Ghazwa e badar / Battle of Badar / Mufti Samar Abbas Attari Qadri New bayan

#AlNoorMedia92
#MuftiSamarAbbasQadriAttari
حضرت علامہ مولانا مفتی ثمر عباس عطاری قادری کا بہت لاجواب بیان
غزوہ بدر یا بدر الکبری /عربی میں غَزوَةُ بَدر/
بتاریخ 17رمضان سنہ 2 ہجری کو سب سے پہلی اور اہم جنگ تھی بمقام بدر مسلمانوں اور مشرکین قریش کے درمیان لڑی گئی اس جنگ میں گوکہ مسلمانوں کی افراد قوت کم تھی لیکن انھوں مشرکین پر فتح پائی۔ تاریخی حوالوں کے مطابق مسلمانوں کی فتح کے اسباب میں ایک اہم سبب مسلمانوں اور بطور خاص جناب علی المرتضیٰ اور جناب امیر حمزہ سید الشہداء ـ خاص جانفشانی تھی دو دیگر غزوات بھی بدر کے نام سے مشہور ہیں:
بدر الاولی اور بدر الموعد ؛ لیکن تاریخی مآخذ میں غزوہ بدر یا جنگ بدر سے مراد بدر الکبری ہی ہے
مسلمانوں کی تعداد 313
کفار کی ___ تعداد 1100
مسلمانوں کے شہدا کی تعداد 14
مسلمانوں نے 70 کفار کو جہنم رسید کیا
سورہ آل عمران /سورہ نساء /اور سورہ انفال / کی متعددآیات کریمہ میں غزوہ بدر کی طرف اشارہ ہوا ہے اور اس کو یوم الفرقان کا نام دیا گیا ہے؛ نیز قریش کی لاحاصل کوششوں کو سابقہ اقوام بالخصوص آل فرعون سے تشبیہ دی گئی ہے

Пікірлер: 7

  • @irfanmasood996
    @irfanmasood996Ай бұрын

    MashaAllah MashaAllah

  • @malikriaz622
    @malikriaz622Ай бұрын

    Subhan Allah Maza agaya

  • @zahidshah2174
    @zahidshah2174Ай бұрын

    Masha Allah ❤❤❤

  • @ImranSheikh-mc7ws
    @ImranSheikh-mc7wsАй бұрын

    Subhanallah subhanallah

  • @zahidshah2174
    @zahidshah2174Ай бұрын

    Subhan Allah ❤❤❤

  • @HafizTufail-kb2qg
    @HafizTufail-kb2qg2 ай бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ImranSheikh-mc7ws

    @ImranSheikh-mc7ws

    Ай бұрын

    Assalamu alaykum

Келесі