrat bna tha ??? kiu k usne nawaz ko nikala tha
@arshadahmad4313
20 күн бұрын
aasim munir ek hafiz e Quran hai or jo kar raha hai mulk ke liye or fitnay se chutkaray ke liye kar raha hai
@amirpk9777
20 күн бұрын
ان کا تو جو انجام ہوگا تو وہ ہوگا نا لیکن یہ ابھی جو چوتیا جیل میں گھڑی چور بند ہے اس کا تو انجام سامنے ہے نا اس کا تو انجام شروع ہو گیا اب اس کی بات کرو ان کا تو جب ہوگا تو ہوگا
@khokhararmy8602
19 күн бұрын
IN SHA ALLAH
@khokhararmy8602
19 күн бұрын
@@vantagehistory1813maqsad nikalna ya lana nahi hota meri jan ..maqsad zulm karna hota hai jis jis fouji cheef ne zulm kiya us ko saza milni chahiy
There is no justice greater than Allah's justice. He is facing what he did in his life. He will also face the same reality in the Day of Judgement. This fate of all corrupt politicians and generals.
@entertainmentbox5310
22 күн бұрын
Well said! 👏🏽👏🏽👏🏽
اللہ کا درد ناک عذاب اسکے۔ آباؤ اجداد اور اولاد پر نازل ھو۔۔۔امین
Must make a video of his son after 20-25 years
@trendingvideos8948
24 күн бұрын
Betay ne to acha kaam kiya hai
@abcd-wi2bg
22 күн бұрын
مکافات عمل
@wejie
22 күн бұрын
Not 20-25 years but 10 to 15 years circle will be back.
@muhammadharoon7533
19 күн бұрын
@@saithbatliwala8279 nice comment
الحمدللہ الذی عافانی ممن ابتلاہ بہ وفضلنی علی کثیرممن خلق تفضیلا۔ آمین ثم آمین
ظالم کو اللہ معاف نہیں کرتا اج کا ظالم سبق حاصل کرے
JAISI KARNI WAISAY BHARNI
harram khori wa zulm ka anjam bura hota he...
فقط محشر پہ موقوف نہیں عدل وانصاف زندگی خود ہی گناہوں کی سزا دیتی ہیں
استغفر اللہ ربی مثال مشہور ہے جیسے کرو گے ویسے ہی بھرو گے جو بو گے وہ ہی کاٹو گے
Allah Pak Karam farmain Ameen
یہ دنیا مکافات عمل ہے جو کرو گے ویسا ہی پھل ملے گا اللہ تعالٰی ہم سبکو ہمیشہ حق حلال کی روزی روٹی کمانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
@edward6961
20 күн бұрын
@@mazhariqbalislamicvideos4828 Beshak
اللہ نے عبرت کا نشان بنا دیا۔ اس میں آنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں۔
Allah Akbar Allah Akbar, are we, the people of Pakistan, learning any lesson? Are our Army General, ISI Officers, Civil-Military bureaucrats, and DMG elites learning anything from this situation?
اللہ تعالیٰ کا قانون ھے کہ ظالم ایک نا ایک دن گرفت میں ضرور آتا ھے اور اللہ تعالیٰ کی پکڑ بہت سخت ھوتی ھے
بیشک دنیا مکافات عمل ھے جو بویا جائے گا وہی کاٹنا پڑے گا ایسے واقعات ہمارے لئے باعث عبرت اور ھدایت رونما ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب ہدایت دے اور سراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے-آمین
بہت خوشی ھوٹی ھے جب ظالموں کا انجام دیکھتے ھیں
اللہ کی طاقت سب سے بڑی طاقت ہے انسان جتنا بڑا فرعون بن جائے مگر ایک دن مٹی میں ہی جاتا ہے اس شخص سے وقت کے فرعونوں کو سبق سیکھنا چاہیے
Haram kharoon ka anjam. Allah ki qudrat
اللہ پاک کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں۔۔
اللہ سب کو ھدایت دے
اللہ ہدایت دے، اللہ اسکو معاف کردے،لیکن جن لوگوں پر ظلم ڈھایا ان سے معافی ملنا ضروری ہئے
@saifurrehman9119
22 күн бұрын
اللہ اسے سزا دے۔
یہ سبق ہمارے موجودہ کرتا۔دھرتاؤں کو بھی حاصل کرنا چاہیے۔ عبرت پکڑے، ورنہ اللہ کی پکڑ۔بہت سخت ہوگی۔
jo is nay zulm kiya tha Allah pak usay maaf na karay aur hamesha kay jahanum ki aag main rakhay
SUBHANALLH SUBHANLLH IMRAAN KHAN ZINDAABAAD ZINDAABAAD AAP KE LIYEE JAZAKLLH ❤
یا اللہ ہم سب کو رزق حلال دے میری ترجیح حرام کھانے سے پہلے موت ہے
@PRAUJER
23 күн бұрын
ہر مذہب رزق حلال کی تمیز کرتا ہے لیکن دین اسلام سخت ترین تمیز کرتا ہے اگر کوئی شخص بقرہ عید میں قربانی میں حصہ ڈالنا چاہتا ہے اور اس کے حصے داروں کے اندر ایک شخص ایسا ہے جو کہ رزق حرام کماتا ہے تو یاد رہے دین اسلام کے مطابق کسی کی بھی قربانی قبول نہیں کی جائیگی لہذا جب اپ قربانی میں حصہ ڈالیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ اپ کے ساتھ حصے داروں میں کہیں کوئی شخص ایسا تو نہیں ہے جو رزق حرام کماتا ہے اور اس شخص کی وجہ سے اپ لوگوں کی قربانی قبول نہ ہو ں
Gharor aur takabur barbad honey kay liye hota hay ....
اللہ ان ظالموں سے پاکستانی عوام کی جان چھڑائے۔
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور آسانیاں پیدا کرے. انسان کو اپنی موت کو بھی یاد رکھنا چاہیے اور ہر وقت اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے رہنا چاہیے. انسان کی میں اور تکبر انسان کو تباہ و برباد کر دیتا ہے. اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین
باقیوں کے لئے نصیحت
@couplegoals1985
24 күн бұрын
@@bushrashahid5342 ALLAH TAALA kasi ka saath zaati nahee karta ha Astahfirullaha
EXCELLENT THANKS
اس ویڈیو کو جنرل عاصم منیر صاحب غور سے دیکھیں اور عبرت ناک انجام سے ڈریں ۔
😮 A Great lesson to learn. Very Very sad ending. He was like Firoon and Namrood. جو فصل بوئی تھی وہ کاٹ رھا ھے۔اس پر خدا کی مار ھو۔
Thanks و جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالی رحم کرے آمین! کاش ہم لوگ طاقت کے نشے میں اللہ تعالی کو نہ بھولیں۔اپنی اولاد کو اللہ تعالی کے راستے پر چلائیں! انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور مدد کرے گا۔
Now Mostly generals are like that
استغفرواللہ
اس کو لانے والے اور پالتو کو پالنے والے کتنے ظالم ہوں گے جن کے اشاروں پر یہ ناچتا رہا اللّٰہ کی لاٹھی پڑی ہے
بیشک خدا کی پکڑ بہت مضبوط ہے۔اور بشر نے اپنے انجام کو پہنچا ہے ۔ یہ تو آغاز ہے اور انجام ابھی باقی ہے۔
@hajisab9879
21 күн бұрын
اللہ پاک سب کی آخرت یار کرے اللہ کا عزاب کو برداشت نہیں کر سکے گا ۔۔سوائے چیخوں کے ؟
Is Umar me yeh Nahi hona chahy tha bazurg hai ab kahan Jaye ga Allah pak ham par Rehm farmay ameeeeeeen
اتنے سے واقعے پہ اتنی لمبی داستان سنا ڈالی
@CloudsMediaG
24 күн бұрын
Dastan tho hey na, ye brig bila chakla service chalata ta
@heavenplus1
24 күн бұрын
@@CloudsMediaG Seems you are into long, long, long, long narrations like pathetic Indian Star Plus TV serials. So you must have enjoyed a lot.
@hdhhdhggdyyry7042
24 күн бұрын
محترم بات اتنی سی واقعے کی نہیں -بلکہ بات مکافات عمل کی ہے -کہا اتنا پاور کہ ایک اشارے پہ دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے اور کہا یہ بے بسی اور لاچاری کہ اپنا بیٹا گھر سے نکالنے کیلیے پولیس کو بلائے -بس اللہ ہم سب پہ رحم کرے اور ہمارے گناہوں اور خطاوں کو معاف فرمائے امین
@FakhirZaidi09
24 күн бұрын
بھائی ھم نیں اپنی آنکھوں سے اس کے کرتوت دیکھے ہیں ۔ بات چھوٹی سی نہیں ہے۔
@seemichahal5224
24 күн бұрын
@@heavenplus1 وقت کا فرعون ، نمرود اور ابوجہل تھا اور نشان عبرت بن گیا ۔
Mukafat e amal hay...lekin sari zindagi to achi guzar li ...😮
@raheelaanjum7384
21 күн бұрын
Ye bohat mukhtasar zindagi hai, jo achi guzri, lekin is k badle mai abadi zindagi kesi dardnaak ho gi . . . ALLAH bachaye
@chillilover123
21 күн бұрын
@@raheelaanjum7384 hmmm yeh baat bhi sahi hay
Imagine Nawaz sharif, when he appointed a court martial person as a DG NAB
Whoever becomes arrogant, whether an individual or an institute, is destined to be doomed! only ALLAH SWT is Akbar!
good reporting 👍👍
Allah know better than humans ☝🏼
شکر ھے اس دلے کو بھی زلیل ھوتے ھوئے دیکھا
بچوں کو بھی ڈرنا چاہیے کہ ایک دن ان کو بھی کمزور ہو نا ے دنیا مفاقت عمل ے
I think that he is being criticised just because he was with nawaz sharif.
یہ جاوید چودھری کی ویڈیو تو نہیں ؟ شر انگیزی فتنہ گیری کا انجام جلد نظر آئے گا۔
Allah is tarha ke tamam logo ko zaleel karay
یہ اس دنیا کی زلت ہیں آخرت میں اس لوگوں کیا حال ھوگا ظالموں کا
excellent commentary . Ibn Ziyad of his time
ظلم اور حرام کی سزا دنیا میں بھی ملتی ہے اللہ تعالٰی ہم سب کو محفوظ فرمائے۔۔آمین
یہ ہر دور کے ظالم کو سوچنا چاہیے اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی سوچنا چاہیے بہت اچھا ہوا ہے اس کے ساتھ اللہ تعالی اس کو مزید ذلیل فرمائے
اس کا اس دنیاں میں یہ حال ہے تو پتہ نہیں آخرت میں اس کا کیا حال ہوگا بڑے کہتے ہیں جو کروگے وہ بھروگے
الله تعالیٰ ۔ بہترین انصاف کرنے والا ہے ۔ اللہ اکبر ۔
@edward6961
20 күн бұрын
Bilkul
Very well said. ❤
الله الحق ہے۔
انتہائی افسوس کا مقام ہے
حکومت_موجودہkفرعون نما ذمہ داران کی عقل کی آنکھیں کھل جانی چاہیئں
Kash esy kuch our logo ko dekana naseeb hujaye jo Pakistan ko karyy hy
Hr zalim ka injam dunya dekhy amin
الحمدللہ
Yeh 75 saal ka banda he. Tum is ko 50/51 saal ka bol rahe ho
@razfatima1134
24 күн бұрын
@@m.saeedahmed2844 isky bety ki umar bata rai hy
اس سے آپ بھی سبق حاصل کریں چوہدری صاحب
جو لوگ حرام کما کر اولاد کا پیٹ پالتے ہین انکأ یہی انجام ہوتا ہے اللہ معا فرماۓ
اللہ تعالیٰ ہم سب حرام کمانے اور حرام کھانے سے مکمل محفوظ رکھے ،أمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔
Alhamdulilah
اللہ تعالی کا قانون ہے اچھا کرو گے تو اچھا ملے گا برا کرو گے تو برا جہنم میں جاؤ گے اچھا کرو گے تو جنت میں جاؤ گے جیسے دنیا میں کرو گے ایسے ہی جیسے کرو گے ایسے ہی جیسے ہو گے ایسے ہی کاٹو گے گندم کو بو گے تو گندم ہی کاٹو گے بھائی
Napak Fauj ka Anjam Aisa hi likha gya ha, Ab in ka Zawal Shuru ho Chuka ha
Allah har firoun ko Ibrat ka Nishan banata hy.
واہ کیا بات ہے!!!!
Dekho mujhy jo deda-e ibrat-nigha ho....!
عبرت کا نشان بن گیایہ برگیڈیر عبرت پکڑیں باقی افواج بھی
Allah ho akber ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
He fancies Nawaz Sharif. Birds of a $$ feather...