Imam E Azam Abu Hanifa RA Ahl E Ilm Ki Nazar Mein | Mufti Abdul Wahid Qureshi |

Imam E Azam Abu Hanifa RA Ahl E Ilm Ki Nazar Mein | Mufti Abdul Wahid Qureshi
امام اعظم ابو حنیفہ رح اہل علم کی نظر میں
Follow Mufti Abdul Wahid Qureshi on Social Media Platforms:
Instagram ► / muftiabdulwahid. .
KZread ► / muftiabdulwahidqureshi
Twitter ► / muftiadbulwahid
2nd KZread Channel: bit.ly/31Zrldv
WhatsApp ► 0333 9987709
Please Subscribe Mufti Abdul Wahid Qureshi OFFICIAL KZread Channel For Spread Islam Through Social Media Platforms Kindly Support Us Jazak-ALLAH Khaira..

Пікірлер: 121

  • @sunnahnashriyat2517
    @sunnahnashriyat25173 жыл бұрын

    واه رے واه ميرے امام صاحب كى شان كے كيا کہنے

  • @user-gm5zc9gd6m
    @user-gm5zc9gd6m3 жыл бұрын

    اللہ آپکو خوب صحت دے اور آپ کی ہر طرف سے حفاظت فرماۓ

  • @MuftiMohdAshfaqAhmad
    @MuftiMohdAshfaqAhmad3 жыл бұрын

    مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ‎ بہت خوب مفتی صاحب From Uttar Pradesh, India

  • @amanpasand455
    @amanpasand4553 жыл бұрын

    Subhan allah

  • @muftiashfaqqasmi3691
    @muftiashfaqqasmi36913 жыл бұрын

    ماشااللہ #MuftiMohdAshfaqAhmad

  • @Minifreelancing1
    @Minifreelancing17 ай бұрын

    Imam Azam Azam mujadid shaffi. ustad Imam Malik

  • @FaizanAnsari-rb4zs
    @FaizanAnsari-rb4zs Жыл бұрын

    Allah aap se mulakat ke tufeek atafarmae ...

  • @fazalmomin6354
    @fazalmomin63543 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب👍👍👍

  • @hafiznooralam4032
    @hafiznooralam40323 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @madarsaarabiyamambaululoom3528
    @madarsaarabiyamambaululoom35283 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @mosajidsitapuri4884
    @mosajidsitapuri48843 жыл бұрын

    Masha Allah bout khob mufti sahba

  • @ahmadshah9606
    @ahmadshah96063 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI MADAD WA NUSRAT AUR HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN

  • @user-qt7sm2gz5b
    @user-qt7sm2gz5b2 жыл бұрын

    اللہ ہمارے علماء کرام کو ہمارے ترف سے جزا ے خیر عطا فرمائے ہم تو اس قابل نہیں کی ان کے احسانات کا بدلہ دے سکے اللہ آپ ان پر اپنا فضل عطا فرما آمین

  • @samadloriya1697
    @samadloriya16973 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @alinaanjum6182
    @alinaanjum61823 жыл бұрын

    ماشاء اللہ

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    3 жыл бұрын

    کیا یہ سچ ھے ؟ کیا ابو حنیفہ کے لے غیب سے کوئ آواز آئ تھی ؟ کیا رسول اکرمؐ نے ابوحنیفہ کی پیروی کا حکم دیا؟ حنفی مفتی علاء الدین الحصکفی متوفی 1088 ھجری نے اپنی کتاب درمختار میں لکھا : ’’ امام ابوحنیفہ رات کے وقت کعبہ میں داخل ہوئے، دو ستونوں کے درمیان نماز کے لئے کھڑے ہوئے، اس طرح کہ پہلے اپنی دائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور بائیں ٹانگ کو دائیں کے اوپر رکھ دیا۔ یہاں تک کہ آدھا قرآن مجید ختم کرلیا، پھر رکوع و سجود کے بعد اپنی بائیں ٹانگ پر کھڑے ہوئے اور دائیں ٹانگ کو بائیں پر رکھا، یہاں تک کہ پورا قرآن مجید ختم کیا، پھر جب سلام پھیرا، اپنے رب سے مناجات کی اور کہا: الٰہی اس بندے نے تیری عبادت کا حق ادا نہ کیا، لیکن تیری معرفت کا حق ادا کردیا۔ اس کی خدمت کے نقصان کو اُس کی کمالِ معرفت کی وجہ سے بخش دے۔ کعبہ کی ایک طرف سے ندا دینے والے نے ندا دی (غیب سے آواز آئی) کہ ’’ یا أبا حنیفۃ عرفتنا حق المعرفۃ وخدمتنا فأحسنت الخدمۃ قد غفرنا لک ولمن اتبعک ممن کان علی مذھبک إلی یوم القیٰمۃ ‘‘ اے ابوحنیفہ! تو نے ہماری معرفت کا حق ادا کردیا اور تو نے خوب ہماری خدمت کی پس ہم نے تیری مغفرت کردی اور ہر اُس شخص کی بھی مغفرت کردی جو تیری اتباع کرے اور تیرے مذہب پر ہو قیامت تک کے لئے (یہی حکم ہے ) ‘‘) در مختار عربی ۔ ج۱ ۔ ص۹ ، مطبوعہ ایچ ایم سعید کمپنی کراچی (

  • @waqasjavaid9274

    @waqasjavaid9274

    Жыл бұрын

    @@nazeerpasha2075 نہیں جی۔۔۔ حضور فرما گئے تھے وہابی بن جانا۔ اور جہاں میرے امت کے فقہا کی تعریف ہو۔ سڑ کے سوا ہو جانا۔

  • @mehmoodaqasim7380
    @mehmoodaqasim73803 жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @rehmanghani2127
    @rehmanghani21273 жыл бұрын

    MashAllah MashAllah

  • @Bikerforlifebyyahya
    @Bikerforlifebyyahya3 жыл бұрын

    ❤️

  • @takerightpath.
    @takerightpath.4 ай бұрын

    ماشاء الله تبارك الله الرحمن ❤❤❤

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    2 ай бұрын

    امام جعفر صادق ؓ کی نصیحت، امام ابو حنیفہ کو اے بندۂ رب ! اللہ سے ڈرو۔ قیاس اور رائے کو چھوڑ دو ۔ سنو ہم تم اللہ کے ہاں قیامت کے دن پروردگار کے روبرو کھڑے ہوں گے۔ ہم تو اپنے بتلائے مسائل کی دلیل قرآن وحدیث سے لے لیں گے۔ اللہ کے روبرو اپنے مسائل کی دلیل میں بھی یہی دو چیزیں پیش کریں گے اور ان شاء اللہ چھٹکارا پالیں گے لیکن آپ نے اور آپ کے ساتھیوں نے جو مسائل بتلائے ہیں اور پھیلائے ہیں ان کی بابت جب روز قیامت اللہ تبارک و تعالیٰ آپ سے سوال کرے گا تو آپ کا جواب بجز اس کے اور کیا ہوگا کہ آپ کہیں ہماری رائے یہی تھی۔ ہمارا قیاس یہی تھا۔ اب بتلاؤ کہ تمہارے ساتھ اللہ کا کیا برتاؤ ہوگا؟ اسے سوچ سمجھ لو اور وہ جواب تیار کرلو جو اللہ کے ہاں کام آئے۔ (اعلام الموقعین(

  • @AsddAs-ev8hg
    @AsddAs-ev8hg7 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم

  • @tanhamusafir3934
    @tanhamusafir3934 Жыл бұрын

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ulamaekiramkeclips.t.n.2257
    @ulamaekiramkeclips.t.n.22573 жыл бұрын

    Masha Allah bahut khub

  • @Faheemkhan-qh3gn
    @Faheemkhan-qh3gn2 жыл бұрын

    Ma sha Allah...

  • @tigersaharanpur1789
    @tigersaharanpur17893 жыл бұрын

    ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk Жыл бұрын

    Beshak

  • @user-co4eg8mh4r
    @user-co4eg8mh4r3 жыл бұрын

    اللہ اکبر کبیرا

  • @ArshadaliArshadali-zv8qz
    @ArshadaliArshadali-zv8qz3 жыл бұрын

    Mashallah

  • @noumanarsalan9418
    @noumanarsalan9418Ай бұрын

    ❤❤

  • @tanveersuhail9158
    @tanveersuhail91582 жыл бұрын

    SubhanAllah alhumdullilah Allah be aap ko bahot Deen se nawazey hai mashallah

  • @Muhammadoqi31
    @Muhammadoqi313 жыл бұрын

    MashALLAH

  • @usmankhan99189
    @usmankhan991893 жыл бұрын

    Beshukaaa ❤❤❤

  • @imteyazniazi5063
    @imteyazniazi50633 жыл бұрын

    MashAllah g

  • @Furqanishaatiofficial8678
    @Furqanishaatiofficial867810 ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ

  • @mujeebulhaque1853
    @mujeebulhaque18533 жыл бұрын

    Mashah allah

  • @hafizoffical3135
    @hafizoffical31352 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه

  • @ammarshaikh3002
    @ammarshaikh300210 ай бұрын

    IMAME AZAM JINDABAD

  • @BaBaR-yx8td
    @BaBaR-yx8td Жыл бұрын

    Mashaallah subahanallah I'm from India

  • @AsddAs-ev8hg
    @AsddAs-ev8hg7 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zaidsaif3721
    @zaidsaif37213 жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ حضرت مفتی صاحب۔ ماشاء اللہ حضرت میں. چند دن پہلے کامینٹ میں آپ سے ایک سوال کیا تھا۔ کہ قضاۓ عمری. عصر کے بعد پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔؟؟ فقط والسلام:محمد سیف الدین زید حیدرآباد :انڈیا

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20753 жыл бұрын

    امام ابو حنیفہ کا علم حدیث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    3 жыл бұрын

    امام ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے صحیح احادیث بھی مروی ہیں لیکن عام طور پر آپ سے جو حدیثیں روایت کی جاتی ہیں وہ غلط ہیں ان کی سندوں اور متنوں میں تصاحیف (غلطیاں) اور زیادات ہیں۔ اس طرح ان کے رجال میں اور عام روایتوں میں بھی تصاحیف موجود ہیں۔ ان سے جتنی بھی روایتیں مروی ہیں ان میں سے چند (سترہ17) روایتوں کے علاوہ باقی تمام ضعیف ہیں۔ غالباََ ایک راجح قول کے مطابق آپ سے تقریباََ تین سو (300) حدیثیں مروی ہیں جن میں مشاہیر اور غرائب موجود ہیں۔ ان کی تقریباََ تمام روایتوں کی یہی حالت ہے کیونکہ وہ اہل الحدیث میں سے نہیں تھے اور جس کی ایسی حالت ہو اس سے حدیث نہیں لی جاتی۔ الكامل لابن عدي (ص 403 / ج2 امام ذہبی رحمہ اللہ "الضعفاء" میں فرماتے ہیں: کہ ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : نعمان بن ثابت رحمہ اللہ (امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ) کی روایتوں میں تصحیف، زیادات اور غلطیاں ہیں جبکہ چند روایات قدرے بہتر ہیں۔ امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ حدیث میں غلطیاں کر گئے ہیں۔ ابن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ان کی حدیث لکھی نہیں جائیگی۔

  • @letscompare24

    @letscompare24

    Ай бұрын

    Wo aqal ko dakhal dete thai

  • @arbaazukaiye2560
    @arbaazukaiye25603 жыл бұрын

    IMAM ABU HANIFA ka ye Kaul hai ki "ALLAH RABBUL IZZAT ARSH par hai"

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    3 жыл бұрын

    اور امام ابو حنیفہ کسی کے مقلد بھی نہ تھے ، وہ غیر مقلد تھے ۔

  • @letscompare24
    @letscompare24Ай бұрын

    In se pooncho imam bukhari ne hadees kyu nahi lee imam abu hanifa se

  • @munawarkhan5623
    @munawarkhan5623Ай бұрын

    Yeh sab jhoti batin kha likhe ha kon c kitab koi hawala hades ka bat kiya hoti hawala koi ur daty ho kese ur moqa ka sab jhot ha ya hawala do bas khani mat sunao

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani2 жыл бұрын

    imam Abu hanifa NY kesi 1 Sahabi Sy ni parha parha

  • @whatappstatus6937

    @whatappstatus6937

    2 жыл бұрын

    Tumare dil me bugaz ha

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani2 жыл бұрын

    jhot Mt bolo Moli g Allah ko jawab Dena hy

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20753 жыл бұрын

    امام ابو حنیفہ ہوسکتا ہے 9 سال کی عمر مین ایک صحابی کو دیکھے ہوں ، مگر ان کا کسی صحابی سے ملاقات کر نا اور کوئ حدیث روایت کرنا ثابت نہیں ہے علا مہ شبلی نعمانی متوفی 1914 عیسوی فرماتے ہیں کہ 'بعض حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کے لئے روئیت سے بڑھ کر روایت کا بہی دعویٰ کیا ہے اور تعجب ہے کہ علامہ عینی شارح ہدایہ بھی اس غلطی کے حامی ہیں لیکن انصاف یہ ہے کہ یہ دعویٰ ہرگز پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ حافظ ابوالمحاسن نے عقودالجمان میں اون تمام حدیثوں کو مع سند نقل کیا ہے جن کی نسبت یہ خیال ہیکہ امام نے صحابہ سے سنی تھیں۔ پہراصول حدیث سے اونکی جانچ کی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ ہرگز ثابت نہیں۔ محدثانہ بحثیں تودقت طلب ہیں۔ صاف بات یہ ہے کہ امام نے صحابہ سے ایک بھی روایت کی ہوتی تو سب سے پہلے امام کے تلامذہ خاص اوسکو شہرت دیتے ۔ لیکن قاضی ابویوسف۔ امام محمد۔ حافظ عبدالرزاق بن ہمام۔ عبداللہ بن المبارک۔ ابونعیم فضل بن دین۔ مکی بن ابراہیم۔ ابوعاصم النبیل وغیرہ سے کہ امام کے مشہور اور بااخلاص شاگرد تھے اور سچ پوچھئے توھم زیادہ تر انہیں لوگوں نے ان کے نام آوری کے سکے بٹھائے ہیں۔ ایک حرف یہی اس واقعہ کے متعلق منقول نہیں۔ (ماخذ: سیرت نعمان از: علامہ شبلی نعمانی ، صفحہ ۲۴)

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20753 жыл бұрын

    امام ابو حنیفہ خو اب میں صحابہ کے درمیان .... جھوٹے خواب امام ابو یوسف فرماتے ہیں، ایک دفعہ میں نے امام صاحب کو خواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں حضرات صحابہؓ کے بیچ میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر فرمایا، کاغذ اور دوات لاؤ۔ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ لوں۔ میں نے عرض کیا میرا نام بھی لکھ لیجئے تو امام صاحب نے میرا نام بھی لکھ لیا۔ ابو معاذ فضل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ایک دفعہ جناب رسول اللہ صلعم کو خواب میں دیکھا تو دریافت کیا، امام ابوحنیفہ کے علم کے بارے میں آپ کیا ارشاد فرماتے ہیں؟ فرمایا وہ ایسا علم ہیں کہ لوگوں کو اس کی ضرورت رہے گی۔ (ماخذ کتاب امام اعظم ابو حنیفہ …از : مفتی عزیز الرحمہ دیو بندی، صفحہ 123(

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha20753 жыл бұрын

    امام ابو حنیفہ کے شاگرد امام محمد رحمہ اللہ کی "کتاب الآثار" کا ہم نے بفضل اللہ تعالی غور سے مطالعہ کیا ہے جس کی حالتِ زار یہ ہے کہ اسمیں کل

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    3 жыл бұрын

    امام محمد رحمہ اللہ کی "کتاب الآثار" کا ہم نے بفضل اللہ تعالی غور سے مطالعہ کیا ہے جس کی حالتِ زار یہ ہے کہ اسمیں کل 1067 روایات ہیں جن میں سے صرف 182روایات مرفوع ہیں۔ 33 روایات اس طرح ہیں (عن ابراھيم النخعي عن رسول الله۔۔)۔ 455 اس میں ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے اقوال ہیں۔ کچھ حماد رحمہ اللہ کے اقوال ہیں۔ اور بعض روایات اسطرح ہیں (عن الحسن البصري عن رسول الله ۔۔۔) غرض کہ پوری کتاب میں ایسی کوئی روایت نہیں ہے جس سے صحیح استدلال کیا جا سکے۔ اسی طرح امام ابو یوسف کی "امالی" کل 916 روایات پر مشتمل ہے جس میں اکثر روایات مقطوع، موقوف اور مرسل ہیں صرف چند روایات مرفوع ہیں۔ (اگر کسی کو شک ہو تو خود ملاحظہ کیجئے)

  • @waqasjavaid9274

    @waqasjavaid9274

    Жыл бұрын

    @@nazeerpasha2075 بابا جی بڈے وارے کس کم نوں پے گئے او۔ اللہ اللہ کرو عن عنہ والی روایات کونسی کتاب میں نہیں ہوتی۔ ذرا نام لیں دیں۔ محدثین کے اقوال کونسی کتاب میں نہیں ہوتے ذرا نام تو لیں دیں۔ صحاح کی کوئی ایک حدیث کے کتاب جس میں حنفی محدث راوی کی حدیث نہ ہو ذرا نام تو لیں دیں۔ حدیث کی روایت بغیر حنفیوں شافعیوں کے چل ہی نہیں سکتی۔ باباجی باقی آپ تو متشدد وہابی ہیں۔ اہلسنت کے خلاف وہابی کا قول ویسے ہی حجت نہیں۔ کثرت روایت کوئی خوبی نہیں ہوتی۔ حضرت ابو بکر سے گنتی کی چند احادیث مروی ہیں۔ اور ابوہریرہ جو فتح مکہ کے قریب ایمان لائے ہزاروں روایات مروی ہیں۔ اصل ہے تفقہ فی الدین اسی لیے امت کے سب سے بڑے عالم ابوبکر ہیں۔ اور جتنا بڑا فقیہ گزرا ہے۔ وہ نبی کا نام لیکر روایت کرنےسے گریز کرتا ہے۔ جیسا کہ عبداللہ ابن مسعود کا مرفوع حدیث بیان کرکے پریشان ہونے کا واقعہ مشہور ہے۔

  • @mrjanaab3998

    @mrjanaab3998

    6 ай бұрын

    Marfu laana shart hai kya? Agar shart hai to mouqoof ko chordena chahiye.. Aur marfoo hadees bhi sahih tab sahih kehlati hai jab koi gair e sahabi hi to usko sahih kehta hai, us kehne par itna bharosa kyun kar karlena chahiye?

  • @WaqarAhmadani
    @WaqarAhmadani2 жыл бұрын

    jhooty qisy Mt sonao Allah ka khoof kro

  • @whatappstatus6937

    @whatappstatus6937

    2 жыл бұрын

    tum bakwase mat karo

  • @amanpasand455
    @amanpasand4553 жыл бұрын

    Subhan allah

  • @user-ob5js9ek6h
    @user-ob5js9ek6h2 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @imrankhurshid8643
    @imrankhurshid8643 Жыл бұрын

    Masha Allah

  • @khanpathan79
    @khanpathan793 жыл бұрын

    Subhan ALLAH

  • @rehmanghani2127
    @rehmanghani21273 жыл бұрын

    MashAllah MashAllah

  • @wajikhan8070
    @wajikhan80703 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @zubairnomani1518
    @zubairnomani15183 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

Келесі