From Plato to Post Modernism - Western Literature (Urdu) a book by Dr. Baland Iqbal

Ойын-сауық

پلیٹو سے پوسٹ ماڈرن ازم تک ۔ مغربی ادب (ادب ، فلسفے اور تاریخ کے طالب علموں کے لیے ایک اہم کتاب) ڈاکٹر بلند اقبال
ادب کا یہ سفر یونانی دور سے اکیسویں صدی تک کی سماجی تبدیلیوں، سیاسی مسائل، تاریخی حادثات، فلسفیانہ تخیلات، ادبی شخصیات اوراُن کی اہم تخلیقات کے ارتقائی مراحل کے تزکروں پر مشتمل ہے جسے میں نےعہد بہ عہد دس ادوار سے تشبہہ دی ہے کیونکہ تاریخ کا یہ عمومی سفریونانی دورسے ایک باضابطہ دستاویز کی شکل میں ملتا ہے اور پھر اُس کے بعد رومن، قرون وسطی، نشاط ثانیہ ، نیو کلاسیکل، رومانس ازم، رئیل ازم، مارڈرن ازم سے ہوتے ہوئے پوسٹ مارڈرن ازم تک پہنچ کر اپنی ایک تاریخی ادبی ساخت کا تعین کررہا ہے اس لیے ہر دور یا کتاب کے ہر سبق میں اُس عہد کے سیاسی و سماجی عوامل کا مختصرا جائزہ اوراُس کے ردعمل میں نشونما پانے والی فکرودانش اوراُس عہد کے نمایاں دانشوروں کا قطعی غیرجانبداری سے تجزیہ شامل ہے۔

Пікірлер: 3

  • @muhammadasaad2681
    @muhammadasaad26813 ай бұрын

    Price bata dein plz

  • @balandiqbal

    @balandiqbal

    3 ай бұрын

    پاکستان میں 1400روپیوں کی ہے اور سانجھ پبلشر لاہور پر (فری ڈیلوری )دستیاب ہے امجد منہاس پبلشر ہیں ان کا واٹس اپ نمبر +92 333 4051741 ہے

  • @muhammadasaad2681

    @muhammadasaad2681

    3 ай бұрын

    @@balandiqbal thnx sr

Келесі