House for sale in Rawalpindi 03003223701
Call or text for more info for buying this house
Contact Us: 00923003223701
2 houses For sale in Rawalpindi (Prime location)
30 Feet street
Electricity
Water Boor
Water supply
Double story house price 67 lakhs
single story house rice 40 lakhs
Al-Haram City
Ghouse Azam Road
Rawalpindi
house+for+sale+in+rawalpindi
#house+for+sale+in+rawalpindi
#houseforsale
#houseForSaleInRawalpindi
#houseForSaleOnAdialaRoadRawalpindi
#houseForSaleOnMisrialRoadRawalpindi
#houseforsalepirmehralishahtownrawalpindi
#houseforsaleinliaqatcolonyrawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiWithPrice
#houseForSaleInChakraRoadRawalpindi
#houseForSaleInRawalpindiLowPrice
#houseForSaleInRawalpindiOnInstallment
#houseforsaleinrawalpindiislamabad
#houseforsaleinrawalpindikhayabanEsirsyed
#houseforsaleinrawalpindisatellitetown
#houseforsaleinrawaltownislamabad
#houseforsaleinrawalpindisadiqabad
#houseforsaleinrawalpindibahriatown
#houseforsaleinrawalpindicantt
#houseforsaleinrawalpindikhanapul
#houseforsaleinrawalpindi2024
#houseforsaleinrawalpindi3marla
#ParadisePropertyAdvisor
Пікірлер: 42
منظور صاحب بزنس اپنی جگہ پہ پر آپ بہت اچھے انسان ہیں.. اللہ آپ کو شاد آباد رکھے آمین
@ParadisePropertyAdvisor
22 күн бұрын
سلیمان حافظی صاحب اپ سلامت رہیں جناب بہت شکریہ
@tahirjamilahmad5417
12 күн бұрын
Bhaee G final Kia Karna ha? Net payment ho ge
Boht piyari vedios ... MashAllah ❤
@ParadisePropertyAdvisor
18 күн бұрын
سلامت رہیں جی بہت شکریہ جناب
Shuban Allah....Allah Tellah blessed upon you and merci full you......( uncle manzoor Bhoot Bangla Waly) ........Multan ..
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
خورشید احمد خان صاحب اپ سلامت رہیں جی ویلکم بیک ہمیشہ سلامت رہیں بہت دنوں کے بعد اپ کا کمنٹ ایا ہے دوبارہ
Pahlay area bata dia karain please jasaey qeemat batatay app k ikhlaq ko daad data hoon best of luck
@ParadisePropertyAdvisor
21 күн бұрын
راحت علی صاحب اپ سلامت رہیں جی بہت شکریہ بہت اسان ہے جیسے ہی اپ ویڈیو پلے کرتے ہیں نا جی تو ویڈیو کا ڈسکرپشن چیک کر لیا کریں ود ان منٹ اپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ ایریا کون سا ہے پرائس کیا ہے اور مرلے کتنے ہیں
Bahi app pani, gas our bajli ka nahi batatay jo kasi bi sociaty k first priority hoty hain. Registry inteqal ka bi saaf bataia karo
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
جی السلام علیکم سلامت رہیں جی میری ہر ویڈیو میں مکمل ڈیٹیل ہوتی ہے اب اور کتنی تفصیل بندہ بتا سکتا ہے ڈسکرپشن میں بھی لکھا ہوتا ہے اپ ویڈیو پوری نہیں دیکھتے سکپ کر دیتے ہیں اس وجہ سے اپ کو پتہ نہیں چلتا ہے
Bhai Manzoor, Kuch waqt aap k pass gozarna chahta houn. Aap ko fraghat kab moyasir hoty heh ta k aap ki mojodgi say mostafeed ho sakoon. Jazak Allah.
@ParadisePropertyAdvisor
12 күн бұрын
مصباح الحسن صاحب اپ سلامت رہیں جناب اپ کسی بھی وقت کال کر کے ا سکتے ہیں مزدور ادمی کا اپ کو پتہ ہی ہے کہ سارا دن کام کاج میں لگا رہتا ہے
Ya tu yeah pindi mien plot sasty hain ya phir yeah pindi city sy buhat door hoga
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
جی اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں میں لیاقت پور سے ہوں ضلع رحیم یار خان تحصیل لیاقت پور اب 30 سال سے میں پنڈی میں رہ رہا ہوں ہمارے عزیز و اقارب پاکستان کے مختلف شہروں میں رہتے ہیں یہ ایک حقیقت بات ہے کہ راولپنڈی میں پراپرٹی بنسبت دوسرے شہروں کے کافی سستی ہے
@misbahulhassan9147
13 күн бұрын
Aap boht saafgo ore intahai hamdard hain.Allah salamat rakhay. Aameen.@@ParadisePropertyAdvisor
Bhai 20 lakh ka ghar dikhaow APS School k pass
@ParadisePropertyAdvisor
14 күн бұрын
جی بہت شکریہ میں کوشش ضرور کروں گا
Dear 30/- net kahain to visit kr lain.? please
@ParadisePropertyAdvisor
21 күн бұрын
Sorry not possible
Sir 40 demand waly ghar ki vidio agr dikha dy
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
سر 40 لاکھ ڈیمانڈ والا میرے پاس ایک گھر نہیں ہے میرے پاس دو گھر ہیں 40 لاکھ ڈیمانڈ والے اپ جب انا چاہیں اپ تشریف لے ائیں اپ کو میں گھر ضرور دکھا دوں گا اج یعنی اٹھ تاریخ کو شام چھ بجے ایک ویڈیو اپلوڈ ہوگی جس کی ڈیمانڈ 40 لاکھ ہوگی اور بھی ہیں میرے پاس 40 لاکھ کے بجٹ میں
Bhai Jan edr pani wala bor laga howa hy to video bna k send kro
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
جی بہت سارے گھروں نے گھر والوں نے یہاں پانی کا بور کروایا ہوا ہے اپ جب انا چاہیں دیکھنا چاہیں اپ کو دکھا دیں گے
Kui design nhi hh. Space ku shi utilize nhi Kiya giya
الحرم میں تمام مکان جو آپ دکھاتے ہیں نہایت خستہ حال اور بوسیدہ کیوں ہوتے ہیں ؟ لگتا ہے یہ کئی دہائیوں سے ویران پڑے ہیں۔اس کی کیا وجہ ہے ؟
@ParadisePropertyAdvisor
20 күн бұрын
یہ انویسٹرز نے لیے ہوتے ہیں اور یہ خالی پڑے رہتے ہیں اس وجہ سے ان کی یہ حالت ہو جاتی ہے
Ser. G. AbdullTawn Me. Ger. Sil. KernaHy
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
اپ مجھے کال کر لیجئے گا میں اپ کی بات سمجھ نہیں پایا ہوں اپ کال کریں گے تو انشاءاللہ بات سمجھ میں اجائے گی
Bahi registry enteqal Hy
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
ار ڈی اے سے اپرووڈ سوسائٹیز میں سوسائٹی ٹرانسفر ہوتا ہے
Proper location
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
maps.app.goo.gl/SC3Ek2kYQZvfUEmD9 میں نے اپنے افس کی لوکیشن اپ کو سینڈ کر دی ہے اس لوکیشن سے یہ گھر صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اپ جب انا چاہیں ایک گھنٹہ پہلے کال کریں
30 cash
منظور صاحب کیوں اپنا کام خراب کر رہے ہیں ۔یہ الحرم تو فراڈ سٹی یے ۔تقریبا" 80 فیصد گھر خالی ہیں
@ParadisePropertyAdvisor
23 күн бұрын
جی بہت شکریہ الحمدللہ اللہ کا بڑا احسان ہے بڑا کرم ہے اللہ کا گھروں کا خالی ہونا یہ کبھی نہیں بتاتا کہ یہ فراڈ ہے گھر تو جہاں میں رہ رہا ہوں لالہ زار ٹو میں بہت سارے گھر خالی ہیں اور فار سیل ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ میں کہوں کہ لال زا ٹو فراڈ ہے فراڈ تو تب ہے کہ اپ کو فائل پکڑا دیں اور گھر نہ دیں اپ کو رجسٹری پکڑا دیں اور گھر نہ دیں ایک پلاٹ ہو اور چار چار مالک ہوں یا اپ بیانہ دیں اور لوگ بیانا کھا جائیں یہ فراڈ میں شامل ہے گھروں کا خالی خالی ہونا بالکل بھی فراڈ نہیں جو گھر اپ خالی دیکھتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دوسرے شہروں کے لوگ تھے جنہوں نے الحرم سٹی میں اس وقت قسطوں پر یہ گھر لیے اور بالکل سستے لیے اب وہ اپنا پرافٹ نکال کر بیچ رہے ہیں تو اس میں فراڈ کہاں سے اگیا اپ گھر خریدتے ہیں اپ کو پراپر قبضہ ملتا ہے اپ ائیں اس میں رہیں رہ گئی نام خراب کرنے والی یقین کیجئے کہ اللہ رب العزت نے جس شخص کے لیے عزت لکھ رکھی ہو اس کو کوئی ذلیل نہیں کر سکتا اس کی عزت کوئی خراب نہیں کر سکتا اور اللہ رب العزت نے جس شخص کے لیے ذلیل ہونا لکھا ہوا ہو جس کے حصے میں تذلیل لکھ دی ہو اس کو ساری دنیا بھی مل کے عزت کا تاج پہنا دے تو وہ عزت والا نہیں ہو سکتا بس بات اتنی سی ہے میرے بھائی
@user-uk4mo2nz4n
20 күн бұрын
منظور معذرت یہ بتائیں اس کا پارک کیوں بند ہے اور اور کس نے بند کیا ہے پارک تو سوسائٹی کا ہوتا ہے لیکنی یہ بند ہے
Look like ghost town..
@ParadisePropertyAdvisor
22 күн бұрын
No it's not what is ghost town what is definition of Ghost Town?
@misbahulhassan9147
13 күн бұрын
@@ParadisePropertyAdvisorAasaibzeda keh rehay hain.