Grand Allama Rasheed Turabi(rah) || Third Majlis ||Topic:Haqiqat e Wilayat || Year-1972
Third Majlis
Grand Allama Rasheed Turabi (rah)
Year: 1972
Topic: Haqiqat e Wilayat
Duration. 01:03:21 mins
Recorded Venue:
Venue: Aza Khana e Zehra Karachi
Courtesy: Sharif Shaaban
Presenter: Hadi Askari
(Archive collection)
Пікірлер: 20
ولایت مثبت،منفی،خاص۔
MASHAALLAH SUBHANALLAH ❤❤❤❤❤
Kya kehnay
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔یا رب محمد وآل محمد صل علیٰ محمد وآل محمد و عجل فرج آل محمد علیہم السلام فی العالمین و لعنت اللّٰہ علیٰ اعدائھم فی العالمین ۔
یختص برحمتہ یشاء۔۔۔
ولایت عطا ھے۔اللہ تعالی بنائے تو ولی ورنہ کسی کے بنانے سے ولی نہیں بنتا ۔ولایت اکتسابی کوئی مجاھدہ/ کوئی چلہ کشی نہ ھے ۔( سورہ مریم(ع) ذکریا علیہ کی دعا۔۔۔۔یحییٰ ۔۔۔۔۔
ھنالک الولایت للہ الحق ( سورہ الکھف) انما ولیکم اللہ و رسولہ والذین امنوا الذین یقیمون الصلوٰۃ و یؤتون الزکوٰۃ وھم رٰکعون ۔( سورہ مائدہ ایت نمبر55) اشہد ان علیا ولی اللہ و آل محمد خیر البریہ اشہد ان علیا ولی اللہ وآل محمد خیر البریہ ۔
@rajafurqan4766
11 ай бұрын
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔اللہم صل علیٰ محمد وآل محمد من نور واحد سبعا من المثانی اربعۃ عشر معصومین اول العابدین،الصادقین،العادلین ،الھادین، الساجدین ،الراکعین،المسبحین، عارف باللّٰہ ،انوار اللّٰہ ،ابواب اللہ،کلمات اللّٰہ ،حجابات اللّٰہ ،ایات اللّٰہ ،النعماء اللّٰہ ،الاء اللّٰہ ،اولیاء اللّٰہ و حجج اللّٰہ رب العالمین و علیہم السلام فی العالمین و لعنت اللّٰہ علیٰ اعدائھم فی العالمین ۔
Legend Rasheed turabi
43:00 زمین کا وارث
علی ابن حماد
ولایت تکوینی ،ولایت تصرف۔
33:00 / 34:00 حدیث
42:00 وارث کتاب بنایا عبادنا( اپنے بندوں کو۔
31:00
22:00 مجذوب
آثار اولیاء ۔نفس صریح رسول کے ساتھ ھے ۔کرامتوں کی تاریخ لکھی جائے ۔کرامتوں کی تعداد سے ولایت کا تعین کریں گے ۔شیخ ابراہیم کا دعوٰی کہ میں سات گھنٹوں تک آگ پر بیٹھوں گا۔ ؟؟؟ کیا یہ خرق عادت ولایت ہو جائے گی؟
ولایت تکوینی
حدیث نمبر 6502 صحیح بخاری ۔ولایت اکتسابی نہ ھے