Finally | Imran Khan Expelled Sher Afzal Marwat From PTI | Omer Ayub Announcement Near Adiala Jail

imran khan expelled sher afzal from party
Sher Afzal Marwat Leaves PTI Imran Khan Gets Out Sher Afzal Marwat From PTI Welcome to our 24/7 Live News Channel, your go-to source for up-to-the-minute news coverage from around the world. Our channel offers non-stop, reliable news coverage with a focus on Pakistan News, Latest News, breaking news, current events, politics, business, technology, entertainment, and sports.
With our 24/7 broadcast, you can tune in at any time of day or night to stay informed and up-to-date on the latest news. Whether you're at home, at work, or on-the-go, our channel is available on multiple platforms, including cable TV, online streaming, and mobile apps.
Join us as we bring you the news that matters most, delivered to you live and in real-time. Thank you for choosing our 24/7 Live News Channel as your trusted source for news.
Pakistan News Live: EXPRESS NEWS LIVE, Latest Headlines, Breaking News & Current Affairs
Don’t forget to subscribe: bit.ly/ExpNewsOfficial
Like our Facebook page: / expressnewspk
Visit our Website: www.express.com.pk/
#PakistanNewsLive #ExpressNewsLive #LatestNews
#PakistanNews
#BreakingNews

Пікірлер: 1 700

  • @Saqibsaqi11
    @Saqibsaqi11Күн бұрын

    Sorry to say that now party is in the hand of corrupt people . Sharafzal is barve and a sincere politician. We stand with sherafzal

  • @nazarkhan1586
    @nazarkhan1586Күн бұрын

    ہم سعودی عرب کے لوگ نہیں ہیں ہم پاکستانی لوگ ہیں اپ لوگ تو پی ٹی ائی کا نام ہی نہیں لے سکتے تھے یہ وہی بندہ ہے جس نے پی ٹی ائی کو عزت دی

  • @umairkhani6527
    @umairkhani6527Күн бұрын

    شرافضل حان زندہ باد انسان ہے جذباتی یے لیکن جس وقت اپ لوگ سو رہا تھے اس وقت وہ میدان میں تھا

  • @khanzaibkhan9416
    @khanzaibkhan9416Күн бұрын

    شیر افصل مروت کی دن رات محنت کی وجہ سے پارٹی میں دوبارا سائنس ڈال دیا

  • @rukeekhan3218
    @rukeekhan3218Күн бұрын

    شیر افضل مروت کو رتبہ ان کی جرات اور بہادری کی وجہ سے ملا۔۔۔پاکستانی عوام ہر بہادر کو سر آنکھوں پہ بثھاتی ہے

  • @user-wj7bq6ow8g
    @user-wj7bq6ow8gКүн бұрын

    عمران خان کے بعد اگر کوئی بھادر لیڈر ھے تو وہ شیرافضل مروت صاحب ھے

  • @user-ed8lc9df9h
    @user-ed8lc9df9hКүн бұрын

    ہمیں شیر افضل مروت چاہیے ❤❤❤❤

  • @gulamnabi8505
    @gulamnabi8505Күн бұрын

    گوھر ایوب مردہ أباد۔شیر افضل مروت ذندہ أباد

  • @BusinessCoachLahore
    @BusinessCoachLahoreКүн бұрын

    50 60 سال پہلے جنرل ایوب تھا اب جنرل ایوب کا پوتا ہے

  • @pardesi9730
    @pardesi9730Күн бұрын

    شیر افضل نے اس پارٹی کے لیے بہت کچھ کیا بہت مشکل دنوں میں اس پارٹی کو اٹھایا

  • @user-wj7bq6ow8g
    @user-wj7bq6ow8gКүн бұрын

    شیر افضل مروت صاحب کے بغیر ایک جلسہ تو کرکے دیکھاؤ شیر افضل مروت ایک بھادر شیر ھے

  • @AbdulGhafoor-bf7eh
    @AbdulGhafoor-bf7ehКүн бұрын

    ❤❤❤ پی ٹی آئی میں دلیر لیڈر شیر افضل خان مروت تھا خان کے بعد زندہ دل شیر شیر افضل مروت شیر تھا ❤❤❤

  • @HafizKhan-yc3fv
    @HafizKhan-yc3fvКүн бұрын

    ہم شیر افضل مروت کے ساتھ ہے نڈر بے باک۔اور پوری زمہ داری سے بات چیت کرنے والے کو عوام وڑنے نہیں دے گی آپ اس کو کیا نکالو گے اس نے خود ہی آپ کو نکال دیا

  • @UbaidKhan-do3ul
    @UbaidKhan-do3ulКүн бұрын

    جب عمرآن خان جیل میں چلا گیا اس ٹائم تو پی ٹی آئی بلکل ختم ہونے والی تھی تو شیر افضل نے پارٹی میں دوبارہ جان ڈالی اور ابھی اپ لوگ ادھر ادھر باتیں کرنی کی کوشش کرھے ھوں ھمارا ووٹ شیر افضل ❤

  • @naseerhaider3815
    @naseerhaider3815Күн бұрын

    شیر افضل مروت نے اس برے وقت میں پارٹی میں نئی روح پھونکی جب سب بڑے بڑے لیڈر چھپ چھپا کے وقت گذار رہے تھے اس لیے یہ خان صاحب کا یہ حکم بہت زیادتی ھے۔

  • @ahmabchohan8484
    @ahmabchohan8484Күн бұрын

    پہلے جہانگیر ترین کو بیوقت کیا اور اب شیر افضل مروت کو لیکن اب کی بار برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ شیر افضل مروت سچا اور کھرا لیڈر ھے

  • @KhanwaliAfridi-yo8fm
    @KhanwaliAfridi-yo8fmКүн бұрын

    شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے شیروں کا شیر ھے ❤❤

  • @mqkhan141
    @mqkhan141Күн бұрын

    پہلی دفعہ عمران خان کے فیصلے سے مجھے بہت دکھ ہوا😢

  • @nazarkhan1586
    @nazarkhan1586Күн бұрын

    یہ سیاست ہے ادھر کوئی کسی کا نہیں ہے

  • @rukeekhan3218
    @rukeekhan3218Күн бұрын

    جو کچھ فلسطین میں ہوا ہے اور تمام مسلم سیاست دان و با اختیار تماشائی بنے رہے

Келесі