Google map location of Marium Development center Gulshan Maymar office

دوسری کل کراچی مجلس معاونت برائے اسکول آنرز و ماہرین تعلیم مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول بوائز کیمپس گلشن معمار میں ہونے جارہی ہے ۔۔۔۔۔
اس مجلس میں کراچی بھر سے 100 سے زائد اسکول آنرز، پرنسپل خواتین و حضرات، اساتذہ، اور ماہرین تعلیم شریک ہورہے ہیں ۔۔۔
یہ مجلس ان شاء اللہ آج بروز ہفتہ 29 جون 2024 شام 6 بجے گلشن معمار میں قائم منفرد طرز کے تعلیمی ادارے مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول بوائز کیمپس میں معاون اسکول فارم کے اشتراک سے منعقد ہونے جارہی ہے ۔۔۔۔۔
کراچی بھر سے آنے والے اسکول آنرز و ماہرین تعلیم کی سہولت کیلئے وینیو کی لوکیشن گوگل میپ کے ذریعے واضح کی گئی ہے ۔۔۔
خانزادہ عبدالرحمن یوسفزئی
ڈائریکٹر مریم ڈیویلپمنٹ سینٹر و ہیڈ آف فاسٹ ٹریک لیول مریم ایجوکیشن سسٹم اسکول بوائز کیمپس گلشن معمار
برائے رابطہ
03330210312

Пікірлер

    Келесі