Imam's Knowledge about Past & Future; Imamate in Shia Doctrine II Comparative School Course II EP-04

#imamat #prophethood #shia #shiabeliefs
کیا امام کے پاس ماضی اور مستقل کا علم ہے؛ شیعہ کا نظریہ امامت
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
This video explores the belief of Twelvers Shia regarding the Imam's Knowledge of Past and Future .

Пікірлер: 179

  • @drbilal5605
    @drbilal56056 ай бұрын

    امامت کا ثبوت صرف قرآن صرف قرآن سے 😁😁👇👇👇جی جناب عالی سورۃ نور ایت نمبر پچپن ارشاد پروردگار وعدہ الذین آمنوا منکم و عملو الصلحات لیستخلفنہم في الارض کما استخلف الذین من قبلہم۔ ترجمہ اللہ فرماتا ہے امت محمدیہ کو مخاطب کر کے اللہ نے وعدہ کیا تم میں سے جنہوں کے تمام کے تمام اعمال صالح ہیں ( تمام کے تمام اعمال کا صالح ہونا سوائے معصوم ہستیوں کے محال ہےکیوں کے ایت میں عملِو الصاحت میں جمع محلی بالام ہے جو حقیقت مفید استدغراق ہۓ یعنی جن کے کل کے کل اعمال صالح ہونگے کل اعمال کا صالح ہونا سوائے معصوم کے محال ہۓ ،) لیستخلفنہم خلیفہ میں بناو گا لیستخلفنہم جس کا مطلب ہے خلیفہ اللہ بنائیے گا لیستخلفنہم میں فائل اللہ ہۓ خلیفہ و اِمام اللہ بنائیے گا تو ثابت ہوا امت محمدیہ میں آئمہ و خلفاء منصوص من اللہ ہو ہونگے امامت و خلافت اللہ عطا فرمائے گا 😁 تو ثابت ہوا شیعہ کا عقیدہ کے خلفاء و آئمہ منصوص من اللہ ہونگے قرآنی نص محکم سے ثابت ہوا اور اہل سنت کا عقیدہ اجماع اور شورٰی قرآنی نص سے گمراہ اور باطل ثابت ہوا اگر نہیں تو جواب دو لیستخلفنہم کا کیا مطلب ہے جس میں اللہ صاف فرما رہا ہے میں آئمہ و خلفاء بناو گا 🤣 اجماع شورٰی سقیفہ بنی ساعدہ جا کر نہیں خود اپنی نص محکم سے بناؤ گا آگے اللہ فرماتاہے ہۓ۔ کما استخلف الذین من قبلہم۔ ایسے ہی امامت خلافت عطا کرو گا جیسے پہلوں کو عطا کی ایت میں لفظ کما حرف تشبیہ ہے اللہ امامت و خلافت کو گزشتہ خلفاء و آئمہ کی طرح عطا کرے گا کما حرف تشبیہ ہے جب تک مشبہ اور مشبہ بہی میں وجہ شیبہ ماجود نا ہو تشبیہ باطل ہوتی ہۓ اللہ آئمہ و خلفاء کی تقرری ان کو تعیین اور ان خلفاء کی تعداد کو پچھلے خلفاء آئمہ سے تشبیہ دیے رہا ہے ایسے ہی امامت و خلافِت عطا کرو گا جیسے پہلوں کو کی اب قرآن ہی سے پوچھتے ہیں پہلے خلفاء کو امامت و خلافت کیسے عطا کی اللہ فرماتا ہے سورۃ بقرہ میں انی جاعل فی الارض خلیفہ میں نے آدم کو خلیفہ بنایا یعنی آدم منصوص من اللہ ہۓ سنیوں کا عقیدہ اجماع شورٰی سقیفہ پھر قرآنی نص سے باطل ثابت ہوا قرآن ہی سے دوسری مثال یا داؤد انا جعلنا ک خلیفہ فی الارض اے داؤد ہم نے تُجھے زمین پر خلیفہ بنیا اپنی نص سے سنیوں کا اجماع و شورٰی سقیفہ کا عقیدہ پھر گمراہ اور باطل ثابت ہوا قرآن سے تیسری مثال حضرت ہارون علیہ السلام کی کی ارشاد پروردگار و قال موسیٰ لا خيه اخلفنی فی قومی ترجمہ موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہاں تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو یعنی اللہ کے نبی موسٰی نے اللہ سے اذن پا کر خود اپنے بھائی ہارون کو اپنی نص سے خلیفہ و امام مقرر کیا اخلفني فی قومی تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو تو ثابت ہوا اللہ آئمہ و خلفاء خود مقرر کرتا ہے یا اپنے نبیوں سے مقرر کرواتا ہے 😁😁 سورۃ نور کی اس ایت کے الفاظ کما استخلف الذین نے چودویں رات کے چاند کی طرح ثابت کر دیا خلفاء و ائمہ منصوص من اللہ ہی ہوتے ہیں اللہ ہی بناتا ہۓ لیکن آئمہ کا تقرر دو طریقوں سے کرتا ہے نمبر ایک بلا واسطہ نمبر دو بل واسطہ بلا واسطہ کا مطلب ہے بغیر کسی فاصلے کے جیسے حضرت آدم اور داؤد کی خلافت و امامت کا اعلان خود بغیر کسی فاصلے کے کیا ہم نے آدم کو زمین پر خلیفہ بنایا ہم نے داؤد کو زمین پر خلیفہ بنایا لیکن ہارون کی خلافت و امامت کا اعلان بل واسطہ اپنے نبی موسٰی کے ذریعے کروایا آخلفنی فی قومی اے ہارون تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو سبحان اللہ ڈنکے کی شوٹ پر ثابت ہو گیا امت محمدیہ میں امامت و خلافت منصوص من اللہ ہو گی اللہ عطا کرے گا شیعوں کا عقیدہ حق اور سنیوں کا عقیدہ اس قرآنی آیت سے گمراہ بدعت اور باطل ثابت ہوا اس ایت نے اصول دے دیا کہ آئمہ و خلفاء کا تقرر حسب سابق اللہ یا خود کرے گا يا اپنے نبی سے بل واسطہ کروائے گا سنیوں کا عقیدہ اجماع شورٰی سقیفہ پھر قرآنی آیت سے باطل و گمراہ ثابت ہوا یہاں تک ہضم کر لے کوئی اعتراض ہۓ تو کرے پھر بات آگے بڑھاتے ہیں

  • @Gpsi1234

    @Gpsi1234

    6 ай бұрын

    آپ لوگ قرآن کی آیت کا۔ اپنی مرضی کا مطلب لیتے ہو جس کا آپ کے مطلب سے واسطہ نہیں ہوتا۔ Surat No 24 : سورة النور - Ayat No 55 وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمۡ وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَیَسۡتَخۡلِفَنَّہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ کَمَا اسۡتَخۡلَفَ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ ۪ وَ لَیُمَکِّنَنَّ لَہُمۡ دِیۡنَہُمُ الَّذِی ارۡتَضٰی لَہُمۡ وَ لَیُبَدِّلَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ خَوۡفِہِمۡ اَمۡنًا ؕ یَعۡبُدُوۡنَنِیۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ بِیۡ شَیۡئًا ؕ وَ مَنۡ کَفَرَ بَعۡدَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡفٰسِقُوۡنَ ﴿۵۵﴾ تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک اعمال کئے ہیں اللہ تعالٰی وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور زمین میں خلیفہ بنائے گا جیسے کہ ان لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا جو ان سے پہلے تھے اور یقیناً ان کے لئے ان کے اس دین کو مضبوطی کے ساتھ محکم کرکے جما دے گا جسے ان کے لئے وہ پسند فرما چکا ہے اور ان کے اس خوف و خطر کو وہ امن امان سے بدل دے گا ، وہ میری عبادت کریں گے میرے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ ٹھہرائیں گے اس کے بعد بھی جو لوگ ناشکری اور کفر کریں وہ یقیناً فاسق ہیں ۔" اس آیت میں اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں سے مخاطب ہے ۔ اور اس کا ثبوت بعد کے مسلمان حکمران ہیں

  • @drbilal5605

    @drbilal5605

    6 ай бұрын

    @@Gpsi1234 جناب بتائیں گے کس لفظ کا ترجمہ ہم نے اپنے پاس سے کیا ہے 😁 قرآن قرآن کی رٹ لگانے والوں قرآن کہتا ہے تم قرآن میں تدبر کیوں نہیں کرتے صرف قرآن صرف قرآن نے بتا دیا اُمت محمدیہ میں ائمہ و خلفاء منصوص من اللہ ہونگے اللہ بنائیے گا قرآن کہتا ہے لیستخلفنہم) میں خلیفہ بنیاو گا اللہ بنائے گا

  • @Gpsi1234

    @Gpsi1234

    6 ай бұрын

    ​@@drbilal5605 پوری آیت پڑھیں اور غور کریں بھائی صاحب ، جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان کے لیے اللہ کا وعدہ ہے کہ ان کو خلیفہ بنائے گا جیسا کہ پہلے نیک لوگوں کو بنایا تھا ۔ اور اللہ کا وعدہ پورا ہوا اور مسلمانوں نے اپنے پہلے دور میں دنیا پر حکومت کی ۔جو نیک کام نہیں کرے گے وہ فاسق ہونگے اور خلیفہ نہیں ہونگے جیسا کہ آج کل کے مسلمان، جو نام کے مسلمان رہ گئے۔ دوسری بات ، اس آیت میں امام کا ذکر ہی نہیں ہے آپ اپنی مرضی سے ائمہ کو اس میں شامل کر رہے ہیں ۔ اگر اس آیت پر آپ کی عقیدے کی بات کریں تو آپ لوگ قرآن کی اس آیت کے مطابق اللہ کے وعدے اور تقدیر کے انکاری ہیں ۔ اللہ نے حضرت ابوبکر ، عمر ،عثمان اور حضرت علی کو ان کی تقدیر کے حساب سے ان کے وقت کے مطابق ان کو خلافت دی جس پر آپ لوگ اعتراض کر رہے ہیں ۔ آپ لوگ ہی زور لگا رہے ہیں کہ حلفیہ اللہ بناتا ہے تو وہ حضرات بن کر اپنا وقت گزار گئے

  • @alibinakram2213

    @alibinakram2213

    6 ай бұрын

    O kaka sirf tere Quran K tarjama ma sab k sab Achae imaal aie ha. Baki sari dunia Ka tarjama faraq ha. Tmhare aqeedo ki Tara. Ta kaka imam v tere e tarjame vich AA ria wa Baki K tarjmae ma to imam v ni AA rie. O yes as your ayema include self made words in Quran just like them you are including words in Quran.

  • @snh4753

    @snh4753

    6 ай бұрын

    Are you going to live on this earth forever. At least translate without any prejudice. You can fool some of the people some of the time, not all the people all the time. May Allah guide to the righteous path.

  • @SyedChandkazmi.
    @SyedChandkazmi.5 ай бұрын

    میرا تعلق شیعہ گھرانے سے ہے لیکن میں آپ کے لیکچرز سے حیران اور پریشان ہوں 😮 یہ باتیں ہمیں بتای ہی نہیں گئیں

  • @ayshabutt5838

    @ayshabutt5838

    2 ай бұрын

    Jab pta chl jae wahein se. Rasta seeda kr lena izaaz. Hai

  • @casual_gamer1413

    @casual_gamer1413

    2 ай бұрын

    bhai apka qasoor nhi hai, apkay shia zaakiron ney apko emotional taqreerain suna kr apko peechay lagaya huwa, meney aj tak jitnay shia koh suna hai unmein jawwad naqvi sahib kuch behtar hain. Baaqi ap preshan na hoon allah khair karay ga koi baat nhi.

  • @shahirabanu4323

    @shahirabanu4323

    Ай бұрын

    Shia k hr sect ka yehi msla hai bhai

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad84505 ай бұрын

    بالکل میں خود بھی حیران ھوں کہ مولی علی کیسے مشکل کشا ہیں جو سیدہ سلام اللہ علیہ پر ظلم کو نا رکوا سکا مطلب یا تو علی مشکل کشا نہیں یا سیدہ پر ظلم نہیں ہوا

  • @ayshabutt5838

    @ayshabutt5838

    2 ай бұрын

    Saeeda pr zulm bilkul. B nahi hoa. . bt B'nai gai hai .....

  • @user-mw4nk3rk6l
    @user-mw4nk3rk6l2 ай бұрын

    Ap bbht ilmi bat krty ha mashhall❤❤

  • @gooriguriya7134
    @gooriguriya71342 ай бұрын

    ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت اعلیٰ مزید آپ اپنی تحقیق اور علم سے ہمیں مستفید کرتے رہیے جزاک اللہ

  • @bukharinashriyat
    @bukharinashriyat6 ай бұрын

    جی ماشاء اللہ آپ نے اہلتشیع کے مذھب کو بہت اچھے انداز میں ان کی ہی کتابوں سے پیش کیا ہے۔۔۔ جس کا انکار کم از کم شیعہ حضرات تو نہیں کرسکتے۔

  • @bukharinashriyat
    @bukharinashriyat6 ай бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت انداز میں شیعہ کو ایکسپوز کیا ہے۔ اس سے تو انصاف پسند شیعہ بھی انکار نہیں کرسکتے

  • @AbidHussain-ri6pi

    @AbidHussain-ri6pi

    6 ай бұрын

    یہ فقط گمان ھے اپ کا

  • @AhsanAbbas-jn5bx

    @AhsanAbbas-jn5bx

    9 күн бұрын

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیا آپ سورہ البقرہ آیت 124 جس میں پہلے نبی جن کو امامت ملی ہمارے عقیدے کی بنیاد یہ آیت ہے اس کے بارے میں آپ دلیل سے بات کریں لا ینال عہدی الظالمین کی آپ کیا تفسیر کریں گے

  • @AhsanAbbas-jn5bx

    @AhsanAbbas-jn5bx

    9 күн бұрын

    دوسرا سوال کیا آپ آیات قرآن کی روشنی میں امامت کو بیان کر سکتے ہیں ؟؟؟

  • @hassanmuhammad8450
    @hassanmuhammad84505 ай бұрын

    Great knowledge

  • @samishaikh2551
    @samishaikh25516 ай бұрын

    Asi Authentic or detail guftogu pheli baar sun raha hai shaikh sb Mashallah kamal ka ilm hai apky pass

  • @janzebsalim1377
    @janzebsalim13776 ай бұрын

    Shia ko kisi ne itna expose nahi kiya tha jitna aap ne kiya. Well done.

  • @Aoun-Hussain

    @Aoun-Hussain

    6 ай бұрын

    In or in k elawa bhi sab baton ka jawab he shia k paas. Ap k Aqeeda Imamat par bhi Allahyari ki lecture series he wo bhi dekhain

  • @MuhammadMoavizHassanSoomro
    @MuhammadMoavizHassanSoomro3 ай бұрын

    mashallah

  • @user-hv2de4uc2t
    @user-hv2de4uc2t6 ай бұрын

    رحمت بھائی زبیر بھائی کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے

  • @umayrazam
    @umayrazam4 ай бұрын

    Unbiased analysis Mashallah along with Teaching

  • @shahirabanu4323
    @shahirabanu4323Ай бұрын

    Allah ka shukr hai m ismaili ay muslamn hogyi hoon Allah ka karam

  • @aamirahmadsheikh5610
    @aamirahmadsheikh56106 ай бұрын

    جزاک اللہ خیرا۔

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    Comperitive study ہر چیز کا حل نہیں۔۔۔ ہر شخص کو ہر چیز اللہ کی طرف سے مل رہا ہے۔۔

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah25906 ай бұрын

    Thank you for such an explanation on Alimi Gaib. In fact Shia and some Sunnis are totally ignorant about the supreme authority of Allah on His creatures which include millions of prophets along with their Ahalibayat. They don't believe in Tawheed ideology which is very hard for them to digest because of their easy approach with their Imams , Murshids and Peers who assure them that they will make strong recommendations for them before the court of Allah, for their forgiveness and their stay in Jannah. They don't know how our Baba Adam Pbuh was exiled by the Allah Almighty from Heaven's down to the Earth, along with his wife only for eating abandoned fruit and punished a leader of Angels/ Jins for ever till judgement day, only for denying Sajda to Prophet Adam Pbuh. How we can expect forgiveness from Allah when the people are habitual of worshiping statues of Coffins , Horses, Alams , Graves and leftovers of their religious dignitaries.

  • @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg
    @MUHAMMADMUSTAFA-fy3mg6 ай бұрын

    جزاک اللہ

  • @lalanbiswas3010
    @lalanbiswas30106 ай бұрын

    mashallah...

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    فرمایا امام واصف'باصفا سرکار نے کہ جن کیلئے کربلا ہے ، ان کیلئے ہر روز کربلا ہے۔۔۔

  • @TalhaSaif
    @TalhaSaif6 ай бұрын

    Kamal episode

  • @QuraniAyat287
    @QuraniAyat2876 ай бұрын

    ❤❤ماشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @user-cb2ye6yn6d
    @user-cb2ye6yn6d6 ай бұрын

    MashAllah Continue with fruitful Videos ❤

  • @mhqadri1634
    @mhqadri16346 ай бұрын

    اماموں کے حالات زندگی بھی بتائیں جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔۔

  • @criticsfaith2329
    @criticsfaith23296 ай бұрын

    Good sir❤

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    میرے امام واصف'باصفا سرکار کے پاس دور حاضر میں ماضی اور مستقبل کا علم تھا۔۔۔

  • @qurananditratbyhashimraza
    @qurananditratbyhashimraza6 ай бұрын

    السلام علیکم میں اثنا عشری ہوں میں ڈاکٹر صاحب کے انداز گفتگو سے بے حد متاثر ہوا ہوں بس ایک گزارش ہے کہ کتاب اور استاد لازم و ملزوم ہے غور کیجئے گا ❤

  • @gooriguriya7134

    @gooriguriya7134

    2 ай бұрын

    کتاب اور استاد لازم و ملزوم ہیں کتاب کے ساتھ معلم بھی بھیجا تھا قرآن بھی یہی بتا رہا ہے اور وہ معلم اور استاد نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم ہیں

  • @shakeelali9817
    @shakeelali98173 ай бұрын

    jee haan

  • @rashidmehmood7017
    @rashidmehmood70176 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @kaukabbhatti1661
    @kaukabbhatti16616 ай бұрын

    Great useful talk but undermined by frequent interruptions.

  • @raheelgulwana3186
    @raheelgulwana31865 ай бұрын

    Mashalah aap ki sari baat drust s lecon sirf unkey zakir nahyee unkey ulma bhi pura saal aggressive sahaba key khilaf zabandrazi kartey hey

  • @zulfikartejani224
    @zulfikartejani2245 ай бұрын

    allah aap ko haque par qayam kare aur haque bolne aur bayan karne ki chalane hidayat inayat kare aamin ilahi aamin

  • @QuraniAyat287
    @QuraniAyat2876 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @1234syed
    @1234syed6 ай бұрын

    MashaAllah . Keep moving forward to refute false beliefs of Shia rawafiz. I appreciate your Hard-working. GREAT

  • @Vivek_Pandey-Official
    @Vivek_Pandey-Official5 ай бұрын

    Imamo Ke Apas Ke Iss Topi Drame Ko Dekh Kar Ek Hi Baat Wazeh Hoti Hai Ke Sab Log Sabse Bade Emam Muhammad Sallallahu Alaihi Wasallam Ke Peeche Chalo Warna Aise Hi Taqiya Karte Rehna Padega 😎 Alhumdulillah Reverted from Hinduism to ISLAM 8 Years Back 😊

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48534 ай бұрын

    Jahan tak Ahlebait (A.S) ki fazilyon ka taluq he aayete Mu ahila aur soreh Nisa hi sahibe basirat ke lieye kaafi hen.

  • @AbdulWahid-dh5ol
    @AbdulWahid-dh5ol6 ай бұрын

    الحمد لله بہت فائدہ ہو رہا ہے 5 ویں ایپی سوڈ کب آ رہی ہے؟

  • @mohammadsamnani6447
    @mohammadsamnani64472 ай бұрын

    Recognizing Archangel Jibra’il: Hazrat Imam Ali (a.s.) was sitting on the pulpit of the Mosque of Kufa and said: “ O’ People! Ask me anything before you loose sight of me…..” A man stood from the crowd and said: Where is Jibra’il?” Hazrat Imam Ali (a.s.) looked towards the sky then looked on the earth then looked towards East and lastly looked towards West and said to the man: “You are Jibra’il” As soon as he heard the Imam, he became a bird and flew away. Every one exclaimed: “We testify that you are the True Successor of the Prophet.” Reference :- Book, "Bihaar-ul-Anwaar" This Anecdote has been published in many Sunni scholars books as well. By:- Mohammad Ali Samnani, Advocate, (High court).

  • @malikadnan7
    @malikadnan76 ай бұрын

    When is next batch going to start Dr.saab?

  • @user-wc4un6ik6h
    @user-wc4un6ik6h5 ай бұрын

    Iss series ki mazeed episodes upload kb hon gi?

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48534 ай бұрын

    Jahan tak Ahlebait (A.S) ka taluq he on ki perawi aur on se mohabat jozwe Iman he. Jis ki wazeh misal on ppar darood pareh bagher namaz ka qabool na hona he.

  • @polynomialsn
    @polynomialsn6 ай бұрын

    Hafiz sb, in kitabo ko kahan download kar sakte hain

  • @nukeknight7845
    @nukeknight78455 ай бұрын

    انجینئر مرزا نے عبداللہ بن سبا کا انکار تیسرے خلیفہ کے حوالے سے کیا ہے جبکہ چوتھے خلیفہ کے حوالے سے اس کی تفصیل بیان کی ہے کہ وہ علی بن ابی طالب کی الوہیت کا پرچار کرتا تھا اور امیر المومنین نے اسے قتل کروا دیا تھا آپ اپنی درستگی فرما لیں اور ریکارڈ سیدھا رکھیں۔ جزاک اللّہ خیر

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain1573 ай бұрын

    جناب علی داماد نبی ص کے ساتھ اصحاب بھی ھیں امت انکے احترام کی ذمہ دار ھے اصحابہ کے درمیان دنیاوی معاملات پر اختلاف کا ھونا کوٸ غیر فطری نہیں تاریخ کچھ افراط تفریط کا شکار ھے ھم انکے اختلاف پر مباحثے کرتے ھیں لیکن جو انہوں نے قربانیاں دیں انکا ذکر کیوں نہیں ھوتا جسکو دیکھو اختلاف ھی ھاٹ موضوع ھے

  • @darsehadith9382
    @darsehadith93826 ай бұрын

    Sir itnay achay thumbnail kaisay bnaen

  • @noorkhan9125
    @noorkhan91254 ай бұрын

    Plz watch Hafiz Salman Munazara with Mr Allah Yari Sahab

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    کیا ابراہیم علیہ السلام کے حوالے سے اب یہودیوں یا عیسائیوں میں امامت آنا بند ہو گئی ہے ؟

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    حضرت خضر کون تھے۔۔ ؟ وہ ایک انسان ہی تھے۔۔۔ اس دور کے۔۔

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48534 ай бұрын

    Dr Israr Ahmed marhoom ki videos Dr Israr Ahmed suni shi discussion with Khurram Zaki ke onwan se dekhieye Dr Israr sahib ne maana ke baade Rasole Akram (s.S.A.W.A.W.S) chunao na Quran ke nazarieye se tha aur na hadees ke hawale se. To ab tamam behas bekar he keonke yeh eik awami amal tha.

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    کیا دور حاضر میں ی۔ امامت آنا بند ہو گئی ہے بھائی ؟

  • @chronicdiseases6274
    @chronicdiseases62745 ай бұрын

    The person who was hiding to kill the first imam was not noticed by him

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48534 ай бұрын

    Dr sahib yeh Shia maslak ki haqaniyet nahi he to aur Kiya he ke moujods door men hi hazaron ahlesunat away aur ulema his maslak ikhtiar kr Rahe hen.

  • @drbilal5605
    @drbilal56056 ай бұрын

    کاش ڈاکٹر صاحب واٹس آپ پر قرآنی آیات کا جواب دے دیں صرف قرآن سے امامت کا جواب دے دیں پھر حدیثِی بحث کی طرف آئیں

  • @MohammadKhan-jh9bq

    @MohammadKhan-jh9bq

    6 ай бұрын

    سادہ سی بات ہے جو آیات شیعہ نے اپنے اماموں پر فٹ کی ہیں وہی آیات امام بخاری ، مسلم ، ابوداود، ترمذی ، نسائی، ابن ماجہ، احمد بن حنبل، امام مالک، امام دارمی، امام بیہقی، امام ابن حبان اور عصر حاضر کے امام البانی پر فٹ کریں امامت واضح ہوجائے گی اور اس میں صرف قرآن کو مدنظر رکھنا ہے حدیث کو بیچ میں نہ آنے دیجیے گا❤

  • @drbilal5605

    @drbilal5605

    6 ай бұрын

    @@MohammadKhan-jh9bq جی جناب عالی سورۃ نور ایت نمبر پچپن ارشاد پروردگار وعدہ الذین آمنوا منکم و عملو الصلحات لیستخلفنہم في الارض کما استخلف الذین من قبلہم۔ ترجمہ اللہ فرماتا ہے امت محمدیہ کو مخاطب کر کے اللہ نے وعدہ کیا تم میں سے جنہوں کے تمام کے تمام اعمال صالح ہیں ( تمام کے تمام اعمال کا صالح ہونا سوائے معصوم ہستیوں کے محال ہےکیوں کے ایت میں عملِو الصاحت میں جمع محلی بالام ہے جو حقیقت مفید استدغراق ہۓ یعنی جن کے کل کے کل اعمال صالح ہونگے کل اعمال کا صالح ہونا سوائے معصوم کے محال ہۓ ،) لیستخلفنہم خلیفہ میں بناو گا لیستخفنہم جس کا مطلب ہے خلیفہ اللہ بنائیے گا لیستخفنہم میں فائل اللہ ہۓ خلیفہ و اِمام اللہ بنائیے گا تو ثابت ہوا امت محمدیہ میں آئمہ و خلفاء منصوص من اللہ ہو ہونگے امامت و خلافت اللہ عطا فرمائے گا 😁 تو ثابت ہوا شیعہ کا عقیدہ کے خلفاء و آئمہ منصوص من اللہ ہونگے قرآنی نص محکم سے ثابت ہوا اور اہل سنت کا عقیدہ اجماع اور شورٰی قرآنی نص سے گمراہ اور باطل ثابت ہوا اگر نہیں تو جواب دو لیستخلفنہم کا کیا مطلب ہے جس میں اللہ صاف فرما رہا ہے میں آئمہ و خلفاء بناو گا 🤣 اجماع شورٰی سقیفہ بنی ساعدہ جا کر نہیں خود اپنی نص محکم سے بناؤ گا آگے اللہ فرماتاہے ہۓ۔ کما استخلف الذین من قبلہم۔ ایسے ہی امامت خلافت عطا کرو گا جیسے پہلوں کو عطا کی ایت میں لفظ کما حرف تشبیہ ہے اللہ امامت و خلافت کو گزشتہ خلفاء و آئمہ کی طرح عطا کرے گا کما حرف تشبیہ ہے جب تک مشبہ اور مشبہ بہی میں وجہ شیبہ ماجود نا ہو تشبیہ باطل ہوتی ہۓ اللہ آئمہ و خلفاء کی تقرری ان کو تعیین اور ان خلفاء کی تعداد کو پچھلے خلفاء آئمہ سے تشبیہ دیے رہا ہے ایسے ہی امامت و خلافِت عطا کرو گا جیسے پہلوں کو کی اب قرآن ہی سے پوچھتے ہیں پہلے خلفاء کو امامت و خلافت کیسے عطا کی اللہ فرماتا ہے سورۃ بقرہ میں انی جاعل فی الارض خلیفہ میں نے آدم کو خلیفہ بنایا یعنی آدم منصوص من اللہ ہۓ سنیوں کا عقیدہ اجماع شورٰی سقیفہ پھر قرآنی نص سے باطل ثابت ہوا قرآن ہی سے دوسری مثال یا داؤد انا جعلنا ک خلیفہ فی الارض اے داؤد ہم نے تُجھے زمین پر خلیفہ بنیا اپنی نص سے سنیوں کا اجماع و شورٰی سقیفہ کا عقیدہ پھر گمراہ اور باطل ثابت ہوا قرآن سے تیسری مثال حضرت ہارون علیہ السلام کی کی ارشاد پروردگار و قال موسیٰ لا خيه اخلفنی فی قومی ترجمہ موسیٰ نے اپنے بھائی ہارون سے کہاں تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو یعنی اللہ کے نبی موسٰی نے اللہ سے اذن پا کر خود اپنے بھائی ہارون کو اپنی نص سے خلیفہ و امام مقرر کیا اخلفني فی قومی تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو تو ثابت ہوا اللہ آئمہ و خلفاء خود مقرر کرتا ہے یا اپنے نبیوں سے مقرر کرواتا ہے 😁😁 سورۃ نور کی اس ایت کے الفاظ کما استخلف الذین نے چودویں رات کے چاند کی طرح ثابت کر دیا خلفاء و ائمہ منصوص من اللہ ہی ہوتے ہیں اللہ ہی بناتا ہۓ لیکن آئمہ کا تقرر دو طریقوں سے کرتا ہے نمبر ایک بلا واسطہ نمبر دو بل واسطہ بلا واسطہ کا مطلب ہے بغیر کسی فاصلے کے جیسے حضرت آدم اور داؤد کی خلافت و امامت کا اعلان خود بغیر کسی فاصلے کے کیا ہم نے آدم کو زمین پر خلیفہ بنایا ہم نے داؤد کو زمین پر خلیفہ بنایا لیکن ہارون کی خلافت و امامت کا اعلان بل واسطہ اپنے نبی موسٰی کے ذریعے کروایا آخلفنی فی قومی اے ہارون تم میری قوم میں میرے خلیفہ ہو سبحان اللہ ڈنکے کی شوٹ پر ثابت ہو گیا امت محمدیہ میں امامت و خلافت منصوص من اللہ ہو گی اللہ عطا کرے گا شیعوں کا عقیدہ حق اور سنیوں کا عقیدہ اس قرآنی آیت سے گمراہ بدعت اور باطل ثابت ہوا اس ایت نے اصول دے دیا کہ آئمہ و خلفاء کا تقرر حسب سابق اللہ یا خود کرے گا يا اپنے نبی سے بل واسطہ کروائے گا سنیوں کا عقیدہ اجماع شورٰی سقیفہ پھر قرآنی آیت سے باطل و گمراہ ثابت ہوا یہاں تک ہضم کر لے کوئی اعتراض ہۓ تو کرے پھر بات آگے بڑھاتے ہیں

  • @alibinakram2213
    @alibinakram22136 ай бұрын

    Muzhaf.e.fatima k bare ma btie zara k kitna bara joke ha wo

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    آپ صرف کتابی علم جانتے ہیں ؟

  • @mmsbanda9153
    @mmsbanda91536 ай бұрын

    Hafiz saab aap bhi to reality accept kare ke sunni o me kitne log 12 din jalsa julus me shirkat karte hay. Sabhi sunnio ke liye jante hue bhi ek hi tarah ki soch rakhna , kya bugaz nahi hay?

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب امام واصف'باصفا سرکار دور حاضر کے امام ہیں۔۔۔ دور حاضر کی بات کریں۔۔۔ مجھ سے پوچھیں تو میں بتاؤں کے دور حاضر کے امام واصف'باصفا سرکار ہیں۔۔۔ ماضی کی Study چھوڑیں امامت کے حوالے سے واصف'باصفا سرکار کے پیغامات جانیں۔

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq48534 ай бұрын

    Yeh to asp ne vhoran bech e waalon ki Tarah par team bitha rakhi he wagerna agar koie aap se pooch Le ke Hadise saqlain ke baad election ki kieon zaroorat thi to aap Kiya jawab den get.

  • @user-zo7fr9hg2q
    @user-zo7fr9hg2q4 ай бұрын

    سلام علیکم میں پہلے وہ لکھیا سی مگر میرا لکھیا کدھرے غائب ہو گیا۔ کاش کہ تسی حدیث الثقلین تے اینی تحقیق کر لیندے تے توہاڈے حالات کج ہور ہوندے۔ فر لکھ رہیاں کہ کتاب اللہ و سنتی تے کتاب اللہ و عترتی تے تحقیق کر لو تاکہ شائد اللہ توہانوں ہدائت دیوے، بے شک اللہ ہی ہدایت دینے آلا اے۔ والسلام

  • @ashfaqshah9114
    @ashfaqshah91146 ай бұрын

    Great job but be fair sir …. Don’t just highlight weak traditions please

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    آپ نے بھی اپنی مرضی کے چند سٹوڈنٹ اکٹھے کر رکھے ہیں۔۔۔

  • @M.S10000
    @M.S100006 ай бұрын

    But why dont you debate Hasan Allahyari when challenged sunni ulma and his subs are also reaching near 150 k but no big sunni alim debated him they just make videos against him which is proving his point that he right or else ulma would have come they know they will be defeated and they respect will tarnish after that

  • @almutallim2312

    @almutallim2312

    6 ай бұрын

    Do u ever heard his way of speaking he often started mocking the opponent person

  • @M.S10000

    @M.S10000

    6 ай бұрын

    ​@@almutallim2312Yeh shrat rakh do ki agar gali galoch ya beizzati kari toh wahi debate khatam aur uski shiksat shyad usne aisa kha bhi hai isliya koi bhi alim uske paas nahi jaa raha hai aur log dhada dad shia ho rahe jaisa dalil woh deta waisa maina kabhi kisi shia ko deta nahi dekha woh 90% time samne wale ko lajwab kar deta aur koi alim uska samne nahi jata jise use mazeed fokhiyat mil rahi hai ki agar mujhe harya ja sakta toh bade alim aa jate

  • @zeeshanshaheen3575

    @zeeshanshaheen3575

    6 ай бұрын

    Sir debate Ka faida TB hta h jb samne wale ki neeyat Achi ho. Jb neeyat m he Shaitan ho Tu debate Ka faida nhi

  • @braveheart816

    @braveheart816

    6 ай бұрын

    Hassan Allahyari ko to khud shia own nahi karte .... Iran ne us par fatwa diya hai ke woh shia hi nahi hai .... shia khud us ko kafir maante hain ... woh to Quran ko nahi maanta ... pehle woh shiaon se to munazara kar le aur khud ko shia to manwaale .. jis ko khud shia kafir bolein us ko koi kyun muuh lagaye .. lollz !

  • @abubakarbalghari8344

    @abubakarbalghari8344

    6 ай бұрын

    Please Arrange a debate with abuyaha nurpuri!! There should be a moderator of debate making the debate smooth!!! Please contact him to debate a lernered scholer like Hafiz yahyanurpuri or Dr Zubair!

  • @booksbrains1249
    @booksbrains12496 ай бұрын

    Hasan Allahyari ki baja di apne .....uska business band ....

  • @Aoun-Hussain

    @Aoun-Hussain

    6 ай бұрын

    In or in k elawa bhi sab baton ka jawab he shia k paas. Ap k Aqeeda Imamat par bhi Allahyari ki lecture series he wo bhi dekhain. Business boom kar raha he

  • @booksbrains1249

    @booksbrains1249

    6 ай бұрын

    @@Aoun-Hussain bas kr dekhay hai manay wo jawabat , apke ilm hadees hi zaya ho chukha h , ye apke baday khud hi accept krte hai .....apki kitabu ka koi trust nhi ....

  • @Aoun-Hussain

    @Aoun-Hussain

    6 ай бұрын

    @@booksbrains1249 Hamari Kitabon ka Ap ki Kitabon se Hazar lakh gunah zyada trust he. Or ye me daleel k sath kehta hun. Zameen or Asman ko Compare karne wali bat he. Hamara Ilm Hadees Mansoos he. Jab k apka sara Ijtehad or Bidat, kyun k ap k han to Hadees he k Rasool Allah ne farmaya "K Quran ka sewya mujhe se kuch na likho". Ap ka Hadees ki kitabain likhna hi Sunnat ki Mukhalfat he

  • @booksbrains1249

    @booksbrains1249

    6 ай бұрын

    @@Aoun-Hussain haa , jiyo apnay khabu me ....

  • @Gpsi1234

    @Gpsi1234

    6 ай бұрын

    ​@@Aoun-Hussain کیسے آپ کی حدیث کی کتابیں ہزار گناہ بہتر ہیں ؟ آپ کے راویوں کے اوپر آپ کے امام نے لعنت کر دی کیا حیثیت رہ گئی آپ کی حدیث کی کتابوں کی؟ الھیاری سب سے بیکار بندہ ہے التشیع میں بہت سنا ہے اس کو ،بات ہی ڈنگ سے نہیں کرتا کبھی جواب بن نہیں پا رہا کو تو دوسرے کا فون بند کر دیتا ہے، اس طرح تو بات نہیں چلتی ۔

  • @rizwan951
    @rizwan9515 ай бұрын

    ۱- پہلے آپ کو شیعہ کے عقیدۂ امامت کی تشریح ان کی نظر سے کرنی چاہیے تا کہ ان کے عقیدے کی بنیاد واضح ہو۔ آپ تنقید اور تشریح دونوں کوگڈ مڈ کر رہے ہیں جس سے بات سمجھ آنے کی بجائے گنجلک ہو رہی ہے۔ نقد آخر میں کریں اور حاضرین کے سوالات بھی تب ہی لیں۔ پہلے تنقید کرنے سے آپ لوگوں کا ذہن ایک خاص طرف مائل کر رہے ہیں جو درست عمل نہیں ہے۔ ۲- حاضرین کے سوال غیر ضروری، موضوع سے ہٹ کر اور distracting ہیں۔ بہتر ہے سوالات آخر میں لیے جائیں

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    آج بھی علم اللہ سے آ رہا ہے۔۔ آپ صرف ماضی کی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔

  • @muhammedkhan2856
    @muhammedkhan28565 ай бұрын

    Shia mazahib ko samjna AP k bass ki bat nhi hai, Dr Sahab,

  • @dgreen9653

    @dgreen9653

    3 ай бұрын

    What a joke😂😂😂😂😂😂

  • @iqbalhaider711
    @iqbalhaider7112 ай бұрын

    بھائ قرآن میں اوتوالعلم آیا ھے. صحابہ نبی کی بات غور سے سنتے تھے.. محفل سے نکل کر اوتولعلم سے پوچھتے تھے بتاؤ نبئ کیا کہ رھے تھے.. پھر قیامت میں اللہ مشرکوں کو زلیل کرے گا.. اوتولعلم کہیں گے. یہ اسی سزا کے قابل ہیں.. نبئ کے زمانے سے قیامت تک اوتولعلم موجود.. قرآن صفحوں پر لکھا نہیں. یہ اوتولعلم کے سینوں میں ہے.. نبئ کی حدیث. علی قرآن کے ساتھ اور قرآن علی کے ساتھ.. یہ حدیث تمام مسلمان مانتے ہیں.. قرآن میں کیا قیامت تک ھونے والے واقعات. اور تمام علوم نہیں ہیں.. پتہ ہے. لیکن مسلمان نبئ اولاد نبئ اور قرآن کا کھلم کھلا انکار کرتے ہیں.

  • @AceForceHunza6701
    @AceForceHunza67014 ай бұрын

    Her religion ko deeply study karo gay to manzil ki pehchan aye gi.. ye mufti bugz or joht b boht kas raha . Q k ye bgair study keye bgair apni traf se kahanian bna raha

  • @ghulamali1146
    @ghulamali11465 ай бұрын

    Bubakr bakri umar usman aisha hafza talha zubair muaviya yazid paleed Jessa nahi Jin ko na mazi ka Pata na hal ka na hi mustaqbil ka😂❤

  • @syedimrannaqvi6510
    @syedimrannaqvi65106 ай бұрын

    acha tu ibrahim a.s ny farmaya ye kaam inkay bray (yani bary but ny inko tora hoga) kia unhon ny jhoot bola????ye tarz kalam anbia sy sabit hai. hazrat yusaf ny kaha tum chor ho (yani apnay bhaiyon sy kaha)

  • @ayshabutt5838

    @ayshabutt5838

    2 ай бұрын

    Hazrat Ibrahim ne tamseelan bt ki thi. Jhoot nahi bola tha... Hazrat yousaf ne qunonan mujrim hony k teht chor bola tha ..

  • @AbidHussain-ri6pi
    @AbidHussain-ri6pi6 ай бұрын

    امام نے اھل محفل سے پوچھا کہ کوئی جاسوس تو نہیں. کیا اھل تشیع کا عقیدہ ھے انکی کتب احادیث کی ھر حدیث یا اسکے الفاظ بالکل قران مجید کی طرح لا ریب فیہ ھے. اور اس میں راویان کے اپنے الفاظ نہیں. معاف کیجییے گا یہ عقیدہ اھل سنت کا ھے کتاب بخاری کے بارے میں

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain1573 ай бұрын

    زیادہ لوگ عالم دین ھی کیوں بننا چاھتے ھیں یہ پروفیشن پر کشش بہت ھیں زیادہ بولنا فخر کرنا لوگوں کے مجمے اسیر کرلینا لوگوں کو اپنے گرد اکٹھا کرلینا لوگوں سے اپنی عزت کروانے اس طرح کے کٸ موقعے میسر آجاتے ھیں جس سے دماغی تسلی ملتی ھے

  • @dgreen9653

    @dgreen9653

    3 ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂 what a joke

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب خود پہلے اپنا پیر ڈھونڈیں

  • @sultankhemani508
    @sultankhemani5084 ай бұрын

    App ki knowledge IMAM k Barry mayn bhoot naqas hay, bal k app Imam ki office k Barry mayn Sunni Aqiday say bhair aah kar daikhna hoga...

  • @muhammadtufail9131
    @muhammadtufail91313 ай бұрын

    Ye sb imamun pe jhut boltay hein un imamun ny aisi koi baat nei ki hy..

  • @dgreen9653

    @dgreen9653

    3 ай бұрын

    😂😂😂😂😂

  • @cartoyota3930
    @cartoyota39306 ай бұрын

    Astegferullah ! Qibla aap abhi tifl e maktab bhe nahi chey jaykey aap youn usttadi jharein , yeh ustadi nahi hey attar key loundey say ziyada khuch bhe nahi .

  • @MohammadKhan-jh9bq

    @MohammadKhan-jh9bq

    6 ай бұрын

    آپ کی گفتگو نے طفل کون ہے واضح کردیا

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain1573 ай бұрын

    لفظ امام کوھم اپنے لٹریچر میں لاکے خوب مس یوز کر رھے ھیں ۔اسکی اصل حیثت کیا ھےھمنے کیا بنادیا آج ھر ایرا غیرا امام بنا پھر رھا ھے ۔ھر بندے کا عالم دین بننا ضروری نہیں دنیا میں اور بھی بہت سے شعبے ھیں

  • @dgreen9653

    @dgreen9653

    3 ай бұрын

    Tou aap ko kia takleef hei?