No video

Hameed Baloch: Youngster who shot at the Omani colonel who came to recruit 'mercenaries' - BBC URDU

9 دسمبر 1979 کا دن تھا اور عمانی فوج کے کرنل خلفان ناصر عمان کی شاہی فوج میں بھرتی کے لیے لگائے جانے والے کیمپ کے لیے تربت آئے ہوئے تھے۔ ایک فائر ہوا اور پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا جس کی شناخت 22 سالہ حمید بلوچ کے طور پر کی گئی۔
عمانی کرنل پر گولی چلانے والے بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے رہنما حمید بلوچ کی کہانی پیش کر رہی ہیں سحر بلوچ اور اسے تحریر کیا ہے ریاض سہیل نے۔
ایڈیٹنگ: عبید ملک
#hameedbaloch #BSF #balochistan #Oman #mercenaries #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Пікірлер: 181

  • @shahzaibhassan30
    @shahzaibhassan30 Жыл бұрын

    اللّٰہ کریم حمید بلوچ کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @samaranasaleem2821

    @samaranasaleem2821

    Жыл бұрын

    Ameen

  • @Balochonmove
    @Balochonmove Жыл бұрын

    آج سلطنت آف عمان کی فوج میں خدمات انجام دینے والے بلوچ عمانی شہریت کے حامل ہیں اور شاندار زندگی گزار رہے ہیں۔ انھوں نے بہت اچھا اور بروقت فیصلہ کیا تھا۔ جبکہ یہاں بلوچستان میں نام نہاد کمیونسٹ بلوچ رہنما بلوچ عوام کو بیوقوف بنا رہے تھے۔ اج عمان میں بلوچ ہر میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ وہ بلوچوں کے لیے ہر شعبہ کھولا ہؤا ہے اور بلوچ ہر محکمہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں ۔ بینکوں کا زیادہ تر اسٹاف بلوچ ہے ۔ وہ کا چیف آف آرمی سٹاف بھی بلوچ جنرل رہ چکے ہیں ۔ ائیرلائن کا کیبن کرو اور کاپٹ کرو بھی بلوچ ہیں ۔ اس کے برعکس پاکستان میں حالات مختلف ہیں۔ بلوچوں کو آگے بڑھنے نہیں دیا جاتا ہے۔ بلوچ غربت کی زندگی گزار رہے ہیں دوسری طرف عمان میں بلوچ خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ جبکہ حمید نے بغیر کسی مقصد کے اپنی جان گنوائی اور سیاستدانوں کیلئے حمید بلوچ کو سرخ سلام کا نعرہ چھوڑا ۔

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    بھائی یہ کہانی غور اور دیماغ کھول کر دوبارہ سنو۔ اس پوری کہانی میں صاف صاف الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ تاریخی طور پر بلوچ کرائے کی بندوقیں ہیں وہ صرف پیسے کے "غلام" تھے، اور اج بھی ہیں - یہاں تک کہ وہ 1920 اور اس سے پہلے تک --- یعنی ایک صدی تک "عمانی رائلز" کے لیے بے مقصد لڑتے رہے ہیں - کن کے خلاف ؟ کیوں ؟ کس لئیے ؟ ان سوالوں کے جواب تلاش کرو --- زیادہ تر بلوچ سردار طویل عرصے تک انگریزوں کے کرائے پر تھے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بلوچ معاشرے کے اندر ہی زیادہ مسائل اور چیلنجز ہیں۔ پیسہ جیسے سب کی کمزوری ہے ویسے ہی بلوچ کی ۔ آج بلوچ سرداروں کو سنجیدگی سے صرف دکھاوے کے بجائے اپنے "کردار" کو بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ 100% بےکردار سردار کسی بھی طوائف کی طرح پیسوں کے عوض بکنے والے ہیں- سرداروں کے کردار میں یہ چیپ وائرس پہلے بھی تھا اور آجکی تاریخ میں بھی اسیطرح موجود ہے۔ میری نظر میں حقیقت یہ ہے کہ سردار ، بلوچ نظام میں ایک بےمقصد ہجوم ہے، بالکل ویسے ہی جیسے کوئی گدھا بھیڑ کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہمارے دور میں ایک زندہ مثال بلوچ زرداری ٹھگ اور اسکے باپ و بیٹے کی ہے۔ اور اج ہم عثمان بزدار کی حالت بھی دیکھ سکتے ہیں - عزت ملی پر اپنے زاتی مفادات کے لیے وہ اپنوں کی پشت پر چھرا گھنوپ سکتا ہے یہ بھی کنفرم ہوگیا - لہذا ہمیں اپنے اندر کے حالات سے ڈیل کرنے کی سریس ضرورت ہے پھر باہر تلاش کرنا ہوگا۔ اس پوری کہانی میں بتا دیا گیا ہے کہ صفائی کی ضرورت پہلے سسٹم کے اندر ہے ، اور پھر باہر --- اس نوجوان نے بھی گولی اس پر چلائی جو باہر سے آیا تھا ان پر نہیں چلائی جنہوں نے اس کرنل کو یہاں بلایا ہوا تھا - ظاہر ہے اندر والے پیسہ پر بکے ہوئے تھے اور جو قطار لگا کر کھڑے تھے وہ بھی " فار سیل " غلام تھے کس کے لئیے ؟ پیسہ !

  • @user-if4di6uz9l

    @user-if4di6uz9l

    6 ай бұрын

    اپ کو عمان مبارک هو.هم الله سه ازاد بلوچستان مانگته ه.جس که لیه همارهه پیارو نه قربانی دی ه.انشالله تم کو اک دن مقصد نظر اهیگا.میرهه پیاره بلوچ باهی

  • @harislashari9727

    @harislashari9727

    4 ай бұрын

    Asal ma hap ko ya malom karna cheay ky hameed ny keyon balochon ko roka ta oman ky fouj ma chany ky leya

  • @amberonibaloch4847
    @amberonibaloch4847 Жыл бұрын

    Hameed Baloch: symbol of bravery and resistance among baloch❤❤💞❤💚💙

  • @ibrahimsyed7387

    @ibrahimsyed7387

    Жыл бұрын

    معذرت کے ساتھ یہ کوئی بہادری کا مظاہرہ نہیں تھا بلکہ اک بہکے ہوئے بچے کا جذباتی عمل تھا جو سمگین جرم کے دائرے میں آتا تھا۔ تحقیق کی جانی چاہیئے تھی کہ اس پاکستانی بچے کو اس فیصلے تک پہنچانے والے ایجنٹ کون تھے جنہیں عمان میں اپنے مقاصد پورے کرنے تھے۔

  • @ibrahimKHANNN239

    @ibrahimKHANNN239

    Жыл бұрын

    Hosh k Naakhon lou is mai brave kiya hai 🤔 is tarah k mind set ny Balocho air Pashtono ko tabha kar diya

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    Brother listen again. The entire story depicts that Baloch were hired guns throughout "slaves" of money even fighting for Omani Royals for centuries since 1920 and before. The most of Baluch Sardar were on rent for Britishers for a long time. The more problem and challenges are within the Baluch than outside. They seriously need to raise their "characters" than just the showoff. That was in their character back in days and that is still there in them today's date. 100% Characterless sold out for money like any prostitute, the fact is sardars are aimless crowed. The one example in our time is Baluch Zardari Thug and his bloody father and the son. Deal within us then look for outside. Cleansing required inside the system then the outside.

  • @mufasirbaloch6784

    @mufasirbaloch6784

    Жыл бұрын

    zinda comm Baloch ..free Balochistan

  • @huzaifaawan5831

    @huzaifaawan5831

    Жыл бұрын

    @@mufasirbaloch6784 lindian spotted

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 Жыл бұрын

    معذرت کے ساتھ یہ کوئی بہادری کا مظاہرہ نہیں تھا بلکہ اک بہکے ہوئے بچے کا جذباتی عمل تھا جو سمگین جرم کے دائرے میں آتا تھا۔ تحقیق کی جانی چاہیئے تھی کہ اس پاکستانی بچے کو اس فیصلے تک پہنچانے والے ایجنٹ کون تھے جنہیں عمان میں اپنے مقاصد پورے کرنے تھے۔

  • @AliHaider-xg9ds

    @AliHaider-xg9ds

    Жыл бұрын

    bro you working overtime or what?

  • @AbdulHameed-bw4cg

    @AbdulHameed-bw4cg

    Жыл бұрын

    وزن تو ہے اس بات میں۔ خوارج کا معاملہ ہی ایسا ہے کہ عقل ضبط ہو جاتی ہے۔

  • @azad.m4

    @azad.m4

    Жыл бұрын

    ​@@AliHaider-xg9dstankha se zyada kam karne ki aadat hai isy lekin kam ka pata nahi k kya karna hai.

  • @SKyswinger-cs6wd
    @SKyswinger-cs6wd Жыл бұрын

    ایران میں کہاوت مشہور ہے بلوچ سے کچھ کرانا ہے تو کم از کم پیدائش سے ٹریننگ دی جانی چاہئے،یہی کچھ عظیم حمیدی بلوچ شہید کے کیس میں ہوا۔جنرل ضیاء الحق نے اتنے عظیم رہنما بزنجو کی بات ٹال کر اپنی موت کو دعوت دے دی۔دنیا میں بلوچ جہاں بھی موجود عزت لے رہا ہے سب سے زیادہ ایران،پھر عمان پھر پاکستان

  • @user-uv8or4gs9l
    @user-uv8or4gs9l Жыл бұрын

    Geo boloch

  • @guldashti5484
    @guldashti5484 Жыл бұрын

    Hameed baloch the bagat sing of the baloch nation ..... Shaheed hameed baloch love you ❤️

  • @chiranjeelal5386

    @chiranjeelal5386

    Жыл бұрын

    Absolutely correct bro

  • @animalistan07

    @animalistan07

    11 ай бұрын

    Bro sorry hameed baloch is only hameed baloch ❤

  • @babawilli
    @babawilli Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ جنرل ضیا الحق کو جہنم میں آخری مقام عطا کریں اور آگ کے عظیم گڑھے میں ڈالے

  • @adventurekids3708

    @adventurekids3708

    Жыл бұрын

    کیوں باجی کڈ لیی اونے

  • @muneer55596

    @muneer55596

    6 ай бұрын

    ​@@adventurekids3708😂

  • @durjan7997
    @durjan79976 ай бұрын

    Thanks bbc in Balochistan ❤

  • @dailykechturbat2997
    @dailykechturbat2997 Жыл бұрын

    بہت بہت شکریہ بی بی سی

  • @MN-po4cg
    @MN-po4cg Жыл бұрын

    آللہ تعالیٰ ضیاالحق کو اور جنرل نعیم کو جہنم میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @pakistansystemtutor6975

    @pakistansystemtutor6975

    Жыл бұрын

    اور آپ کو وہاں یعنی جہنم میں داخل فرمائے

  • @azharrauf7871

    @azharrauf7871

    Жыл бұрын

    Ameeeeeeeen

  • @indo-pakislamiccures5582

    @indo-pakislamiccures5582

    Жыл бұрын

    تیری میں کی گتھلی م جگہ دے۔ آمین

  • @onlystudy9695

    @onlystudy9695

    Жыл бұрын

    Ameen

  • @zahoorameen6144

    @zahoorameen6144

    Жыл бұрын

    Ameeen

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 Жыл бұрын

    کاش کہ ضد اور لڑنے کی بجائے معافی اور رحم کی بات کی جاتی۔

  • @user-lxvbvfi1v

    @user-lxvbvfi1v

    7 ай бұрын

    May b Baloch hon. Hum mazlom k haq k sath hain lekin "azad balochistan" k khilaf hain. Hm say pocho yay Azad balochistan k leader hum inko bht acha tarha janty hain pehlay inki izzat b krtay thay, yay baydeen riasat k hami hain,namaz k khilaf hain,quran k khilaf hain Nabi Paak ko to nbi bilkul nhi mantay, inkay ghar may sharab di jati hay mehman ko, saaf kehtay hain hm secular riasat bnaingay, kuch mazhabi baloch b gumrah huay shuru may , Kuch qom parast pathan b inkay sath hain. Pakistan may sub ko huqooq do takay inka shararat khtm ho. Yay awam ko jzbati kr k apna mafaad lengay kion k balochistan ko waqai huqooq ka masla hay. Lekin aik Islami mulk ko torna or uski shararat may husadaar bnna gunah hay. Balochistan kbhi azad nhi hosakta, Iran or Afghanistan apna apna hissa qbza kraingay, ghareebo ka phr nahaq khoon kharaba hoga. Awam mazlom ko suport karay lekin hoshyar rahay

  • @OnlyBaluch
    @OnlyBaluch Жыл бұрын

    Thank you BBC urdu

  • @shahedkhan7353
    @shahedkhan73537 ай бұрын

    Balochistan zindabad

  • @KahAusj-cu2re
    @KahAusj-cu2re Жыл бұрын

    SALAM ..BALOCHISTAN.....

  • @dank8608
    @dank8608 Жыл бұрын

    Hameed Baloch is still fighting for Free ✌️Balochistan ❤

  • @aliaskari456

    @aliaskari456

    Жыл бұрын

    Acha akshay

  • @mhaiderhaider6408
    @mhaiderhaider6408 Жыл бұрын

    Humisha balouchon k sath nainsafi hoti rhi inshallah yeh aik Azad reyasat hogi ❤️💙💚

  • @user-lxvbvfi1v

    @user-lxvbvfi1v

    7 ай бұрын

    Jiskay pathan hissay pay afghanistan or baloch pay iran qabiz hoga

  • @wildhorse8950
    @wildhorse8950 Жыл бұрын

    Ya Allah 😢

  • @aliyawaqar4172
    @aliyawaqar4172 Жыл бұрын

    حمید بلوچ کو فائرنگ نہیں کرنی چاہیے تھی۔ اس سے کیا حاصل ہوتا؟ ایک بے گناہ ہی مارا جانا تھا اور وہ تو ان لوگوں کو روزگار دینے آیا تھا۔ اس کے علاوہ جب حمید بلوچ سے کوئی قتل ہی نہیں ہوا تو اسے پھانسی کی سزا نہیں ہونی چاہئے تھی۔ ہماری فوج نے بنگال میں بھی غلطی کی اور اب وہ بلوچستان میں بھی غلطی کر رہی ہے۔ کیا ہو گیا ہے اسے؟ اللہ ہماری فوج اور بلوچ لوگوں میں محبت قائم کر دے ۔ ؛آمین

  • @loveearth6023
    @loveearth6023 Жыл бұрын

    Rest in Peace 😞

  • @ShakeelAhmed-tm2nn
    @ShakeelAhmed-tm2nn Жыл бұрын

    The vision of hameed was, one oppressed nation should not b part of oppression against another oppressed

  • @sayedfarhad5017
    @sayedfarhad5017 Жыл бұрын

    Ameen.

  • @mufasirbaloch6784
    @mufasirbaloch6784 Жыл бұрын

    Free Balochistan ..ameen InsaAllah ,Baloch zorur azad hoga ,..buzdil punjabi army

  • @sameerazam7946
    @sameerazam7946 Жыл бұрын

    I feel absolutely ashamed to be a Pakistani. Then as Punjabi I now understand how much naive we are where whatever been happening in Blochistan been told us that it's Indian. Lastly I want to say sorry to all Bloch brothers and wish that their struggle will soon bare fruits. InshaAllah

  • @aliaskari456

    @aliaskari456

    Жыл бұрын

    Raw agent spotted

  • @sameerazam7946

    @sameerazam7946

    Жыл бұрын

    @@aliaskari456 well spotted

  • @user-lxvbvfi1v

    @user-lxvbvfi1v

    7 ай бұрын

    May b Baloch hon. Hum mazlom k haq k sath hain lekin "azad balochistan" k khilaf hain. Hm say pocho yay Azad balochistan k leader hum inko bht acha tarha janty hain pehlay inki izzat b krtay thay, yay baydeen riasat k hami hain,namaz k khilaf hain,quran k khilaf hain Nabi Paak ko to nbi bilkul nhi mantay, inkay ghar may sharab di jati hay mehman ko, saaf kehtay hain hm secular riasat bnaingay, kuch mazhabi baloch b gumrah huay shuru may , Kuch qom parast pathan b inkay sath hain. Pakistan may sub ko huqooq do takay inka shararat khtm ho. Yay awam ko jzbati kr k apna mafaad lengay kion k balochistan ko waqai huqooq ka masla hay. Lekin aik Islami mulk ko torna or uski shararat may husadaar bnna gunah hay. Balochistan kbhi azad nhi hosakta, Iran or Afghanistan apna apna hissa qbza kraingay, ghareebo ka phr nahaq khoon kharaba hoga. Awam mazlom ko suport karay lekin hoshyar rahay

  • @aqeelshah6555
    @aqeelshah6555 Жыл бұрын

    Godbless

  • @Amer.Rai.
    @Amer.Rai. Жыл бұрын

    Objection is not on military courts but Justice.if no one died ,then this is case of attempt to murder, and death penalty was not legit.Non-availability of justice is biggest issue in Pakistan.

  • @dil-se-hero
    @dil-se-hero Жыл бұрын

    Jisko bura lage aus se advance me maafi. Har kisi ki apni opinion hoti ha. Meri opinion se takleef ho tou maazrat. Mere bohat dost baloch families se han. Aur jo mene dekha ha aus ke mutabiq 2 lifes jee rahe hote han at a same time. Hr aulte kaam me hath hota ha phir bhi victim play karte han. Inke sardaron ko hukumat do, tou aulte kaam start hojate han, apni force banate han smugling karte han dushmaniyan nimtate han . Police bichari inke sardaron ko deal he nahi kar sakti, sakht jan log han. End me army ko akar pochna padta ke yeh kya howa tou victim game start hojata ha. Hamare sath nainsafi horahi ha. Bhai nainsafi pore Pakistan ke sath horahi but iske ye matlab nahi ke apne log maar do aur phir victim bhi kud ko dikhaow.

  • @ibrahimsyed7387

    @ibrahimsyed7387

    Жыл бұрын

    جی درست کہا آپ نے۔ ایسا پہلے سندھ پنجاب اور کے پی کے میں بھی تھا۔ تعلیم و سہولیات کی کمی، سرداروں کا زیادہ کنٹرول اور سخت زندگی۔ یہ سب عوامل مل کر ایسے ذہن پیدا کرتے ہیں۔ وفاق پاکستان اور ہر صوبہ کو بلوچ عوام اور خصوصا" بچوں اپنانا چاہیئے اور ان کو سہولیات فراہم کرنی چاہیئیں۔

  • @mahi3446

    @mahi3446

    Жыл бұрын

    Jo b ho Tum, makran Mai koi sardar nahi and no one killing people mulana hadyat ur Rahman koi bla,ya bso ka Banda nahi jamaat islami ka Mai koi azadi ki tarik chalny walo Mai ,ek aam baloch Pakistani citizen hon ,Jo b ek Pakistani citizen ki ahim basic saloot Hoti hai wo ham logon ko b milna chachy , Pakistan ek jamori mulk hai logon ko freedom of speech freedom of protest ,hona chahy Jo k ham Makrun k logon k Liye band Kiya gaya ,hamary DC of Gwadar ne logon ko apny basic citizen rights k Liye hartal ko mana Kar diya aor logon jail Mai band karny ki damki di ,24 ganto Mai Sirf Chand he ganty bajli ,or na paani ,Kuch b nahi log tak chuke hai koi sardar nahi Kar Raha Makrun Mai koi sardar I nazam nahi ,he tou sab kud Pakistan government Kar Rahi ham ko tou insan b nahi saamjty human right tak nahi Lekin lagta hai Tum kud baloch dushman ho Mr her Hero ya zero

  • @dil-se-hero

    @dil-se-hero

    Жыл бұрын

    Dekho bhai mene pehle he maazrat ki thi . Meri opinion galat bhi hosakti ha.agr apko bura laga tou dobara maazrat . Ap log jab tak iss baat ka wait karoge ke govt kuch karegi tou govt ke pas tou paise nahi han kuch bhi karne ko . Sab apni madad ap ke tehat apni electricity ke masle solve karen . Sindh ke kache ke areas me, na bijli ha na gas ha aur na mobile ke signals aate han. Jazbati baatain aur victim banne ki jagah, aage barhne ki example banne ka sab se acha moqa baloch awam ke pas ha . Mgr jese he apke pas paise aane han ap ne makran chor ke islamabad me ya karachi me ghar le lena. Peche ap bhi nahi dekho ge .

  • @mahi3446

    @mahi3446

    Жыл бұрын

    @@dil-se-hero Mr we are not leaving in kucha we are living in sea pack city Gwadar government is having our port which is getting alots of money and sending it to fedrel government , provincial government is not getting that much establishment given a Nishi wazar he is not in his senses he is a phuphet of establishment ,agar baat achi nahi lagi tou maazrat hamry pas. Bahut villages Hain kulunch dasht ,and many other but we are living in a city which government says its futures Singapore but nothing for locals we are well educated people we know our rights,and some days before they promised in March we will get 24 hours electricity in April Shahbaz joota visited Makrun and anograted 100 mega walt for gwadar city ,but the next day electricity was lost for two days 😔 why these punjabis or politicians I should lie 🤥🤡

  • @dil-se-hero

    @dil-se-hero

    Жыл бұрын

    @mahi ji bhai apka zyada haq ha . I agree 👍 ALLAH Pakistan ko taraqi aata farmaiy Ameen

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 Жыл бұрын

    اور بی بی سی اس وقت پاکستان کے حالات دیکھتے ہوئے آگ لگانے کی کوشیش کر رہا ہے۔

  • @mohammadbaloch7413

    @mohammadbaloch7413

    Жыл бұрын

    Such wese b Karwa hota hai suna tak gawara nahi hua ap se😂

  • @sajidabbasi9715
    @sajidabbasi9715 Жыл бұрын

    Shaheed Hameed Boloch

  • @Pojeetdoval
    @Pojeetdoval4 ай бұрын

    Khuda ki kasam aj oman mein gareeb Baloch khush hain abad hain La on you cowdia nd kieran

  • @jaleelbaloch2834
    @jaleelbaloch2834 Жыл бұрын

    Hameed Baloch ❤❤❤

  • @appleoranges9772
    @appleoranges9772 Жыл бұрын

    Brother listen again. The entire story depicts that Baloch were hired guns throughout "slaves" of money even fighting for Omani Royals for centuries since 1920 and before. The most of Baluch Sardar were on rent for Britishers for a long time. The more problem and challenges are within the Baluch than outside. They seriously need to raise their "characters" than just the showoff. That was in their character back in days and that is still there in them today's date. 100% Characterless sold out for money like any prostitute, the fact is sardars are aimless crowed. The one example in our time is Baluch Zardari Thug and his bloody father and the son. Deal within us then look for outside. Cleansing required inside the system then the outside.

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    بھائی یہ کہانی غور اور دیماغ کھول کر دوبارہ سنو۔ اس پوری کہانی میں صاف صاف الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ تاریخی طور پر بلوچ کرائے کی بندوقیں ہیں وہ صرف پیسے کے "غلام" تھے، اور اج بھی ہیں - یہاں تک کہ وہ 1920 اور اس سے پہلے تک --- یعنی ایک صدی تک "عمانی رائلز" کے لیے بے مقصد لڑتے رہے ہیں - کن کے خلاف ؟ کیوں ؟ کس لئیے ؟ ان سوالوں کے جواب تلاش کرو --- زیادہ تر بلوچ سردار طویل عرصے تک انگریزوں کے کرائے پر تھے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بلوچ معاشرے کے اندر ہی زیادہ مسائل اور چیلنجز ہیں۔ پیسہ جیسے سب کی کمزوری ہے ویسے ہی بلوچ کی ۔ آج بلوچ سرداروں کو سنجیدگی سے صرف دکھاوے کے بجائے اپنے "کردار" کو بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ 100% بےکردار سردار کسی بھی طوائف کی طرح پیسوں کے عوض بکنے والے ہیں- سرداروں کے کردار میں یہ چیپ وائرس پہلے بھی تھا اور آجکی تاریخ میں بھی اسیطرح موجود ہے۔ میری نظر میں حقیقت یہ ہے کہ سردار ، بلوچ نظام میں ایک بےمقصد ہجوم ہے، بالکل ویسے ہی جیسے کوئی گدھا بھیڑ کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہمارے دور میں ایک زندہ مثال بلوچ زرداری ٹھگ اور اسکے باپ و بیٹے کی ہے۔ اور اج ہم عثمان بزدار کی حالت بھی دیکھ سکتے ہیں - عزت ملی پر اپنے زاتی مفادات کے لیے وہ اپنوں کی پشت پر چھرا گھنوپ سکتا ہے یہ بھی کنفرم ہوگیا - لہذا ہمیں اپنے اندر کے حالات سے ڈیل کرنے کی سریس ضرورت ہے پھر باہر تلاش کرنا ہوگا۔ اس پوری کہانی میں بتا دیا گیا ہے کہ صفائی کی ضرورت پہلے سسٹم کے اندر ہے ، اور پھر باہر --- اس نوجوان نے بھی گولی اس پر چلائی جو باہر سے آیا تھا ان پر نہیں چلائی جنہوں نے اس کرنل کو یہاں بلایا ہوا تھا - ظاہر ہے اندر والے پیسہ پر بکے ہوئے تھے اور جو قطار لگا کر کھڑے تھے وہ بھی " فار سیل " غلام تھے کس کے لئیے ؟ پیسہ !

  • @mahi3446
    @mahi3446 Жыл бұрын

    We balochs are being deprived from our basic right 😢,They make us quiet 🤐 for Thier benefits and they are looting our Balochistan like the colonel time what Britishers did with them, actually they were slaves of British and now they want balochs to be Thier slaves but we balochs have never been slaves so we will fight for our rights no one can make us 🤐 🤫 we will die but we want our right ,hum kabi b gulum nahi ti Lekin Jo pehle gulum ty wo hamy b gulum quom bana na chahty Hain

  • @ahsanatique5607

    @ahsanatique5607

    Жыл бұрын

    Sorry bro, we are trying to raise voice for you lekin kaali vigo aa jati ha bc. I wish you all the best

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    Brother listen again. The entire story depicts that Baloch were hired guns throughout "slaves" of money even fighting for Omani Royals for centuries since 1920 and before. The most of Baluch Sardar were on rent for Britishers for a long time. The more problem and challenges are within the Baluch than outside. They seriously need to raise their "characters" than just the showoff. That was in their character back in days and that is still there in them today's date. 100% Characterless sold out for money like any prostitute, the fact is sardars are aimless crowed. The one example in our time is Baluch Zardari Thug and his bloody father and the son. Deal within us then look for outside

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    A prostitute will never earn respect anywhere in the world

  • @hamin31

    @hamin31

    Жыл бұрын

    If it is not Pakistan army then you will still be slave to your Sardary system. You are born to doom

  • @AlEx-qj3de

    @AlEx-qj3de

    Жыл бұрын

    Baluch are looted by their OWN elected representatives, By DNA Baluch elected representatives are pure plunderers, the average Baluch is a slave of his Sardar ie Tribe Chief who lives permanently in Karachi catamides den

  • @gralamqadirshah308
    @gralamqadirshah3082 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤

  • @AliHaider-xg9ds
    @AliHaider-xg9ds Жыл бұрын

    what a tragedy

  • @AbidAli-ir5ze
    @AbidAli-ir5ze Жыл бұрын

    Sad

  • @waheedwahag3178
    @waheedwahag3178 Жыл бұрын

    Thank you BBC for this ❤

  • @AsimSiddiqiBC
    @AsimSiddiqiBC10 ай бұрын

    Well prescribed

  • @tariqaziz4953
    @tariqaziz4953 Жыл бұрын

    Zabardast information

  • @AsimSiddiqiBC
    @AsimSiddiqiBC Жыл бұрын

    Zulam he zulam

  • @ShakeelAhmed-tm2nn
    @ShakeelAhmed-tm2nn Жыл бұрын

    When no one got dead n injured, then how hameed got punished n hanged. This is miracle of military courts which should b banned.

  • @waleedbrohi9218
    @waleedbrohi92186 ай бұрын

    زبردست کام کیا حمید بلوچ نے بلوچ کوئی پنجابی فوج کی طرح کرائے کے لوگ نہیں ہیں جو اپنی جنگ چھوڑ کے دوسرے عربوں کی جاکے غلامی کرے

  • @abdulrashidparacha5899
    @abdulrashidparacha5899 Жыл бұрын

    Sad😢

  • @AhmedKhan-nb1tn
    @AhmedKhan-nb1tn7 ай бұрын

    Free Balochistan

  • @mrdevinho1391
    @mrdevinho13916 ай бұрын

    آنکھیں سوک چکی ہیں رب العالمین کی رحمت کے طرف دیکھ رے ہیں ،،، ظلم جب بڑھتا ے ،، آسمان سے رب العالمین زمین کے طرف اترتے ہیں ، درد دل ے دوا لاالہ الااللہ روحوں کی بھی ے غذا لاالہ الااللہ جانکی میں جمی اسے مل گئی ہر غم سے نجات جس کے ہونٹوں نے پڑھا لاالہ الااللہ مثل کافور ہوا کفر جہاں سے رخصت جب مسلمان نے کہا لاالہ الااللہ جب پڑی خانہ کعبہ پہ ثمر میری نظر ائی نس نس سے صدا لاالہ الااللہ شہید کا لہو ضایع نہیں جاتا وہ اپنے رب سے اپنے خون کا حساب مانگتی ے اس کی واز بادلوں کی گرجنے کی آزادی کی طرح ہوتی ے کربلا والے ہمیں درس رضا دیتے ہیں

  • @soothingrelaxationmusic1155
    @soothingrelaxationmusic1155 Жыл бұрын

    Great ameed

  • @sajid7119
    @sajid7119 Жыл бұрын

    Geo bloch

  • @TGamerofficial11223
    @TGamerofficial112236 ай бұрын

    Hameed Baloch ne wo rewayat kaem ki jo Chaker e azam ne ki wo ak kmzor qoam ko takatwar k leye masal nai sakti us leye iman jo kud takat k zor pr mazloomo pr zulm kr raha tha uski mazamat ki,,,,salam aesi soch ko,,,,,,ab bolo kya Baloch jazbati hai ya nazaryati,,

  • @againstfire-cw7cf
    @againstfire-cw7cf Жыл бұрын

    😢😢😢😢😢

  • @fardinking2948
    @fardinking29485 ай бұрын

    بلوچوں کے ساتھ برا سلوک کیوں کیا جاتا ہے. میری سمجھ میں نہیں آتا. اللہ پاک بلوچوں کی مدد فرما. آمین میں پنجابی ہوں مگر مجھے افسوس ہے کہ ہمارے بھائیوں کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟ 😢😢

  • @4tcaptain
    @4tcaptain Жыл бұрын

    😢😢😢😢

  • @jahaniannasir9266
    @jahaniannasir9266 Жыл бұрын

    Go with the path that is least resistance & Non violent, not to play in the hands of Indian secret agencies.

  • @ibrahimsyed7387
    @ibrahimsyed7387 Жыл бұрын

    بہکاوے کا زمہ دار کون تھا یہ بھی بتانا چاہیئے۔ 07:35

  • @atensari
    @atensari Жыл бұрын

    کیونکہ وہ بلوچ علیحدگی پسند تھا اسلئے مغربی میڈیا کے مطابق وہ جوان ہے دہشت گرد نہیں ہے.

  • @IrfanAli-sn8uz
    @IrfanAli-sn8uz Жыл бұрын

    Justice is biggest issue in pakistan

  • @soothingrelaxationmusic1155
    @soothingrelaxationmusic1155 Жыл бұрын

    Great ameed baloch

  • @sababaloch7059
    @sababaloch70592 ай бұрын

    🇩🇯✌🏻🇩🇯✌🏻🇩🇯✌🏻🇩🇯✌🏻🇩🇯

  • @khanmuhammad9143
    @khanmuhammad9143 Жыл бұрын

    balochistan se day 1 se zulm ho rha hai bat kro tu ghaddar

  • @khadijamuneer7503
    @khadijamuneer7503 Жыл бұрын

    Inqalab zindabad ❤

  • @abdulhameedmohammadkhan6662
    @abdulhameedmohammadkhan66627 ай бұрын

    بلوچ عمان میں بہت اچھی زندگی گزار رہے ہیں

  • @balochworld8025
    @balochworld8025 Жыл бұрын

    Thanks BBC

  • @bigbiig2884
    @bigbiig28847 ай бұрын

    Dr Allah nazar baloch mama Qadeer baloch good Dr mashreg baloch zindabad ☝🏻☝🏻☝🏻🇸🇦🇸🇦🇸🇦🇬🇧🇦🇫🇦🇫🇵🇸🇵🇸🇵🇸🌹🌹🌹👈🏻

  • @saadullahkhan9433
    @saadullahkhan9433 Жыл бұрын

    Every episode of military series is same . This demon is not going to change itself.

  • @shahjhanwagarpal7120
    @shahjhanwagarpal7120 Жыл бұрын

    sad but true ......me ne Hamid Baloch par poem lekee te ....The Last Moments ....mera hum omar ta hum log DSF me te lekn BLO ke saat close liason me ......aj bhe pora scene mere nazro ke samne hai ke kes tre Baloch nojAwan line me khre Oman ke foj ke lei bhrty kei ja rhe te under the kind supervision of pakfoj ofcourse . . . . surkh salamunas for Hamid Baloch n thanks that you mentioned my party AWP leader comrade Usaf Masti khan khan

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    بھائی یہ کہانی غور اور دیماغ کھول کر دوبارہ سنو۔ اس پوری کہانی میں صاف صاف الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ تاریخی طور پر بلوچ کرائے کی بندوقیں ہیں وہ صرف پیسے کے "غلام" تھے، اور اج بھی ہیں - یہاں تک کہ وہ 1920 اور اس سے پہلے تک --- یعنی ایک صدی تک "عمانی رائلز" کے لیے بے مقصد لڑتے رہے ہیں - کن کے خلاف ؟ کیوں ؟ کس لئیے ؟ ان سوالوں کے جواب تلاش کرو --- زیادہ تر بلوچ سردار طویل عرصے تک انگریزوں کے کرائے پر تھے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بلوچ معاشرے کے اندر ہی زیادہ مسائل اور چیلنجز ہیں۔ پیسہ جیسے سب کی کمزوری ہے ویسے ہی بلوچ کی ۔ آج بلوچ سرداروں کو سنجیدگی سے صرف دکھاوے کے بجائے اپنے "کردار" کو بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ 100% بےکردار سردار کسی بھی طوائف کی طرح پیسوں کے عوض بکنے والے ہیں- سرداروں کے کردار میں یہ چیپ وائرس پہلے بھی تھا اور آجکی تاریخ میں بھی اسیطرح موجود ہے۔ میری نظر میں حقیقت یہ ہے کہ سردار ، بلوچ نظام میں ایک بےمقصد ہجوم ہے، بالکل ویسے ہی جیسے کوئی گدھا بھیڑ کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہمارے دور میں ایک زندہ مثال بلوچ زرداری ٹھگ اور اسکے باپ و بیٹے کی ہے۔ اور اج ہم عثمان بزدار کی حالت بھی دیکھ سکتے ہیں - عزت ملی پر اپنے زاتی مفادات کے لیے وہ اپنوں کی پشت پر چھرا گھنوپ سکتا ہے یہ بھی کنفرم ہوگیا - لہذا ہمیں اپنے اندر کے حالات سے ڈیل کرنے کی سریس ضرورت ہے پھر باہر تلاش کرنا ہوگا۔ اس پوری کہانی میں بتا دیا گیا ہے کہ صفائی کی ضرورت پہلے سسٹم کے اندر ہے ، اور پھر باہر --- اس نوجوان نے بھی گولی اس پر چلائی جو باہر سے آیا تھا ان پر نہیں چلائی جنہوں نے اس کرنل کو یہاں بلایا ہوا تھا - ظاہر ہے اندر والے پیسہ پر بکے ہوئے تھے اور جو قطار لگا کر کھڑے تھے وہ بھی " فار سیل " غلام تھے کس کے لئیے ؟ پیسہ !

  • @NisarAhmed-vu5ih
    @NisarAhmed-vu5ih Жыл бұрын

    BBC ka pakistan Dishman agenda

  • @interestedworld9713

    @interestedworld9713

    Жыл бұрын

    😂

  • @AbdulHameed-bw4cg
    @AbdulHameed-bw4cg Жыл бұрын

    میں انکی اس وقت کی سوچ کو سمجھ سکتا ہوں کہ یہ نام ہی ایسا ہے کہ غلط بات اور زیادتی برداشت ہی نہیں ہو پاتی۔ میرے احباب بھی کہتے رہتے ہیں کہ کبھی کبھی تم جیسے سادہ لوح اور بے ضرر سے بندے کو یہ کیا ہوجاتا ہے۔۔۔۔ 😌

  • @islamonlysolution461
    @islamonlysolution46123 күн бұрын

    bhutto ny har kam mulak ko torny ka kya sab balocho ko arrest kia bangaliyu ka haq mara bera garak kya jamuriyat ka

  • @ranakhalidrajput-kw6ut
    @ranakhalidrajput-kw6ut Жыл бұрын

    BBC Urdu has history to highlight old biased content.

  • @AmeerHamza-ue7be
    @AmeerHamza-ue7be Жыл бұрын

    ye too bohut ghalat hai

  • @RaqibBaloch-lv8fe
    @RaqibBaloch-lv8fe7 ай бұрын

    Jab jhel ko BSO k karknon ne tora hmeed Baloch ko bagne ka kaha to hmeed Baloch ne ye ke Kar bagne se inkar kiya k me Baloch hun bagna Baloch ka shehwa nai

  • @amanamoo1189
    @amanamoo1189 Жыл бұрын

    Sharam athi a aesi fooj pr mujhy AJ dil kehta a k cheek cheek kr Kaho Pakistan murdabad

  • @ibrahimsyed7387

    @ibrahimsyed7387

    Жыл бұрын

    تو کہہ لو۔ کووں کے چلانے سے بیل نہیں مرا کرتے۔

  • @shoukatalioffical2
    @shoukatalioffical2 Жыл бұрын

    Army pleased Oman govt .

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    بھائی یہ کہانی غور اور دیماغ کھول کر دوبارہ سنو۔ اس پوری کہانی میں صاف صاف الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ تاریخی طور پر بلوچ کرائے کی بندوقیں ہیں وہ صرف پیسے کے "غلام" تھے، اور اج بھی ہیں - یہاں تک کہ وہ 1920 اور اس سے پہلے تک --- یعنی ایک صدی تک "عمانی رائلز" کے لیے بے مقصد لڑتے رہے ہیں - کن کے خلاف ؟ کیوں ؟ کس لئیے ؟ ان سوالوں کے جواب تلاش کرو --- زیادہ تر بلوچ سردار طویل عرصے تک انگریزوں کے کرائے پر تھے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بلوچ معاشرے کے اندر ہی زیادہ مسائل اور چیلنجز ہیں۔ پیسہ جیسے سب کی کمزوری ہے ویسے ہی بلوچ کی ۔ آج بلوچ سرداروں کو سنجیدگی سے صرف دکھاوے کے بجائے اپنے "کردار" کو بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ 100% بےکردار سردار کسی بھی طوائف کی طرح پیسوں کے عوض بکنے والے ہیں- سرداروں کے کردار میں یہ چیپ وائرس پہلے بھی تھا اور آجکی تاریخ میں بھی اسیطرح موجود ہے۔ میری نظر میں حقیقت یہ ہے کہ سردار ، بلوچ نظام میں ایک بےمقصد ہجوم ہے، بالکل ویسے ہی جیسے کوئی گدھا بھیڑ کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہمارے دور میں ایک زندہ مثال بلوچ زرداری ٹھگ اور اسکے باپ و بیٹے کی ہے۔ اور اج ہم عثمان بزدار کی حالت بھی دیکھ سکتے ہیں - عزت ملی پر اپنے زاتی مفادات کے لیے وہ اپنوں کی پشت پر چھرا گھنوپ سکتا ہے یہ بھی کنفرم ہوگیا - لہذا ہمیں اپنے اندر کے حالات سے ڈیل کرنے کی سریس ضرورت ہے پھر باہر تلاش کرنا ہوگا۔ اس پوری کہانی میں بتا دیا گیا ہے کہ صفائی کی ضرورت پہلے سسٹم کے اندر ہے ، اور پھر باہر --- اس نوجوان نے بھی گولی اس پر چلائی جو باہر سے آیا تھا ان پر نہیں چلائی جنہوں نے اس کرنل کو یہاں بلایا ہوا تھا - ظاہر ہے اندر والے پیسہ پر بکے ہوئے تھے اور جو قطار لگا کر کھڑے تھے وہ بھی " فار سیل " غلام تھے کس کے لئیے ؟ پیسہ !

  • @HidayatUllah-qe5ly
    @HidayatUllah-qe5ly Жыл бұрын

    حق شناسی سے مستثنیٰ مخلوق سے بحث : بھینس کے آگے بین ۔۔۔۔

  • @aliaskari456
    @aliaskari456 Жыл бұрын

    Disclaimer: Alot of indian agents here in comment section

  • @rrgb8187
    @rrgb8187 Жыл бұрын

    I love you blochistan from INDIA

  • @sharifkhan2085
    @sharifkhan2085 Жыл бұрын

    Oman 🇴🇲 ❤

  • @ranazulfiqar1089
    @ranazulfiqar1089 Жыл бұрын

    Is mulk ki yahi bad qismati he

  • @noorhassan1786
    @noorhassan1786 Жыл бұрын

    mardani tareekh likh so aera Nend niaz mai sher e jabala ,, Kuli phaji Kho maiish Buzan

  • @syedshah9432
    @syedshah9432 Жыл бұрын

    اصل قاتل تو ضیاالحق تھا جسنے بیشمار بیگناہوں کو تختہ دار پر چڑھا

  • @siddhayogi907
    @siddhayogi907 Жыл бұрын

    Very timely news, since they want the same thing with Imran Khan!

  • @muhammedqasim3169
    @muhammedqasim3169 Жыл бұрын

    دل سے جو آہ نکلتی وہ اثر رکھتی ھے پر نہیں لیکن طاقت پرواز رکھتی ھے جرنیلوں اپنی طاقت پہ کمزور بلوچستان پہ بھت ظالم کیے ۔اب اللہ کی طرف سے ان پہ زوال ارھا ۔۔اب انکے اشیانہ میں اگ لگی ھے

  • @MdAzhar-ly8vl
    @MdAzhar-ly8vl Жыл бұрын

    Hum first

  • @killerhawk9704
    @killerhawk9704 Жыл бұрын

    This is really sad look like used as slaves

  • @shafiq0364
    @shafiq0364 Жыл бұрын

    Kya faida hua itni taleem ka harkat to jahilon wali ki or us k himayation ko b dekho qatil ko jazbati nojawan kaha Bilkul sahi hua us k sath

  • @qasimdesign6763

    @qasimdesign6763

    Жыл бұрын

    faida nuqsan tumko us wakt pata chaly ga jab tumko qom faroshi or sarfaroshi main fark pata chaly ga

  • @shafiq0364

    @shafiq0364

    Жыл бұрын

    @@qasimdesign6763 bhai is video ko dekhne k bad muje ye pata chala k hm log shuru se ek mulki qom banay hi nhi bl k lisani qom hen or aj b wese hi hen jb hi hamen Allah ki maar pr rhi he

  • @khizriyaat..5423

    @khizriyaat..5423

    Жыл бұрын

    Baloch hamesha jazbati or bewaqoof rhy hain or sirf inj ander koot koot k nasal parasti bhari hui hai Jadgal brahvi baloch nahi hain leqin zabardasti sab k nam pe mazloom bane hue hain... Or itne nasal parast hain k baqi nasal pasraston se nafrat karty hain ye

  • @aliemraan8797

    @aliemraan8797

    Жыл бұрын

    @@shafiq0364 tum ko kisne bola sirf punjabi Pakistan hai help tum kro israil ki usmani mujahidon ky khilaf phir gaddar bloch sindh pathan hon khud ka jo mohasiba nh krta woh kisi or ko taleem na dy

  • @ibrahimsyed7387

    @ibrahimsyed7387

    Жыл бұрын

    ​@@qasimdesign6763 قوم صرف اور صرف مسلمان ہے۔ سرفروش تو غیر مسلم بھی ہو سکتا ہے۔ بہرحال عبدل حمید بلوچ پاکستانی مسلمان تھا اور مجرم تھا۔ جو رعایت ہو سکتی تھی وہ کی جانی چاہیئے تھی۔

  • @msrkalat7791
    @msrkalat7791 Жыл бұрын

    sb sunny k bad malom oa k 47 se bclocho p zulm o rha ai

  • @ibrahimsyed7387

    @ibrahimsyed7387

    Жыл бұрын

    محترم % 60 - % 70 بلوچ اب بھی پاکستان کے ساتھ ہیں۔ یہ پاکستان دشمنوں اور سیاستدانوں کی ذہنی وسعت میں کمی کا گندا کھیل بچوں کو بہکاتا بھڑکاتا ہے۔

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    بھائی یہ کہانی غور اور دیماغ کھول کر دوبارہ سنو۔ اس پوری کہانی میں صاف صاف الفاظ میں بتا دیا گیا ہے کہ تاریخی طور پر بلوچ کرائے کی بندوقیں ہیں وہ صرف پیسے کے "غلام" تھے، اور اج بھی ہیں - یہاں تک کہ وہ 1920 اور اس سے پہلے تک --- یعنی ایک صدی تک "عمانی رائلز" کے لیے بے مقصد لڑتے رہے ہیں - کن کے خلاف ؟ کیوں ؟ کس لئیے ؟ ان سوالوں کے جواب تلاش کرو --- زیادہ تر بلوچ سردار طویل عرصے تک انگریزوں کے کرائے پر تھے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بلوچ معاشرے کے اندر ہی زیادہ مسائل اور چیلنجز ہیں۔ پیسہ جیسے سب کی کمزوری ہے ویسے ہی بلوچ کی ۔ آج بلوچ سرداروں کو سنجیدگی سے صرف دکھاوے کے بجائے اپنے "کردار" کو بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ 100% بےکردار سردار کسی بھی طوائف کی طرح پیسوں کے عوض بکنے والے ہیں- سرداروں کے کردار میں یہ چیپ وائرس پہلے بھی تھا اور آجکی تاریخ میں بھی اسیطرح موجود ہے۔ میری نظر میں حقیقت یہ ہے کہ سردار ، بلوچ نظام میں ایک بےمقصد ہجوم ہے، بالکل ویسے ہی جیسے کوئی گدھا بھیڑ کی رہنمائی کرتا ہے۔ ہمارے دور میں ایک زندہ مثال بلوچ زرداری ٹھگ اور اسکے باپ و بیٹے کی ہے۔ اور اج ہم عثمان بزدار کی حالت بھی دیکھ سکتے ہیں - عزت ملی پر اپنے زاتی مفادات کے لیے وہ اپنوں کی پشت پر چھرا گھنوپ سکتا ہے یہ بھی کنفرم ہوگیا - لہذا ہمیں اپنے اندر کے حالات سے ڈیل کرنے کی سریس ضرورت ہے پھر باہر تلاش کرنا ہوگا۔ اس پوری کہانی میں بتا دیا گیا ہے کہ صفائی کی ضرورت پہلے سسٹم کے اندر ہے ، اور پھر باہر --- اس نوجوان نے بھی گولی اس پر چلائی جو باہر سے آیا تھا ان پر نہیں چلائی جنہوں نے اس کرنل کو یہاں بلایا ہوا تھا - ظاہر ہے اندر والے پیسہ پر بکے ہوئے تھے اور جو قطار لگا کر کھڑے تھے وہ بھی " فار سیل " غلام تھے کس کے لئیے ؟ پیسہ !

  • @starhacker8492
    @starhacker8492 Жыл бұрын

    Free Balochistan

  • @appleoranges9772

    @appleoranges9772

    Жыл бұрын

    We can't be free until we free ourself from Sardar Rascals!!.

  • @azad.m4

    @azad.m4

    Жыл бұрын

    ​@@appleoranges9772yes from punjabi bastrds also