Hazrat Shah Naimatullah Wali Kirmani رحمة الله عليه | Future Predictions

#Kerman #Iran #Predictor
GOOGLE MAP LOCATION :
Shah Nematollah Vali Shrine
Emam Khomeini St, Mahan, Kerman Province, Iran
maps.google.com/?cid=84833266...
HAZRAT SAYYED NOORUDDIN NAIMATULLAH SHAH WALI JAFRI QADRI SUHRAWARDI رحمة الله عليه.
ARABIC : شاہ نعمت اللہ ولی.
RESTING PLACE : Shah Nematollah Vali Shrine, Kerman, Iran.
INFLUENCED BY : Imam Syed Abdullah Yafai Yamani Gilani Qadri Suhrawardy Rehmatullah alaih.
----------------
Assalaumalaikum Friends,
I'm Imran Ghazi Qadri, welcome to our KZread channel, We upload Islamic videos on random topics like Ziyarat, vlogs, Bayaan, Various Tutorials etc, if you like our videos then please don't forget to share comment & hit the like button and Subscribe for more videos.
Don't forget to like share & subscribe
JazakAllahKhair.
Dua e khair me yaad rakhe.
if you like our Video Please let us know in comment
----------------
► SUBSCRIBE for daily travel videos: blnk.in/bZIHRG
► INSTAGRAM? Join me @imran__qadri
Follow @imran__qadri on Instagram for more travel stories!
FIND ME ON SOCIAL MEDIA:
►IG: / imran__qadri
►TW: / imrangh02802391
-----------------

Пікірлер: 49

  • @zoyanbobby1043
    @zoyanbobby10435 жыл бұрын

    Subhanallaha allaha ke wali e karam ka astana zindabad

  • @hhhfdshgfsa7299
    @hhhfdshgfsa72995 жыл бұрын

    Subhan Allah

  • @syedrashidmashwani511
    @syedrashidmashwani5115 жыл бұрын

    Mash Allah

  • @shaikhzaheer9483
    @shaikhzaheer94835 жыл бұрын

    Subhan.allah

  • @nalaneahlebait1101
    @nalaneahlebait11015 жыл бұрын

    Masha Allah bhut khubsurat hain

  • @anmolhussain6951
    @anmolhussain69515 жыл бұрын

    MashaALLAH MashaALLAH

  • @HealthBerryofficial
    @HealthBerryofficial5 жыл бұрын

    ap bohat acha kaam kr rhy hain plz krty rahiyye ga.

  • @mohammadwaseem1337
    @mohammadwaseem13373 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @mustofakamalrazvi1371
    @mustofakamalrazvi1371 Жыл бұрын

    Marhaba Marhaba Marhaba Subahanollah Assalamualaikum Waramotullah Hay Tala Waborokhatoho 💓💐💐💐💐💓💞💕

  • @areefali9442
    @areefali94424 жыл бұрын

    SubhanAllah

  • @mohammadmuzammiljahagirdar1860
    @mohammadmuzammiljahagirdar18604 жыл бұрын

    assalmu alikum masha allah mere judd my grand father i m proud of my judd mere judd ke sadke me sab ko shifa mile ameen ameen

  • @HolyGravesMazarMubarak

    @HolyGravesMazarMubarak

    4 жыл бұрын

    Aameen

  • @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    4 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak apka number mil sakta hai muje

  • @HolyGravesMazarMubarak

    @HolyGravesMazarMubarak

    4 жыл бұрын

    8286461586

  • @King.Memon.2048
    @King.Memon.20483 жыл бұрын

    💐🌹 Sub Han Allah 🌹 Masha Allah 🌹💐 💐🌹💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🌹💐

  • @mawboolahmed9692
    @mawboolahmed96922 жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    مستقبل کی پیشنگوئی (قافیہ زمانہ، بہانہ وغیرہ) اندر نماز باشند غافل ہمہ مسلماں عالم اسیر شہوت ایں طور در جہانہ​ ترجمہ: سب مسلمان نماز سے غافل رہیں گے، لوگ شہوت کے قیدی ہوں گے، دنیا میں ایسا ہی ہو گا۔ روزہ ،نماز ، طاعت، یکدم شوند غائب در حلقہء مناجات تسبیح از ریانہ​ ترجمہ: روزہ، نماز اور احکام کی بجا آوری یک لخت غائب ہو جائے گی۔ مناجات کی مجالس میں ریاکارانہ طور سے ذکر و اذکار ہو گا۔ شوق نماز و روزہ ، حج و زکوٰۃ و فطرہ کم گردد و بر آید یکبار خاطرانہ​ ترجمہ: نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ اور فطرانہ ادا کرنے کا شوق کم ہو جائے گا۔ دلوں پر ایک بوجھ معلوم ہو گا۔ ہم سود مے ستانند از مردمان مسکین بر سر غرور و لعنت، بر سر نہند خزانہ​ ترجمہ: ایک جماعت مجبور لوگوں سے سُود لیا کرے گی، ان پر لعنت ہو۔ یہ سر پر خزانہ رکھے ہوئے ہوں گے۔ ماہِ محرم آید چوں تیغ با مسلماں سازند مسلم آندم اقدام جارحانہ​ ترجمہ: محرم کے مہینہ میں مسلمانوں کے پاس ہتھیار آجائیں گے۔ مسلمان اس وقت جارحانہ قدم اُٹھائیں گے ۔ بعد آں شود چوں شورش در ملک ہند پیدا فتنہ فساد برپا بر ارضِ مشرکانہ​ ترجمہ: اس کے بعد ہندوستان کے ملک میں ایک شورش ظاہر ہو گی۔ مشرکانہ زمین پر فتنہ و فساد برپا ہو گا۔ درحین خلفشارے قومے کہ بت پرستاں بر کلمہ گویاں جابر از قہر ہندوانہ​ ترجمہ: اس خلفشار کے وقت بت پرست قوم کلمہ گو مسلمانوں پر اپنے ہندوانہ قہر و غضب کے ذریعے جابر ہوں گے۔ بہر صیانت خود از سمت کج شمالی آید برائے فتح امداد غائبانہ​ ترجمہ: اپنی مدد کیلئے شمال مشرق کی طرف سے فتح حاصل کرنے کیلئے غائبانہ امداد آئے گی ۔ آلات حرب و لشکر درکار جنگ ماہر باشد سہیم مومن بے حد و بیکرانہ​ ترجمہ: جنگی ہتھیار اور جنگی کاروائی کا ماہر لشکر آئیگا، جس سے مسلمانوں کو زبردست اور بے حساب تقویت پہنچے گی۔ عثمان و عرب و فارس ہم مومنانِ اوسط از جذبہء اعانت آیند والہانہ​ ترجمہ: ترکی ، عرب، ایران اور مشرق وسطیٰ والے امداد کے جذبہ سے دیوانہ وار آئیں گے۔ اعراب نیز آیند است کوہ و دشت و ہاموں سیلاب آتشیں شد از ہر طرف روانہ​ ترجمہ: نیز پہاڑوں، بیابانوں اور صحراؤں سے اعراب بھی آئیں گے۔ آگ والا سیلاب ہر طرف رواں دواں ہو گا۔ چترال، ناگا پربت، باسین ، ملک گلگت پس ملک ہائے تبت گیر نار جنگ آنہ​ ترجمہ: چترال، نانگا پربت، چین کے ساتھ گلگت کا علاقہ مل کر تبت کا علاقہ میدان جنگ بنے گا۔ یکجا چوں عثمان ہم چینیاں و ایراں فتح کنند ایناں کُل ہند غازیانہ​ ترجمہ: ترکی ، چین اور ایران والے باہم یکجا ہو جائیں گے۔ یہ سب تمام ہندوستان کو غازیانہ طور پر فتح کر لیں گے۔ غلبہ کنند ہمچوں مورو ملخ شباشب حقا کہ قوم مسلم گردند فاتحانہ​ ترجمہ: یہ چیونٹیوں اور مکڑیوں کی طرح راتوں رات غلبہ حاصل کر لیں گے۔ میں قسم کھاتا ہوں اللہ تعالیٰ کی کہ مسلمان قوم فاتح ہو گی۔ کابل خروج سازد در قتل اہل کفار کفار چپ و راست سازند بسے بہانہ​ ترجمہ: اہل کابل بھی کافروں کو قتل کرنے کیلئے نکل آئیں گے، کافر لوگ دائیں بائیں بہانہ سازی کریں گے۔ از غازیان سرحد لرزد زمیں چو مرقد بہر حصول مقصد آیند والہانہ​ ترجمہ: سرحد کے غازیوں سے زمین مرقد کی طرح لرزے گی۔ وہ مقصد کے حصول کے لئے دیوانہ وار آئیں گے۔ از خاص و عام آیند جمع تمام گردند درکار آں فزایند صد گونہ غم افزانہ​ ترجمہ: عام و خاص سب کے سب لوگ جمع ہو جائیں گے۔اس کام میں سینکڑوں قسم کے غم کی زیادتی ہو گی۔ بعد از فریضہء حج پیش از نماز فطرہ از دست رفتہ گیرند از ضبطِ غاصبانہ​ ترجمہ: فریضہء حج کے بعد اور عید الفطر کی نماز سے پہلے ہاتھ سے نکلے ہوئے علاقہ کو حاصل کر لیں گے جو انہوں نے غاصبانہ ضبط کیا ہوا تھا۔ رودِ اٹک نہ سہ بار از خوں اہل کفار پر مے شود بہ یکبار جریان جاریانہ​ ترجمہ: دریائے اٹک (دریائے سندھ) کافروں کے خون سے تین مرتبہ بھر کر جاری ہو گا۔

  • @honestking3205
    @honestking32053 жыл бұрын

    🌹🌺.

  • @saeedrukhsanasheikh2986
    @saeedrukhsanasheikh29863 жыл бұрын

    As Salaam Aleykum Bhai sahab

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    مستقبل کی پیشنگوئی (ردیف مے بینم) ​ نعمت اللہ شاہ ولی کے ”پیدا شود“ کی ردیف میں بیان کیے گئے پیشنگوئی کے آخری تین اشعار کی مزید وضاحت کیلئے ہم ان کے ”مے بینم“ کی ردیف کے چند اشعار بیان کرتے ہیں۔ نائب مہدی آشکار شود بلکہ من آشکار مے بینم​ ترجمہ: نائب مہدی کا ظہور ہو گا بلکہ میں تو اسے ظاہر دیکھ رہا ہوں۔ قائم شرع و آل پیغمبر در جہاں آشکار مے بینم​ ترجمہ: میں پیغمبر کی شرع کا قائم کرنے والا جہاں میں صاف ظاہر دیکھ رہا ہوں۔ صورت نیمہ ہمہ خورشید بنظر آشکار مے بینم​ ترجمہ: میں اس کی صورت دوپہر میں چمکنے والے سورج کی مانند دیکھ رہا ہوں۔ سمت مشرق زیں طلوع کند ظہور دجال زار مے بینم​ ترجمہ: میں اس کی مشرق کی جانب سے دجال لعین کا ظہور دیکھ رہا ہوں۔ رنگ یک چشم او بہ چشم کبود خرے بر خر سوار مے بینم​ ترجمہ: اس کی ایک آنکھ میں پھولا ہو گا جبکہ میں اس کو ایک گدھے پر سوار دیکھ رہا ہوں۔ لشکر او بود اصفہاں ہم یہود و نصاریٰ مے بینم​ ترجمہ: اس کا لشکر اصفہاں میں ہو گا۔ میں اس کو یہود اور نصاریٰ کے لشکر کے ساتھ دیکھ رہا ہوں۔ ہم مسیح از سماء فر ود آید پس کوفہ غبار مے بینم​ ترجمہ: حضرت مسیح بھی آسمان سے اتر آئیں گے۔ میں کوفہ میں غبار دیکھ رہا ہوں۔ از دم تیغ عیسیٰ مریم قتل دجال زا رمے بینم​ ترجمہ: میں حضرت عیسیٰ کی تلوار سے دجال لعین کا قتل دیکھ رہا ہوں۔ زینت شرع دین از اسلام محکم و استوار مے بینم​ ترجمہ: اسلام کی شریعت سے دین کی زینت ہو گی۔ میں دین کو محکم اور استوار دیکھتا ہوں۔ نہ وردے بخود نمے گوئم بلکہ از سر یار مے بینم​ ترجمہ: یہ وارداتیں میں اپنی طرف سے نہیں کہتا بلکہ میں ذات باری تعالیٰ کے رازوں کو دیکھتا ہوں۔ نعمت اللہ نشستہ در کنجے ہمہ را در کنار مے بینم​ ترجمہ: نعمت اللہ ایک کونے میں بیٹھا ہوا سب کچھ ایک کنارے سے دیکھ رہا ہے۔

  • @malikabdulrahman-jr9pe

    @malikabdulrahman-jr9pe

    9 ай бұрын

    BisMillah

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    تمام ہندوستان کے اندر فتوحات :​ پنجاب، شہر لاہور، کشمیر ملک منصور دوآب ، شہر بجنور گیرند غالبانہ​ ترجمہ: پنجاب، شہر لاہور، ملک کشمیر نصرت شدہ ، دریائے گنگا اور جمنا کا علاقہ اور بجنور شہر پر مسلمان غالبانہ قبضہ کر لیں گے۔ از دُختران خوشرو از دلبران مہ رو گیرند ملک آں سُو خلقے مجاہدانہ​ ترجمہ: خوبرو لڑکیاں اور حسین دلربائیں ، مجاہدین مال ِ غنیمت کے زمرے میں اپنی ملکیت میں لے لیں گے۔ بعد از عقب ایں کار مغلوب اہل کفار مسرور فوج جرار باشند فاتحانہ​ ترجمہ: اس کام کے بعد کافر مغلوب ہو جائیں گے اور مسلمانوں کی جری افواج فتح حاصل کر کے خوش ہو جائیں گی۔ ایں غزوہ تا بہ شش ماہ پیوستہ ہم بشر ہا مسلم بفضل اللہ گردند فاتحانہ​ ترجمہ: یہ لڑائی چھ ماہ تک انسانوں کے بیچ چلتی رہے گی۔ مسلمان اللہ کے فضل سے فاتح ہوں گے۔ خوش می شود مسلماں از لطف و فضل یزداں خاق نماید اکرم از لطف خالقانہ​ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کے حکم سے مسلمان خوش ہو جائیں گے،اللہ پاک خالقانہ لطف و کرم فرمائیں گے۔ کشتہ شوند جملہ بد خواہ دین و ایماں کل ہند پاک باشد از رسم ہندوانہ​ ترجمہ: دین اور ایمان کے جملہ بد خواہ لوگ قتل کر دئیے جائیں گے۔ تمام ہندوستان ہندوؤں کی عملداری سے پاک ہو جائے گا۔ یک زلزلہ کہ آید چوں زلزلہ قیامت آں زلزلہ بہ قہر در ہند سند ہیانہ​ ترجمہ: قیامت کے زلزلوں کی مثل ایک زلزلہ آئے گا اور وہ زلزلہ ہندوستان اور سندھ میں قہر بن کر نمودار ہو گا۔ چوں ہند ہم بہ مغرب قسمت خراب گردد تجدید یاب گردد جنگ سہ نوبتانہ​ ترجمہ: ہندوستان کی طرح مغرب یعنی یورپ کی تقدیر بھی خراب ہو جائے گی۔ تیسری جنگ عظیم شروع ہو جائے گی۔ آں دو الف کہ گُفتم الفے تباہ گردد را حملہ ساز باید بر الف مغربانہ​ ترجمہ: دو الف (انگلستان اور امریکہ) جو میں پہلے بیان کر چکا ہوں، ان میں سے ایک الف(غالبا انگلستان) تباہ ہو جائے گا۔روس انگلستان پر حملہ کر دے گا۔ جیم شکست خوردہ بارا برابر آید آلات نار آرند مہلک جہنمانہ​ ترجمہ: جنگ عظیم دوئم میں شکست خوردہ جرمنی یا جاپان روس کے ساتھ برابری کرے گا یا ساتھ مل جائے گا۔ اس جنگ میں جہنمی قسم کے انتہائی مہلک آتشی ہتھیار استعمال کئے جائیں گے۔ راہم خراب باشد از قہر ”سین“ ساز از او مان یابد از حیلہ و بہانہ​ ترجمہ: روس بھی چین کے قہر و غضب سے تباہ ہو جائیگا، چین سے روس مکر و فریب اور حیلہ و بہانہ سے امان حاصل کر کے جان بچائے گا۔ کاہد الف جہاں کہ یک نقطہ رونماند الا کہ اسم و یادش باشد مؤرخانہ​ ترجمہ: انگلستان اتنا تباہ ہو گا کہ اس کا ایک نقطہ بھی باقی نہ رہے گا سوائے یہ کہ اس کا نام اور تذکرہ تاریخ کی کتابوں میں باقی رہ جائے گا۔ تعزیر غیبی آید مجرم خطاب گیرد دیگر نہ سرفرازد بر طرزِ راہبانہ​ ترجمہ: یہ انہیں غیبی سزا ملی اور مجرم کا خطاب حاصل کیا لہٰذا کوئی دوسرا شخص راہبوں کی طرح سربلندی نہیں کرے گا۔ دنیا خراب کردہ باشند بے ایماناں گیرند منزل خود فی النار دوزخانہ​ ترجمہ: ان بے ایمان لوگوں نے اپنی دنیا خراب کر ڈالی، آخر کار انہوں نے اپنی منزل دوزخ میں بنا لی۔ رازے کہ گُفتہ ام من، درے کہ سُفتہ ام من باشد برائے نصرت اسناد غائبانہ​ ترجمہ: وہ راز جو کہ میں بیان کر چکا ہوں اور وہ موتی جو میں پرو چکا ہوں، یہ ایک غیبی سند ہے ۔ یہ میں نے اس لئے بیان کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ یقینا اسلام کی مدد کریں گے۔ عجلت اگر بخواہی، نصرت اگر بخواہی کن پیروی خدا را در قول قدسیانہ​ ترجمہ: اگر تو عجلت چاہتا ہے اور اللہ کی مدد چاہتا ہے تو خدا کیلئے اللہ کے نیک بندوں کے اقوال کی پیروی کر۔ تا سال بہتری از کان زھوقا آید مہدی عروج سازد از مہد مہدیانہ​ ترجمہ: یہاں تک کہ زھوقا والا بہترین سال آجائے تو امام مہدی علیہ السلام مہدیانہ ہدایت والے اپنے عروج پر آ جائیں گے۔ ناگاہ بہ موسم حج مہدی عیان باشد ایں شہرت عیانش مشہور در جہانہ​ ترجمہ: اچانک حج کے دنوں میں مہدی علیہ السلام ظاہر ہونگے۔انکی ظاہر ہونے والی یہ شہرت تمام دنیا میں مشہور ہو جائے گی۔ زیں بعد از اصفہاں دجال ہم در آید عیسیٰ برائے قتلش آید ز آسمانہ​ ترجمہ: اس کے بعد اصفہان شہر سے دجال ظاہر ہو گا۔ اس کے قتل کرنے کیلئے عیسیٰ علیہ السلام آسمان سے اُتر آئیں گے۔ خاموش باش نعمت اسرار حق مکن فاش اے نعمت! خاموش ہو جا، رب کے رازوں کو ظاہر نہ کر۔​

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    مستقبل کی پیشنگوئی (ردیف پیدا شود) بعد از تذلیل شاں از رحمتِ پروردگار نصرت و امداد از ہمسائیگاں پیدا شود​ ترجمہ: ان کی ذلت کے بعد اللہ تبارک و تعالیٰ کی رحمت سے نصرت اور امداد پڑوسی ملکوں سے ظاہر ہو گی۔ لشکر منگول آید از شمال بہر عون فارس و عثمان ، ہمچارہ گراں پیدا شود​ ترجمہ: منگول لشکر شمال کی جانب سے مدد کیلئے آئیگا۔ایران(فارس) والے اور ترکی (عثمان) والے بھی مددگار ثابت ہوں گے۔ ایں ہمہ اسباب عظمت بعد حج گردد پدید نصرتے از غیب چوں بر مومناں پیدا شود​ ترجمہ: کامیابی کے یہ تمام اسباب حج کے بعد ظاہر ہوں گے جب مسلمانوں کو غیب سے مدد اور نصرت آن پہنچے گی۔ قدرت حق میکند غالب چناں مغلوب دا از عمق بینم کہ مسلمان کامراں پیدا شود​ ترجمہ: اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی قدرت سے مغلوب کو غالب کر دے گا۔ میں گہری نظر سے دیکھ رہا ہوں کہ مسلمان فاتح اور کامران ہوں گے۔ پانصد و ہفتاد ہجری بوچوں ایں گفتہ شُد قادر مطلق چنیں خواہد چناں پیدا شود​ ترجمہ: جب یہ اشعار کہے گئے تو اس وقت ٥٧٠ ہجری (بمطابق ١١٧٤ عیسوی) ہے۔ لہذا خدائے بزرگ و برتر اس طرح چاہتے ہیں اور اسی طرح ظاہر ہو گا۔ چوں شود در دور آنہا جور و بدعت را رواج شاہ غربی بہر و فعش خوش عناں پیدا شود​ ترجمہ: جب اس کے دور میں ظلم و بدعت رواج پا جائے گا تو غرب کا بادشاہ ان کو دفع کرنے کیلئے حکومت کی اچھی باگ دوڑ سنبھالنے والا پیدا ہو گا۔ قاتل کفار خواہد شد شہ شیر علی حامی دین محمدً پاسباں پیدا شود​ ترجمہ: شیر علی شاہ کافروں کو قتل کرنے والا ہو گا اور سید المرسلین اور خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے دین کی حمایت کرنے والا ہو گا اور ملک کے پاسباں کے طور پر ظاہر ہو گا۔ درمیان ایں و آں گردد بسے جنگ عظیم قتل عالم بے شبہ در جنگ شاں پیدا شود​ ترجمہ: اسی دوران ایک بڑی جنگِ عظیم لڑی جائیگی۔ اس جنگ سے ایک عالم کا قتل بغیر شک و شُبہ ظاہر ہو گا۔ فتح یا بدشاہ غربستان بزور تبر و تیغ قوم کافر را شکست بے گماں پیدا شود​ ترجمہ: شاہ غربستان ہتھیاروں اور اسلحہ کے زور پر فتح حاصل کرے گا، جبکہ کافر قوم کو ایسی شکست سے دوچار ہونا پڑے گا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گی۔ اب پیشن گوئی بارے یہ شعر بہت معنی خیز اور اور ٹھوس وضاحت کے ساتھ وقت کے تعین کا تقاضا کرتا ہے۔ غلبہء اسلام باشد تا چہل در ملک ہند بعد ازاں دجال ہم از اصفہاں پیدا شود​ ترجمہ: اسلام کا غلبہ چالیس سال تک ہندوستان کے ملک میں رہے گا۔اس کے بعد دجال ایران کے شہر اصفہان سے ظاہر ہو گا۔ از برائے دفع آں دجال مے گوئم شنو عیسیٰ آید مہدی آخر زماں پیدا شود​ ترجمہ: اس کافر دجال کو دفع کرنے کیلئے میں بیان کرتا ہوں غور سے سُنو حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے اور حضرت مہدی علیہ السلام آخر الزماں ظاہر ہوں گے۔ آگہی شد نعمت اللہ شاہ از اسرار غیب گفتہ او بر مہر و ماہ بے گماں پیدا شود​ ترجمہ: نعمت اللہ شاہ ولی غیب کے رازوں سے باخبر ہوا، لہذا اس کا کہا ہوا دنیا میں، کائنات میں، زمانے میں بغیر کسی شک و شبہ کے ظاہر ہو گا۔

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدَنَا رَسُولُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم فِي غَزْوَةِ الْهِنْدِ فَإِنْ اسْتُشْهِدْتُ کُنْتُ مِنْ خَيْرِ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ رَجَعْتُ فَأَنَا أَبُوهُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ. ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے ہم سے غزوہ ہند کے بارے میں وعدہ فرمایا تھا، سو اگر میں شہید ہو گیا تو بہترین شہیدوں میں سے ہوں گا۔ اگر واپس آ گیا تو میں آزاد ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہوں گا‘‘۔ 📚 احمد بن حنبل، المسند، 2: 228، رقم: 7128، مؤسسة قرطبة، مصر 📚 حاکم، المستدرک علی الصحيحين، 3: 588، رقم: 6177، دار الکتب العلمية، بيروت عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ قَالَ وَعَدْنَا رَسُوْلُ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم غَزْوَةُ الْهِنْدِ فَاِنْ اَدْرَکْتُهَا أَنْفِقُ فِيْهَا نَفْسِي وَمَالِي فَاِنْ اُقْتَلُ کُنْتُ مِنْ أَفْضَلِ الشُّهَدَآءِ وَاِنْ أَرْجِعُ فَأَنَا اَبُوْهُرَيْرَةَ الْمُحَرَّرُ. ترجمہ : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول ﷲ ﷺ نے ہم سے وعدہ فرمایا تھا کہ مسلمان ہندوستان میں جہاد کریں گے، اگر وہ جہاد میری موجودگی میں ہوا تو میں اپنی جان اور مال اﷲ تعالیٰ کی راہ میں قربان کروں گا۔ اگر میں شہید ہو جاؤں تو میں سب سے افضل ترین شہداء میں سے ہوں گا۔ اگر میں زندہ رہا تو میں وہ ابو ہرہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) ہوں گا جو عذاب جہنم سے آزاد کر دیا گیا ہے‘‘۔ 📚 نسائي، السنن، 3: 28، رقم: 4382، دار الکتب العلمية بيروت 📚 بيهقي، السنن الکبری، 9: 176، رقم: 18380، مکتبة دار الباز مکة المکرمة عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اﷲِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم عَنِ النَّبِيِّ صلیٰ الله عليه وآله وسلم قَالَ عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اﷲُ مِنْ النَّارِ عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَکُونُ مَعَ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ السَّلَام. ترجمہ : حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ جو کہ رسول اﷲ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے، سے روایت ہے کہ حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہوں کو اﷲ تعالیٰ دوزخ کے عذاب سے بچائے گا ان میں سے ایک ہندوستان میں جہاد کرے گا اور دوسرا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہوگا‘‘۔ 📚 احمد بن حنبل، المسند، 5: 278، رقم: 22449 📚 نسائي، السنن، 3: 28، رقم: 4384 📚 بيهقي، السنن الکبری، 9: 176، رقم: 18381 📚 طبراني، المعجم الاوسط، 7: 2423، رقم: 6741، دار الحرمين القاهرة

  • @zakirali6365
    @zakirali63653 жыл бұрын

    Asslamuoalikum Sayeedi.

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    حصہ اول: ماضی کی پیشنگوئی(ردیف پیدا شود) حضرت نعمت اللہ شاہ ولی ”پیدا شود“(پیدا ہو گا) کی ردیف میں ہندوستان میں مغلیہ خاندان کے حکمرانوں کی پیشن گوئی کی ابتدا اس شعر سے کرتے ہیں: راست گوئیم بادشاہے درجہاں پیدا شود نام او تیمور شاہ صاحبقراں پیدا شود​ ترجمہ:میں سچ کہتا ہوں کہ ایک بادشاہ دنیا میں پیدا ہو گا۔اس کا نام تیمور ہو گا اور وہ صاحبقراں ہو گا۔​ از سکندر چوں رسد نوبت بہ ابراہیم شاہ ایں یقیں دار فتنہ در ملک آں پیدا شود ​ ترجمہ: جب سکندر لودھی سے ابراہیم تک نوبت پہنچ جائے گی، تو اس بات کو یقین سے سمجھ کہ اس کی حکومت میں فتنہ پیدا ہو گا۔ شاہ بابر بعد ازاں در ملک کابل بادشاہ پس بہ دہلی والئی ہندوستاں پیدا شود​ ترجمہ: اس کے بعد ملک کابل کا بادشاہ بابر دہلی میں ہندوستان کا والی ظاہر ہو گا۔ ​ باز نوبت از ہمایوں مے رسد از ذوالجلال ہم درآں افغاں یکے از آسماں پیدا شود ​ ترجمہ:پھر اللہ تعالٰی کی طرف سے بادشاہی ہمایوں تک پہنچے گی۔جبکہ اسی دوران قدرت کی طرف سے ایک افغان (شیرخان) ظاہر ہو گا۔ حادثہ رُو آورد سوئے ہمایوں بادشاہ آنکہ نامش شیر شاہ اندر جہاں پیدا شود​ ترجمہ: پھر ہمایوں بادشاہ کو حادثہ پیش آ جائیگا کیوں کہ شیر شاہ (سُوری) نام کا ایک شخص دنیا میں ظاہر ہو گا۔ پس ہمایوں بادشاہ بر ہند قابض مے شود بعد ازاں اکبر شاہ کشور ستاں پیدا شود​ ترجمہ: اس طرح ہمایوں بادشاہ ہندوستان پر قبضہ کر لے گا اور اکبر (بیٹا) ملک کا بادشاہ بن جائے گا۔(چنانچہ جلال الدین محمد اکبر نے قریبا پچاس سال تک ہندوستان پر بادشاہت کی۔) بعد از شاہ جہانگیر است گیتی راہ پناہ اینکہ آید در جہاں بدرِ جہاں پیدا شود ترجمہ: اس کے بعد جہانگیر عالم پناہ ہو گا۔ یہ مہتاب کامل کی طرح تخت پر جلوہ افروز ہو گا۔​ چوں کند عزم سفر آں ہم سوئے دار البقاء ثانی صاحب قراں شاہجہاں پیدا شود ترجمہ: جب وہ دار البقاء کی طرف سفر کرے گا۔تو اس کے بعد شاہجہاں (بیٹا) تخت نشین ہو گا۔ بیشتر از قرن کمتر از چہل شاہی کند تاکہ پسرشی خودبہ پیشش آں زماں پیداشود​ ترجمہ:وہ قرن سے زیادہ اور چالیس سال سے کم بادشاہی کرے گا جبکہ اس کا بیٹا(اورنگ زیب) اس کے سامنے ہی اس وقت تخت پر جلوہ افروز ہو جائیگا۔

  • @syedshahmohamedquadri4371
    @syedshahmohamedquadri43715 жыл бұрын

    Mai bhi nimatullah wali kirmani ki aulaad me se hoo Bidar chaokhandi

  • @AuliyaeSaharanpur

    @AuliyaeSaharanpur

    5 жыл бұрын

    Naimatullah shah wali ki kitab ka name kya h jisme unhone peshangoi ki h

  • @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    4 жыл бұрын

    pashan goyi naimtullah shah wali 850 book name hazrt ki aulad se hum bi hain hazrt ke bete bidar sharif me hain or bade bete ki auald se hum hain

  • @The_Truth_has_arrived_786
    @The_Truth_has_arrived_7864 жыл бұрын

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی عالم غیب کی پردہ کشائی سے پہلے کچھ یوں فرماتے ہیں: قدرت کرد گار مے بینم حالت روز گار مے بینم​ ترجمہ: میں اللہ تعالی کی قدرت دیکھ رہا ہوں، میں زمانہ کی حالت دیکھ رہا ہوں۔ از نجوم ایں سُخن نمے گویم بلکہ از کردگار مے بینم​ ترجمہ: میں یہ بات علم نجوم کے ذریعے نہیں کہہ رہا ہوں بلکہ ذات باری تعالی کی طرف سے دیکھ رہا ہوں

  • @mohammadmuzammiljahagirdar1860
    @mohammadmuzammiljahagirdar18604 жыл бұрын

    hazrt ke bahoot se kitaben hain jo zahir nahi howi hain takriban 3 se 4 hazar hain or hazrt ki aaj bi karmaten bahoot se moujud hain hazrt ke bete bidar me hain or bidar me hazrt ke chote bete hain or bade bete bijapur sharif karnataka me moujid hain

  • @greaterpakistan7539

    @greaterpakistan7539

    3 жыл бұрын

    Kon sa mulk hai

  • @syedyaqubhussaini6389

    @syedyaqubhussaini6389

    2 жыл бұрын

    Baday betay unkay Bijapur may nahi sedam may hai

  • @syedyaqubhussaini6389

    @syedyaqubhussaini6389

    2 жыл бұрын

    Sedam may mahal hai bhai khankha Syed naimatullah Hussaini Kermani or wo he khandan or ahel e baith hu my meray dadajaan sajjadah nasheen hai sedam or Bidar Kay

  • @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    @mohammadmuzammiljahagirdar1860

    Жыл бұрын

    @syed yaqub hussaini apka phone number dijiye

  • @AuliyaeSaharanpur
    @AuliyaeSaharanpur5 жыл бұрын

    Naimatullah shah wali ki kitab ka name kya h jisme unhone peshangoi ki h

  • @HolyGravesMazarMubarak

    @HolyGravesMazarMubarak

    5 жыл бұрын

    Peshangoi Naimatullah Wali

  • @AuliyaeSaharanpur

    @AuliyaeSaharanpur

    5 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak apna what's App number dijiye

  • @chatmontu1045

    @chatmontu1045

    4 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak in ka mazar sharif ka sajjada nasen ka number send kijiye bhut maharbani hugyi

  • @MAKS-en1dn
    @MAKS-en1dn3 жыл бұрын

    اسلام و علیکم حضرت شاہ ولی اللہ کا تعلق کشمیر سے تھا یہ کون سی تحقیق پر آپ بات کر رہئھیں اور ان کہ مزار انور کاآج تک کسی کو نہیں بتا ؟؟

  • @HolyGravesMazarMubarak

    @HolyGravesMazarMubarak

    3 жыл бұрын

    Shah Naimatullah Ke Naam Ke Bohat Sare Buzurg Guzre Hai. Aur Ye Tehqiq Iran Me Jo Mazar Mubarak Hain Shah Naimatullah Ki Un Ki Seerat ki Tehqiq Bayan Ki Gaye Hain.

  • @MAKS-en1dn

    @MAKS-en1dn

    3 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak مگر پشین گوئی کہ حوالے سے تو ایک ہی شاہ نعمت اللہ گزرے ہیں؟ ؟؟

  • @MAKS-en1dn

    @MAKS-en1dn

    3 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak جنھوں نے قیامت تک کی مستند پیشں گوئیاں کی ھیں جنھں سے آدھی پوری ھوچکی ھیں اور آدھی باقی ھیں ۔۔۔۔

  • @MAKS-en1dn

    @MAKS-en1dn

    3 жыл бұрын

    @@HolyGravesMazarMubarak اور یہ عمران شاہ کون ھیں ؟

  • @khansyedsyef8070
    @khansyedsyef807021 күн бұрын

    Bhoot ghoor sa shia hazart ya byan sun sunne . Ka ap kus sa mureed hue thy ya tamam ilm kha tranwar hua tha . Jo bat ma khana chahta ho . Samjhny waly khoob janty hain.

  • @saeedshaikh6128
    @saeedshaikh61283 жыл бұрын

    Subhan Allah

Келесі