No video

غير معصوم كو امام كهنے کا منفی اثرات/مجری شیخ صادق علی/جواب استاد محترم شیخ رضا جنتی

غير معصوم كو امام كهنے کا منفی اثرات/مجری شیخ صادق علی/جواب استاد محترم شیخ رضا جنتی
#mareefahlebet

Пікірлер: 29

  • @Karbala1105
    @Karbala1105Ай бұрын

    Thanks for 190subscribers

  • @islamicofficial448
    @islamicofficial4482 ай бұрын

    Mashallah salamat rakha Allah aap donung ko or mased tayafeq ata kara

  • @drmohammadmehdiakhonekargi9011
    @drmohammadmehdiakhonekargi90112 ай бұрын

    Ahson baraykallah, Allah taallah Jannati Sahab ko salamat Rakhay. Sahi manoong may Jannati Sahab elam ka samandar hay

  • @karbalai616
    @karbalai6162 ай бұрын

    قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي حَقِّ عَلِيَّ (عليه السلام)سَتَكُونُ مِنْ بَعْدِي فِتْنَةٌ فَإِذَا كَانَ ذَلِكَ فَالْزَمُوا عَلَيَّ بن أَبِي طَالِب فَإِنَّهُ الفَارُوقُ بَيْنَ الْحَقِّ وَالْبَاطِلِ

  • @Labbaik_ya_mehdi123
    @Labbaik_ya_mehdi1232 ай бұрын

    ماشاللہ ماشاللہ ، کتنا اچھے سے وضاحت کیا ،پرو انقلابیوں کو کیون سمجھ نہین آتا ہے ،اگر حقیقی انقلابی ہے تو حق اور باطل کو پہچانو ، وللہ انقلابی ہم بھی ہے ،ایران سے ہم بھی تم پرو انقلابیون سے زیادہ محبت کرتا ہوں ،مگر تم لوگ حیسا وللہ کبھی نہیں کرینگے ،

  • @tohirabanoo3138
    @tohirabanoo3138Ай бұрын

    Mashalla Apocho

  • @karbalai616
    @karbalai6162 ай бұрын

    احسنتم باركم الله فيكم ،،الله يحفظكم أستاذ الكريم شيخ رضا جنتي

  • @user-uv5uo9zc8d
    @user-uv5uo9zc8dАй бұрын

    MashaAllah in hai ju

  • @shahidali5321
    @shahidali53212 ай бұрын

    Mashallah jazakllah 🤲🤲🤲🙏

  • @sajidarazvi9433
    @sajidarazvi94332 ай бұрын

    mashallah jazakal Allah ap sub ko salamath rakh....ameen🤲🤲🤲

  • @baqirkhan4608
    @baqirkhan46082 ай бұрын

    Mashallah apocho

  • @mohdhussain8656
    @mohdhussain86562 ай бұрын

    Mashallah mola salamat rakhay ❤️💐

  • @ammarnajafi7458
    @ammarnajafi7458Ай бұрын

    جس کے پیچھے لوگ چلیں اس سے امام کہاں جانتا ہے جےسے امام جمعہ امام جماعت وغیرہ جسکی لوگ اپنی نماز میں اقتدا کرتے ہیں اسلیے اس کو امام کہاں جاتا ہے نہ اسلیے کہ آسکو چہاردہ معصومین علیہم السلام میں شمار کیا جاتاہو نعوذباللہ من ذالک تو جو بھی کسی تحریک یا‌انقلاب میں پیشوائی کر رہاہو اسکو امام کہا جاتا ہے چونکہ لوگ اسکی اقتدار کرتے ہیں ہاں یہ الگ بات ہے کہ اگر عوام‌میں تشویش پیدا ہوگئی ہے تو اس کے کلییر کرنے کی ضرورت ہے اس سے مراد امام معصوم نہیں بلکہ دنیاوی پیشوا ہے۔ قران و احادیث میں امام معصوم کے علاوہ بہت سے لوگوں کو لفظ‌امام سے تعبیر گیا ہے۔۔۔۔امام جمعہ ،امام جماعت، امام عدل ا،مام کفر ,امام جائر البتہ دونوں جانب سے شدت پسندی اچھی نیہں ہے۔

  • @MareefAhlebetas

    @MareefAhlebetas

    Ай бұрын

    جناب محترم عمار صاحب آپ بھی عوام کی طرح بیان کرتے ھو امام کے لغوی معنی بیان کرتے ھو جناب اضافہ کی بحث کو صحیح سے مطالطہ کریں جعلی امام اور امام حقیقی میں تمیز نھیں رھا ھے آپ خود انکے مجالس میں دیکھو جب پیغبر اکرم ص کے اسم شریف پر درود نھیں دیتے ھے اور جب اقای خمینی و رھبر معظم کے نام پر درود دیتے ھے اسکے کے علاوہ اور بھی ھے اگر آپ کو دلیل چاہیں تو علماء کے پاس جاؤ ویسی بھی آپ نجف اشرف میں ھیں تو استاد محترم و دیگر علماے کے سامنے جاکے بحث کریں اس طرح ایک حقیقت کو الفاظ سے چھپوانے سے بھتر ھے ان کے ساتھ بحث کریں شکریہ

  • @ammarnajafi7458

    @ammarnajafi7458

    Ай бұрын

    @@MareefAhlebetas ,میں نے کب چھپایا ہے جو بات ہے اپ سے کہا ہے خود اپ بہی مطالعہ کریں اس کے سلسلہ میں میں نے تحقیق کر کے اپ کو جواب دیا ہے۔ امام کے معنی کیا ہے اپ پہلے غور سے پڑھیں جو میں نے لکھا ہے پھر اشکال کریں ۔ کہاں میں نے معنی حقیقی استعمال کیا ہے اور کہاں میں نے معنی امام ماخوذ لیا‌گیا ہے ۔۔ عراق میں ایک مدرسہ ہے جس کا‌‌نام امام خوئی رح ہے تو اس مدرسہ کو امام سے کیوں تعبیر کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @mohdmussa4542
    @mohdmussa45422 ай бұрын

    Masalila

  • @ShahnazBatool-ej6gh
    @ShahnazBatool-ej6gh2 ай бұрын

    Inqilab imam khumini ne laya islam ko mazid taqviyat mila

  • @ghulammehdi7630
    @ghulammehdi76302 ай бұрын

    رسوللہ ص کی جانشین کو امام کہتا ہے کیونکہ یہ امام منصوص من للہ ہوتا ہے۔ امام آخر لزمان ع کے وکیل کو ناںٔب امام کہتا ہے

  • @SyedaJannatRizvi
    @SyedaJannatRizvi2 ай бұрын

    Mashallah bakshis

  • @friendsofgreenladakh7664
    @friendsofgreenladakh76642 ай бұрын

    Criticism toh honi chahiye mgr Umeed karta hun ye criticism talkhi aur dushmani par na phonche kyoki aksar log ye criticism trust school k hisaab c dekhty hain yaa zaati tor par aik dusre k khilaaf dekhty hain

  • @MareefAhlebetas

    @MareefAhlebetas

    2 ай бұрын

    جناب محترم غلط اور باطل جو بھی کرے چاھے سکول ھو یا ٹرست ھو ویسے بھی آپ کی جانکاری کے ھے بتاتا ھو شیخ عبداللہ جلیلی سکول سے تعلق رکھنے والے ھیں اور اصلاح جامعہ کے خاطر بیان کرنا ھے اس میں کوئ دشمنی کی بات نھیں ھے

  • @abdulladakhi8826
    @abdulladakhi88262 ай бұрын

    Imam komeni imam khomeni

  • @MareefAhlebetas

    @MareefAhlebetas

    2 ай бұрын

    اغاي خميني ر کے وصیت کے خلاف ھے خود آغای امام کہنے پر راضی نھیں ھے

  • @Holyshrineimamalia.s

    @Holyshrineimamalia.s

    2 ай бұрын

    وصيت 🤔

  • @mohdali9954
    @mohdali99542 ай бұрын

    Hrukshing

  • @HBO1986
    @HBO19862 ай бұрын

    امام راحل خمینی کبیر رحمت اللہ علیہ

  • @user-ur9rp3xs6h
    @user-ur9rp3xs6h2 ай бұрын

    Haq.po.khantay.in.hazum.hona.mushkil.laktah.hay

Келесі