Full Bayan Mufti Abul Qasim Nomani (Mohtamim of Darul Uloom Deoband) in Hong Kong - 10 Feb 2019
Full Bayan Mufti Abul Qasim Nomani (Mohtamim of Darul Uloom Deoband) in Hong Kong - 10 Feb 2019
مدرسہ مجلس تحفظ ختم نبوت ہانگ کانگ میں ختم نبوت کانفرنس سےمہتمم دارالعلوم دیوبند مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کا ویڈیو خطاب
Пікірлер: 394
اللّہ کا شکر ہے کہ اللّہ نے ہمیں علماء حق علماء دیوبند جیسی نعمت عطا فرمائی
@MuhammadAnasShah-gg5mi
5 ай бұрын
بےشک❤❤❤❤❤❤
یقیناً اکابر علمائے دیوبند کی جماعت امت مسلمہ کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے ، اللّٰہ موجودہ جماعت اکابر علمائے دیوبند کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@mdsanaullah1645
9 ай бұрын
❤❤❤
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کاسایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آ مین یا رب العالمین
مفتی طارق مسعود صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں ، ماشاء اللہ 😘
@yasincomps2056
11 ай бұрын
Kaha par hai please 🙏 screenshot muje email krdo
@usamaansari2782
8 ай бұрын
😊😊
@Irfanalamlmp
8 ай бұрын
طارق مسعود صاحب بیٹھے ہیں اس میں کون سی بڑی بات ہے
@Faizanansari-786-u7e
6 ай бұрын
چپ@@Irfanalamlmp
@danishtamim7732
5 ай бұрын
ہاں بھائی بیٹھے ہوئے ہیں ❤
اللہ تعالی بزرگوں کا سایہ تا دیر ہم پر فرمائے
جہاں جہاں جو بھی دین کا کام کر رہے ہیں اللہ سبحان و تعالی سبکو سلامت رکھے آمین
@aamirking7656
5 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ دارلعلوم کی حفاظت فرمائے آمین
@mdmainulislam1768
3 жыл бұрын
Amin
@maqsoodansari9919
2 жыл бұрын
Masaallah
ماشااللہ سبحان اللہ اللہ کا شکر ہے اور ہمیں فخر ہے کہ ہم دیوبندی ہے
@mdsanaullah1645
9 ай бұрын
❤❤❤
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کی ہم دیوبندی ہیں اور ہمیں دیوبندی ہونے پر بہت ہی فخر ہے
@PATHANCPL
2 жыл бұрын
Galat bol rhe takabbur nahi
@AkramKhan-wj8ye
Жыл бұрын
Mare dost hama to musalman hona par fakhar ha
@user-gb5vy5tl3q
Жыл бұрын
Fakhr Ki Koi Baat Nahi Hai, Yh Allah Taala Ki Taraf Se Ehsan Hai Aur Musalman Hona Sbse Bara Ehsan Allah Tala Ki Taraf Se Fakhr Banda Us Baat Pr Krta Hai Jo Usne Khud Kamaya Ho
@maqsoodkohli
Жыл бұрын
بہت صحی ہیں دیو بند مگر کہیں کہیں پاگل ہو جاتے ہیں
@H.sfurniture
Жыл бұрын
Are bhai hum ahle sunnat Wal jamat wale hain aur hamare bade bade akabir ne bhi kabhi khud ko deobandi nhi kaha hai 😑
یااللہ مدارسِ دیوبند اور اساتذہ کو قبول فرمائیں آمین
اللہ سبحان و تعالی ہمارے اکابرین دیو بند کو سلامت رکھے آمین
اللہ پاک ہمیشہ حضرت کو صحت کاملہ عطا فرمائے
سچ کہوں ہمیں دیوبندی ہونے پر فخر ہے
@mdsalikhaider4825
2 жыл бұрын
To be honest. Proud to be a Muslim
اللہ حضرت کا سایہ تا دیر قائم رکھے
ماشاءاللہ بہت زبردست واہ حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ واہ
اللہ پاک میرے استاذ محترم کولمبی عمر عطاء فرمایئں آمین ثم آمین
@mustahidgoli2805
5 жыл бұрын
Jami Khan
@mdmainulislam1768
3 жыл бұрын
Amin cumma amin
اللہ تعالیٰ ھمارے شیخ حضرت مفتی ابو القاسم نعمانی صاحب دامت برکاتھم مھتمم دارالعلوم دیوبند کا فیض پوری دنیا میں عام فرماۓ اور حضرت کا سایہ ھمارے سروں پر تا دیر قائم فرماۓ
@fatimashaikh95
5 жыл бұрын
Cmduuuc
@fatimashaikh95
5 жыл бұрын
Cmduuuc
@ashifkhan8167
3 жыл бұрын
امین ❤❤❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲🤲💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐
ماشاء اللہ مولانا ابوالقاشم نعمانی صاحب مھتمم دارالعلوم دیوبند. بہت اچھا بیان ھے
@akramqureshi7035
Жыл бұрын
)
@abufaiz136
10 ай бұрын
@@akramqureshi7035 جی
مولا تیرا کیسے شکر ادا کروں کہ تو نے مجھے دیوبندی بنایا
@user-ts2qr7ky4e
4 ай бұрын
❤❤ mashallah hum bhi bhai
اللہ تعالیٰ دارالعلوم کا فیض پوری دنیا میں عام فرماۓ الحمد للہ ھمیں دیوبندی ھونے پر فخر ھے
@abufaiz136
5 жыл бұрын
Aameen Masha Allah
@abufaiz136
5 жыл бұрын
Aameen
@MdSerajuddin-mz3jc
Ай бұрын
GM ki bi..@@abufaiz136😊
ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالٰی حضرت والا کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین نسیم احمد میواتی
اللہ تعالی نے ہمیں دار العلوم دیوبند کی شکل میں نعمت سے دی
@zubairkhan-tj8pn
4 жыл бұрын
HMA dauband hona per fakhr hai
@mohammedashfaq1743
4 жыл бұрын
@@zubairkhan-tj8pn yes
اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
دارالعلوم دیوبند تحفظ دین کا ایک مضبوط قلعہ ہے الحمد للہ دارالعلوم دیوبند اپنے معتدل مزاج کے ساتھ ہر باطل فرقہ کا تعاقب کرتا ہے اللہ تعالیٰ حاسدین کی حسد سے دشمنوں کی دشمنی سے اس ادارے کی حفاظت فرمائیں سربکف سربلند دیوبند دیوبند
@AmeerHamza-jt7vo
5 жыл бұрын
آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ الله تعالی حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم فرمائے
Ye apne Hindustani Aalim pe kitna noor hai.
ہمیں دیوبندی ہونے پر فخر ہے
@ansariabdulazeem9638
5 жыл бұрын
دیوبندی کوئی مسلک نہیں ہے
@shahidaijazpatel9319
5 жыл бұрын
کونسا دارالعلوم سیاسی یا حقیقی دارالعلوم وقف دیوبند ہو ں
@mdmdnooruzzaman2685
5 жыл бұрын
بےشک
@shahidaijazpatel9319
5 жыл бұрын
ہم کو امت محمدی ہونے پر فخر ہے
@humhindustanihai7469
5 жыл бұрын
@@shahidaijazpatel9319 در اصل دیوبند نام ہے عشق رسول کا
ماشاء اللہ بہت عمدہ بیان کیا ہے مفتی ابوالقاسم صاحب مہتم دارالعلوم دیوبند
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بزرگوں کا سایہ نصیب فرمایا آمین ہم سب بہت خوش نصیب ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھا فرمایا ہے آپ نے الحمدللہ ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ اللہ پاک نے ہمیں علمائے حق سے وابستہ فرمایا ہے اللہ تعالٰی ہر قسم کے شرور و فتن سے اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاء الله تبارك الله جزاكم الله خيرا الجزاء 💗
استاذمحترم. حضرت مولانامفتی محمدابوالقاسم. نعمانی. کی. اللہ. تعالی.عمردرازفرماے. حضرت کواللہ. تعالی.ہرفتن.وشرور.سےمحفوظ.رکھے.آمین
ماشاء اللہ تبارک اللہ رب کریم ہمارے حضرت مہتمم صاحب کوسلامت رکھے، صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے، فیض عام فرمائیں، اسی طرح دارالعلوم دیوبند کے فیض کوبھی ماضی کی طرح تاقیامت جاری رکھیں،
@abufaiz136
5 жыл бұрын
Aameen
@qariarshad6980
5 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مدارسِ اسلامیہ کی حفاظت فرمائے آمین
@yusufbaig4403
4 жыл бұрын
Aameen
@mdmainulislam1768
3 жыл бұрын
Amin,,,,,,amin,,,,. Amin,,,,???
@TS-hi2cb
3 жыл бұрын
Ameen
ماشاء اللہ بہت خوب صورت بیان ہے
ختم نبوت ھمارا ایمان ہے
الله تعالٰی علمائے دین اسلام کے سچے شیروں کی زندگیوں میں خیروبرکت عطا فرمائے اور جو گزر گے انکی قبروں پر کروڈوں رحمتیں نازل فرمائے
Darul uloom devband dunya ki wahed islami azeem darsgah hai Allah usko hisideen k hasad se hifazat farmaye ameen...aj musalmano me jo imaan baqi hai wo devband k ulama k marhoone minnat hai...
اللّه کا شکر ہے اللّه نے مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیں مسلک بھی دیو بند ی عطاء کیا ۔شکر ہے تیرا اے اللّه ان اکا برین کی حفاظت فرما امین
مسلمان ہونے پر فخر کرنا چاہیے نہ کہ کسی ایک فرقے سے وابستگی کو فخر بنایا جاۓ
@Abdemomin.
Ай бұрын
فرقے کی تعریف بھی نہیں جانتے ہونگے اور زبان گز بھر کی ہے 😅
Bil-kul sahi baat hai . Hum Muslim chahte hain ke dunyawi zindagi me sabhi insaan ek barabar ho jayein .taake Allah hum se khush hokar apni banaii jannat me jagheh de .S.M.A.F.SAQUEBY
میرے رب میرے اللہ علما۶ے دیوبند کو پوری دنیا میں پھیلا دے
ماشاءاللہ ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دونوں ملک کو آپس میں اتحاد قائم کریں اور آپس میں محبت ڈال دیں اور دونو ملک کو حاصد کے حصد سے حفاظت فرمائے
یاأللہ دیوبند کے تمام شاخوں کو قایم أباد رکھیو
ماشاءاللہ سبخان اللہ زنداباتَ مولانا صاحب
ماشاءاللہ بہت خوبصورت
اللہ تعالی استاد محترم کو ہمارے بیچ تا دیر قابٔم رکھے آمین
Masallah bahot khoob hamare akabire deoband ko Allah salamat rakhe walmaye deoband zindabad ahlesunnat waljamat zindabad darululoom deoband zindabad
Mere sheikh sheikh ul hadees hazrat maulana mufti abul qasim nomani..❤️❤️❤️❤️❤️
May Allāh ﷻ bless Mufti Sahab
Masha Allah Yesterday i met him in deoband Alhamdullah
ماشاء اللہ کیا ہی سادگی ہے ❤❤❤
میسج ٹی وی بہترین اللہ اجر عظیم عطا فرمائے. آمین
@imranaziz7006
5 жыл бұрын
جی سچ فرمایا۔۔۔اللہ قبول فرمائیں
@mohdaamirludhianavi7168
5 жыл бұрын
آمین ثم آمین
@nawaznawazahmedqasmi2882
5 жыл бұрын
Qafila e haq 2011 اللہ مہتمم صاحب کو قبول فرماۓ حضرت کا سایہ امت پر تا دیر قائم ودائم فرماۓ اور حضرت کا فیض ساری دنیا میں عام فرماۓ
ma sha Allah Allah Pak hamare Hazratki hifajat kare Ameen Allah Pak hamare Hazratki umarme barkat ataa farmaye Ameen Allah Pak hamare Hazratki tamam jayaj tamannaye Puri karey Ameen
اللہ تعالٰی استاذ محترم کو سلامت رکھے
Masha Allah
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین
کائنات کے چپے چپے پر دار العلوم دیوبند کا فیض ہے بس دشمن اسی سے حسد کرتاہے
@sirajahmad9425
3 жыл бұрын
Beshak
ماشاء اللہ مفتی طارق مسعود صاحب بھی بیان میں بیٹھے ہوئے ہیں
@zubair209
Жыл бұрын
Kha he
Darululoom zindabad
Allah pak hajrat ko umar daraj sehat wali jindagi aata farmaye
Ulmay devbnd har maidan me aage hain inhe dekh kr shaba ki yad taja hoti hai Allah inki hifajt frmaye
Allah in ki hifazat farma hasidin se dushmano or inhe aafiyat ata farmaye aameen
ماشااللہ. سبحان اللہ. ماشااللہ
ماشاء اللہ بہت خوب حضرت الاستاذ صاحب کی سایہ تادیر قائم رکھے
الله تعالي استاذ محترم كي ہر جہت سے حفاظت فرمائے۔عمر میں بعافیت برکت عطاء فرمائے۔۔آمین
اللہ حضرت الاستاذ مہتمم صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے
Masha ALLAH. Ulmae Deoband Zindabad Hind se dher sara pyar
اللہ تعالیٰ دارالعلوم دیوبندکودشمن کی ناپاک سازشوں سےحفاظت فرماٸیں
Darul uloom zindabad
@smwhite5559
2 жыл бұрын
Zindabad
@mateenfarooqi30
5 ай бұрын
Islam Zindabad
Allah ka bahut shukr hai
Jazakallahu Khairan Wal Ahsanul Jaza Fid Deen Wal Aakhirah, Allah Rabbul Izzat Apne Fajal O Karam Se Sheikh-E-Tariqat Hadhrat Maulana Mufti Sheikh Abul Qasim Sahib Nauamani Muhaddis Banarasi Damat Barakatuhum-Ul-Aalia Aur Tamam Ulma-E-Haq $ Aulia-E-Kamileen Ki Umar Me Barkat Farmakar In Hadhraat Saya Puri Ummat Par Ta Der Rakhe Aameen Summa Aameen
ماشاء اللہ بہت خوبصورت بیان
Kis kisko Mufti Tariq Masood shab is video me dikhe piche bethe hue 😁😊
Allah apki Umar me Barkat ata farmay ameen 🤲🤲🤲
Masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah sobhanallah LAILAHA illlah Islam Zindabad India Zindabad Jazakallah
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله اللہ آپکو صحت دے آمین
Asslamualikum subanallah masaallah Allah hajrat ki Umar daraj kare ameen summamen aur message tv members ka sukriya,
ماشااللہ زبردست
الحَمْدُ ِلله میں دارالعلوم دیوبند سے فارغ ہوں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
@imin7580
5 жыл бұрын
Noor Ansari
@afzalansari8847
5 жыл бұрын
Allah ap ka sar hamesha uncha kre
@mdshadabshaikh1363
4 жыл бұрын
ماشاءاللہ
Maashaallah ulama e dewband zindabad
Mufti tariq masood b bethay way hain Mashallah
@sirajshaikhofficial2747
5 жыл бұрын
Ha Rith said me bate hai tariq Masood
@arifzeyarahimi4281
5 жыл бұрын
اللہ تعالٰی عالم اسلام کی اس عظیم درسگاہ اور یونیورسٹی کو تا دم آخر سلامت رکھے اسکے اساتذہ، طلبا ملازمین متعلقین اور تمام محبین کو دارالعلوم کے فیض سے مستفیض فرمائے آمین یا رب العالمین۔
@abdullahansari187
4 жыл бұрын
aur hazrat ke aane se pehle unka hi bayan chlrahahe
Mashallah ulmayi duoband zinda bad
اللہ کے اخسان پر شکر اور اس اخسان پر فخر کرنا چاہیے
Masha Allah Allah tala hajrat ki oumar me barkat atfarmaye
ماشاءاللہ مفتی صاحب بہت خوب
Darul uloom zindabad Allah hr Kisi ki nzar se hmare markaz darul uloom ki hifazat farmaye Ameen summa Ameen
میسج ٹی وی 👌👌👌
Allah hazrat ki umar me barmat ata farmaye
Mufti Tariq masood sahab bhi tashrif farma hai❤️❤️❤️❤️❤️❤️
الحمدللہ حضرت مہہتمم صاحب میرے استاد ہیں
Alhamdulillah Allah ka ehsan hai ki main deobandi hun. Or ehsan usse bada ye hai ki main nhi Varanasi ka hun or hazrat mohtamim sahab ka padosi hun. Masjid bilal milti bagh k hazrat Imam hain main hazrat k piche padhne wala namazi hun
@mohdkashif2356
4 жыл бұрын
MASHAALLAH
گلشان دیوبند کے ہر پھول نرالہ ہے
Al hamdu lil lah Allah taala har buri nazar se bachaye Ameen summa Ameen
Masha Allah subhanallah allhumdulillah 🤲
Hma dauband hona per fhakhr hai aallah tala dauband ko slamat rakha ameen
Maashallah bahut islaahi bayan h hazrat ka
hum log to hazrat mufti abul qasim nomani sahab db se bahot muhabbat karte hen
I am proud of Devbandi.
Allah hazrat wala ko umar me barkat ata farmaee
جزاك الله خيرا
ماشااللہ. ماشااللہ