No video

Hajj 2024- Our Roles & Responsibilities on social media

Try the free video editor CapCut to create videos! www.capcut.com/t/Zs8reKX1Y/

Пікірлер: 16

  • @Bhartiye1892
    @Bhartiye1892Ай бұрын

    Allah aap ke es behtreen pegham pe ham sab ko Amal ki tofiq farmaye Aameen

  • @javedsaeed5600
    @javedsaeed5600Ай бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی پیاری خوبصورت کامیاب معلومات ھے اچھا مشورہ ھے میں جناب ندیم ماہر صاحب کو دل سے مبارکباد دیتا ہوں اللہ تعالٰی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @shaikhsikandar2645
    @shaikhsikandar2645Ай бұрын

    Masha Allah Bahot bahetarin andaz me Qabile qadr paigam share Kiya janab aapne Allah raazi ho aapse

  • @V3nax1
    @V3nax1Ай бұрын

    Behtareen paigham. JazakAllaahu khayran

  • @TauqirAhmed-qe5sc
    @TauqirAhmed-qe5scАй бұрын

    Masha ALLAH behtareen paigham

  • @aadilrasheedofficial
    @aadilrasheedofficialАй бұрын

    Mashallah

  • @mediamirza107
    @mediamirza107Ай бұрын

    BOhat achchi baat per roshni daali sir aapnay...JAZAAKALLAHKHAIR

  • @khushkun
    @khushkunАй бұрын

    واقعی بہت اہم موضوع ہے ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @mahirnadeem

    @mahirnadeem

    Ай бұрын

    وإياكم

  • @AbdulWahab-jp6tq
    @AbdulWahab-jp6tqАй бұрын

    ❤❤❤❤❤💯mashaallah abdul wahab town gulaothi up india🇮🇳🇮🇳

  • @shaanmohammed1116
    @shaanmohammed1116Ай бұрын

    Very valid point Nadeem Mahir saab! Totally agree!

  • @abidhaleem3470
    @abidhaleem3470Ай бұрын

    For Hajj, we pay excessive money. One only performs Hajj, when he pays full on advance. it's a commercial exercise, where poor Muslims can not even afford it. we are in age of feedback.

  • @riyazahmadmansoori2015
    @riyazahmadmansoori2015Ай бұрын

    ندیم بھائی یہ سلسلہ جو آپ نے شروع کیا ہے اچھا ہے امید ہے یہ سلسلہ مثبت انداز سے یوں ہی چلتا رہے گا اس ویڈیو میں جس خبر یا افواہ پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں اس سے میں متفق نہیں ہوں اگر کوئی کمی یا بد نظمی ہوئی ہے تو اس کو اجا گر کرنا ایک ذمے دار شہری ہونے کے ناطے فرض ہے اور اب تو آپ کی ممدوح خلیجی ممالک بھی ایسے ایپ یا نمبر شائع کرتی ہیں ہیں کہ کوئی ایسا ناخوشگوار واقعہ ہو جو فوری مدد کا طالب ہو تو فوراً اطلاع کریں ممکن ہے جن باتوں کا ذکر آپ کر رہے ہیں وہ غلط ہو لیکن اس پر بھی حکومت کے پاس کنٹرول کے آلات ہیں دورانِ بے شمار ایسی بد نظمی میں نے دیکھی ہے اور برداشت کی ہے لیکن نظر انداز کر گئے ہیں امید ہے غلط کو غلط صحیح کو صحیح کہنے کا شعار ہم اپنائیں گے 🙏🏻

  • @mahirnadeem

    @mahirnadeem

    Ай бұрын

    آپ کی بات صد فیصد درست ہے میرا مقصد صرف ہی ہے کہ ہر خبر کو نشر کرنا مناسب نہیں ہم بلاوجہ معاملات کو پینک کردیتے ہیں

  • @riyazahmadmansoori2015

    @riyazahmadmansoori2015

    Ай бұрын

    جتنا زیادہ شیئر ہوگا دباؤ اتنا ہی زیادہ بڑھے گا اس کا ثبوت خود آپ نے بھی اپنے لنک پر یہ کہہ کر کر دیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کیوں 🙏🏻

Келесі