History of AMU & Sir Syed Ahmad Khan, By Professor Saud Alam Qasmi. Sir Syed Day 17 October 2022

Пікірлер: 5

  • @ubm123123
    @ubm123123 Жыл бұрын

    ماشا اللہ ماشااللہ 🌷🌿☘️

  • @darululoomgharhapupri4046
    @darululoomgharhapupri4046 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ ،بہت خوب ، بہت خوب

  • @burhanonline
    @burhanonline Жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت شاندار خطاب

  • @syedmujahidhashmi9079
    @syedmujahidhashmi9079 Жыл бұрын

    وہ علماء ہی تھے جنہوں نے انگریزی تعلیم کی مخالفت کی اور اپنے کوزے میں اپنی دنیا تشکیل دی جو قرآن کو نہ سمجھ سکے پھر بھی عالم کھلاے قوم کیا ہے قوموں کی امامت کیا ہے یہ کیا جانیں بیچارے دو رکعت کے امام

  • @nazaaranazara

    @nazaaranazara

    Жыл бұрын

    آپ کو اس سلسلے میں مزید مطالعے کی ضرورت ہے۔ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی بنیاد علماء نے ہی رکھی تھی۔ جن میں سرفہرست شیخ الہند مولانا محمود حسن، امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد اور مولانا محمد علی جوہر تھے۔ نیز جامعہ ملیہ کے ابتدائی سالوں میں اس کی کمیٹی کے ارکان میں سے نصف تعداد علماء و حفاظ کی تھی۔

Келесі