History Of Shia | Shia Mazhab Ki Tareekh | Allama Hasan Zafar Naqvi | Mufti Fazal Hamdard
History Of Shia | Shia Ki Tareekh | Allama@SyedHasanZafarNaqvi | Mufti Fazal Hamdard #Shia
Shia ki tareekh history kya hai? kya shia firqa bad main banaya gaya ? shia ki mukammal tareekh aik shia alim allama hasan zafar naqvi nay kya bayan ki hai ? kya shia sahaba kiram ke zamanay main mojood thay ? shia ki history urdu hindi zaban main. mufti fazal hamdard ki shia scholar allama hassan zafar sahab kay sath shia history par guftugu.
Please Join nmy Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
Subscribe Mufti Fazal Hamdard KZread:
/ muftifazalhamdard
Thank you
Mufti Fazal Hmadard instagram :
/ muftihamdard
Mufti Fazal Hamdard Linkedin :
/ fazalhamdard
Follow Me On Twitter :
/ mfhamdard
-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------
#Shia #History #Islam #muftifazalhamdard #Quran #Hadees #Sunni #Pakistan #India #world #interfaith #Harmony #Peace #Hadees #Golbal #news #shiastatus #historyofshia #pakistanimufti #shiatareekh #shiamajalis #hussaini #imamali #imamhussain #karbala #shianeali #shianews #shiapakistan #shiaazan #shiakalma
@ArynewsTvofficial
@IndiaTV
@geonews
@ShiaTVOnline
@indiatoday
Пікірлер: 447
شیعہ کی سچی تاریخ :- مفتی فضل ہمدرد kzread.info/dash/bejne/pGSKyrRmn9K5oLw.html شیعہ سنی اختلاف اور کفر کا فتویٰ ، kzread.info/dash/bejne/p2qimbWjl7fHm6Q.html شیعہ کا جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟ kzread.info/dash/bejne/i3yXlLqNm6TXXag.html شیعہ کے عقائد کفریہ ؟ kzread.info/dash/bejne/nKSby9SumtLSmNo.html قرآن میں شیعہ کا کیا مطلب ہے ؟ kzread.info/dash/bejne/fWSXstSkc7m0p8o.html شیعہ کو کا-ف-ر کہنے کا آغاز کب ہوا ؟ kzread.info/dash/bejne/ZaWW1LWjgqfOYbA.html شیعہ ک-ا-ف-ر یا مسلم ؟ kzread.info/dash/bejne/e5l5ps-xYqmnZbQ.html شیعہ سے متعلق ایک بڑی غلطی kzread.info/dash/bejne/oH6dmtOxZpqWqsY.html میں شیعہ کے جلوس میں کیوں گیا ؟ مفتی فضل ہمدرد kzread.info/dash/bejne/rJmZktKzfLS_pMY.html شیعہ کی سبیل نذر نیاز حرام ؟ مفتی فضل ہمدرد kzread.info/dash/bejne/nYt72biMqcLNp8o.html
@syedsulaimjafri1663
Жыл бұрын
Salamunalikum, from INDIA Apki kuch videos dekhne k baad channel subscribe kiya maine or kuch logo s krwaya bhi qki apka amal qurani hai (Surah Ash-Shura42) ayat 23 QUL LAAA AS'ALUKUM 'ALAIHI AJRAN ILLAL MAWADDATA FIL QURBAA Dua e kumail,Dua e Abu-hamza e Sumali,Dua e Iftita, Sahifa e Sajjadiya log pdhe tab pta chlega tauheed kya hai or Ye na hote to insan ko pta bhi na chlta ki khuda s baat kaise krte hai.
@usmanmirza31
Жыл бұрын
محترم آپ اچھا کام کر رہے ہیں جزاک اللہ ۔۔لیکن شیعہ سنی کی جو اصل تفریق ہے اسکی اصل بنیاد عقیدہ امامت ہے جو شیعہ کے ضروریات دین میں سے ہے جسكی وجہ سے انکے ہاں ہمارے شیخین بھی محفوظ نہیں کیوں کہ انہوں نے وقت کے امام سیدنا امام علی ع کو نہیں پہچانا جو کہ انکے بقول منصوص من اللہ منجانب اللہ تھے وصی رسول ص تھے انکے بقول انکا عقیدہ امامت قرآن سے ثابت ہے اور فرمان رسول اللہ ص سے بھی ثابت ہے تو اب صحابہ رض اور جس جس نے اس صریح نص کا انکار کیا وه انکے ہاں کیا ہوا انکی عقیدے کی کتابوں میں صاف صاف لکھا ہوا وه صحابہ رض ہوں یا بعد والے سب م ن آ ف ق ٹھہرے معآ ز اللہ
@usmanmirza31
Жыл бұрын
آپ عقیدہ امامت پر کسی شیعہ عالم سے مدلل گفتگو کر کے اپلوڈ کریں جزاک اللہ
@desertLion-re6jv
11 ай бұрын
پہلے تو ھمدرد ھمنوا مجوس آپکا دماغ کام کرنا چھوڑ دیا ھے شیعہ کا اسلام سے کیا تعلق واسطہ. شیعہ کافر رافضی پارسی مجوس خسرو پرویزی سبائی باطنی یہودی تحریک کا اسلام میں آغاز نہیں ھوا ھے. دنیا میں ھوا ھے .اور باقی جسطرح دردکارے نافرمان قوم گزرے ہیں اور ابھی تک ان کے اثرات ھیں یہ انہی کی پیداوار ھے. وہ قومیں بھی کہتی ھیں کہ اللہ تعالیٰ نے صرف ھم کو نوازہ ھے ھم لاڈلے ھیں جنت باغات ھمارے ھیں. ان کا بھی اسطرح سوچ ھے جو غلط ھے یہ معاز اللہ استغفراللہ توبہ استغفار اھل بیت کے متوالے بنے ھوئے ھیں اھل بیت سے پروپیگنڈہ ساز طریقوں رسومات عقائد روایت کا دعویٰ کرتے ھیں. غرض اپنے کرنے کو ان کا دین کہتے ہیں معاز اللہ استغفراللہ توبہ ثمہ معاز اللہ.. آپ میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ھو سکھ ھندو برصغیری دھری مرھٹ برھمن نسل رافضی خارجی سبائی باطنی ناصبی رجعتی حجتی کنورٹر ٹکڑ خور پالو مشرک منافق ملحد گستاخ رزیل ملعون لبادہ اوڑھ کزاب ان کا جواب دو. اگر ماں کا دودھ پیا ھےتو.
@desertLion-re6jv
11 ай бұрын
ایران، شام، عراق، فلسطین اور فارس کو فتح کرنے والے عمرؓ بن الخطاب (سنی) تھے۔ 🔮 سند، ھند اور ماوراء النہر کو فتح کرنے والا محمد بن قاسم (سنی) تھے۔ 🔮 شمالی افریقہ کو فتح کرنے والا قتیبہ بن مسلم (سنی) تھے۔ 🔮 اندلس کو فتح کرنے والا طارق بن زیاد اور موسی بن نصیر دونوں (سنی) تھے۔ 🔮 قسطنطینیہ کو فتح کرنے والا محمد الفاتح (سنی) تھے۔ 🔮 صقلیہ کو فتح کرنے والا اسد بن الفرات (سنی) تھے۔ 🔮 اندلس کو مینارہ نور اور تہذیبوں کا مرکز بنانے والی خلافت بنو امیہ کے حکمران (سنی) تھے۔ 🔮 تاتاریوں کو عین جالوت میں شکست دینے والا سیف الدین قطز اور رکن الدین بیبرس دونوں (سنی) تھے۔ 🔮 صلیبیوں کو حطین میں شکست دینے والے صلاح الدین ایوبی (سنی) تھے۔ 🔮 مراکش میں ھسپانویوں کا غرور خاک میں ملانے والا عبد الکریم الخطابی (سنی) تھے۔ 🔮 اٹلی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے والے عمر المختار (سنی) تھے۔ 🔮 چیچنیا میں روسی ریچھ کو زخمی کرنے اور گرزنی شہر کو فتح والے کمانڈر خطاب (سنی) تھے۔ 🔮 افغانستان میں نیٹو کا ناگ زمین سے رگڑنے والے (سنی) تھے۔ 🔮 عراق سے امریکہ کو بھاگنے پر مجبور کرنے والے (سنی تھے)۔ 🔮 فلسطین میں یہود کی نیندیں حرام کرنے والے (سنی) ھیں۔ 🔳 ھم اپنے بچوں کو کیا بتائیں گے؟؟!! 🔘 حسین رضی اللہ عنہ کو عراق بلاکر کربلاء میں بے یارومدد گار چھوڑنے والے مختار ثقفی (شیعہ) تھے اور ان کو شهید کرنے والے بهی ( شیعہ ) تهے۔ 🔘 عباسی خلیفہ کے خلاف سازش کر کے تاتاریوں سے ملنے والے ابن علقمی (شیعہ) تھے ۔ 🔘 ھلاکوخان کا میک اپ کرنے والے نصیر الدین طوسی (شیعہ) تھے۔ 🔘 تاتاریوں کو بغداد میں خوش آمدید کہنے والے (شیعہ) تھے۔ 🔘 شام پر تاتاریوں کے حملوں میں مدد کرنے والے (شیعہ) تھے۔ 🔘 مسلمانوں کے خلاف فرنگیوں کے اتحادی بننے والے فاطمیین (شیعہ) تھے۔ 🔘 سلجوقی سلطان ابوطالب طغرل بیگ سے ارسلان بساسیری عہد شکنی کرکے دشمنوں سے ملنے والے (شیعہ) تھے۔ 🔘 فلسطین پر صلیبیوں کے حملے میں ا ن کی مدد کرنے والا احمد بن عطاء (شیعہ) تھے۔ 🔘 صلاح الدین ایوبی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والے کنز الدولۃ (شیعہ)تھے۔ 🔘 شام میں ھلاکوں خان کا استقبال کرنے والا کمال الدین بن بدر التفلیسی (شیعہ) تھے۔ 🔘 حاجیوں کو قتل کر کے حجر اسود کو چرانے والا ابو طاھر قرامطی (شیعہ) تھے۔ 🔘 شام پر محمد علی کے حملے میں مدد کرنے والے ( شیعہ) تھے۔ 🔘 یمن میں اسلامی مراکز پر حملے کرنے والے حوثی (شیعہ) ھیں۔ 🔘 عراق پر امریکی حملے کو خوش آمدید کر کے ان کی مدد کرنے والے سیستانی اور حکیم (شیعہ) ھیں۔ 🔘 افغانستان پر نیٹو کے حملے کو خوش آئند کہہ کر ان کی مدد کرنے والے ایرانی حکمران (شیعہ) ھیں۔ 🔘 شام میں امریکہ کی مدد اور بشار سے مل کر لاکھوں مسلمانوں کو قتل کر نے والے اور مسلمانوں کی آزادی کا گلہ گھونٹنے کی کوشش کرنے والے عراقی حکمران، ایرانی حکمران اور لبنان کی حزب اللہ (شیعہ) ھیں۔ 🔘 خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر کے لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے والا اسماعیل صفوی (شیعہ) تھے۔ 🔘 برما کے مسلمانوں کے قتل پر بت پرستوں کی حمایت کا اعلان کرنے والا احمد نجاد (شیعہ) ھے۔ 🔘 شام کے لوگوں پر بشاری کی بمباری کی حمایت کرنے والا اور اس کو سرخ لکیر قرار دینے والا خامنئی (شیعہ) ھے۔ 🔘 صحابہ کو گالیاں دینے والے اور خلفائے راشدین اور اور امہات المومنین کے بارے میں شرمناک باتیں لکھنے والے قلم (شیعہ) ھی ھیں۔ 🔘 میسورء سلطان ٹیپو اور شیر بنگال سراج الدولہ کے خلاف انگریزوں سے ملنے والے میر جعفر اور میر صادق (شیعہ) lanti
جناب دل خوش کر دیا آپ نے۔ ھم تو پتہ نہیں کیا سمجھے بیٹھے تھے مگر آپ نے اس ٹھہرے ہوئے پانی میں پتھر پھینک کر وہ لہریں پیدا کر دی ہیں جو دل سے ٹکرا گئیں۔ جزاک اللہ۔ پروردگار آپکی محنت کو قبول کرے اور آپکی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔
الحمدللہ میں شیعہ ہوں اور میں صحابہؓ اور امہات المومنین کا احترام کرتا ہوں
@mastang0919
Жыл бұрын
Qurban ❣️
@Balochonmove
11 ай бұрын
آگر آپ صحابہ کرام ،امہات المومنین کا احترام کرتے ہیں اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ کو صدق دل سے اپنی ماں سمجھتے ہیں تو پھر آپ شیعہ کہاں سے ہوئے؟ پھر تو آپ مسلمان ہی ہیں اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کے جس نے آپ کو اس باطل مذہب سے محفوظ رکھا ۔
@Balochonmove
11 ай бұрын
باقی شیعہ مذہب کی شروعات ہی اس بنا پر ہوئی کہ وہ صحابہ کرام کو نعوذباللہ باغی مرتد کہتے ہیں اور امہات المومنین کی تکذیب کرتے ہیں۔ اسی لیے انھوں نے شیعہ مذہب کو شروع کیا ۔ اور اسلام میں گھوڑے 🐎 کی پرستش کرنے کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔ سو اس سے ثابت ہوا کہ شیعہ مذہب ایک الگ مذہب ہے اور ان کے عقائد اسلام سے الگ ہیں ۔
@Balochonmove
11 ай бұрын
باقی شیعہ مذہب کی شروعات ہی اس بنا پر ہوئی کہ وہ صحابہ کرام کو نعوذباللہ باغی مرتد کہتے ہیں اور امہات المومنین کی تکذیب کرتے ہیں۔ اسی لیے انھوں نے شیعہ مذہب کو شروع کیا ۔ اور اسلام میں گھوڑے 🐎 کی پرستش کرنے کی کوئی بھی گنجائش نہیں ہے ۔۔۔ سو اس سے ثابت ہوا کہ شیعہ مذہب ایک الگ مذہب ہے اور ان کے عقائد اسلام سے الگ ہیں ۔
❤💙💚💛💜❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤💙❤💙❤
جناب مفتی فضل صاحب مجھے اس بات کی خوشی ھوئی کہ مولانا حسن ظفر صاحب سے شیعہ بھائیوں کے بارے میں آپ کے سوالات وہی ہیں جو بچپن سے ہم اپنے ہم عمر سنی بھائیوں / دوستوں سے مسلسل طنز و مزاح کے طور پر سنتے چلے آئے ہیں اور ہم انھیں ہمیشہ کہتے رہے کہ بھائی یہ سب بہتان بازی ھے لیکن وہ کہتے تھے کہ ہمارے متقتی علماء مسجد میں بیٹھ کر کیسے جھوٹ و بہتان باندھ سکتے ہیں۔ خیر اب علم اتنا عام ھو گیا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ھو گیا۔ الحمد للہ۔ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے کہ آپ نے حق کو نمایاں کرنے کی سعی کی۔ خیر اندیش سید لیاقت علی رضوی۔
ماشاءاللہ۔ مولانا حسن ظفر صاحب آپ کی ذہانت اور تاریخ پر مکمل کنٹرول کا جواب نہیں۔ بنو امیہ کی گھڑی ھوئ جھوٹی تاریخ ہمیں سکولوں کالجوں میں اسلامی تاریخ کے طور پر ہمیشہ پڑھائ گئی۔ ہم ابھی تک ان باتوں سے نا بلد تھے لیکن آپ کی گفتگو نے ہماری آنکھیں کھول دیں۔ سلامت رھیں۔
مفتی صاحب اللہ آپکو صحت کے ساتھ طول عمر عطا فرمائے کہ آپ امت کو یکجا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
MashaAllah brilliant explanation by allama
I am Shia Fazal Bhai and I am inspired of your great work and contribution towards peace......you are doing a great job.....brilliant brother...Allah may give you more success in this regard....AMEEN! ❤
@MuftiFazalHamdard
Жыл бұрын
شکریہ بہت بہت
@rizwanbinhabib
Жыл бұрын
Sahi isse Ghalath Fahmy duur hoty hai Love from India Hyderabad
@AmjadKhan-dg3xd
Жыл бұрын
Bhai Fazal bhi Shea hi hain
@Ali-cw3kn
Жыл бұрын
@@AmjadKhan-dg3xd Nahi bro wo sunni bralvi h
@qaziyt1369
Жыл бұрын
@@MuftiFazalHamdard mufti sab tu bi shio wala.lebas pahen ly kyu ahle sunnat ky.lebas my shio ka kam ker rahy ho unka lebas pahno phr kro na
Fazal bhai i am also a Shia but due to your own research.for peace , happiness and harmony of both community i myself is able to understand when does Shia originated and our own knowledge also has increased Good job brother 👌 ❤️ Love your work and respect everyone's in heart has increased Jazakallah khair
I am shia but I have so much respect and love for mufti sahab you are doing good 👍 job Allah may bless you and your family. AMEEN 🤲
علامہ نقوی کا شکرگزار تو ہوں ہی کہ تاریخ پر پڑی گرد جھاڑ دی، لیکن مفتی صاحب واقعی ایک عظیم کام انجام دے رہے ہیں، اللہ کریم ان دونوں علما کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، اتحاد بین المسلمین میں کوشاں ہر سنی، شیعہ، حنفی، شافعی، حنبلی، مالکی، اہلِ حدیث، وھابی، بریلوی، دیو بندی وغیرہ کو اجرِ عظیم عطا فرمائے اور اس کے برعکس تفرقہ بازوں، فساد گروِں، تکفیریوں، دھشتگردوں، دشمنانِ اسلام کا منہ کالا اور ان خبائث پر لکھ دی لعنت
@motijaan9105
Жыл бұрын
HI DO LIKE MY SHIAS BUT DONT NO URDU PL
Zafar Naqvi sahb Mashallah Allah apko lambi zindagi ata karey Mashallah FAZAL Bhai khush rahain
متقی ادمی بہت عمدہ خطیب قبلہ مولانا سید حسن ظفر نقوی صاحب۔
I m Shia but I m also your bigest Fan.......GOD Bless uuuu ♥️
Kamal ho mufti sahab ap jesi soch sab sunni mein ho mulk mein sakoon ho ga.
MashaAllah very nice discussion I am Sunni, your video clarified lots of my questions. Really appreciate your effort.
مفتی صاحب مولا علی علیہ السلام کے پناہ میں رہیں۔💓
بہت اچھا کام کر رہے ہو برادر مسلمانوں نے کہا میں محبت پیدا کریں
Aap jesa sunni nhn dekha aap ek sachhy sunni ho 🤗❤️
لھمہ صلی علی محمد وعلی آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ya Allah send infinite Darood and Salaam on hazrat Muhammad SAWW and their Ahle Bait
لوگوں کی الجھنیں دور کرنے میں، تفرقہ بازی ختم کرنے میں، لوگوں کو ملانے میں، محبت بانٹنے میں آپ کا نام سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔ جزاک اللہ خیر بھائی ۔
Allah ap dono ko lambi zindagi ata karay or is naik kam pe ajar e Azeem ata karay🤲Ameen🤲
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤
اللھم صلی علی محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واعجل فراجھم 💚❤💚❤💚❤💚❤💚❤
Salamun alaikum! Apka bht bht shukriya apko nhi maloom apne meri bht badi mushkil asan krdi h wo log jo shia pe aitrazat krte hain main unhe apki video link bhej deti Hun Allah karam kare k puri dunia se jahalat khatm ho or hm haq o batil ki samjh rakhte huye aage badhe or Roz e mehshar apne Rasul saws or unki Ahlbait k samne surkhuru hon.Great work Qibla !Maula Salamat rakhen apko
@Indians40
Жыл бұрын
Mashallah bahut achi koshish hai apki mohtarma ...
Mashallah,,, bhot sare bato ka ilam Howa ahle tashe ka bara ma, awr Jo ke maashra ma aam ta lakin jhot ta
@k.kardar9351
Жыл бұрын
Musalmano munafiqon sey door raho Maviya Ali per Jumey key khutbey mein hazaron masjidon sey lanat kerwata tha jisko aap Raziallah kahna sawaab samajhtey Hain aour Shia Maviya, Yazid per lanat kertey Hain to Woh kaafir hai wajibul qatl Hain. Rasool key baad Ahlebait aour Woh Sahaba Jo inki paervi kertey rahey Eman Ka Hain. Aameen.
السلام علیکم ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه میرے بچے بہت اچھا کام کر رہے ہو جیتے رہو
مفتی صاحب ماشااللہ۔ آپ کے اس کار خیر کو اللہ پاک قبول کرے اور ہم تمام مسلمان کو ایک دوسرے غلط فہمیوں کو سمجھنے کی توفیق عطا کرے۔آمین
Mufti e Haqq Fazal Hamdard Saheb Allah aap ko hifzo Amaan mai rakhe!! Your big fan!! Hamare zehno ke daricho ko Ishqe Ahlebaith(AS) se muattar kerdiya! Allah Allama Zafar Hassan saheb ko toole umr ata farmaye!
محترم اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو بڑے حوصلے اور ٹھنڈے مزاج سے کسی کا موقف سنتے ہیں منصف مزاج ہونے کا ثبوت ہے ماشاءاللہ
فضل بھائی اللّه آپ کو خوش رکھے
MashaAllah mufty sahab. I m from india. Aap bohot zabardast mehnat karte he. Allah aap ki mehnat ko qubool farmave aur behtreen badla ataa farmave.. Aap bilkul sahi aalime deen ho.. Allah hum sub ko shia sunni sab ko ek karde..aameen
ماشاءاللہ جزاك اللهُ ضرورت اس بات کی ہے کہ جس کا جو بھی عقیدہ اور نظریہ ہے اس کا احترام کیا جاۓ اور تمام اختلاف کے فیصلے کا ایک دن مقرر ہے۔۔۔اللہ پاک ان تمام اختلاف کا فیصلہ کریں گے۔۔۔۔ تو جو اللہ پاک نے قیامت کا دن مقرر کررکھا ہے تمام اختلافات کے فیصلے کا دن تو ہم کو کیاحق ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف فتوے لگاٸیں۔۔۔۔ باوجود اس کے کہ ہر کسی کے پاس قرآن و سنت کے دلاٸل موجود ہیں۔۔۔
@khadijabibi9685
Жыл бұрын
مگر اہلبیت ع۔ کے محبت ایمان کے جز ہے
@Hussaini14125
Жыл бұрын
@@khadijabibi9685 بے شک واجب ہے🌹💞💖💕
@khadijabibi9685
Жыл бұрын
@@Hussaini14125 ہم نے دشمنے آل محمد ص۔ کو دین سے نکالنا ہے یا اپنے اپنے مولویوں ک دین کے لیے آل محمد ص۔ کے دشمن کو دین میں چھپانا ہے عدل دین اسلام ہے عدل کرنا ہے تو شروع سے شروع کر وہ کون ہے جنہوں محمد ص۔ کے رحلت کے چند دن میں محمد ص۔ کے خون بھایا تھا آج اسی وجہ سے دین اسلام بدنام ہورہے ہے اسلام کا پیغام انسانیت ہے سر تن سے جدا نہیں سر تن سے جدا پورے آل محمد ص۔ کے مسلمانوں کیا ہے
بہت شکریہ مفتی صاحب۔۔۔ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤
قال رسول الله یاعلی انت وشیعتک هم الفائزون
Fazal salam alaikum excellent work I'm from India Sunni Muslim's we are Muslim ummah prophet Muhammad saw
@MuftiFazalHamdard
Жыл бұрын
Jazakallah
Kash sare musalman pad likhkar Islam ko samjhein ek ummat ek mazhub ban jayein aapki koshish zaroor kamyab hogi inshallah Mufti Fazal sahab
JazakAllah ❤️ Ma'Sha'Allah ❤️🧿
Masha Allah bahot behtarin kam aap kar rahe hai janab is se apas me fasaad khatm hota hai
مفتی صاحب آپ مسلمانوں کے لئے بہت اچھا کام کر رہے ہو آپ کا بہت شکریہ
I am a Proud Shia.. hopefully So called Muslims understand what is a Great School of Thought Shiaism is
Mashallah very very impressive and we'll needed information about true Islam may Allah subhan bless you mufti fazal hamdard SB you are doing good job may Allah subhan bless you and your family ameen
Jazakallah
Mufti sahab main india varanasi u.p se hun jahan se hu alhamdulillah aaj tak yaha kabhi shia sunni nahi hua na koi ektelaaf hua Allah shukr karta hun or apki is pahel se bahot khush hun or apki video har ehlesunnat bhai ko send karne ki koshish kar raha
Mashallah
Bht bht behtreen tazkarah
Great work Piyary bhai ❤️ Allah Pak apko salamat rakhy .ameen
@MuftiFazalHamdard
Жыл бұрын
یارب العالمین بحق محمد و آلہ الطیبین الطاہرین
Mashallah very nice person 1st mufti sahab hain jo islam ko unite krny ki koshish kr rhy hain allah apko iska ajar ata farmaye
MashAllah bht knowledge mila Allama Sab sy.
Subhan Allahi Wa Bihamdihi Subhan Allahil Aliyil Azeem, Jazakallah Khair
JAZAK ALLAH... salamat rhen mufti SB...
Fazal bhai bahut acha aagaz hai apka apas ke ikhtilaf ko door kar rhe hai Khuda salamat rakhe apko Labbaik yaa Hussain a.s
Fazal saheb asp salamat rahain. Aap mazhabi hamaahangi k lieaye jo kaar e khair kar rahay hain Allah aap ko jaza e khair ata karay. Aap jesay ukena par hamay fakhar hy. Aap yeh kaar e khair jaari rakhain. Jazak Allah
Masha Allah good job mufti sahab salamat rahyy
Masha Allah Nice initiative 👌❤️❤️
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
Mashallah Allah salamat rakhe You are doing an excellent job for sunni and shia
MashaAllah Great work
Moula salamat rakhe 💖🙌 Aur hamare moulana Hassan zaffar abass Naqvi sahab ko bhi salamat rakhe👐
جزاک اللہ مفتی صاحب
MashAllah. Very informative
Ma sha Allah
جزاک اللّہ مفتی صاحب ۔
Mashaallah mufti sahab bahut achha kam kar rahe hai..allah jaza e kher de apako..or mavlana sahab ne quran or hadis ki rosni me bahetarin tarikese samajaya...jazakllah
Ma’asha Allah Maulas. May Allah bless both of you 🤲
Ma sha Allah Allama sahb bohat Acha explain kiya
Good topic Excellent
Shiya mazhab firqa hi sahi firqah hai 👍👍👍👍
Very nice jazakàllah mashaallah 🌹👍🌹🌹🌹🌹
Masha Allah, Mufti Saheb. Allah aap koh khush rakhae aur bulnd darjah atta karae. Ameen
Another legend in the making. Mufti Hamdard is becoming a legend.
MashAllah.....we want more illmi discussion..❣❣❣
@MuftiFazalHamdard
Жыл бұрын
in sha allah
Shia haq pe he n bila tafreeq
Mashaallah both are doing best work
Allah pak Apko kamyab kare haqq or Sach bayan karne per
Mashallah well explained... God job Mufti sab
Great host and great person more power to you
ماشاء اللہ سلامت رہیں بہترین معلومات
@MuftiFazalHamdard
Жыл бұрын
jazakallah
Amazing effort bro ❤️👍
Masha Allha zabardast Great work both if alama sahib Mola jaza atta kara ameen
Fazal Bhai Allah Pak Apko Salamat rakhe
MUFTI SAB ALLHA AP KO SALAMAT RAKHE
Bahut achche se farmaya 💞💞💞💞
MashaAllah boht sehr hasil gaftugu.
Mashallh
Thank u ❤
MashaAllah ❤️
واقعہ کربلا ایک ایسا کیس ہے جس کا حساب بروز حشر ہو گا لیکن جسمانی ریمانڈ ان کا ہر سال باقاعدگی سے ہوتاہے...
Mufti sahib you are great muslim lot of love
Good work Keep it up
❤💙💚💛💜✔برادر محترم ھمدرد صاحب خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے 💟❤💟❤💟✔
I'm not a Shia not a Sunni, I was an ex muslim,now I'm ex agnostic..... Fazal Bhai Alhamdulillah yh ek dusre giroh me dialogue exchange krte h mashallah bht acha kam h Love from India 🇮🇳💓
@syedasadhussain4007
Жыл бұрын
Allah hidayat dy apko...ju Muslim se non muslim hu gye hu
@dubaidiaries10
Жыл бұрын
Tabish bayi dobara kalma par kr Islam may aajao...Marni ki bad Allah boht bara muqam day ga...apna aqeeda badlo ...poori kayinat ki nizam khud nhi chalta chalani vala Allah hay...Aik patta bi Allah ki hukam ki baghair nhi hil sakti yo pir kaisa poori kayinat ki nizam kuhud ba khud chalti hay
@arshadreaz1750
Жыл бұрын
Bhai aap k zindagi main aise kya masail aa gye k aap Muslim se ex Muslim bann gye?
@awaisarshad5915
6 ай бұрын
muslim ex ni hota or agar ex muslim ho tu u should be shamed on u karbala mein imam a.s ka sath dena walon ne jaan de di haq ni chora or aap ex muslim ho gaye hn
Mashallah bht khoooob ❤❤❤❤❤❤
Shaandar,Zabardust,Zindabaad....
ماشاء الله فضل بهائ الله يطول بعمرك بالصحة والسلامة أجرك على الله 🌺🌹🌹💐
Great
Fazal bhai mola salamat rekhain apko.♥
Haq hai subhan Allah
Mufti SB Allah pak apko or Qibla Hassan Zafar SB ko 5tan k sadke salamat rakhy Ameen