#hfs
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے والد گرامی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ کی روضہ اطہر، علی صاحبہا السلام پر حاضر ی کے دوران ۔۔۔۔۔عقیدت و محبت کے جذبات سے لبریز۔۔۔ قلبِ مضطر اور چشمِ نم کی کیفیات و احساسات نے جب الفاظ کا روپ دھارا ۔۔۔تو وہ وجد آفریں نعت وجود میں آئی جس کا ہر شعر تشکر و امتنان کے جذبات میں ڈوبا ہوا عاجزی و درماندگی کا خوبصورت مظہرہے.....
یہ ان کا کرم ان کا کرم ان کا کرم ہے
پھر پیش نظر گنبد خضراء ہے ، حرم ہے
پھر نام خدا ، روضہ جنت میں قدم ہے
پھر شکر خدا ، سامنے محراب نبی ہے
پھر سر ہے مرا اور ترا نقش قدم ہے
محراب نبی ہے کہ کوئی طور تجلی
دل شوق سے لبریز ہے اور آنکھ بھی نم ہے
پھر منت دربان کا اعزاز ملا ہے
اب ڈر ہے کسی کا ، نہ کسی چیز کا غم ہے
پھر بارگہ سید کونین میں پہنچا
یہ ان کا کرم ان کا کرم ان کا کرم ہے
یہ ذرہ ناچیز ہے خورشید بداماں
دیکھ ان کے غلاموں کا بھی کیا جاہ و حشم ہے
رگ رگ میں محبت ہو رسول عربی کی
جنت کے خزائن کی یہی بیع سلم ہے
وہ رحمت عالم ہے شہ اسود و احمر
وہ سید کونین ہے ، آقائے امم ہے
وہ عالَم توحید کا مظہر ہے کہ جس میں
مشرق ہے نہ مغرب ہے ، عرب ہے نہ عجم ہے
دل نعت رسول عربی کہنے کو بے چین
عالَم ہے تحیر کا ، زباں ہے نہ قلم ہے
Пікірлер: 153
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
بچوں نے کیا کمال حق ادا کیا ھے نعت پڑھنے کا
جن کی توسط سے یہ پرنور، پرسوز کلام ہم تک پہنچا یا، انہیں دل کی گہرائیوں سے سلام!
واللہ کسی بھی نعتیہ کلام نے اتنا شوقِ زیارت ِ حرم نہیں ابھارا جتنا اس نعت نے
@hadialfaris4128
2 жыл бұрын
same feelings ❤❤
اللہ حضرت مفتی اعظم پاکستان جناب مفتی محمد شفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ کی قبر کو انوار سے بھردے اور اپنے شایان شان بلندی درجات فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ اتنی حسن سے بھرپور حاضری کہ جی مچل جائے سننے والے کا۔ یا اللہ اس درود پاک کو قبول کرئیے اور اس کا ثواب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت پاک میں پہنچا کر اس میں حضرت کا حصہ رکھ دیجیۓ اور تمام امت کا بھی۔ اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد صلوٰۃ تنجینا بہا من جمیع الاھوال والآفات و تقضی لنا بہا جمیع الحاجات و تطہرنا بہا من جمیع السیآت و ترفعنا بہا عندک اعلی الدرجات و تبلغنا بہا اقصی الغایات من جمیع الخیرات فی الحیاۃ و بعد الممات انک علی کل شیء قدیر۔
@humyrabanu7745
4 жыл бұрын
Aameen
@user-ft2wr1wt9u
4 жыл бұрын
Ameen
ماشاءاللہ حضرت مفتی صاحبؒ کا یہ کلام اعلی اور عشق و محبت سے معمور ہے 🌹🌹🌹 بچوں کا دلکش لہجہ میں ڈھال کر پڑھنابھی کیاہی خوب ہے۔ حضرت قاری طیب صاحبؒ کی نعت نبی اکرم شفیع اعظم بھی بچوں سے پڑھوا کر چینل پر اپلوڈ کریں تو کیا ہی خوب ہو۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ سب کی محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ہمارے ان بچوں کا نصیب اچھا کرے آمین
بہت خوب...ماشاءاللہ.سن کر دل باغ باغ ہوگیا
ماشاءاللہ بہت خوب ان بچوں کے اتنے پیارے انداز نے دل کی کیفیات ہی بدل دیں
آلحمد الله شكري جزاك الله خير بہت حسين نعت شريف
الھم زد فزد
ماشاءاللہ ، لاجواب ،بہترین،
ماشااللہ اللہ تبارک و تعالی ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے آمین
اللہ اللہ! کیا ایمان افروز کلام ہے اور کیا نرالا انداز !
@TheHirafoundation
4 жыл бұрын
JazakaAllah
@tarektatek7962
4 жыл бұрын
ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت ایک نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
@tarektatek7962
4 жыл бұрын
ما شاء اللہ بہت ہی خوبصورت ایک نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
Mashallah .....................bhot behtren hogya ...
Mashah Allah ! Allah Mufi Shafi sahib ki qabr ko noor se bhar dey aur hum sub ko wo jabzae ishq e Rasool Ata farmaye.Ameen
Un Ka karam ya un Ka karam a
ماشاء اللہ ۔بہت دلنشین کلام
Very good
بار بار سننے کو دل چاہتا ہے۔۔۔❣️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللھم اغفر لصاحب ہذا الکلام،
Awesome poetry with Beautiful voices 👍👍💞💞
ماشاءاللہ بہت اچھا لگا
ماشاء اللہ بہت خوب
Mashallah bhut khub
Mashallah
Asdak
اللہ اکابرین کے قبروں کو منور فرمایے
MashAllah MashAllah very nice voice to all❤❤❤❤❤
Barera nay bohat acha parha hai. sab nay hi acha parha hai
@waqaryousufi2741
4 жыл бұрын
Thanks
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ
so nice
Bhut piyara kalam he ❤️❤️❤️ Mashaallah
mashallah
اچھی کاوش ہے ماشاء اللّٰہ سب نے اچھا پڑھا ہے . Red Scarf Wali Bachi Ki Awaz Nice 🌹
Masha Allah
Ulma e deoband Zindabad from India
Very sweet voice and naat
Mashallah mashallah ❤️❤️❤️
Allah paak hum sab ki awaz ko aise hi banade aameen ya Allah
nice and heart touching performance and video 🙂☺😢☺
@shumailakhan3726
4 жыл бұрын
💗💖❤💘
MashaAllah
@TheHirafoundation
4 жыл бұрын
JazakaAllah
MashaAllah bareera
@TheHirafoundation
4 жыл бұрын
mashAllah
ماشاءاللہ کیا کلام ہے
I have no words to express my feelings.
😍😍😍
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے۔
I am from this school my sister very like this naat😍😍😘
@hadialfaris4128
2 жыл бұрын
Hira foundation school ,korangi karachi
پھر بارگہ سید کونین میں پہنچا یہ ان کا کرم ان کا کرم ان کا کرم ہے
اللهم ارحمه و اجعل قبره روضة من رياض الجنة
SubhanAllah Masha Allah
❤❤❤❤ masahallah
ماشاءاللّٰہ
The best naat/nazm ever
Subhaan Allah Masha Allah bohat khoob Aye Allah mujhay be ziarat hasal hu
اللہم صل وسلم علی سیدنامحمدوآلہ واصحابہ عدد کل نعمتک وعدد مخلوقاتک وعدد الرمل والحصی وعدد الملائکۃ وعدد تسبیحاتہم وتقدیساتہم وتحمیداتہم وتمجیداتہم فی کل یوم الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف الف
Mashaallah
Very heart touching voice and naat
Ma sha Allah
Masha Allah.
MashaAllah ❤❤
ماشأﷲ
Amazing
ماشاءاللہ
Masha allah
Masha Allah ❤️🙏😭 bhut zabardast hai
سبحان اللہ
I really had goosebumps while listening to it . Really impressive . Amazing production , voice everything was at the peak of perfection.
@TheHirafoundation
4 жыл бұрын
Thanks
Masha Allah Kiya khoob naam h hazrat Shafi sahab taqi sahab Rafi sahab
My cousin is in that!
@talhahosain6303
3 жыл бұрын
Who bro?????
@talhahosain6303
3 жыл бұрын
Masha Allah
masha allah
Subhan Allah
mashalah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Mashallah 💞💞🌹💕🌹🌹💕🌹💕🇵🇰
I really liked this naath What an amazing script This channel deserves 11.7K Subscribers The main thing that when I listen to this naath I remember my best friend Abdul Rahman Imtiyaz I really love him....!
Cute girl and cute boy ☺️☺️☺️
ماشاءاللہ بہت عمدہ کاوش
ماشااللہ
نہ جانے کیوں جس جگہ بھی مفتی تقی عثمانی صاحب کی نسبت لگ جاتی ھے اس سے مجھے ذھنی سکوں فراھم ھوتاھے!!!! اے کاش مجھے مفتی صاحب سےملاقات کا موقع ملا ھوتا😭😭😭😭😭
@shahzadrashid6207
Жыл бұрын
Same
@ashraf.fazlani
Жыл бұрын
بلکل ایسا ہی ہے
@shahidjalal3150
Жыл бұрын
ب مجھے بھی سکون ملتی ہے
May Allah bless them all.
Very beautiful and soulful and emotional naat i ever heard 😔😔😔😔
Little souls ,big words
6:08 my cousin on the right
Khooooooob tar msshallah
Never heard such a kalam before Mashallah
Wow 😳😳
Subhan Allah Ma sha Allah
I love this nana very much 😍
💜💝💟💗💖
اللھم صل علی محمد وآل محمد
ماشا اللہ
★♥
❤❤❤❤
Wow
SubhanAllah
Manahil here if u did not recognize
Or bhi naate release kren bhai???? Bohot a'ala jee