Galiyan Dainay Walay Yeh Bayan Sun Lain Pehlay..!! | Maulana Syed Arif Hussain Kazmi | 4K
➽ Subscribe ➽ bit.ly/2Mvzif5 🔔 Stay updated!
Do subscribe this channel to get all updates about our new videos.
Social Media Official Links:
---------------------------------------------------------
/ fiqahejaffaria
---------------------------------------------------------
/ fiqahejaffari
-------------------------------------------------------------
www.fiqahejaffaria.com
-------------------------------------------------
#FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #MaulanaSyedArifHussainKazmi
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Contact Us On Facebook.
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Пікірлер: 160
اجرکم الی اللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم
مولانا صاحب کی سلامتی کے لیے دورد شرہف اللھم صلی علی محمد و آل محمد وعجھل فرجھم
اللھم صل علی محمد وآل محمد وعجل فرجهم 💖
WE LOVE YOU AND PROUDE OF YOU QIBLA SAIN.... YOU ARE REAL SERVANT OFF IMAM E HUSSAIN A.S... AP BHOKNAY WALO KO LIFT NA KARWAYE OR APNA KAAM JARI RAKYE... HAM AP K SAT THAY OR HAIN... OR INSHALLAH KAL BHE AP K SAT HO GAY....
ALLAH HUMY ALY MUHAMMAD SMJHNY KI TUFEEQ DY
اَللَّهُمَ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وَالْعَنْ أَعْدَائَهُمْ اَجْمَعِيْن .
@fahmidamallah2579
3 жыл бұрын
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد 🌸
Molla Salaamat rake agha sab Aameen 🤲❤❤❤❤❤
سلام ہو آپ پر اے مرد مجاہد اے حزب اللہ ۔ خدا آپ کو اور نوازے اپنے علم سے
Masha Allah bahut khoob 👍
BESHAQ bhai sada jiyen ap Mola (as) apko apni hifzo amaan me rakhen Mola (as) apko koi ghum na de siwae ghum e Mola imam Hussain (as) ke🤲🏻💖✨
@jahangirhussain2361
3 жыл бұрын
By u I
Longlive kazmi sahb god bless you
Mashallah aga sahib Allah ap ko salamat rakhai
Allah ahlebait ke sadqe me aapki hifazat farmay
Allahumma Salle Alaa Mohammad wa Aale Mohammad wa Ajjil Farajahum
Salam ya Hussain as 🕋😭😭😭😭😭😭😭😭
Mola ap ko sallamat rahey Ameeeeee
Mashallah Mashallah Allah aap ko jendagee day
Mashallah Aaga khuda salamat rakhe apko ap haq pr hai lekin kuch jahil apko badnam krna chah rhe
Khuda ap ko dushmano ke shar se bachae
Mola agha ko salamat rakhein Ameen 😭😭😭😭😭💔😭💔😭💔
Good to see clarification from Agha sb. Ab london bhag k any waly bhi clarification dain jo kehty imam hussain halak huwe. Wo jo surah jummah ka alag tarjuma krdy.
@SyedHussainiOfficial2771
3 жыл бұрын
❤🌶🌶 قرآن سے جاہلوں کو پیغام:: قرآن مجید پڑھو۔۔ اللہ سبحانہ، رسول اللہ ص کو نبی کہہ کے حکم دے رہا ہے۔ یا ایھا النبی اتق اللہ ولا تطع الکافرین والمنافقین۔۔۔۔۔۔۔ اے نبی! تقوی اختیار کرو اور کافروں اور منافقوں کی اطاعت نہ کرنا۔۔۔۔۔۔ (سورہ احزاب۔33 نمبر سورت۔ آیت۔1) اس کا مطلب یہ ہے کہ جب امام المتقین، امیر المومنین۔ جنت کے سردار علی مولا ع کے استاد، سردار اور آقا یعنی رسول اللہ ص کے لیئے تقوی ضروری ہے تو خود علی مولا ع کے لیئے تقوی ضروری نہیں ہے؟؟؟؟؟؟ تم قرآن سے جاہل لوگ مولانا سید عارف کاظمی صاحب کی بات سے کس طرح اختلاف کر سکتے ہو جبکہ انہوں نے اپنی بات میں قرآن کی ایسی آیات کا ہی مضمون تو بیان کیا ہے؟؟؟؟ کیا تم امام المتقین ع کے تقوی ضروری نہیں سمجھتے؟؟؟؟؟ اللہ س کا خوف کرو۔۔۔۔ اصل میں مولانا سید عارف کاظمی صاحب تم غلات نصیری مشرکین کو خوب لتاڑتے ہیں۔ حقیقت میں تم وہ غصہ نکال رہے ہو۔۔
Very lessonable lecture
Allaha aap ko salamat rakhay aameen
MashaAllah subhanAllah
Masha Allah Masha Allah Mola ap ko Salamat rakhain Ameen 🕋🤲🌹
Love you Qibla from Ladakh and May Allah bless you Here and After life.
@ayanali4988
3 жыл бұрын
Ameen
@baheenmir6297
Жыл бұрын
Aameen Elaahi Aameen
@HussainAli-pt8jm
Жыл бұрын
⁰
مولاسلامت رکھے آ پ کو (آمین)
Mashah Alllah Moula salamt rakhy
سلامت رہیں قبلہ محترم ۔آپ ہی سرمایا ملت جعفریہ ہیں
@masoodfarooki435
3 жыл бұрын
بلکہ آپ تو نائب امام زمانہ ھیں اور جلد ھی ھم غالی لوگ آپ کو ولی الامر المسلمین بنسدینبگے یا اللہ بھی چونکہنغسئب ھے تو اللہ ھی کا نائب بنادیں گے۔اور جیسے غالی ایرانیوں نے سلیمانی کا مجسمہ بنایا ھے ھم کمینائی اور آپ کا اس سے بھی بڑا اونچا مجسمہ بنائیں گے۔نا جا نا پوجنے کے لئے نہین بس اظہار عقیدت کے طور پر۔ ھم بھی اندر سے اھل ثقیفہ کی سنت پر تو ھیں۔سنہڈن نے پہلے معصوم کا ایک وقت مین ایک نائب بنایا ھم نے ایک وقت مین دس دس بناڈالے ھیں
Azadar aur Azadari ZINDABAAD
Masha.allah aagha masha.allah allah.aap.ko.salamat.rakhe
I am suni .but I love u
💯 Right 👍
Ye ullama hum par hujat'y kuhda h pir log Q in ko bora khty h 😭😭😭
Masha ALLAH Syed ap jiyen
Ma Sha ALLAH ala bayan
Subhaan Allah..... Moula aap ko salamat rakhe..... Ameen
مولا آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جاہلوں کے شر سے بچائے.
@baheenmir6297
Жыл бұрын
Aameen Elaahi Aameen iltimasi duwa
Mashallah great Majlis
Ma sha Allah
JazakAllah
Jazakallah
MashAllah Mola Slamat Rakhe Apne Hifzo Amaan main Rakhe Be Haq E Mola Ali Murtaza AS Elahi Ameen ❤❤
mashallah moulana ALLAH salamat rakhe aap ko dushmanoun ke shar se mehfooz rakhe
🌹 Allah Allah Allah Allah Allah Allah 🌹 Allah ho Akbar
سبحان اللہ قبلا مولا سلامت رکہے
Salamat rahain Agha sahab.. JAZAKALLAH
SUBHANALLAH JAZAKALLAH ❤ 💙 💜 💖 💗
@hadisabatool1192
2 жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💚💚💚💚💚💚💚💚🤎🤎🤎🤎🤎💙💙💙💙💙💙❤❤❤❤❤🧡🧡🧡💛💛💛💖💖💖💗💗💗💓💓💓💓💓💞💞💞💞💟💟💟❣❣❣❣❣❤❤❤❤❤❤❤🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
@hadisabatool1192
2 жыл бұрын
🧒👦🧑👨
masha ALLAH
MashallaH
Mashallah
MashAllah
MASHALLAH
Mashaallah Qibla
Super
Shah g ap great hain logo kee parwa na kren aisay hee bolte rahain MashaAllah Allah apko lambi zindgee atta kren
Kya dilkash aur pak awaz h apki qibla.. ❤ Khuda apko dushmano se mehfooz rakhe....
Kamal
Well done
Subhanallah
پنجتن پاک آپکو سلامت رکھے اللہ تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور شر پسندوں کے شر سے محفوظ رکھے۔
Jeoooo
14 Masumins a.s ZINDABAAD
Agha AjrokumALLAh🌹
Jeo app
Please be unite 🙏. I always prayers. Please respect each other.
Asal masla ulama ko galiyan dene walon ka arif shah se nhi. Asl bughz marjayyat se hai. Humain bs lahori baba chahyah hain jin k han sb halal hai bs ali ali kr k
Ya Ali
Imam e zamana sab ko aqal day
🏵🌺🌼
😭😭😭😭
Salamat Rahe Aghajaan 😍
Masha Allah Allah salamat rakhe
Jeyen Qibla❤
Waqat ki zarurat hae har majlis mae en nikat par guftogo ho, taki chupa howa andar ka dushman jag jaye
Subhanallah2
Jazak Allah Salamat Rahiye Taqiyamat Rahiye Aameen 🤲
Mashalla
Salamat rahen molana
Allha in k dushman ko hadayat dy ameen k apne ullama ko pecahn jay
Ooooooooooo
Allah ahle bait ky nam pay dramay Krny walo ko tabah brbaaad kray Ameeeen
Mashallaha Allah pak ap ko kush raky ameen
Nice
Auf Agha yae commercial kesa hay kis product ka ishtihar hay ? Kala kola wo bhi yahan hain
Agha yea majlis Kay ibtida Kay baad kyoun
Auf Agha yae commercial kesa hay kis product ka ishtihar hay ? Kala kola wo bhi yahan
Wo व w free e
Yah majlis kis jaga say live ho rehi hai
@emranali9565
3 жыл бұрын
South Africa
😭
Sir! Aik zaroori bat ye k taqreer me Echo nai honi chahye , sunne me diqqat Hoti hai !
Haqiqi qibla kuch he hn jin main se Allama arif hussain kazmi sb hain Allah pak tamam ullma e haq ka saya barqarar rakhe. Or jali zakirn ko hidayat farma.
جیو میری جان
Hazmat Musa ko ki tab shariat lady. Aur Hazrat Esa ka all hae ki maen Musa ki shariat ko LaGuardia kar e Aayat hun jahan inharaf ho raha hae.Jabki Hamare Rasul panic shariat lay kar aye miss Mae usool e deen NAHIN badly……… From San Francisco.
Ya allama ghayyur bahal se pooch lain jo kahe k jb koi gunah hi na ho or phir shafaat krdain to konsi bari baat
سید عاف کاظمی صاحب سے دست بستہ ادب کے ساتھ ایک سوال ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے جو تواتر کے ساتھ اس امت کو پہنچا............................ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ حسن اور حسین جوانان جنت کے سردار ہیں. اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب یہ خبر دی تو اسوقت دونوں شہزادوں کی عمر سات سال سے کم تھی. عرض یہ ہے کہ دونوں شہزادوں کو اس کمسنی کی عمر میں یہ مقام و مرتبہ کیا ان کے تقوٰی کی وجہ سے انھیں ملا؟ امید ہے مجھ طالب علم کو جواب سے محروم نہ رکھا جاے گا.
@SyedHussainiOfficial2771
3 жыл бұрын
بھائی جی! رسول اللہ ص اور آئمہ ع اپنی ولادت سے پہلے سے ہی جنت کے سردار تھے۔ نہ کہ سات سال سے۔۔جنت کی سرداری اندھی بانٹ نہیں ہے بلکہ ان ہستیوں کی آنے والی زندگی کا علم رسول اللہ ص کو تھا کہ یہ متقی ہوں گے بلکہ متقیوں کے سردار ہوں گے۔۔۔۔ سمجھے؟؟؟؟ اب میرے دوسرے کمنٹ کا جواب دو۔۔۔۔
@SyedHussainiOfficial2771
3 жыл бұрын
❤🌶🌶 قرآن سے جاہلوں کو پیغام:: قرآن مجید پڑھو۔۔ اللہ سبحانہ، رسول اللہ ص کو نبی کہہ کے حکم دے رہا ہے۔ یا ایھا النبی اتق اللہ ولا تطع الکافرین والمنافقین۔۔۔۔۔۔۔ اے نبی! تقوی اختیار کرو اور کافروں اور منافقوں کی اطاعت نہ کرنا۔۔۔۔۔۔ (سورہ احزاب۔33 نمبر سورت۔ آیت۔1) اس کا مطلب یہ ہے کہ جب امام المتقین، امیر المومنین۔ جنت کے سردار علی مولا ع کے استاد، سردار اور آقا یعنی رسول اللہ ص کے لیئے تقوی ضروری ہے تو خود علی مولا ع کے لیئے تقوی ضروری نہیں ہے؟؟؟؟؟؟ تم قرآن سے جاہل لوگ مولانا سید عارف کاظمی صاحب کی بات سے کس طرح اختلاف کر سکتے ہو جبکہ انہوں نے اپنی بات میں قرآن کی ایسی آیات کا ہی مضمون تو بیان کیا ہے؟؟؟؟ کیا تم امام المتقین ع کے تقوی ضروری نہیں سمجھتے؟؟؟؟؟ اللہ س کا خوف کرو۔۔۔۔ اصل میں مولانا سید عارف کاظمی صاحب تم غلات نصیری مشرکین کو خوب لتاڑتے ہیں۔ حقیقت میں تم وہ غصہ نکال رہے ہو۔۔
@asdwsd5645
3 жыл бұрын
@@SyedHussainiOfficial2771 آپکی بات سے یہاں تک متفق ہیں کہ رسول اللہ اور آئمہ پہلے سے ہی جنت کے سردار ہیں. لیکن آپکی دوسری بات پر میرا سنجیدہ اور مختصر تبصرہ یہ ہے کہ ایک کام (تقوٰی) ابھی ہوا ہی نہیں تو اسکا انعام یا صلہ کیسا؟ ابن ملجم کے بارے میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو کہا جاتا تھا کہ اسے قتل کروا دیں یا قید کروا دیں تو آپ یہی فرماتے تھے کہ ایک جرم اسنے کیا ہی نہیں تو اسکی سزا میں اسے کیسے دے سکتا ہوں. امید ہے آپ میرے سوال کے جواب میں سنجیدگی سے غور کریں گے. اور اگر ہو سکے تو علامہ عارف کاظمی صاحب تک میرا سوال پہنچائیں گے.
@asdwsd5645
3 жыл бұрын
@@SyedHussainiOfficial2771 حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے مروی ہے کہ قرآن میں بہت سی آیات اس طرز پر ہیں کہ مخاطب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کیا گیا ہے لیکن اس سے اُمت کو سنانا مقصود ہے. یعنی کہنا بیٹی کو اور سنانا بہو کو ہم پورے کے پورے قرآن پر ایمان لانے کے مکلف ہیں نہ کہ باقی قرآن چھوڑ کر اسکی چند آیات پر ایمان لانے کے. پس قرآن میں ہے لَّـقَدْ كَانَ لَكُمْ فِىْ رَسُوْلِ اللّـٰهِ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ يَرْجُو اللّـٰهَ وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ وَذَكَـرَ اللّـٰهَ كَثِيْـرًا (سورۃ احزاب آیت نمبر 21) البتہ تمہارے لیے رسول اللہ میں بہترین نمونہ ہے ہر اسکیلیے جو اللہ اور قیامت کی امید رکھتا ہے اور اللہ کو بہت یاد کرتا ہے۔ اور قرآن میں ہے يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَطِيْعُوا اللّـٰهَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ وَلَا تُبْطِلُوٓا اَعْمَالَكُمْ. (سورۃ محمد آیت نمبر 33) اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو ضائع نہ کرو۔ اور قرآن میں ہے مَّنْ يُّطِــعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَطَاعَ اللّـٰهَ ۖ وَمَنْ تَوَلّـٰى فَمَآ اَرْسَلْنَاكَ عَلَيْـهِـمْ حَفِيْظًا. (سورۃ النساء آیت نمبر 80) جس نے رسول کی اطاعت کی پس اس نے اللہ کی اطاعت کی، اور جس نے منہ موڑا تو ہم نے تجھے ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجا۔ اور قرآن میں ہے وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَّلَا مُؤْمِنَةٍ اِذَا قَضَى اللّٰهُ وَرَسُوْلُهٗۤ اَمْرًا اَنْ يَّكُوْنَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ اَمْرِهِمْ ۗ وَمَنْ يَّعْصِ اللّٰهَ وَرَسُوْلَهٗ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰلًا مُّبِيْنًا. (سورۃ احزاب آیت نمبر 36) اور کسی مومن مرد و عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلہ کے بعد کسی امر کا کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا اور جو اللہ تعالٰی اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا۔ اور قرآن میں ہے وَمَآ اٰتَاكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚ وَاتَّقُوا اللّـٰهَ ۖ اِنَّ اللّـٰهَ شَدِيْدُ الْعِقَابِ. (سورۃ الحشر آیت نمبر 7) جو کچھ تمہیں رسول دے اسے لے لو اور جس سے منع کرے اس سے باز رہو، اور اللہ سے ڈرو بے شک اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔ اور قرآن میں ہے فَلَا وَرَبِّكَ لَا يُؤْمِنُـوْنَ حَتّـٰى يُحَكِّمُوْكَ فِيْمَا شَجَرَ بَيْنَـهُـمْ ثُـمَّ لَا يَجِدُوْا فِىٓ اَنْفُسِهِـمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا. سورۃ النساء آیت نمبر 65 سو تیرے رب کی قسم ہے یہ کبھی مومن نہیں ہوں گے جب تک کہ اپنے اختلافات میں تجھے منصف نہ مان لیں پھر تیرے فیصلہ پر اپنے دلوں میں کوئی تنگی نہ پائیں اور خوشی سے قبول کریں۔ اور قرآن میں ہے اَلنَّبِىُّ اَوْلٰى بِالْمُؤْمِنِيْنَ مِنْ اَنْفُسِهِـمْ ۖ وَاَزْوَاجُهٝٓ اُمَّهَاتُهُـمْ. (سورۃ احزاب آیت نمبر 06) نبی مومنین پر ان کی جانوں سے بڑھ کر حق رکھتا ہے اور نبی کی بیویاں مومنین کی مائیں ہیں اور قرآن میں ہے بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ يٰـسٓ. وَالْقُرْاٰنِ الْحَكِـيْـمِ. اِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِيْنَ. عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِـيْـمٍ. (سورۃ يٰـسٓ آیت نمبر 1 تا 4) اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمان اور رحیم ہے. يٰـسٓ. حکمت والے قرآن کی قسم. بیشک آپ مرسلین میں سے ہیں. صراط مستقیم پر. اور قرآن میں ہے وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْـهَـوٰى. اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْيٌ يُّوحٰى. (سورۃ النجم آیت نمبر 3 و 4) اور وہ اپنی خواہش سے کلام بھی نہیں کرتا. اسکا کلام وحی ہے جو اس پر مسلسل کی جاتی ہے. پس جس کی اطاعت نہ کرنے سے اعمال باطل ہو جائیں اور جس کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہو. جس میں اللہ تمام مومنین کیلیے اسوۃ حسنہ رکھ دے. اور فرمائے کہ جو اللہ کو بہت یاد کرتا ہے وہ اپنے لیے نبی میں اسوۃ حسنہ دیکھے. جس کے فیصلے اور حکم کو اللہ اپنا حکم اور فیصلہ قرار دے. جس کو بڑے سے بڑے مومن متقی پر اللہ اس مومن کے اپنے نفس سے بھی بڑھ کر حق دے دے. بلکہ جو اس حق کو نہ مانے یا آپکے کیے گئے کسی فیصلے پر دل تنگ ہوں. اس کو مومنین کی فہرست سے ہی نکال دے. اور حکم دے کہ جو رسول دے اسے لے لو اور جس سے منع کرے اس سے رک جاو اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کو شدید عذاب سے ڈرایا جاے. اور اللہ خود رسول اللہ کو صراط مستقیم پر کہے اور رسول اللہ کے بارے میں ضمانت دے کہ یہ جو کہتے ہیں وحی الٰھی سے کہتے ہیں. ان سب باتوں کو یاد رکھتے ہوے جب آپ کی پیش کردہ آیت کو زیر غور لاتے ہیں تو اس کا مطلب وہی نکلتا ہے جو مولا امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے. ورنہ یہ ایک عبث بات ہوگی کہ اللہ خود کہے کہ رسول اللہ کو کثیر یاد کرتے ہیں. خود اللہ کا رسول کہے کہ کہ میری آنکھ سوتی ہے اور دل جاگتا ہے یعنی یاد خدا سے سوتے ہوے بھی غافل نہیں ہوتے. قرآن کہے کہ آپ کی ذات میں مومنین کیلیے بہترین نمونہ ہے. یعنی اللہ آپ کے تقوٰی کی خود گواہی دے اور آپ کی ذات کو معیار حق قرار دے اور پھر خود ہی کہے کہ آپ تقوٰی اختیار کریں؟ (جاری ہے)
@asdwsd5645
3 жыл бұрын
@@SyedHussainiOfficial2771 (گزشتہ سے پیوستہ) اور اگر آپ میری بات سے مطمئن نہیں ہوے تو اسطرح دعوت فکر ہے کہ رسول اللہ کی ذات کو اللہ نے ہمارے لیے معیار حق قرار دیا ہے اور ان کی اطاعت کو اپنی اطاعت قرار دیا ہے. یہ بات جانتے ہوے ہم یہ کس طرح کہہ سکتے ہیں (چاہے مثال دینے کی غرض سے ہو) کہ اگر اللہ کے رسول تقوٰی .......... ؟ کیا ہم قرآن پر ایمان نہیں رکھتے؟ اگر اللہ نے انھیں تقوٰی اختیار کرنے کا حکم دیا ہے تو یہ اللہ کا مقام ہے. اسی اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ہمیں بلا مشروط اطاعت کا حکم دیا ہے اور ان کی ذات کو ہمارے لیے نمونہ قرار دیا ہے. اور جس کے ہر قول اور فعل کو حکم الٰھی کے مطابق ہونے کی خبر دی ہے کیا ہم اس ہستی کے بارے میں کہہ سکتے ہیں کہ اگر رسول اللہ تقوٰی. ..........؟ ارے بھائی ہمارے لیے رسول اللہ کی ذات نمونہ ہے وہ جو بھی کریں گے وہی ہمارے لیے تقوٰی ہوگا اور بس. اور جس بات کا بھی حکم دیں گے وہ ہم. پر لازم ہوگا نہ ماننے کی صورت میں یا اعتراض کی صورت میں ہم مومنین کہ فہرست سے نکل جائیں گے متقی ہونا تو بڑے دور کی بات ہے. آپ کو وہ شخص تو یاد ہوگا جسے اللہ کے رسول نے بلایا تو وہ تھوڑی دیر بعد آیا. فرمایا اتنی دیر کہاں تھے. کہا نماز پڑھ رہا تھا آپ کی آواز سنی تو تیز تیز نماز تمام کی اور حاضر ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اس نماز کی تعلیم تمھیں کس نے دی؟ اس نے کہا آپ نے. تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ہی بلایا تھا؟ آیت قرآنی نے مخاطب کیا کہ يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوا اسْتَجِيْبُوْا لِلّـٰهِ وَلِلرَّسُوْلِ اِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيْكُمْ ۖ (سورۃ انفال آیت نمبر 24) اے ایمان والو اللہ اور اسکے رسول کیلیے فوراً حاضر ہو جاو جب تمھیں بلائیں. تاکہ تمھیں زندگی بخشیں. کیا آپ نے اس شخص کے بارے میں نہیں پڑھا ہے جس نے اللہ کے رسول سے کہا کہ "اے رسول انصاف کر."؟ کیا آپ اس شخص کیلیے بھی قرآن کی یہ آیت تلاوت کریں گے کہ اِنَّ اللّـٰهَ يَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْاِحْسَانِ وَاِيْتَـآءِ ذِى الْقُرْبٰى وَيَنْـهٰى عَنِ الْفَحْشَآءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْىِ. (سورۃ النحل آیت نمبر 90) بے شک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کرنے کا اور بھلائی کرنے کا اور رشتہ داروں کو دینے کا اور منع کرتا ہے بے حیائی اور بری بات اور ظلم سے، اور آپ نے اس شخص کے بارے میں تو پڑھ ہی رکھا ہو گا جس نے کہا کہ اللہ کے رسول پر بیماری کی شدت ہے. ہمارے پس اللہ کی کتاب ہے. ہمارے لیے وہی کافی ہے. نماز پڑھنا درست ہے عدل کرنے کا کہنا درست ہے قرآن کی عظمت بیان کرنا درست ہے لیکن رسول کے مقابلے میں درست نہیں ہے بلکہ بہت غلط ہے. اسی طرح تقوٰی کی اہمیت پر زور دینا درست ہے لیکن اگر کہہ کر رسول کو یا مولا علی کو مثال کے طور پر بھی بیچ میں لانا غلط ہے. مسلمانوں سے خطاب ہو رہا ہے جو قرآن پر ایمان رکھتے ہیں تو قرآنی بدیہات (ثابت شدہ باتیں) کے خلاف اگر کہہ کر بات کرنا غلط ہے. امید ہے اب آپ میرے سوال کے جواب پر بھی غور کریں گے. فقط والسلام
Qibla salamat raho mola Qaim u zaman k saeye main, or 2 nmbr zakiroon ka dukan band krny ka mission jari rahe ameen
Ya Ali (as) Madad Asalam un Alaikum Yeh koi achi baat nahi hain ke hum aapas mai Larr Gaggar rahe hain, ye Ahlebait (as) ke dushmano ka sazish hai ta ke hame Aapas me larrwaye. Hum Sab Ahlebait (as) ke Man’ne walay hai. 14 Masoomeen (as) Ne Farmaya Hai: “Hamare Shia Wo Hai Jo Hamare Wilayat aur Hamari Mohabaat Mai Aik Doosre Se Mohabaat Karte Hai Aur Aik Doosre Ke Saat Business Aur Khareed Farokht Karte Hai”. Kiya Hum Wohi Shia Hai?. Barre Sharam Ki Baat Hai. اللهم عجل لوليك الفرج
Aiey Allah america isreal MAQAMAT E MUQADASA ko chor kar pury Iran ko nest o nabod kardiryn tabah o barbad kardieyn Iran ko duniya ky naqshy sy hi mitta dieyn amen suma amen elahi amen
Blky qabron se nikaal k bhi pooch lain k Pakistan zuljanah ne bnaya ya kisi or ne