ILF-2015: Baat se Baat (26.4.2015)

Baat se Baat
Asif Farrukhi and Muhammad Ahmed Shah
in conversation with Ataul Haq Qasmi

Пікірлер: 7

  • @ranashamasptiaustria2464
    @ranashamasptiaustria24646 жыл бұрын

    LEGEND

  • @msqnas8469
    @msqnas84692 жыл бұрын

    Urdu ke baat English da roob. It is my opinion this is the real place of uedu in our society. Thank you for big job, what i want to teach our society if you want world recognise our society as a educated socity than we all must educate our new generation in English .

  • @analysis8552
    @analysis85522 жыл бұрын

    ما شاللہ احمد شاہ صاحب میری توقع سے زیادہ بور اور خراشیں ڈال دینے والی آواز کے مالک ہیں

  • @forcomments6982

    @forcomments6982

    Жыл бұрын

    😁😁

  • @analysis8552
    @analysis85522 жыл бұрын

    انسان کے گھٹیہ ہونے کی بڑی خوب دلیلں دیں ہیں قاسمی صاحب نے جو دل کو چھوتی ہیں ۔۔۔۔۔ قاسمی صاحب میری ذاتی رائے ہے درا صل دنیا ایک باغ ہے اچھے اور بُرے دونوں طرح کے لوگ پھول ہیں جن لوگوں کو ہم گھٹیہ سمجھتے ہیں در اصل گھٹیا ہوں یا نہ ہوں لیکن انکے گھٹیا ہونے کا ہمارا کامل یقین در اصل ہمارے گھٹیا ہونے کی سند ہے جس طرح چور چور کو پہچانتا ہے اسی طرح گھٹیہ آ دمی کو صرف گھٹیہ ہی پہچان سکتا ہے کیونکہ اعلی انسان کو گھٹیہ پہچنانا آتا ہی نہیں ہے وہ صرف اعلی کو ہی پہچان سکتا ہے کیونکہ دیکھی ہوئی چیز کو پہچانا جا سکتا ہے اور جس چیز کا علم ہی نہ ہو اسکے پہچاننے یا جاننے کا سوال ہی ختم ہو جاتا ہے دنیا میں اعلی انسانوں کی صرف دو ہی اقسام ہیں ایک اعلی تعلیم یافتہ دوسرا سادہ لوح اسکے علاوہ دیگر سب جہاں چاہے شکل کے انسان ہوں انسانوں کے زمرے میں ہی نہیں آتے یہ بھی میرا ذاتی خیال ہے کہ معاشرے کے برے انسانوں میں ہم نام نہاد اچھے انسانوں کی نسبت ہمدردری احساس اور انسانیت زیادہ ہوتی ہے سڑک پر جھگڑتے ہوئے دو افراد کا تماشہ دیکھنے والے تو بیشمار ہونگے لیکن انہیں ہمیشہ کوئی چرسی چور یا بدمعاش ہی چھڑاے گا بازار حُسن کی تمام جسم فروش حسیناوں میں گناہ کا احساس ندامت ایک عام عورت سے زیادہ ہوتا ہے نیز اس میں انسانیت بھی عام انسانوں اور عورتوں سے زیادہ ہو گی بدمعاش اور طوائف اپنے بدمعاش اور طوائیف ہونے کا برملا اقرار کرتے ہیں اور اس پر شرمندہ رہتے ہیں جبکہ ہم اس بدمعاش اور طوائف سے زیادہ بدمعاش اور کنجر ہیں جبکہ چہرے پر شرافت کا مکھوٹا بھی بدستور چڑھایا ہوا ہے یہ خالص چھوٹی مکھیوں کے شہد سے بھی زیادہ خالص منافقعت ہے در اصل بُرے لوگ اچھے ہوتے ہیں لیکن معروف اچھے لوگ برے ہوتے ہیں اچھوں کی وجہ سے بروں اور بروں کی وجہ سے اچھوں کے ظرف کا پتہ چلتا ہے قلب سلیم رکھنے والے افرادساری دنیا میں پچاس کی گنتی میں سے بھی کم ہیں ان افراد کیوجہ سے دنیا ابھی قائم ہے مجموعی طور پر سب برے ہیں سب خود غرض ہیں کیونکہ سب کمزور اور فیل ہیں اس امتحان میں سے جس میں انہیں ڈال کر دنیا میں بھیجا گیا چونکہ کوئی بھی اپنی مرضی سے پیدا نہیں ہوا اس لئیے امید واثق ہے کہ سبکی معافی ہو جائے گی باقی سر سے گنجے ان میزبان صاحب کی آواز بڑی ہی ایرٹیٹنگ ہیں جیسے کانوں میں گرم سریا ڈال دیا جائے نیز جب سے ہوش سنبھالی ہے میرا یہ ایمان ہے کہ کم از کم پاکستان میں سب سے زیادہ بے ادب ادبی لوگ ہوتے ہیں اور سب سے برے لوگ مزھبی اور مولوی ہوتے ہیں

  • @goyakekhan
    @goyakekhan3 жыл бұрын

    Amazing Qasmi ab. But the guy in black coat is too loud and intruptive. He broke Qasmi's flow of thoughts few times in this session.