How to identify who is the real prophet? Islam vs atheism | Hassan Allahyari urdu | shia islam

To Support Allahyari:
abtv.org/en/?page_id=639
paypal.me/ABTV
Allahyari
bit.ly/3bX6VJs
For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
Hassan Allahyari Direct Contact Information:
info@abtv.org
wa.me/+19177832536
To Schedule a Call During Live Show Please Contact:
Brother Jafar Ali Kazmi: Operators Available
wa.me/+17187101138
How to identify who is the real prophet? Islam vs atheism | Hassan Allahyari urdu | shia islam

Пікірлер: 40

  • @abdulrazzaq-gp5em
    @abdulrazzaq-gp5em21 күн бұрын

    Aameen

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اولادیں بھی ہمارے لئے اعجاز ہوتی ہیں سادات سے بھی معجزات نمودار ہوتے ہیں

  • @JamFahad-zw9dm
    @JamFahad-zw9dm20 күн бұрын

    Good ❤❤❤❤ like ❤❤❤❤❤❤

  • @shujaatali2091
    @shujaatali209120 күн бұрын

    Allahyari sahi bian k rahay hain

  • @ghulamshah-gn9nu
    @ghulamshah-gn9nu22 күн бұрын

    Allama sahib ❤❤❤❤❤ great

  • @zarinezaidi4236
    @zarinezaidi423622 күн бұрын

    allahyati ye bouhat makar insan hai baat iss lo khelafat or omamat per karna thii fail hogaya. ye masoom honay ko nullify karna chahta tha Ali or oulad Mohammed swa ka dousjmun bara chalak bun raha tha.

  • @alichadharful

    @alichadharful

    22 күн бұрын

    Qadyani hai yeh.

  • @HaiderAli-eo1dy
    @HaiderAli-eo1dy16 күн бұрын

    یہ رانا ثناء اللہ کا بھائی تو نہیں ہیں ۔

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    ان کو سوال امامت پر ہے اور جواب یہ نبوت پر طلب کر رہے ہیں

  • @AdilAli-tf6sy
    @AdilAli-tf6sy22 күн бұрын

    علامہ حسن الہھیاری زندآباد

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    اہل سنت کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو ختم نبوت کے قائل نہیں ہے جو ختم نبوت کا قائل ہو وہ اگر ایسا مقدمہ کھڑا کرے تو مقدمہ باطل ہوگا.. لیکن اب انہوں نے ختم نبوت کا دروازہ کھلا چھوڑ دیا علی ولی اللہ کی مہر نہیں لگائی تو ان کے ہاں سے اگر یہ سوال ارہا ہے تو مقدمہ غلط نہیں ہے باطل نہیں ہے سوال بنتا ہے جواب دینا ہوگا

  • @zameerhussain2259
    @zameerhussain225919 күн бұрын

    مرزا غلام احمد کے پاس سوائے زبانی دعویٰ کے کیا تھا؟

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    اللہ یاری یہ لڑکا بہت قابل ہے اس کا سوال بھی بڑا اہم ہے لیکن یہ اپ کا شعبہ نہیں اپ شریعت پڑھاتے ہوئے طریقت کا سوال ہے اس کو ہمارے پاس بھیج دو

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں ائے گا نہ ان کے بعد کوئی نبی اسکتا ہے اور فقہ جعفریہ کا یہ منظم عقیدہ ہے کیا نبوت کے بعد امامت جو ہے اس نے اپنے فرائض سنبھال لیے تھے اور امام علی پہلے امام اور امام مہدی اخری امام ہیں. شکوک و شبہات ان کے ہاں پیدا ہوتے ہیں جن کے ہاں امامت کا تصور نہیں

  • @saimchampion8729
    @saimchampion872920 күн бұрын

    😂 molvi taaaadiiii asi basss krwaaati .. hasan bhai salamt rahen ap

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    عقیدہ رجعت سمجھا دو..

  • @user-nc5yb1dg5z
    @user-nc5yb1dg5z13 күн бұрын

    حسن اللہ یاری عصمت کا موضوع جو ہے وہ اور اگے بڑھ جائے گا اب اگر رسول اللہ کی ظاہری حیات کو دیکھیں اور پھر امام علی زین العابد کے سفر شام کو دیکھیں جہاں اپ کو تیمم کے لئے مٹی بھی نہیں دی گئی تو وہاں تو لوگوں نے امام کو بھی نہیں پہچانا باغی باغی کہا عصمت ظاہری لباس اور ظاہری حالت کا نام نہیں ہے عصمت دل کی پاکیزگی و طہارت اور باطن کی پاکیزگی و طہارت کا نام ہے اب ظاہری طور پر اگر اس قید کی حالت میں اہل بیت کو جس نے بھی دیکھا پہچانا نہیں وجہ کیا تھی معجزات بھی تھے دکھائے نہیں اتنی بڑی جماعت میں امام زین العابدین کو اور اہل بیت کو باغی کہا کیا ان کو عصمت نظر نہیں ائی تو ظاہری حالت سے تو اپ عصمت کی دلیل نہیں دے سکتے اور امام موسی کاظم جو 14 سال کے عہد میں رہے امام علی نقی کی قید پھر تیمم کے مسائل پاک و پاکیزگی کے مسئلے اب اپ پاک و پاکیزہ والی ایت سے استدلال کر بھی لیں تو ظاہری حالت میں تو امام کا لباس بوسیدہ اور غسل واجب نظر اتا ہے کربلا کے بعد سے طریقت کا دور شروع ہو گیا تھا کیا علی زین العابدین علیہ السلام کو بیٹیوں کے اندر تیمم کرنے کے لئے مٹی دی کیا سیدانیوں کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے ان کو مٹی سے تیمم کی اجازت تھی جب گرے ہوئے بچے اٹھانے کی اجازت نہیں تھی تو تیمم کی اجازت کیسے ملتی ہے پھر تیمم کے بغیر پانی کے بغیر امام نے نمازیں جو ادا کیں ان کی کیا صفائی پیش کریں گے اس لئے عصمت ظاہری اور عصمت باطنی اگر ظاہری عصمت نظر نہ بھی ارہی ہو عصمت باطنی تلاش کرنی پڑھتی ہے

  • @mantaqianjam8488
    @mantaqianjam848819 күн бұрын

    حسن اللّٰہ یاری صاحب اگر ہم یہ مان کر چلیں کہ کوئی انسان سچا ہو تو وہ نبی ہوگا تو کیا ہم جو خان عبدالغفار خان بابا کو ایک سچا اور نیک انسان سمجھتے ہیں تو کیا ہم ان کو اپنا نبی مان سکتے ہیں ؟ یا ہم ان کو اپنا نبی بنا لیں ؟؟ دوسری بات ابھی حال ہی میں عبدالستار ایدہی صاحب کا انتقال ہوا ہے چند سال پہلے بہت ہی اچھے انسان تھے بہت ہی پاک انسان تھے بہت ہی انسانیت کی خدمت کرنے والے انسان تھے بہت ہی سچے انسان تھے تو کیا ہم عبدالستار ایدی صاحب کو اپنا نبی مان لیں؟؟

  • @zameerhussain2259

    @zameerhussain2259

    19 күн бұрын

    خان عبدالقادر خان اور ایدھی کو بچپن سے جانتے ہیں آپ؟ اور ان سے منسوب کونسے معجزات آپکے علم میں ہیں؟

  • @abdulraziq7209

    @abdulraziq7209

    19 күн бұрын

    جناب من صرف اتنی تشریح کر دیں کہ امامت کے فرائض کیا ھیں ​@@zameerhussain2259

  • @mantaqianjam8488

    @mantaqianjam8488

    17 күн бұрын

    @@zameerhussain2259 جی جناب میں عبدالستار ایدی صاحب کے ساتھ بھی ملاقات کر چکا ہوں اور خان عبدالغفار خان صاحب کو بھی بچپن میں دیکھا ہے اور ہاں خان عبدالغفار خان صاحب اور عبدالستار ایدی صاحب کے ساتھ قریب رہنے والے لوگ اج دنیا میں موجود ہے اس سے پوچھا جا سکتا ہے

  • @mantaqianjam8488

    @mantaqianjam8488

    17 күн бұрын

    @@zameerhussain2259 کیا اپ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خان عبدالغفار خان سے بہتر اس انسان ثابت کر سکتے ہیں ؟

  • @Belugasus

    @Belugasus

    6 күн бұрын

    Masoom Kbhi Jhoota idaa Nhi krta , or Jo krta hai wo masoom nhi hota, aap mujhy btao Abdul Ghaffar khan ny kab Naboowat ka Idaa keya?

  • @nomijafri6849
    @nomijafri684920 күн бұрын

    He was qadyani. And he made it up all that atheism nd students ask questions etc. Actually it was his questions. In my opinion

  • @mantaqianjam8488

    @mantaqianjam8488

    19 күн бұрын

    Who cares what his believe was but he beautifully exposed Mr. Hassan Allah Yari .

  • @Abdullahkhan-gk2rx
    @Abdullahkhan-gk2rx20 күн бұрын

    پہلی بار اللّٰہ یاری صاحب کے پاس جواب نہیں ہے۔

  • @yahyaabbas8563

    @yahyaabbas8563

    13 күн бұрын

    Jawaab da to raha hai

  • @Belugasus

    @Belugasus

    6 күн бұрын

    Agar Jahilo ki smjh me ye baat agae hoti to Aaj Qadiyanio Ka wajood he na hota, Hidayat k lye to Ayk Nishani He kafi hoti hai But ye Jahilo k lye nhi hai Unky dilo par Allah ny mohar lgae hai or Mery Mohtram Aap bh unhi me sy Ayk ho

Келесі