Gorakh Hill Station ❤️ | Sindh Dadu | Travil Vlog
#vlog #travel
......
ہمارے چینل پر اپ کو☘️ پرانے مزار سٹیز اور😋 کچھ قدیمی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی اور ہمارے
گاؤں کی🌴 خوبصورتی بھی اس میں شامل ہے🌻
+++++++++--+!!!
Facebook page:👇🔥
profile.php?...
****************🔥
KZread channal +👇
/ @shahanibaloch-yz9vy
++++++🌴🌿🔥
Thanks FOR AaL Freinds 👫🔥🙏❤️
Пікірлер: 36
good malumat vedio
very nice vlog . ye bohat khub surat jagah hay is ko koh marree ki tarah devolop kia jana chaye
MashaAllah buht acha vlog h
❤❤❤❤Geo❤❤❤❤
Nice visit of gorakh hill station
❤❤
Masha Allah Zaheer Bhai Buhat Khush Nazar Aaraha hai ❤❤ Tamam Behtreen ❤
بھائ صاحب السلام علیکم. لوکیشن کو ایکسپلور کرتے ھوۓ ان باتوں کا خیال رکھیں ویڈیو اچھی بنے گی. . کسے چیز کو فوکس کریں تو کم از کم دس پندرہ سیکنڈ کیمرہ کو روک لیں یا سلو سلو گھمایں. فاصلہ اہستہ اور صاف لفظوں میں بتایں تاکہ سننے والے کی سمجھ میں أجاۓ قریب مین کوئ مشہور جگہ. علاقہ گاؤں شہر ہائ وے ہو تو اس کی ضرور نشاندھی کریں أواز کی کوالٹی پر خاص توجہ دیں وہاں کا کوئ مقامی باشندہ ساتھ ھونا چاھیے وہاں کا مقامی کھانا یا کوئ خاص ڈش ھو تو اسکو ضرور ایکسپلور کریں سن شائن اور سن رائزنگ کا نظارا ضرور کروائیں سبزہ ھریالی درخت پیڑ پودے پانی کی جھیل جھرنا جو بھی ھو اسکو اچھی طرح دکھاییں
@ShahaniBaloch-yz9vy
7 күн бұрын
مشورہ دینے کے لیے اپ کا بہت بہت شکریہ
@HasnainAli77521
7 күн бұрын
Sopot me
@travelwithattabhai6998
5 күн бұрын
Right
🎉🎉
❤❤❤
زبردست،مالومات،جيو،بهاي،جان،❤❤❤❤
I am new subscribers
Allah kamyabi dendawa ada🎉❤🎉❤
میں سال پہلے اپنی فیملی کے ساتھ گھومنے جا چکا ہون، راستے بہت خراب ہین، ڈیولپمنٹ کا کام ہونا چاھئے، تاکہ گھومے پھرنے والوں کو آسانیاں ہوں۔ اور علاقائی لوگو کا روزگار بھی خوب چلے گا
Sindh soobay ki sab say bari dushman PPP hai. Itni khoobsoorat jagah ka yeh haal banaya huwa hai.
mosam zabrdast hein gorakh ka to
Rasty ME kahe bhe kohe draqt nazar nhe araha log daraqt nhe lagaty our Karachi walon ko kaha jata h k draqt lagaho Karachi me to har taraf abadi our makan bany hohe han
Mashallah vary nice
Sopot me
Good video
❤Masha Allah
Good bro🎉
سندھ سرکار اور کام کرے😂
گورکھ ھل کی ڈیویلپمنٹ کے لیے رکھے گئے اربوں روپیہ کا بجٹ کہاں گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Million rupees harp kar gaye mna Mr Jamali Sindh k dushman
یہ جیپ نیچے سے اوپر تک کتنا کرایہ لیتا ہے
@ShahaniBaloch-yz9vy
6 күн бұрын
8 Sy Lekar 10 Hazar Tak Lety Hein Humny 8 Mein Done kia Tha Jis Mein Usny Wapis B kiya .
Allah Paak nay Sindh ko khoobsoorat banaya. Magar PPP ka jahil, corrupt or zalim wadero nay Sindhi kay haq per daka dala
سندھ گورنمنٹ سے گذارش ھے کہ گورکھ ھل پوائینٹ کا ٹھیکہ چین کے حوالے کیا جائے۔ مقامی M.P.A اور M.N.A کبھی بھی اس پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچائیں گے ۔۔ کیونکہ انکو کرپشن کے سوا کوئی کام نہیں آتا اور کرپشن کو وہ اپنا بنیادی حق سمجھتے ہیں۔ اور نہ ھی ان میں خوف اللہ رب العالمین ھے ۔۔۔۔
🎉🎉
❤❤
❤❤❤
❤❤