HALAAT CHUPANA | TALEEM SHAREEF | Mohtaram Sheikh Sahab | Silsila Idreesia | Multan

SUBSCRIBE LINK...
/ @381381
-----------------------------------------------
'''''''''SUBSCRIBE_FOR_LATEST_TALEEM_SHAREEF_AND_NAATS'''"'
.......................المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن "..........................
,....................................سلسلہ محمدیہ ادریسیہ...,..........................................
Multan shareef...
381-A shah rukn-e-alam colony ,New Multan .
---------------------------------------------------
Silsila Idreesia started in Pakistan when Al-Muhtarim Sayedi Sheikh Al-Hafiz Amin bin Abdur Rehman (صَلَّی اللہ علیہِ وَسلَّم پڑھنے والے), came to Pakistan after spending 40 years in Madinah Munawarah, Saudi Arabia. In few years Idreesia spread in every corner of Pakistan. Millions of people are now associated with it from every aspect of life.
---------------------------------------------------
پاکستان میں سلسلہ ادریسیہ کا باقاعدہ آغاز ہوا جب المحترم السیدی الشیخ الحافظ امین بن عبدالرحمٰن اپنی زندگی کا بڑا حصہ مدینہ شریف میں گزارنے کے بعد پاکستان تشریف لائے
اور آج بھی ۳۸۱ بلاک اے، شاہ رکن عالم کالونی ملتان میں موجود ہیں اور اب یہ سلسلہ ﷲ
تعالیٰ کی رضا اورآقا جی صَلی ﷲ علیہ وَسلم کے وسیلےسے محترم شیخ صاحب کے نام
سے تا قیامت چلتا رہے گا۔ اِنشاءﷲ ۔
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
: وظائف میں پابندی کی برکتیں
جو چاہتے ہیں کہ اُن پر خدا کا خاص کرم ہو تو وہ اِن وظائف کو خلوص نیت، شوق، لگن اور بغیر ناغہ کے پڑھیں۔ حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ ﷲ تعالیٰ کو وہ عمل پسند ہے جس میں ناغہ نہ ہو۔ جو ﷲ تعالیٰ اور رسول پاک صلی ﷲ علیہ وسلم سے وفا کریں گے، اپنے تمام معاملات میں معجزات دیکھیں گے۔(انشاء ﷲ) دنیا آ خرت میں نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم کی ضمانت کفالت میں رہیں گے۔ عشق رسول صلی ﷲ علیہ وسلم میں بہت تیزی ہوگی۔
رزق بارش کی طرح برسےگا، ناممکن مشکلات بھی انشاء ﷲ حل ہو جائیں گی
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
www.idreesia.com

Пікірлер: 23

  • @WorldofQueen556
    @WorldofQueen5562 ай бұрын

    Baba g ap ki har taleem SubhanAllah..apny mari har muskil hal ki .m qurban ..love u so much love u walida g ..ap ki nazar chaiya

  • @jamalnasir5088
    @jamalnasir50883 ай бұрын

    صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

  • @khalidrao8592
    @khalidrao85922 жыл бұрын

    میرے مرشد جی کی خیر ہووے

  • @m.usamakhan2592
    @m.usamakhan259211 ай бұрын

    💚صلی اللہ علیہ وسلم💚

  • @user-yd1jw2ld7o
    @user-yd1jw2ld7oАй бұрын

    Mashallah g subhan Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @fajag3974
    @fajag3974 Жыл бұрын

    MashaAllha janab seedi g Allah pak aapki khair kry ameen.Allahpak humko amal ki tofeeq ata farmy

  • @shirazpirzada3698
    @shirazpirzada369810 ай бұрын

    MashAllah zabardast ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @muhammadwaheedanjum7111
    @muhammadwaheedanjum7111 Жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم شیخ صاحب شیخ جی دامت برکاتہم العالیہ صاحب۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہم ربنا آمین۔۔۔ مجھے اپنی تمام دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں مجھے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔ محمد وحید انجم لاہور۔۔۔۔

  • @chabubaker9859
    @chabubaker98592 жыл бұрын

    Subhan Allah ❤️

  • @maqsoodshaheen3095
    @maqsoodshaheen3095 Жыл бұрын

    سبحان اللہ سبحان اللہ الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ قبلہ حضور المحترم المکرم السیدی شیخ امین شیخ جی کو عافیت عطا کرے اور صحت تندرستی سے عمر خضریٰ سے نوازے صل اللہ علیہ وسلم آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

  • @Girl-zd3zp

    @Girl-zd3zp

    10 ай бұрын

    کیسے بیان کرتے ہیں اس میں بڑا احتیاط کریں اقا جی نے ایک شخص کو دیکھا کیا چیزہ بہت رکھتا ہے لیکن عقیدے میں احتیاط بھی ہونی چاہیے اس کو اج سے سمجھایا کسی میں فرق ہو اس نے کہا کہ اللہ چاہے گا اپ چاہیں تو ہو جائے گا اپ کے ساتھ مجھ کو خدا کا شریک بنا دیا انشاءاللہ وحدہ اللہ اکیلا چاہے گا مجھے مسئلہ بیچ میں وہ ڈر کے مارے چپ ہو گیا

  • @shirazpirzada3698
    @shirazpirzada369810 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shirazpirzada3698
    @shirazpirzada3698 Жыл бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HaseebBaloch-wi3hz
    @HaseebBaloch-wi3hz2 жыл бұрын

    💚صلی الله 😍علیه وسلم 💚 💕صلی الله 😘علیه وسلم 💕

  • @ranafarhan5239
    @ranafarhan52392 жыл бұрын

    Masha Allah💖

  • @choudhryraheelahmed1138
    @choudhryraheelahmed11382 жыл бұрын

    Allah Allah Allah 🤲

  • @HaseebBaloch-wi3hz
    @HaseebBaloch-wi3hz2 жыл бұрын

    🤲🏻سبحان الله 🙏🏻😘ماشاالله 🤲🏻

  • @abdullahpk1475
    @abdullahpk14752 жыл бұрын

    SubhanAllah mashallah ❤❤❤

  • @farooqdogar2224

    @farooqdogar2224

    2 жыл бұрын

    ما شا اللہ

  • @khalidzahoor100
    @khalidzahoor1002 жыл бұрын

    مرحبا مرحبا مرحبا یا سیدی شیخ صاحب دامت برکاتہم العالیہ مرحبا مرحبا مرحبا

  • @ZebaeJahanTV
    @ZebaeJahanTV Жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @theinformers7558
    @theinformers75582 жыл бұрын

    Jazak Allah khair

  • @muhammadwaheedanjum7111
    @muhammadwaheedanjum7111 Жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم شیخ صاحب شیخ جی دامت برکاتہم العالیہ صاحب۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمیں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہم ربنا آمین۔۔۔ مجھے اپنی تمام دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں مجھے دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔ محمد وحید انجم لاہور۔۔۔۔۔۔۔

Келесі