No video

Ham tera Liya aye hain Golra Sharif Qawali Pir Hassam ud din Hassam inamullah Saeed Allah Qawal 2022

Golra Sharif Qawali Program Pir Hassam ud din Hassam inamullah Saeed Allah Qawal 2022
Ham tera Liya aye hain inamullah saeedullah Qawwal

Пікірлер: 11

  • @hafizahsan9233
    @hafizahsan92338 ай бұрын

    Yad Gar Hazri Innam Ullah ❤❤❤

  • @MuhammadZubair-gx6vl
    @MuhammadZubair-gx6vl Жыл бұрын

    Haq Nasser ya Nasser

  • @ahadhashmi7486
    @ahadhashmi74863 ай бұрын

    Nice😐😐😎😎😎😎😎

  • @sagemaher
    @sagemaher Жыл бұрын

    YA KHAWAJA MAHE ALI LAJPAL

  • @FarhanKhan-il1ss
    @FarhanKhan-il1ss2 жыл бұрын

    Ma sha allah ❤

  • @shagirdmolvihaidarqawwal9637
    @shagirdmolvihaidarqawwal96372 жыл бұрын

    Buht Khoob💖💖💖

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi5 ай бұрын

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نکلی تو لب اقبال سے ھے ، کیا جانیے کس کی ھے یہ سدا پیغام سکوں پہنچا بھی گئی ، دل محفل کا تڑپا بھی گئی حضرت علامہ محمد اقبال رح

  • @shagirdmolvihaidarqawwal9637
    @shagirdmolvihaidarqawwal96372 жыл бұрын

    MashAllah💖💖💖

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi5 ай бұрын

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ 💖 قدموں میں مجھ کو آج ھی بلوائیے حضور ☆ تارا میرے "نصیب" کا چمکائیے حضور دے کے دیدار مجھ کو کبھی آمنہ کے چاند میری بھی عید "دید" سے کروائیے حضور مدت ھوئی خزاں ھی خزاں دیکھتا ھوں میں میرے چمن میں "رنگ و بو" پھر لائیے حضور مستی میں جس کی رھتے ھیں عشاق آپ کے وہ مے ، وہ جام مجھ کو بھی پلوائیے حضور 👈 آئے نظر نہ کوئی بھی اب "آپ" کے سوا نینن میں میرے اس طرح بس جائیے حضور 👈میں چلتا چلتا گر گیا راہ حیات میں زھرا کے صدقے پھر مجھے اٹھائیے حضور دھل جائیں سب گناہ ، ھوں نحوستیں ختم 👈 اپنے کرم کی بدلیاں برسائیے حضور صدقہ حسن حسین کا مجھکو بھی ایک نعت 👈 اپنے حسان سے کبھی سنوائیے حضور آیا ھوں مر کے آپ ھی کی دید کے لئے میری قبر سے للہ نہ اب جائیے حضور کلام: محمد اسلم چشتی (سگ گولڑہ شریف)

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi5 ай бұрын

    استغاشہ بحضور محبوب کبریا ❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم چھوٹی سی میری آپ سے ھے عرض یا رسول پورا ھو مجھ سے زیست کا ھر فرض یا رسول مدت سے بس خزاں ھی خزاں دیکھتا ھوں میں اجڑے چمن کو کیجئے سرسبز یا رسول🍀☘️ میرے حالات نہ کبھی ابتر ترین ھوں سر پر رھے نہ کوئی کبھی قرض یا رسول ھوں جس سے کامیاب میں دونوں جہان میں کر دیں عطا وہ زندگی کا طرز یا رسول⚘️🌹 بغض و عناد و حسد ، تکبر ، فریب ، جھوٹ رھیں دور مجھ سے روح کے یہ مرض یا رسول ورد زبان و قلب درود سلام ھو🌹⚘️🌹 جب تک میری یہ چلتی رھے نبض یا رسول کلام 👈 محمد اسلم چشتی

Келесі