Haqooq Al Ibaad Kya Hain? | Neo Islamic | Neo News | Dr Subayyal Ikram | sheikh atif ahmed

Haqooq Al Ibaad Kya Hain? | Neo Islamic | Neo News | Dr Subayyal Ikram | sheikh atif ahmed
#drsubayyalikram #awaisnaseer #awaisnaseer #FarooqRazaAlteejani #Waqteakhir #elahizaheer#muhammadalimirza #sheikhatifahmedlatestvideo

Пікірлер: 72

  • @AmmarAmmar-wv4ks
    @AmmarAmmar-wv4ks Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ علمائے حق کی حفاظت فرمائے آمین ❤

  • @humairarani
    @humairarani Жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ، بہترین انتخاب علما۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر سبیل بہت اچھا کام کر رھے ھو ۔ ۔۔اللہ مزید برکتیں عطا فرمائے آمین اللہھم امین

  • @rafayrathore2291

    @rafayrathore2291

    Жыл бұрын

    G mere ostad hnn ye

  • @Funzofficial1
    @Funzofficial1 Жыл бұрын

    MAshAllah very great

  • @khaleelkhan5420
    @khaleelkhan5420 Жыл бұрын

    Shaykh Atif Ahmed🤳

  • @bigbiig2884
    @bigbiig288411 ай бұрын

    Allah ka islalm jannat inasha Allah ameen ameen ☝🏻☝🏻🇸🇦🇸🇦🌹🌹👈🏻

  • @ahmedg3234
    @ahmedg3234 Жыл бұрын

    Bohat zabardast batain

  • @fahad7555
    @fahad7555 Жыл бұрын

    Allah jazaye khair atta karmaye sheikh atif shb ko jhmoriyat islam ka nizam nai hai in sha Allah islam ka nizam qaim hu ke rahay ga !!

  • @Shoaibmaqsood55
    @Shoaibmaqsood55 Жыл бұрын

    great program

  • @maratabm2190
    @maratabm2190 Жыл бұрын

    Engineer Muhammad Ali came back please part 4

  • @Shoaibmaqsood55
    @Shoaibmaqsood55 Жыл бұрын

    Allama sb zindabad

  • @ahmedg3234
    @ahmedg3234 Жыл бұрын

    Allah Pak hamaray allama sahab ko zindagi sehat day ameen

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    I love speech shk shb or mere alama shb

  • @munzzharehman9090
    @munzzharehman9090 Жыл бұрын

    MaSha Allah

  • @sabahbintmohd4182
    @sabahbintmohd4182 Жыл бұрын

    Haq jamaat

  • @zeeshantaj55
    @zeeshantaj55 Жыл бұрын

    Aaj engineer ko live lena tha.. 😊

  • @mohammedakbar3477
    @mohammedakbar3477 Жыл бұрын

    jazakaAllahuKhairan

  • @Yaqoob1243
    @Yaqoob1243 Жыл бұрын

    MashaAllah Subhanallah

  • @ahmedg3234
    @ahmedg3234 Жыл бұрын

    MashAllah MashAllah ❤️

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Жыл бұрын

    قیامت میں اللہ حقوق اللہ تو معاف کر دے گا حقوق العباد کو ہرگز معاف نہیں کرے گا

  • @NaveedAhmed-sd4jj
    @NaveedAhmed-sd4jj Жыл бұрын

    Mera leader ❤ibtasam ILLAHI Zaheer ❤❤❤

  • @bilalahmadballu6730
    @bilalahmadballu6730 Жыл бұрын

    Allah apko jaza e khair ata farmain Ameen

  • @ahmedg3234
    @ahmedg3234 Жыл бұрын

    Subayyal May Allah SWT bless you always and May evil eye off

  • @HamzaKhan-ff7zb
    @HamzaKhan-ff7zb Жыл бұрын

    Mashallah

  • @glimpseofislam6386
    @glimpseofislam6386 Жыл бұрын

    Masha Allah

  • @ishfaqkhan7258
    @ishfaqkhan7258 Жыл бұрын

    Sheikh Atif sahab kya bayaan kiya hai love you so so so much ❤❤❤

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    Maza aaya gya shk shb ko suun❤k love u shk ul Quran shk shb dR shb ap be mere Dr. Shb hnn mera treatment kia or shk shb ne be or alama shb ne be

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    Kamal hnn shk shb love u ostad g love u Dr.s shb

  • @shiekhzeeshan657
    @shiekhzeeshan657 Жыл бұрын

    Nice job🎉

  • @mohammadbilal8631
    @mohammadbilal8631 Жыл бұрын

    assalam o alaikum mry khyal sy neo channel ko chahiye k ghalba e islam k topic sy program kren or shykh atif or sahil adeem bs do bndo ko hi guest bulain........

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    Maza aya hai dR shb shk shb se mil k

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    Ma be sabar kr raha hu shk shb ko milna hai mera be sabar

  • @MustafaAli-gl8ps
    @MustafaAli-gl8ps Жыл бұрын

    Maa shaa Allah Ibtisaam SB ne khub pet bhr k sehri nosh frmai hai betha b nhi ja rha

  • @AlanYash42

    @AlanYash42

    Жыл бұрын

    Bhuahahaha 😂 na karo yar. Shareef Banda hay. EMAM ko challenge kar kar k rota rehta hay .

  • @MuhammadAbdullah-gu2mf

    @MuhammadAbdullah-gu2mf

    Жыл бұрын

    Or koi bat ni ai ap ko bhai Allama sab ka bethny ka andaz e aisa hy

  • @mmh4all

    @mmh4all

    Жыл бұрын

    Isi program mein abhi abhi, gheebat ke baare suna aur dekha hai. Aur koi asar nahi hua. Old habits die hard. Allah reham kare hum par

  • @rafayrathore2291
    @rafayrathore2291 Жыл бұрын

    Ye hnn sher ul Quran shk ul Quran mere ostad g

  • @mahimudasir6081
    @mahimudasir6081 Жыл бұрын

    Emam best

  • @NeoIslamicHD

    @NeoIslamicHD

    Жыл бұрын

    جزاک اللّٰہ

  • @MustafaAli-gl8ps
    @MustafaAli-gl8ps Жыл бұрын

    Assalamualaikum warehmatullahi wabarakatahu Sher o shairi peghambero ko shaya nhi Allah ne frmaya shaiyari wo log krte hain ho wadi me mare mare phirte hain aur wo bt krte hain Jo kr nhi skte. Assalamualaikum warehmatullahi wabarakatahu

  • @UsmanAli-SEO
    @UsmanAli-SEO Жыл бұрын

    Ye hoti h debate. Mirzy ki trha n har ksi py chur chur chur kr k bra thekay dar bna howa

  • @malikfakharabbas4239
    @malikfakharabbas4239 Жыл бұрын

    اپنے مال میں سے سو میں سے دس ہزار میں سے سو مساکین اور فقہاء پر خرچ کرو یہ اُن کا حق ہے اپنے مال کا ادھا کرو اور آدھے میں سے ڈھائی فیصد زکوۃ نکالو

  • @AlanYash42
    @AlanYash42 Жыл бұрын

    Ebtasam Sahab pls tareeqay vich beth jaao na ..Allah da wastay tuaanu. Na may wahabi na may baabi. Bus itna kaafi hay sir jeee. 😊

  • @zomerz363
    @zomerz363 Жыл бұрын

    molana stomach is the struggle it needs

  • @chemophile14
    @chemophile14 Жыл бұрын

    21 رمضان ہے ، مولا علی کی شہادت کا دن ہے، موضوع میں غزوہ بدر اور وصال علی لکھا ہوا ہے😅 لیکن مجال ہے اینکر نے ایک سوال مولا علی سے متعلق پوچھی ہو اور مجال ہے مہمانوں نے مولا علی کی فصائل پہ روشنی ڈالی ہو۔ 😅😅 کیسے لوگ ہیں؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟😅 میرا پورا وقت ضائع کردیا سن سن کے ۔ پینل نے ماشاءاللہ سے اپنا پورا زور لگایا ہے کہ کہیں غلطی سے کوئی مولا علی کی فضیلت لیک نہ ہو ہاہاہاہا 😂😂

  • @bigbiig2884
    @bigbiig288411 ай бұрын

    Rafzi Shia jaffar allowed makhlooq dargah kabar paras mashreg now islalm now musalm now musalman now islalm par jhooth jahannam mashreg jahannam inasha Allah

  • @asifcheema5469
    @asifcheema5469 Жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا معزز علماء سے سوال ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان اور حضرت علی رضی اللہ اجمعین کا نام دے کر بیان کرنے والے حضرات سب سے زیادہ ان کے الٹ چلنے والی ملوکیت واقعہ تحکیم کے بعد بارے میں دلائل دیتے ہیں۔ اور قرآن و حدیث کی غلط تاویل کرکے حق کے مقابلے میں کھڑے ہونے والوں کے لئے کٹ مرنے پر تیار ہو جاتے ہیں۔ اور اپنے ہم نوا لوگوں کو بھی تیار کر لیتے ہیں۔۔ کیا اس طرح نظام خلافت کا نظام آسکتا ہے جب کہ شروع میں ہی قرآن و حدیث کی اپنے حق میں غلط تاویل کرکے دنیا میں اللہ تعالی کے نظام کے ساتھ اپنے دنیاوی مقاصد حاصل کرنے کے لیے خلافت کو ملوکیت میں بدلا گیا۔؟ برائے مہربانی میری اصلاح فرمائیں۔

  • @chemophile14

    @chemophile14

    Жыл бұрын

    21 رمضان ہے ، مولا علی کی شہادت کا دن ہے، موضوع میں غزوہ بدر اور وصال علی لکھا ہوا ہے😅 لیکن مجال ہے اینکر نے ایک سوال مولا علی سے متعلق پوچھی ہو اور مجال ہے مہمانوں نے مولا علی کی فصائل پہ روشنی ڈالی ہو۔ 😅😅 کیسے لوگ ہیں؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ؟😅 میرا پورا وقت ضائع کردیا سن سن کے ۔ پینل نے ماشاءاللہ سے اپنا پورا زور لگایا ہے کہ کہیں غلطی سے کوئی مولا علی کی فضیلت لیک نہ ہو ہاہاہاہا 😂😂

  • @owaisahmadbhat8380
    @owaisahmadbhat8380 Жыл бұрын

    Without engineer ali mirza show is incomplete

  • @mutayibmehraj7465

    @mutayibmehraj7465

    Жыл бұрын

    Tum engineer ali ke andhe muqalid ho. Isi liye tumhe aisa lag raha hai.

  • @alimohammad-dp7om

    @alimohammad-dp7om

    Жыл бұрын

    Tumhara baba engineer hai

  • @mutayibmehraj7465

    @mutayibmehraj7465

    Жыл бұрын

    @@alimohammad-dp7om Baba toh tum lagoo ka hoga. Tum jo andhe muqalid theray mirza ke.

  • @MuhammadQasimBD313
    @MuhammadQasimBD313 Жыл бұрын

    I'm kazi Ismail from Bangladesh I believe Muhammad Qasim is Imam Al Mahdi

  • @RaidRun190
    @RaidRun190 Жыл бұрын

    Hafiz Umar sadique ko bllain or sath mirza jahlmi ko. Rating asman ko cho jay gi

  • @NeoIslamicHD

    @NeoIslamicHD

    Жыл бұрын

    شکریہ

  • @faizanshahdanyal7951
    @faizanshahdanyal7951 Жыл бұрын

    Wisal? Sir it was Shahdat... Wahabi Nasbism at it's peak

  • @jaizijutt852
    @jaizijutt852 Жыл бұрын

    Dosre sheikh ko b bolne dena tha ... sari baten sheikh atif seh krwa li had heh

  • @tayyabyazdani4575
    @tayyabyazdani4575 Жыл бұрын

    molvi sahib ko bethny ki tehzeeb nahi hai kya kese betha hai

  • @AnnoyedArcticFox-qo6hh

    @AnnoyedArcticFox-qo6hh

    Ай бұрын

    Kisi KO bat krnai sai phele khud KO dakh laina chahia bethnai pr Nahi bathon pr dahan dai jis Mai faida hai

  • @waqarhussain6183
    @waqarhussain6183 Жыл бұрын

    chachy mamy ikhaty kr k program bana lia....chlo bhai deen ki btain krain

  • @divine_warrior12
    @divine_warrior12 Жыл бұрын

    Ahle hadis group only 😅, wahabi, baghi jumat

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Жыл бұрын

    یہ چینل "Neo Isalmic" اہلِ سنت کا نہیں، بلکہ ایک نئے فرقے کا ھے جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے۔

  • @Clicktoentertain900

    @Clicktoentertain900

    Жыл бұрын

    😅😅😅😅

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    Жыл бұрын

    @@Clicktoentertain900 اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔

  • @Clicktoentertain900

    @Clicktoentertain900

    Жыл бұрын

    bhai etna bara lecture ki zrort ni simple c baat ha نا میں وہابی نا میں بابی میں ہوں مسلم علمی كتابی 😂😂😂😂

  • @mohammedyaseen2235

    @mohammedyaseen2235

    Жыл бұрын

    @@Clicktoentertain900 حضرات: آپ نے دیکھا کہ یہ Click to Entertain آدمی "بابی" ھے، یعنی "بابا علی مرزا انجینیئر" کا ماننے والا ھے۔ یعنی اس نے دوسرے بابوں کو چھوڑ کر انجینیئر کو اپنا "بابا" بنا لیا۔ ھے تو بابی ہی۔ جبکہ انجینیئر فرقہ کہتا ھے کہ ہم بابی نہیں۔

  • @Clicktoentertain900

    @Clicktoentertain900

    Жыл бұрын

    @@mohammedyaseen2235 bhai lgta roza zyada lg gya aj apko 😂😂😂

  • @tahirzaman1783
    @tahirzaman1783 Жыл бұрын

    اس سیاسی مولوی صاحب کو بیٹھنے کا طریقہ تو سمجھا دو😂😂

  • @AnnoyedArcticFox-qo6hh

    @AnnoyedArcticFox-qo6hh

    Ай бұрын

    Kuch sharm Hoti hai Kuch haya Hoti hai Jo ap mai Nahi hai

Келесі